2026-07-24@15:08:42 GMT
تلاش کی گنتی: 12501

«سینیٹر و مشیر»:

    لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے 511روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 15سے20روپے...
    رونامہ میٹرو واچ کے چیف ایڈیٹر کا اپنے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایران آخری میزائل تک لڑے گا، ایران نے باتیں نہیں تیاری کی ہے، امریکا کو ایران کی طاقت کا انداہ ہے، اگر جنگ ہوئی تو خطے کا نقشہ ہی بدل جائیگا، جج مجوکہ نے بھی کسی کو خوش کیا ہے۔ متعلقہ...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج جرگے نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لوگوں کے ریلیف کے لیے کچھ نہیں کیا۔صوبائی حکومت نے 4 ارب روپے لوگوں کی مدد...
    تصویر، فیس بک سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھے ہیں، جنہیں توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔صوابی امن چوک میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ سے ان کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ آج جرگے نے پی...
    جنوبی افریقا کے تجربہ کار بیٹسمین ڈیوڈ ملر کو آئندہ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے طبی طور پر مکمل فٹ قرار دے دیا گیا جس سے اس ٹیم کو بڑا حوصلہ ملا ہے۔ ملر نے SA20 لیگ میں کھیلتے ہوئے اپنی ایڈکٹر مسل (groin) میں کھنچاؤ کا...
    وزارتِ خارجہ نے کہا کہ دوسری بھارت–عرب وزرائے خارجہ میٹنگ سے موجودہ تعاون کو مزید آگے بڑھانے اور اس شراکت داری کو وسعت اور گہرائی دینے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز بھارت منڈپم میں دوسری بھارت–عرب وزرائے خارجہ میٹنگ میں شرکت کے لئے آئے عرب ممالک...
    رواں ماہ کے اوائل میں اس کیس کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی، جس میں اسرائیلی اٹارنی جنرل کے دفتر میں گیلی بہارو میراہ نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ مفادات کے ٹکراؤ کی وجہ سے شن بیٹ کے سربراہ ڈیوڈ زینی کے رشتہ دار سے تفتیش کی جائے گی،...
    آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ایونٹ کا ٹائٹل قازقستان کی ایلینا ربیکانا نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے ایونٹ کی فیوریٹ اور نمبر ون سیڈ، آریا سبالنکا، کو شکست دی۔ میلبرن میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ربیکانا نے 4-6، 6-4 اور 6-4 کے اسکور سے جیت حاصل کی۔ یہ ربیکانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">3  ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 199 رنز کا مہلک ہدف دے دیا ہے، کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنی ٹیم کو ایک مضبوط آغاز فراہم کیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تین...
    اسلام آ باد: وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔ سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکریٹری وزارت نجکاری نے...
    ‏صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کرلیے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 2 فروری، 2026 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ...
    صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کر لیے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 2 فروری 2026 بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت اپنے اختیارات کو بروئے کار...
    بسنت پر فری سفری سہولیات فراہم کرنے کا مشن ہے جب کہ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے پلان فائنل کرلیا گیا۔ 6 تا 8 فروری تک میٹرو بس سروس، اوورنج لائن میٹرو ٹرین، سپیڈو اور الیکٹرک بسوں سے مفت سفری سہولت فراہم کی جائیگی، ڈیرہ گجراں سے علی ٹائون  تک اورنج لائن میٹرو  ٹرین...
    پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے دوسرے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں تین جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان ٹیم میں فخر زمان، شاہین آفریدی اور سلمان مرزا کی جگہ...
    بسنت کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے لاہور میں شہریوں کو مفت سفری سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اس حوالے سے مکمل پلان فائنل کر لیا ہے۔ پلان کے مطابق 6 سے 8 فروری تک میٹرو بس سروس، اورنج لائن میٹرو ٹرین، سپیڈو بسوں اور...
    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دی تھی، جس کے باعث گرین شرٹس کو سیریز...
    پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان کو...
    لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس موقع پر کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کریں، آسٹریلیا کو اچھا ہدف دینے کی بھی کوشش کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان...
    ویب ڈیسک: لاہور میں بسنت کے دوران مفت ٹرانسپورٹ کا منصوبہ فائنل ہوگیا، شہریوں کو میٹروبس اور اورنج لائن ٹرین کی سہولت میسر ہوگی۔  لاہور میں بسنت کے دوران شہریوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹ کا منصوبہ حتمی شکل دے دی گئی ہے، پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی اور نجی رائیڈر کمپنیاں 6 سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپل کی جانب سے مستقبل کے آئی فون ماڈلز میں ایک ایسا فیچر متعارف کرانے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں جو اسمارٹ فون کی دنیا میں ایک نیا باب ثابت ہو سکتا ہے۔غیر ملکی ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس...
    چین کی کمرشل سپیس کمپنی گی سپیس نے پاکستان کی سیٹلائٹ کمیونیکیشن آپریٹر پاک سیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا، اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قریبی خطوں میں سیٹلائٹ پر مبنی کنیکٹیوٹی سروسز کے فروغ میں تعاون کرنا ہے۔پاک سیٹ کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مضبوط...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے حج ویزا سے متعلق بائیو میٹرک عمل کے حوالے سے ایک اہم اعلان جاری کیا ہے، جس کا مقصد عازمین کو سہولت فراہم کرنا اور حج انتظامات کو مزید منظم بنانا ہے۔وزارت کے ترجمان کے مطابق اب عازمین حج  سعودی ویزہ بائیو موبائل...
    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کو کمر کی انجری کے باعث ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ بین ڈوارشوئس کو حتمی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کو مکمل فٹنس کے لیے مزید وقت درکار ہے۔ پیٹ...
    نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سی ای آر ٹی) نے ایک انتباہ جاری کیا ہے جس میں آن لائن ویڈیو کانفرنسنگ پلیٹ فارمز جیسے زوم اور گوگل میٹ پر بڑھتے ہوئے سائبر خطرات کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ ٹیم کے مطابق، ان پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے غیر...
    ذرائع کے مطابق آپریشن میں بھارتی فوج، پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فوروس اور سپیشل آپریشن گروپ کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ بھارتی فورسز نے یہ آپریشن روراں ماہ کی 18تاریخ کو ضلع کشتواڑ کے چھاترو بیلٹ میں شروع کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے ویزے کے بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔ انہوں نے بتایا کہ حج ویزے کے لیے...
    چین کی کمرشل اسپیس کمپنی گی اسپیِس نے پاکستان کی سیٹلائٹ کمیونیکیشن آپریٹر پاک سیٹ انٹرنیشنل کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان اور قریبی خطوں میں سیٹلائٹ پر مبنی کنیکٹیوٹی سروسز کے فروغ میں تعاون کرنا ہے۔ پاک سیٹ کے مطابق یہ شراکت داری پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر...
    ویب ڈیسک : رواں برس حج پر جانے کے خواہشمند عازمین کے لیے اہم خبر آگئی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج سعودی ویزا بائیو ایپ سے گھر بیٹھے بائیو میٹرک جلد مکمل کرلیں کیونکہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے,  ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہوسکے...
    سیکریٹری نجکاری کمیشن نے واضح کیا کہ پی آئی اے کی نجکاری میں کسی بڈر کو کوئی رعایت نہیں دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ عارف حبیب گروپ کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک درخواست زیر التوا ہے، تاہم یہ درخواست کسی کو نااہل قرار دینے کی بنیاد نہیں بنتی، پی آئی اے کے تمام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(نمائندہ جسارت) وفاقی سیکرٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ائرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکرٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام...
    ملاقات کے دوران ایم پی اے مہندر پال سنگھ و وفد نے سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کو اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اقلیتی برادریوں کی جانب سے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے جاری جدوجہد میں بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میٹرو نے میراتھن ڈے کے لیے اوقات میں توسیع کر دی۔ مسافروں کو اہم اطلاع دی گئی ہے کہ یکم فروری کو دبئی میراتھن کی وجہ سے میٹرو کے آپریٹنگ اوقات بڑھا دیے گئے ہیں۔دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے کہا کہ میٹرو صبح 5...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کا دورہ اور مختلف اقدامات، منصوبوں اور تربیتی پروگرامز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مستحق خواتین اور ان کے گھرانوں کے افراد کے لیے...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک پر وضاحت دے دی۔اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈران کی موجودگی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک کو غلط انداز دیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ایک مبینہ آڈیو میسج سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا ہے، جس میں انہوں نے گزشتہ روز کے دھرنے میں پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی کم شرکت کا ذمہ دار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو قرار دیا ہے۔ اس...
    فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو جوابی خط ارسال کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ خط لکھا، جو اُن موصول ہوا تھا۔ سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ...
    وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا کہ عازمین حج ’’سعودی ویزا بائیو‘‘ ایپ کے ذریعے اپنی بائیومیٹرک جلد مکمل کرلیں۔ اسلام آباد سے ترجمان نے کہا کہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیومیٹرک کرانا لازم ہے۔ اگر ایپ سے بائیومیٹرک نہ ہوسکے تو قریبی سعودی تاشیر سینٹر سے 8 فروری سے قبل بائیومیٹرک کرالیں۔ ترجمان کے...
    طیب سیف : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا کہ آج ہماری پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ تھی، بہت اچھے طریقے سے معاملات زیر بحث آئے۔  پی ٹی آئی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ میں علامہ راجہ ناصر...
    وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی رہنمائی میں صنعتوں پر بجلی ریٹ کا بوجھ آج صفر ہوگیا ہے۔ وزیراعظم کے صنعتوں کے لیے بجلی کے بلوں میں 4 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کے فیصلے پر اویس لغاری نے وضاحت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صنعتوں...
    حکومت نے پی آئی اے کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح قرار دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آ باد(سب نیوز)وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت...
    اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کے ویزے کے بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان کردیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔ انہوں نے بتایا کہ حج ویزے کے لیے سعودی...
    فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے ملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافے کے بعد 48 پیسے فی یونٹ اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ دسمبر 2025 میں صنعتی اور زرعی طلب کے باعث بجلی کا استعمال بڑھ کر 2 اعشاریہ 4 ارب یونٹ ہوگیا۔شمسی توانائی کے تیزی سے پھیلاؤ سے...
    سٹی 42: وزارت مذہبی امور کا سعودی ویزہ بائیو میٹرک سے متعلق اہم اعلان  آگیا ۔ ترجمان مذہبی امور  کے مطابق عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔حج ویزہ کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ہے۔  اگر ایپ سے بائیو میٹرک نہ ہو سکے...
    وزارت مذہبی امور نے سعودی حج ویزہ کے لیے بائیو میٹرک کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان وزارت نے کہا کہ تمام عازمین حج ’سعودی ویزہ بائیو‘ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کریں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=sa.gov.mofa.saudivisabio&pcampaignid=web_share مزید پڑھیں:  سعودی وزارت حج و عمرہ کا عرفاتِ جبل پر زائرین کے لیے...