2026-06-02@21:06:44 GMT
تلاش کی گنتی: 8686
«وفاقی بجٹ»:
سٹی 42 : سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کو پیمرا کی نئی چیئرپرسن تعینات کردیا گیا۔ صدر مملکت نے چیئرپرسن پیمرا کی منظوری دے دی۔ نئی چیئرپرسن تعینات عنبرین جان سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے پر فرائض انجام دے چکی ہیں۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی تبدیلی کے بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ قبول نہ کرنے کے پیچھے بھی ایک حقیقت ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا”...
چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے، اس سے حکومت اور عوام کے مسائل حل ہوتے ہیں، کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام پاکستان...
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور نظام بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر سال کے آخر تک تین ماہ کی درآمدات کے برابر ہوں گے جبکہ عالمی قرض مارکیٹ رسائی کی تیاری بھی ہے۔ وزارت خزانہ کے...
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نہ امن لاسکتی ہے اور نہ ہی معاشی استحکام۔ پارلیمنٹ پر عوام کو اعتماد نہیں رہا، حکومت بھیک مانگ کر گزارا کرتی ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا...
گریڈ 22 کے دو ۔ گریڈ21 کے دو ۔ گریڈ 20 کے چھ۔ گریڈ 19 کے 7 اور گریڈ 18 کے دو افسران شامل گریڈ 18سے 22کے 19وفاقی بیورو کریٹس کی دُہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افسران میں گریڈ 22 کے دو...
وفد نے نے اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا اور سانحہ ترلائی جامعہ مسجد خدیجہ الکبری سلام اللہ علیہا میں جمعہ کے دن ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں زخمیوں کی عیادت کی۔ اور علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا خصوصی سلام پہنچایا۔ اس کے ساتھ ساتھ شہداء ترلائی کے خانوادہ سے...
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے کہا ہے کہ ای او بی آئی خواتین ملازمین کی 55 برس کی عمر کے بعد بھی پینشن میں شراکت تسلیم کرے۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار نے ای او بی آئی کی خواتین ملازمین کے لیے بڑا فیصلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق 55 برس کی عمر...
پشاور:(طارق سمیر)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے دنیا مان گئی کہ پاکستان آسمانوں پر راج کرنے والا چیمپئن ہے، ملک کو آگے لے جانے کےلیے ہمیں میرٹ کو اپنانا ہوگا، لیپ ٹاپ خالصتاّ میرٹ پر دیئے جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے صارفین کے تجربے کو مزید دلکش بنانے کے لیے ایک نیا اور دلچسپ اے آئی فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب صارفین اپنی پروفائل تصویر کو چند لمحوں میں متحرک اور انیمیٹڈ شکل دے سکیں گے، میٹا کی...
عافیہ صدیقی کیس: وفاقی آئینی عدالت نے وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی روک دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت آج رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کرے گی ، یہ پیکیج مالی اور ضروری امداد فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت آج رمضان ریلیف پیکیج کا باضابطہ اعلان کرے گی، اس موقع پر ایک خصوصی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں منعقد کی جائے...
قازقستان کے سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات،ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
قازقستان کے سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات،ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) جمہوریہ قازقستان کے سفیر، عزت مآب مسٹر یرژان کستافن نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق کیس میں 3مارچ تک وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا،سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام سے متعلق پیشرفت رپورٹ بھی طلب کرلی گئی،جسٹس ارباب محمد طاہر نے 2صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا، وزارت آئی...
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک...
اسلام آباد ہائیکورٹ: کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے تحفظ کے لیے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے پیدا ہونے والے نقصانات کے تحفظ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم 3 مارچ 2026 تک جواب جمع کرانے کے لیے دیا ہے۔ یہ کارروائی اکبر خان شنواری کی والد کی درخواست...
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا نجی ٹی وی چیل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے...
وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی...
سٹی42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایف سی ہسپتال میں زیر علاج زخمی سپاہیوں عدنان اور امتیاز کی عیادت کی اور انہیں علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پشاور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیڈرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے نیدرلینڈاورسویڈن کے سفیر برائے انسانی حقوق وم گیرٹس اور ایرینا شوگلن نیونی وفود کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ میں پینل مباحثے میں اظہار خیال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-16 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمے داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے ایک...
اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی...
فائل فوٹو وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس دوبارہ چلنے کی خوشخبری سنادی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران حنیف عباسی نے کہا کہ بلوچستان نے جو اصلاحات کی ہیں اور وہاں 300 دہشت گردوں کے مارے جانے کے بعد یہ ممکن ہوگیا ہے کہ ہم جعفر ایکسپریس دوبارہ...
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سرکاری نظام میں آرٹیفشل انٹیلیجینس (اے آئی) کے مؤثر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے اور ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کرنا کرپشن روکنے کے لیے ضروری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد...
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمہ...
وفاق اور خیبرپختونخوا ایک پیج پر، ملاکنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالیسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے...
سٹی 42:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ہوئی ۔ امن و امان اور پی ایس ایل میچز پر مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان، سیکیورٹی صورتحال اور مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر رمضان پیکج تیار کر لیا ہے جس کی منظوری کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی 38 ارب روپے رمضان پیکج کے لیے مختص کیے جائیں گے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم...
اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی گئی جبکہ خیبر پختونخوا میں مستقبل امن کے قیام کیلئے متفقہ پالیسی پر غور کیا گیا۔ شرکاء کا پائیدار امن کیلئے مستقل پالیسی بنانے پر اتفاق ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال پر اہم اجلاس کا انعقاد...
وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری۔فوٹو: فائل وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر پر بجلی فی یونٹ پانچ، چھ روپے میں بن رہی ہے۔ 27 روپے پر نیٹ میٹرنگ کو دینا کیا باقی صارفین کے ساتھ انصاف ہے؟ سینیٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے سرکاری نظام میں اے آئی کے مؤثراستعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے شفافیت، کارکردگی اور ریونیو نظام بہتر بنایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ سے خطاب میں کہا کہ ٹیکس اصلاحات میں خودکار نظام...
پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، قومی سلامتی کے مشیر اور کور کمانڈر پشاور کے علاوہ اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران دہشت گردی کے واقعات...
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 جنوری 2026 سے اسٹامپ فروشوں یا عام عوام کو عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز جاری نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی اور ضلع اسلام آباد میں ای اسٹامپنگ سسٹم کے نفاذ کے پیشِ...
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ اس شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔اے آئی ایکسپو میں شریک طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی نے ...
ہائی پروفائل مصطفٰی عامر قتل کیس ابھی تک التوا کا شکار ہے جس میں چالان جمع ہونے کے 6 ماہ بعد بھی ملزمان پر فرد جرم عائد نا ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق مقتول مصطفی عامر کی والدہ وجیہ عامر نے التوا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ ہائیکورٹ میں مصطفی عامر قتل کیس کی مدعی...
وفاقی حکومت رمضان پیکج کا اعلان آج کرے گی۔زرائع کے مطابق رمضان پیکیج کے اعلان کے لیے تقریب مقرر کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف رمضان پیکج کا اعلان کرے گے۔ذرائع کے مطابق رمضان پیکیج تقریب وزیراعظم ہاوس میں منعقد ہو گی۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی...
اسلام آباد( ملک نجیب ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا ۔ 26 جنوری 2026 سے سٹامپ فروشوں یا عام عوام کو عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز جاری نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی، اور ضلع اسلام آباد میں ای-اسٹامپنگ سسٹم کے نفاذ کے پیشِ...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نگران صوبائی وزیر خزانہ، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کرنل (ر) ابرار اسماعیل سے ملاقات میں گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے درکار بجٹ کو جلد جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر خزانہ گلگت بلتستان کرنل (ر) ابرار اسماعیل نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے پمز اسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا اور خودکش دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ وفاقی وزیر نے زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے حوصلے بلند کیے۔ اس موقع پر انجینئر امیر مقام نے افسوسناک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-24 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے بس کی بات نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک سے جامعات، اسٹارٹ اپس اور عالمی کمپنیوں میں تعاون ممکن ہو گا، ڈیجیٹل سکلز پروگرام سے عوام کو بنیادی اے آئی مہارتیں فراہم کی جا رہی ہیں، ٹیکس نظام میں اے آئی ٹریک اینڈ...