2026-06-02@21:07:20 GMT
تلاش کی گنتی: 8686
«وفاقی بجٹ»:
بارسلونا: وفاقی وزیر قانون ‘ انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو اوورسیز انٹرنیشنل کنونشن میںشیلڈ پیش کی جا رہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ کمیٹی نے بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا، کمیٹی ارکان نے کہا کہ ججوں کی بھی دہری شہریت ختم کی جائے، 16 تاریخ کو اس کا فیصلہ کریں گے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں بیورو کریسی کی دہری شہریت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چودھری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے مسلسل عدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر لازم وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیرِاعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں وزیراعلیٰ نے واضح کیا ہے کہ وفاقی منتقلیوں میں مسلسل تاخیر صوبے کو شدید مالی بحران سے دوچار کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہفتے کے روز سے اب تک 19 ہزار پروازیں بھی منسوخ کی جاچکی ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق خراب موسمی حالات کے باعث سڑکوں پر سفر سے گریز کی ہدایات جاری...
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو آئینی فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی فنڈز کی مسلسل تاخیر شدید مالی بحران کا باعث بن رہی ہے اور صوبائی گورننس و عوامی خدمات کی فراہمی متاثر ہو...
شدید سردی کی تاریخی لہر، امریکا میں کم از کم 11 ہلاکتیں، ہزاروں پروازیں منسوخ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
امریکا میں ایک تاریخی سرمائی طوفان کے باعث کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ شدید برفباری، برفانی بارش اور خطرناک سردی نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر دیے۔ طوفان کے نتیجے میں 19 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور 8 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے۔ A winter...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر لازم وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے خط میں واضح کیا ہے کہ وفاقی رقوم کی منتقلی میں مسلسل تاخیر صوبے کو شدید مالی بحران سے دوچار کر رہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے فراڈ کے ایک مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ حکم جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا، عدالتی کارروائی کے دوران فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے، تاہم مدعی مقدمہ کی مسلسل...
پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت وادی تیراہ میں ہونے والے آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، جبکہ حقائق پوری قوم کے سامنے آ چکے ہیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل...
اسپین کے شہر بارسلونا میں ہوپ آف اوورسیز پاکستانیز کے زیر اہتمام اوورسیز انٹرنیشنل کنونشن منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے نمائندگان اور عہدیداران نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: دہشتگرد حملوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں ہوگا، اعظم نذیر تارڑ کی اسلام آباد دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت اور اداروں کو دہشتگردی کے معاملے پر پالیسی سازی کے لیے ایک ساتھ بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صوبے اور عوام کی خاطر سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ سہیل آفریدی پیر کے روز اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچے اور اسمبلی سے خطاب میں...
چیئر مین سی ڈی اے کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس،سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں...
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ حرارت...
وفاقی کابینہ کی کمیٹی کا بیورو کریسی اور ججوں کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی کابینہ کمیٹی نے بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا، کمیٹی ارکان نے کہا کہ ججوں کی بھی دہری شہریت...
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کمیٹی نے بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا، کمیٹی ارکان نے کہا کہ ججوں کی بھی دہری شہریت ختم کی جائے، سولہ تاریخ کو اس کا فیصلہ کریں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات محسن نقوی نے آئی سی سی T-20 ورلڈ کپ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مابین حالیہ صورتحال پر وزیرِ اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک کے پاسپورٹ سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام ”شکرا‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس انقلابی قدم کے بعد پاکستان کا پاسپورٹ سسٹم دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے ہم پلہ ہو گیا ہے جس...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے جس میں شدید مالی بحران پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مجھے نااہل کرانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...
مری، بٹگرام، چنار کوٹ اور بٹل ایریا میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز مری سمیت بٹگرام، چنارکوٹ اور بٹل ایریا میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے۔...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے مسلسل عدم حاضری...
امریکا میں آنے والے شدید اور خطرناک برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 19 ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ برفباری، ژالہ باری اور منجمد بارش کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف جاری نااہلی کیس میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے فریقین سمیت الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ عدالت کے دو...
مری(نیوز ڈیسک) ڈی پی او مری نے برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر ڈاکٹر رضا تنویر نے برفانی طوفان کے پیشِ نظر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج شام سے کل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے تاہم سیاح اور شہری رات کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کاکہناتھا کہ لاہور پریس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا کیونکہ تعلیم اور صحت جیسے اہم شعبے صوبوں کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں...
نااہلی ریفرنس؛ وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کو سہیل سلطان کیخلاف تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی ریفرنس پر الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت ہوئی،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل 2رکنی بنچ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کیس سننے سے روک دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی۔ سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف نااہلی...
سہیل سلطان نااہلی کیس: وفاقی آئینی عدالت کا الیکشن کمیشن کو تاحکمِ ثانی کارروائی سے روکنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف نااہلی کے معاملے میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف...
ویب ڈیسک: راولپنڈی کے نوجوانوں پر مشتمل ’’راولپنڈی ٹائیگرز‘‘ کے نام سے کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے یہ اعلان پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنڈی کے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ’’راولپنڈی ٹائیگرز‘‘ کے نام سے ایک کرکٹ ٹیم...
امریکا کی متعدد ریاستوں کو کئی برسوں کے سب سے شدید برفانی طوفان کا سامنا، 7 افراد ہلاک ہوگئے، گورنر کیتھی نے کہا کہ نیویارک کو کئی برسوں کے سب سے شدید موسم سرما کے طوفان کا سامنا ہے۔ واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برف باری، بارش اور سرد ہواؤں...
چنیوٹ: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ سیلاب ریلیف میڈیکل کیمپ کے دورے کے مو قع پرمیڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وسطی میکسیکو میں ایک فٹبال گراؤنڈ پر مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ ملک میں بڑھتی ہوئی مجرمانہ تشدد کی تازہ مثال ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میکسیکو میں جین زی کا ملک گیر احتجاج، بدامنی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وفاقی حکومت کا کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی ٹنڈو محمد خان اور کراچی میں ایک ایک دانش اسکول بھی قائم کیے جائیں گے،وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سندھ کے عوام خصوصاً کراچی کے تاجروں کو تحفہ دیا ہے۔ اپنے...
امریکا کے شہر منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ادارے آئی سی ای (ICE) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری اور نرس کی ہلاکت پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد مقامی رہنماؤں، سیاست دانوں اور ہالی ووڈ شخصیات کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے واضح کیا ہے کہ انتظامی طور پر کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنا ناممکن ہے، اس کیلیے دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم اور صوبائی اسمبلی کی قرارداد لازم ہے۔ انہوں نے ایم کیو ایم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام...