2026-06-02@21:06:21 GMT
تلاش کی گنتی: 8686
«وفاقی بجٹ»:
وزیر داخلہ نے اسلام آباد کی موجودہ مجموعی و سکیورٹی پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں سکیورٹی صورتحال اور دیگر معاملات کو نہایت احسن انداز سے حل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی جلد سری لنکا کا دورہ کریں گے اور سری لنکن صدر کر...
وفاقی حکومت کا عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں کرانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی اسپتال میں ماہرین...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آنکھوں کا علاج خصوصی اسپتال میں ماہر چشم ڈاکٹرز کی نگرانی میں کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا:...
لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد کی موجودہ صورت...
( ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر بھی تفصیل...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہےکہ 24کروڑ لوگوں کو حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہورمیں پاکستان اکنامک گروتھ کانفرنس سے خطاب کرتےہوئےوزیرخزانہ بولےڈویلپرز اوربینکرزکامسئلہ ہے،ریکوری کےمسائل ہیں،اس پروزیراعظم چند دن میں خود بات کریں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ نےکہا زرمبادلہ کےذخائر میں مسلسل...
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ہر تیسرا آدمی ذیابیطس کا مریض ہے، ہاں حکومت کی غلطیاں ہیں، مگر کچھ کام ہمیں خود بھی کرنے ہیں، حکومت مفت ٹیکے لگا رہی ہے مگر ہم وہ بھی نہیں لگواتے، ہمارا دین ہمیں ایک صحت مند انسان...
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت آئے گی، محصولات میں اضافہ ہو گا۔ لاہور میں ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبے میں کام ہو رہا ہے، ٹیکس نیٹ کو وسیع کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا...
سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ 2رکنی بینچ جمعہ 20فروری کوسہیل سلطان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
—فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے رمضان کے دوران دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے دفاتر پر ہو گا۔پیر سے جمعرات تک دفاتر صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعے اور ہفتے کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے دفاتر پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق...
سری لنکا کے 78ویں یومِ آزادی پر اسلام آباد میں شاندار استقبالیہ، وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ مہمانِ خصوصی
سری لنکا کے 78ویں یومِ آزادی پر اسلام آباد میں شاندار استقبالیہ، وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ مہمانِ خصوصی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سری لنکا کے ہائی کمیشن، پاکستان نے سری لنکا کے 78ویں یومِ آزادی کی یاد میں سرینا ہوٹل، اسلام آباد میں ایک شاندار...
حاشر وڑائچ: وفاقی آئینی عدالت نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے دفاتر پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفاتر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت میں بیٹھی ہے، آپ وفاقی وزیر ہیں وزیراعظم کو بولیں کہ سندھ حکومت سے بات کریں، آئین میں ہر کسی کا کردار موجود ہے، کسی نے تنقید کرنی ہے کر لے۔...
فائل فوٹو وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے ماضی میں کئی بار اڑان بھری لیکن وہ اڑان کریش ہوگئی۔جامشورو میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام نے ہماری پالیسیوں کو تسلسل نہیں دیا، ہم نے دہشت گردی ختم کی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ...
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹرینز کو روکنے پر احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری سے اپوزیشن چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں اپوزیشن لیڈر نے احتجاج کیا۔ ملاقات میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر بھی موجود تھے، اس موقع پر محمود اچکزئی نے وفاقی وزیر کو اپنے تحفظات...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہناتھا کہ دو ماہ میں اسلام آباد جیل مکمل ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں...
حاجیوں کی ٹریننگ کا پہلا مرحلہ مکمل، حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کیلئے کوشاں ہیں۔وفاقی وزیر مذہبی امور
- وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔وفاقی وزیر مذہبی امور نے حاجی کیمپ کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈائریکٹر حج سید امتیاز علی شاہ اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔سردار محمد یوسف نے کہا ہے...
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے مجموعی طور پر 160.2 ارب روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کی، اجلاس میں صحت، ہائو سنگ اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں سے متعلق منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دے گی۔ مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکج بھی متعارف کرا دیا،...
کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نیا پاکستان کا دعویٰ کرتی تھی، انہوں نے پرانا بھی تباہ کردیا۔ حاجی کیمپ کراچی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دے گی۔ مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکج...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان نے کہا ہے ٹیکنالوجی اب کوئی آپشن نہیں بلکہ معیشت کی بنیاد ہے، پاکستان کواے آئی، ڈیٹا اینالیٹکس اور آٹومیشن کے عالمی رجحانات سے ہم آہنگ ہونا ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیرتجارت جام کمال نے اسلام آباد میں...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان وہ مقام حاصل نہیں کر سکا جس کا خواب دیکھا گیا تھا، جبکہ بنگلادیش اور بھارت ترقی کے میدان میں آگے نکل گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کے ساتھ ترقی ممکن نہیں ہوتی۔ ان...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تعمیر ہاسٹل کے دورے کیے۔تفصیلات کے مطابق 15 برس سے زیر التواء اسلام آباد جیل کا منصوبہ صرف ایک برس میں تکمیل کے قریب ہے۔ 85 فیصد سے زائد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ صرف 2 ماہ بعد فنکشنل ہوگیا...
لاہور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 3 اپریل تک توسیع کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ نون کا آفس جلانے سمیت نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم زعیم قادری کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ Mohsin Naqvi نے اسلام آباد ماڈل جیل اور نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تعمیر ہاسٹل کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ 15 برس سے زیرِ التواء اسلام آباد ماڈل جیل کا منصوبہ اب صرف ایک برس میں...
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم طلبا کے لیے اسکول ’مِیل پروگرام‘ کی تفصیلات جاری کر دیں۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے مطابق اس وقت وفاقی دارالحکومت کے 254 تعلیمی اداروں میں قریباً 57,045 طلبا کو روزانہ مفت لنچ فراہم کیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے باہر بھیجنا پڑا تو ضرور بھیجیں گے۔سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی...
ٹھٹھہ(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ K-4 منصوبے کے تحت کراچی کو یومیہ 260 ملین گیلن پانی فراہم کیا جائے گا اور منصوبہ دسمبر 2026 تک مکمل کر لیا جائے گا۔ وہ K-4 منصوبے کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے،انہوں نے کہا کہ...
وفاقی ٹیکس محتسب کا آئی سی سی آئی کا دورہ، ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کیخلاف زیرو ٹالرنس کی یقین دہانی
وفاقی ٹیکس محتسب کا آئی سی سی آئی کا دورہ، ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کیخلاف زیرو ٹالرنس کی یقین دہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او)ظفر الحق حجازی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی مشکلات کا خاتمہ اور...
استنبول (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے او آئی سی ٹرانسپورٹ وزراء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کی مثالی ترقی اور صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت کو سراہا اور کہا کہ زمینی رابطے اب محض انتخاب نہیں بلکہ ناگزیر ضرورت ہیں، اقتصادی اور ڈیجیٹل رابطہ خوشحالی اور استحکام کا بنیادی محرک...
پاکستان بھر میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران کوکنگ آئل کی قیمت میں فی لیٹر 60 روپے تک اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد خوردہ قیمت 550 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، اس ضمن میں دکانداروں کا مؤقف ہے کہ کوکنگ آئل پہلے 490...
پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی نئی سولر پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’عوام پر معاشی حملہ‘ قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تجزیاتی رپورٹس کے مطابق اس پالیسی کے نتیجے میں عوام پر تقریباً 250 ارب روپے کا...
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور نظام بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر سال کے آخر تک تین ماہ کی درآمدات کے برابر ہوں گے جبکہ عالمی قرض مارکیٹ رسائی کی تیاری بھی ہے۔...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا جبکہ آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ بدھ کو چیف جسٹس امین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں نیا صوبہ بنانے کا مطالبہ سندھ کی عوام میں نفرتیں بڑھانے کی سازش ہے ،آئینی طور پر نئے صوبے بنانے کے لئے متعلقہ صوبائی اسمبلی سے دو تھائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری لازمی ہوتی ہے۔...
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال لیڈرشپ ایکسیلنس ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ڈاائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی کی موجودگی میں کورنگی میں تعمیراتی لاقانونیت اللہ والا ٹاؤن کے ڈی اے ایمپلائز سوسائٹی کے رہائشی پلاٹ R178پر کمرشل عمارت کورنگی میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف جنگ ایک ایسی المیہ کہانی بن چکی ہے جہاں محافظ ہی حملہ آور نظر آتے ہیں۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اینٹانانیریو (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک مڈغاسکر میں طوفان گیزانی نے تباہ مچادی جس کے باعث 20 افراد ہلاک ہو گئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ اکثر اموات عمارتیں گرنے کی وجہ سے ہوئیں اور مشرقی بندرگاہی شہر تواماسینا میں منگل کی رات طوفان سے ٹکرانے کے بعد کم از کم 33...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان...