2026-07-24@15:08:42 GMT
تلاش کی گنتی: 12501

«سینیٹر و مشیر»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-7 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین سینیٹ کمیٹی سید وقار مہدی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی غفلت پر شدید برہم ہوگئے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس وقار مہدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں واقع مکان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے اسکولوں میں داخلوں کے نام پر جعلی ویب ایپ کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے عوام اور تعلیمی اداروں کو خبردار کردیا ہے۔ 17 فروری 2026 کو جاری پریس ریلیز کے مطابق کچھ عناصر خود کو سرکاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-4 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سابق فوجی افسر و دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو کی بلوچستان لبریشن آرمی پر تحقیق سامنے آئی ہے۔ دی رئیل کلیئر ورلڈ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں جس کے تحقیقی آرٹیکل میں بی ایل اے کو محض علیحدگی پسند نہیں بلکہ منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم...
    پشاور: چینی منصوبوں اور شاہراہِ ریشم سے منسلک اسٹرٹیجک روڈ کوریڈور کو نشانہ بنانے والے فتنۃ الخوارج کے منظم نیٹ ورک کے خلاف کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ، ایلیٹ فورس اور ضلعی پولیس شانگلہ نے کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ جوائنٹ آپریشن کرتے ہوئے تین دہشت گرد ہلاک کر...
      لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن نے دوسرے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج جاری کر دیے۔ ڈی اے ای، ڈپلومہ اِن کامرس، میٹرک ٹیک اور میٹرک ووکیشنل کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا جب کہ امتحانات دسمبر اور جنوری میں منعقد ہوئے تھے جس میں 47 ہزار 556 طلبا و طالبات نے شرکت کی۔...
    امریکا اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک ورک فورس تعاون پر مبنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ امریکا ٹیکنالوجی میں عالمی سطح پر رہنما ہے، تاہم پاکستان اپنی نوجوان، ہنر مند اور لاگت کے لحاظ سے مؤثر افرادی قوت کے ذریعے ایک منفرد اور قیمتی اثاثہ فراہم کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی...
    فائل فوٹو چیئرمین سینیٹ کمیٹی سید وقار مہدی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی غفلت پر شدید برہم ہوگئے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس وقار مہدی کی زیر صدارت ہوا، جس میں اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں واقع مکان کی گمشدہ فائل کا معاملہ زیر غور...
    سینیٹر فیصل جاوید خان(فائل فوٹو)۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر علی خان اڈیالہ گئے تھے، ملاقات نہیں کرائی گئی۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کی فیملی اور بانی سے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کو ساؤتھ افریقہ ماڈل کے طرز پر پری پیڈ میٹرنگ سسٹم نصب کرنے کی ہدایت کر دی ۔ پراپرٹی کے بجائے شناختی کارڈ پر بجلی کنکشنز فراہمی کی سفارش کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک نے کراچی میں بجلی چوری روکنے اور ریکوری...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews چارج شیٹ علیمہ خان عمران خان عمران خان علاج وی نیوز
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔  
    پاکستان نے دہشتگردی کو سٹریٹجک جیت میں بدلنے سے روک دیا: ترک جریدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) ترک جریدے ڈیلی صباح کے ایک آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے تیز اور فیصلہ کن ردعمل نے دہشتگردی کو سٹریٹجک جیت میں بدلنے سے روک...
    قابض اسرائیلی ریجیم کے سابق وزیر اعظم اور نیتن یاہو کے سنجیدہ حریف کا کہنا ہے کہ موجودہ صیہونی وزیر اعظم نے اسرائیلیوں کے درمیان تفرقہ پیدا کر دیا ہے اور وہ اسرائیل کو محفوظ رکھنے میں ناکام رہا ہے اسلام ٹائمز۔ قابض صیہونی ریجیم کے سربراہ حزب اختلاف اور سابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوارکے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیپرا کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقیدکی۔ اجلاس کی صدارت سیدحفیظ الدین  نے کی۔ چیئرمین...
    — فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ​سب سے زیادہ بارش جناح ٹرمینل پر 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ پاپوش نگر 8.5 اور یونیورسٹی روڈ پر 5.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔​نارتھ کراچی 2.3 اور...
    کراچی میں رننگ کلب ملیر کینٹ پیسرز کی جانب سے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پہلی بار ملیر کینٹ میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔ اتوار کو منعقد ہونے والے ایونٹ میں تین، پانچ اور دس کلومیٹر کی کیٹیگریز میں شاندار کارکردگیاں سامنے آئیں۔ دس کلومیٹر کی کیٹیگری میں احمد حسن نے 44...
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے نئے چینی سال کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد ( آئی پی ایس) چیئرمین سینیٹ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی نے نئے چینی سال کی آمد کے موقع پر عوامی جمہوریہ چین کی حکومت، قیادت اور عوام کو...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقید کی۔ اجلاس کی صدارت سید حفیظ الدین نے کی، جنہوں...
    ایرانی خلائی ایجنسی کے سربراہ حسن سالاریہ نے تسنیم نیوز کو ایک انٹرویو میں سیٹلائٹ نیٹ ورک اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات (اسٹارلنک جیسی سروس) کی فراہمی کے سلسلے میں ایران کی صلاحیت اور منصوبوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیٹ سیٹلائٹ سسٹم (براڈ بینڈ) تک رسائی کے طریقہ کے بارے میں ایران کے...
    منظر نامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شاداب احمد صدیقی جیفری ایپسٹین کے خلاف عدالتی ریکارڈ، تحقیقاتی صحافت اور متاثرین کے بیانات سے یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ یہ معاملہ صرف ایک فرد کے جرائم تک محدود نہیں رہا، بلکہ اس نے عالمی سطح پر طاقت، دولت اور قانونی احتساب کے طریقہ کار کو چیلنج کیا۔ امریکی...
    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے موقع پر انتہاء پسند امریکی صدر کے انتہائی قریبی و سخت گیر ریپبلکن سینیٹر نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے معاملے پر امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم پوری طرح سے متفق ہیں! اسلام ٹائمز۔ سخت گیر ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے واشنگٹن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کو 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کے خطرے کو ٹال دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق بینونی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20...
    سٹی42: وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے لیے مشروط طور پر نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت نو فروری سے قبل معاہدے کرنے والے صارفین اور وہ صارفین جو جنریشن لائسنس سمیت دیگر ضروری دستاویزات مکمل کر چکے ہیں، انہیں نیٹ میٹرنگ کی سہولت میسر ہوگی۔ نیپرا نے...
    بیان کے مطابق انٹیلی جنس شعبے نے امام زمان علیہ السلام کے نامعلوم سپاہیوں نے کمال مہارت اور درست تکنیکی اقدامات کے ساتھ، تین فعال عناصر کی نشاندہی کی دہشت گرد تحریک سے وابستہ تھے۔ اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایک علاقے میں امام زمان (ع) کے نامعلوم سپاہیوں کے ہاتھوں صیہونی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، بعد میں گیند اسپن بھی ہوگی، جس کا فائدہ اٹھانے...
    تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘‘ کے نام سے بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ مشترکہ جنگی مشقیں اہم اسٹریٹجک علاقے میں کی جا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان مشقوں کی نگرانی پاسدارانِ انقلاب کے...
    ویب ڈیسک  :وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔  انہوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات یہ تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو ذاتی ڈاکٹر...
     ویب ڈیسک :بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.7 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔  زلزلے کا مرکز سبی کے مشرق میں 125 کلومیٹر دور تھا۔   زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے...
    اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یو سی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ 60 روز کی یہ مہلت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے اور اسرائیل نے امریکی درخواست کا احترام کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-21 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے نئے سیکرٹریٹ کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات جام خان شورو اور میئر حیدرآباد کاشف شورو بھی ان کے ساتھ تھے، چیئرمین محمد وسیم اور اراکین نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک ) حکومت کی جانب سے نظر ثانی درخواست پر نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کردی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق پرانے سولر صارفین پر نئے قوانین لاگو نہیں ہوں گے، نیٹ میٹرنگ کے موجودہ معاہدے اپنی مدت پوری ہونے تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-9 کراچی(ر پورٹ :حماد حسین )بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹری کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔اس صور تحال کے پیش نظر بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹر ی نے اعلیٰ حکام ایک خط ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)9 برس سے حیدر آباد بورڈ کے ذریعے کوئی انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ منعقد نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی بورڈ کی ٹیموں کو درست طریقے سے بناکر انٹر بورڈ ٹورنامنٹ میں بھیجا گیا، ہم اس طرزعمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ...
    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے نوٹس لینے کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے سے متعلق ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پرانے صارفین کو سابقہ نرخ اور طریقہ کار کے مطابق سہولت حاصل رہے گی۔ نوٹیفکیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے پاس اسلحہ ڈالنے کے لیے 60 دن ہیں بصورت دیگر اسرائیلی فوج کارروائی مکمل کرے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشن 2026 سے متعلق نیا مسودہ جاری کردیا، مسودے پر 30 دنوں میں عوامی آراء طلب کی گئی ہیں۔ مسودے کے مطابق  پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، پرانے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدے برقرار رکھے گئے ہیں۔ نیپرا مسودے میں...
      تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے پاس اسلحہ ڈالنے کے لیے 60 دن ہیں بصورت دیگر اسرائیلی فوج کارروائی مکمل کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ...
    ملاقات میں گلگت بلتستان میں ایک جدید ماونٹنگ اسکول کے قیام کی تجویز پر بھی غور کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا، محفوظ کوہ پیمائی کو فروغ دینا اور پائیدار سیاحت کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر برائے جنگلات و ماحولیاتی تبدیلی حافظ...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پرانے سول صارفین کیلیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے سولر پالیسی 2026 میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں اتھارٹی...
    چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی نشریات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز بیجنگ () بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے سے چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا جا رہا ہے روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل...
    یونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سولر صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیپرا نے اعلان کیا ہے کہ پرانے صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رہے گی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت کی جانب سے نظر ثانی درخواست پر نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے قوانین میں ترمیم کردی۔ نئے نیٹ میٹرنگ قوانین صرف نئے صارفین پر لاگو ہوں گے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق پرانے سولر صارفین پر نئے قوانین لاگو نہیں ہوں گے، نیٹ میٹرنگ کے موجودہ...