2026-07-23@23:35:10 GMT
تلاش کی گنتی: 40756

«ایران»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سول اسپتال حیدرآباد او پی ڈی کے ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد علی قائم خانی نے تمام عالم اسلام کوماہ رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالی کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، مسلمان اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی کے لیے رمضان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(جسارت نیوز)شہر میں چلنے والی اور گولارچی کے ایک شخص کے نام پر رجسٹرڈ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی ایک ڈیوائس کو انتظامیہ نے بلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی میڈیا کی نشاندہی اور عوامی شکایات کے بعد عمل میں لائی گئی۔ ذرائع کے مطابق ماتلی کی ایک...
    اسلام ٹائمز: ایران اور روس ایک مضبوط اور جامع تعاون کی راہ پر گامزن ہیں۔ اس تمام پیش رفت سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات ایک عملی اور کثیر جہتی مرحلے پر پہنچ چکے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ پیش رفت دونوں ممالک کی اقتصادی اور توانائی کی پوزیشنوں...
    اسلام ٹائمز: محفل میں تنصیر عباس اور امامِ جمعہ مولانا نذیر حسین مطاہری نے شہداء کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور شہداء کے مشن سے وابستگی کی تلقین کی۔ ریجنل جنرل سیکرٹری عابد رضا نے ترانۂ شہادت پیش کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن...
    پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ٹرمینل ارائیول پر کارروائی کرکے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور دبئی سے آنے والے مسافر کی مشکوک چال اور غیرمعمولی بڑے سائز کے جوتوں پر...
    فائل فوٹو  جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ غائب ہونے کی وجہ سے اکثر کاؤنٹر خالی پڑے رہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو دبئی سے آئی پرواز کیلئے صرف ایک کاؤنٹر کھلا تھا، مسافروں کے شور شرابے کے بعد کچھ کاؤنٹرز...
    بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے یونیورسٹی کے بعض شعبوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی جبکہ نرسنگ اور ڈی پی ٹی(ڈاکٹریٹ آف فزیوتھراپی) پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپرییس نیوز کے مطابق اس پروگرام کی ایچ ای سی سے آئندہ چند روز میں این او سی متوقع ہے جبکہ یونیورسٹی کے بجٹ...
    جدہ ایئرپورٹس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے غیر معمولی رش سے نمٹنے کے لیے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے 1447 ہجری کے عمرہ پیک سیزن کا جامع آپریشنل پلان منظور کر لیا ہے۔ اس حکمتِ عملی کا مقصد زائرین کو محفوظ، منظم اور سہل سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ یہ...
    سٹی 42: موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند کردی گئی ۔ ترجمان کے مطابق موٹرویزکی بندش کامقصدعوام کی جان ومال کاتحفظ ہے،دھندڈرائیونگ کیلئےخطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔شہری دھندمیں سفرسےگریزکریں۔دھندکےموسم میں دن کےوقت سفرکوترجیح دیں۔ 
    راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ سے شوہر  کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور...
    امریکی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان ایلن ایرے نے خبردار کیا ہے کہ ایران ہر قسم کی فوجی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دے گا اور تہران کے خلاف شروع کی گئی ہر قسم کی جنگ کا اختتام اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کی وزارت خارجہ کے سابق...
    تسنیم نیوز ایجنسی کے سیاسی گروپ کے نامہ نگار کے ساتھ انٹرویو میں وزیر انصاف امین حسین رحیمی نے حالیہ واقعات میں بعض حکومتی نمائندوں کے حراستی مراکز کے دوروں کی تفصیل کا ذکر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انصاف نے حالیہ واقعات میں 18 سال سے کم عمر قیدیوں کی رہائی...
    متنازع ٹویٹس کیس،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹس ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کی اپنی فضائی سروس شروع کرنے کا منصوبہ تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ایئر لائن کی پہلی پرواز آئندہ اپریل میں شروع کی جائے گی، جس کے لیے ابتدائی مرحلے میں سات طیارے حاصل کیے جا رہے ہیں، یہ ایئر لائن صوبے کی ملکیتی...
    ویب ڈیسک : سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو 19 سال گزر گئے،سمجھوتا ایکسپریس کو پانی پت کے مقام پر آئی ای ڈی بلاسٹ کے بعد آگ لگائی گئی، بھارتی تفتیشی ایجنسی نے تمام مجرموں کو بری کیا۔  بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سمجھوتا ایکسپریس حملے میں 43 پاکستانی اور  10بھارتی شہریوں سمیت 68 افراد جان...
    اسلام آباد: چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا، سہ ماہی قسط اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی۔ بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ لائیو ای کچہری کے...
    دہشتگردوں سے پولیس کی جھڑپ ہوئی، پولیس کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے، دہشتگرد فرار ہوتے وقت آر پی جی سیون گولے چھوڑ گئے۔ چھوڑے گئے آر پی جی سیون گولے قبضہ میں لے لیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا پولیس نے علاقہ یارک میں بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا۔ پولیس کی...
    اسلام ٹائمز: آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد ہم ایران کے سرحدی علاقے سے ایران کا تیل اپنے لیے حاصل کر سکتے ہیں لیکن ہم نے اس حوالے سے ایران سے زیادہ قربت نہیں رکھی۔ گیس کی پائپ لائن جو بننی تھی وہ بھی نہ بن سکی۔ ایران نے حال ہی میں آبنائے ہرمز کے...
    کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے دوران صارفین کو سحر اور افطار کے اوقات میں گیس کی بہتر فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ایس ایس جی سی  کے اعلامیے کے مطابق رمضان کے دوران روزانہ صبح 3:00 بجے...
    اسلام ٹائمز: پروگرام میں 120 پاکستانی شعراء کے کلام اور اس کے فارسی تراجم پر مشتمل کتاب ’’ندائے استقامت‘‘ کی رونمائی عمل میں آئی، جو فلسطین و لبنان کی مزاحمت سے اظہارِ یکجہتی کا ادبی مظہر ہے اور ایران و پاکستان کے ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی علامت ہے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر...
    گڑھی نوئیڈا میں قائم گلگوتیاس یونیورسٹی نے اے آئی سمٹ میں چینی ساختہ ربوٹک ڈاگ کو اپنی ایجاد کے طور پر پیش کرنے کے تنازع کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ رواں ہفتے اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران یونیورسٹی کی پروفیسر نیہا سنگھ نے ریاستی نشریاتی ادارے کو بتایا تھا کہ نمائش میں...
    متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں  سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ ایمان مزاری اور...
    فائل فوٹو۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پرسماعت کریں گے۔ ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں بھی کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ...
    اپنے ایک جاری بیان میں ماریہ زاخارووا کا کہنا تھا کہ ماسکو، کسی حل تک پہنچنے اور ممکنہ معاہدوں پر عملدرآمد کیلئے سیاسی و سفارتی کوششوں میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان "ماریہ زاخارووا" نے ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کو...
    ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں ڈیوٹیز لگا دیں ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ایم سی آئی کے شعبہ ڈی ایم اے نے رمضان المبارک کے درمیان آفیسرز کی رمضان بازاروں میں...
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 34ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے متحدہ عرب امارات کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ میں اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی، 2 اور ریکارڈ بھی بنا لیے متحدہ عرب امارات...
    وزیراعظم کی انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں جوہری ٹیکنالوجی کے ذمہ دارانہ استعمال کے فروغ کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آج ویانا انٹرنیشنل سینٹر میں جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر...
    تہران:(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیاں پُرامن مقاصد کے لیے ہیں اور ہم خلوص نیت کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو کبھی ختم...
    ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں 24 سالہ ایم بی اے طالبہ کے مبینہ اغوا، زیادتی اور قتل کے واقعے نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو اس کے کلاس فیلو اور مبینہ بوائے فرینڈ پیوش دھامنوتیا نے اپنے کرائے کے مکان پر بلا کر قتل کیا۔ ملزم کو بعد ازاں...
    سٹی 42: مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑا ۔خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی میں ایمرجنسی میں لایا گیا۔پی آئی سی ، خواجہ سعد رفیق کی انجیوپلاسٹی ،ایک سٹنٹ ڈالا گیا۔ڈاکٹرز  کے مطابق اب خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بہتر ہے۔ 
    بھارت میں منعقد ہونے والی قومی مصنوعی ذہانت کانفرنس کے دوران پیش کیے گئے ایک روبوٹک کتے کے مظاہرے نے شدید تنازع کھڑا کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ویب سمٹ میں چینی روبوٹ نے دھوم مچا دی دہلی میں منعقد ہونے والے انڈیا...
    کراچی: شہر قائد میں لوٹ مار کی متعدد وارداتیں کرنے والے ڈکیت باپ بیٹا کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر 4 میں معروف سپراسٹورکے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام بنادی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان نے بتایا...
    —فائل فوٹو کراچی میں سانحۂ گل پلازا پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہوا۔ ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللّٰہ نے بتایا کہ رات 10بج کر 35 منٹ پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔کمیشن نے پوچھا کہ...
    اپنے ایک بیان میں تركیہ كے صدر كا کہنا تھا کہ انقرہ، امریکہ اور ایران کے درمیان بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے "ایران" کے خلاف امریکی دھمکیوں پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ ایران پر...
    کراچی: پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے حوالے سے تنازعات کھل کر سامنے آگئے، پی ایس ایل سیزن 11 کے آغاز سے قبل ہی بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوٹ گئی۔ فرنچائز کے 76 فیصد شیئرز کا قانونی مالک ہونے کے دعویدار محمد شاہد نے الزام عائد...
    ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت کو بتایا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرا اسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے، زیرتعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔  سندھ ہائی کورٹ میں ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے...
    اپنے پالیسی بیانات میں اعلیٰ ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ یورینیم کی افزودگی کے ہمارے حق کو تسلیم کیا جائے۔ ہم کسی صورت یورینیم کی صفر افزودگی کو قبول نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نیویارک ٹائمز نے کچھ ایرانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ تہران کی خواہش ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ...
    واشنگٹن: نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا ہے۔ اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران...
    امریکی صدر سے اپنی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں کیر سٹارمر کا کہنا تھا کہ ہم غزہ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ 20 نکاتی منصوبے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزارت عظمیٰ کے دفتر نے اعلان کیا کہ گزشتہ شب وزیراعظم "کیر سٹارمر" اور امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 34 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شاندار کارکردگی کے ساتھ 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی...
    بنگلہ دیش ایئر لائن کے چیئرمین شیخ بشیر الدین کو حکومتِ بنگلہ دیش نے ان کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق شیخ بشیر الدین بیک وقت قومی فضائی کمپنی کے چیئرمین اور وزارتِ شہری ہوا بازی و سیاحت کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ یہ بھی...
    کوہستان مالیاتی اسکینڈل کے بعد خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کا ایک اور بڑا معاملہ سامنے آ گیا ہے، جہاں جعلی سی اینڈ ڈبلیو کمپنی کے نام پر جاری کیے گئے چیکوں کے ذریعے پانچ کروڑ روپے سے زائد کی رقم نکلوا لی گئی، جبکہ بروقت کارروائی کے باعث...
    مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔ دنیا بھر سے آئے ہزاروں مسلمان بارگاہِ الٰہی میں سجدہ ریز ہوئے اور ماہِ رمضان کی نعمت پر شکر ادا کرتے ہوئے مغفرت اور رحمت کی دعائیں مانگیں۔ رمضان المبارک کے آغاز پر...
    کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں ای چالان نظام سے متعلق تحریری جواب جمع کروا دیا ہے۔ جواب میں بتایا گیا کہ ای چالان نظام تمام متعلقہ فریقین کی مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیز ون صرف مکمل...
    کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے سامنے سیڈا کے ملازمین کو مستقل نا کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سیکریٹری اور ایم ڈی سیڈا پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالتی احکامات پر عمل درآمد نا کرنے پر عدالت نے سیکریٹری سیڈا خرم شہزاد اور ایم ڈی پریتم داس کو حراست میں لینے...
    تقرریوں اور ترقیوں کی مکمل جانچ پڑتال کی رپورٹ پندرہ دن میں جمع کرائیں سندھ ہائیکورٹ کا سیکریٹری صحت کو شفاف اور غیر جانب داری انکوائری کا حکم سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) میں مبینہ غیر قانونی تقرریوں اور پروموشنز کے معاملے پر سخت نوٹس...
    ایس ایچ او شہباز یوسف، بیٹر پولیس کانسٹیبل ممتاز علی نے علاقہ جرائم پیشہ افراد سے ہاتھ ملا لیا یاسین درانی، ثاقب، احسان ذیشان، روشو، کاشف اور ہیرا کو کانسٹیبل ممتاز علی نے مؤکل فراہم کردیں (رپورٹ؍ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ اورنگی ٹاؤن تھانہ اقبال مارکیٹ کی سرپرستی میں منشیات و گٹکا ماوا کی فروخت...