2026-07-24@15:08:41 GMT
تلاش کی گنتی: 12501
«سینیٹر و مشیر»:
بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’رشوت خور پنڈت‘ پر ایف آئی آر اور عوامی ردِعمل کے بعد نیٹ فلکس سے ہٹادیا گیا۔ منوج باجپائی کی اداکاری سے سجی نیٹ فلکس کی فلم ’گھوس کھور پنڈت‘ اپنے عنوان کی وجہ سے ایک تنازع کا شکار ہوگئی۔ فلم کے ہدایتکار نیرج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیدرلینڈ کی جانب سے مائیکل لیوٹ...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے کی جس کے نتیجے میں انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو روک لیا۔ مسافروں...
پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک دفاعی تعلقات میں ایک اور تاریخی پیش رفت سامنے ہوئی ہے۔ سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو میں آئیڈیاز 2026 کی اسپیس لانچ کی جائے گی، جس کا انعقاد پاکستان میں نومبر 2026 میں کیا جائے گا۔ ورلڈ ڈیفنس شو (ڈبلیو ڈی ایس) 2026 ریاض میں 8...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک انتہائی طاقتور انرجی جنریٹر تیار کر لیا ہے، جسے نئی نسل کے ہتھیاروں کی تیاری کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں ہائی پاور مائیکرو ویو...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی سائنس دانوں نے ایک انتہائی طاقتور انرجی جنریٹر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مستقبل میں نئی جنریشن کے ہتھیاروں کی تیاری کی بنیاد بن سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت ڈائریکٹ انرجی ویپنز کے شعبے میں ایک اہم قدم تصور کی جا رہی ہے۔ گزشتہ چند برسوں...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عارف والا میں سینیٹری ورکر کے مین ہول میں گرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے باعث سینیٹری ورکر کے انتقال پر گہرا افسوس اور سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر پاکپتن سے فوری رپورٹ طلب...
اوسلو (ویب ڈیسک) ناروے کی ولی عہد شہزادی میٹ ماریٹ نے ان لوگوں سے معذرت کی ہے جنہیں انہوں نے مایوس کیا، یہ معذرت جنسی جرائم کے مرتکب امریکی ارب پتی جیفری ایپسٹین کے ساتھ ان کے ماضی کے رابطوں کی جانچ پڑتال اور اس صورتحال پر سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے شاہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔دونوں خواتین دبئی روانگی کے لیے امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے میں تھیں، جہاں شبہ ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دوران کارروائی خواتین نے...
اسٹیو اسمتھ کے ایک اور آسٹریلوی بیٹر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گیا۔آسٹریلیا کے نامور مڈل آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد نے مارسن لبوشین کو ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم کا حصہ بنا لیا۔آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی مرتبہ...
—فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیر اخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ کراچی ایئر...
ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ سعودی ایپ کی مدد سے بائیو میٹرک تصدیق 8 فروری تک لازمی کروالیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ویزا بائیو ایپ سے بائیو میٹرک...
عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج ویزہ کے حصول کے لیے 8 فروری تک سعودی ویزہ بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے، بصورتِ دیگر حج ویزہ کا اجرا ممکن نہیں ہو گا۔ ترجمان نے بتایا کہ عازمینِ حج اپنی سہولت کے لیے گھر بیٹھے...
نوم پنہ:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کمبوڈیا میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران اپنے ہم منصب سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کشمیر، بلوچستان، سیکورٹی صورتحال اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق بحث ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ نے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد وفاقی وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سینیٹر کامران مرتضیٰ نے بلوچستان میں ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب میں بسنت منانے پر تنقید کی۔ جس پر طلال چوہدری نے جواب دیا کہ دہشتگرد یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان میں معمول کی زندگی نہ ہو۔ پنجابی اپنے وطن سے زیادہ بلوچستان سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔ گوشوارے جمع کرانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی کا اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد میں خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت اپنے رب کی بارگاہ میں سجدہ ریز نہتے شہریوں کا خون بہایا گیا جس پر ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہے، سینیٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوانگزو :جدید دور میں جہاں انسان وقت کی بچت اور سہولت کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے، وہیں بلند و بالا عمارتوں میں لفٹس روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے تیز ترین لفٹ کہاں موجود ہے اور یہ کس رفتار...
مکہ مکرمہ میں شہری ترقی کے نئے اقدامات جاری ہیں جن میں ثقافتی اور تفریحی تقریبات کو شامل کر کے مقامی شہریوں اور زائرین کی معیار زندگی میں بہتری لائی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں مکہ ونٹر سیزن نے خاص اہمیت حاصل کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب، 140 نایاب جانور قدرتی ماحول میں...
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بائیو میٹرک نہ کروانے والے عازمین کے حج ویزہ نہیں لگیں گے، ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ سعودی ایپ کی مدد سے بائیو میٹرک تصدیق 8 فروری تک لازمی کروالیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلیے نیا ہدایت...
اسلام آباد:(طارق سمیر) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی امیرِجےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آمد۔وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان،جنید اکبر،اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ،ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سنیٹر مولانا عبدالواسع، سنیٹر کامران مرتضٰی بھی شریک تھے۔
وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کو سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک مکمل کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری 2026 ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور پاکستان...
اسلام آباد (طارق سمیر ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ 6 فروری 2026 کو جمعہ کی نماز کے دوران کیا جانے والا خودکش حملہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے. دہشتگردی کے اس واقعے میں 31 نمازی شہید اور 169 سے زائد زخمی...
دبئی جانے والی دو خواتین مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا، جن کا سیاحتی ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز میں ملازمت کا انکشاف ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک بے...
فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارتی (نیپرا) حکام نے تصدیق کی ہے کہ اب تک ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکا ہے۔نیپرا اسلام آباد میں چیئرمین وسیم مختارکی سربراہی میں نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025ء پر عوامی سماعت ہوئی، جس میں پی پی رہنما ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔...
سینیٹ اجلاس میں کشمیر، بلوچستان، سیکیورٹی صورتحال اور عمران خان پر بحث WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں کشمیر، بلوچستان، سیکیورٹی صورت حال اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق بحث ہوئی۔وزیر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ میں قائدحزب اختلاف علامہ راجا ناصرعباس کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم ہیں، انکے حقوق سلب ہو رہے ہیں اور ان کی صحت کے حوالے سے سخت تحفظات ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس میں قائدحزب اختلاف علامہ راجا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ٹریفک پولیس کے ای چالان سسٹم کی خرابیوں کی وجہ سے شہریوں کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا ہے۔اکتوبر میں نافذ کیے جانے والے اس جدید نظام میں تین ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود غلط چالان بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔شہریوں نے شکایت کی ہے کہ سیٹ بیلٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو (GCI) بلوچستان میں زرعی ترقی اور کسانوں کی بہبود کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔عسکری بینک نے جی سی آئی کے ساتھ صوبے میں زرعی ترقی کے لیے تزویراتی تعاون کا آغاز کر دیا ہے۔اس تعاون کے تحت بلوچستان کے کسانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنسدانوں نے زمین کی سطح کے نیچے موجود ایک پیچیدہ اور پراسرار دنیا سے متعلق اہم دریافت کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق زمین کی گہرائیوں میں دو نہایت بڑے اور شدید گرم چٹانی ڈھانچے موجود ہیں۔یہ دریافت زمین کی اندرونی ساخت اور اس کے مقناطیسی نظام کو سمجھنے میں ایک...
قازقستان کے صدر کا پاکستان کو اسٹریٹجک شراکت دار قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز قازقستان کے صدر عزت مآب قاسم جومارت توکایف، جنہوں نے حال ہی میں اسلام آباد کا دورہ مکمل کیا، نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کو ایک دوست ملک اور اسٹریٹجک شراکت دار سمجھتا...
کوئٹہ: ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے زرعی سہولت کاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہے۔ گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو بلوچستان میں زرعی ترقی اور کسانوں کی بہبود میں صفِ اوّل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ عسکری بینک نے جی سی آئی کے ساتھ بلوچستان...
حیدر آباد : صدر چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری سلیم میمن اور جی ایم سوئی سدرن گیس کمپنی فاروق نظامانی چیمبر سیکرٹریٹ کے دورے پر تاجروں سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">31 جنوری 2026 کو بلوچستان میں عسکریت پسندوں نے کوئٹہ، نوشکی، دالبندین، پسنی، گوادر سمیت 12 سے زائد مقامات پر مربوط حملے کیے، جن میں 11 شہری اور 67 عسکریت پسند مارے گئے۔ سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں ان حملوں کو ناکام بنا دیا، جبکہ پچھلے دو دنوں میں پنجگور اور...
--فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرے گی۔نیپرا میں سی پی پی اے اور ڈسکوز کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ذرائع کے مطابق نئے سولر صارفین سے گرڈ میں فراہم کی جانے والی اضافی بجلی 26 کی بجائے ساڑھے 11 روپے یونٹ...