2026-06-02@21:07:16 GMT
تلاش کی گنتی: 8686
«وفاقی بجٹ»:
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں واقع 2 گھروں کے درمیان سرکاری اراضی کے استعمال کے تنازع پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل نمٹاتے ہوئے گھروں کو ملحقہ سرکاری اراضی کو بطور راستہ استعمال کی مشروط اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی کے بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی میں جاری تشدد اور انسانی جانوں کے ضیاع کو نسل کشی...
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں میری نسل کشی ہو رہی ہے، یہ جمہوری دہشت گردی ہے، کراچی کو پاکستان کا معاشی دارالخلافہ بنایا جائے، اس کو...
مصطفیٰ کمال نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مداخلت کرکے کراچی کو اپنا حصہ بنائے۔ ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں روز لوگ مر رہے ہیں، ریاست نے ہمیں کن لوگوں کے حوالے کردیا ہے؟ گل...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کو فیڈرل ٹیریٹری کا حصہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جو چاہیں کریں، ان...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری نے پاکستان کے پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کردیا۔ پاکستان نے اپنی تاریخ میں اپنی پہلی فیری سروس کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جو کہ بحری تجارت کو مضبوط بنانے اور ملک کی نیلی معیشت کو فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی قدم ہے۔...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے ایک بار پھر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے مذاکراتی عمل ہی واحد مؤثر اور پائیدار راستہ ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے...
اٹلی کے سیاحتی جزیروں لیپاری اور سسلی میں سمندری طوفان ’ہیری‘ نے تباہی مچادی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی میں سمندری طوفان سے اٹھنے والی لہریں حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں بنے ریسٹورنٹ، گھروں میں داخل ہوگئیں اور قیمتی اشیا کو تباہ و برباد کردیا۔ ویڈیو میں لہروں کو ساحل کے قریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھٹ شاہ (نمائندہ جسارت )وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر محمد اورنگزیب کچھی بھٹ شاہ پہنچے جہاں انہوں نے درگاہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے درگاہ کے صحن میں راگی فقیروں سے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا...
لاڑکانہ: الجامعتہ اسلامیہ میں وفاق المدارس العربیہ کے تحت سالانہ امتحانات کے دوران طلباء نگراں کی موجودگی میں پرچہ حل کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی بارے کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کی سندھ سیکرٹریٹ آمد پر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو نے ان کا استقبال کیا۔ مصدق ملک اور صوبائی وزیرجام خان شورو کی مشترکہ صدارت میں کاربن اخراج میں کمی اور ٹرانسفارمنگ کاربن فنانس، پاک فلو منصوبے سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت )والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔والدین کی بازیابی کے لیے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی جس میں زراعت، لائیو اسٹاک، انشورنس اور ماربل سٹی منصوبوں سمیت اہم شعبوں کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یہ ملاقات وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر صنعت جام اکرام اللہ دھاریجو،...
اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیروں لیپاری اور سِسِلّی میں کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ہیری نے تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 میل فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے 9 میٹر تک اونچی موجیں پیدا ہوئیں۔ سمندری طوفان سے اُٹھنے والی یہ طاقتور لہریں اپنے حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں...
فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے. وہ پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رکن قومی اسمبلی راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کی عمر 78 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ راجہ نادر پانچ...
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 18 ویں ائینی ترمیم پر حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آگئیں جہاں وزیر دفاع خواجہ اصف کے بعد وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب 18 ویں آئینی ترمیم پر بات کرتے ہیں تو پھڑپڑاہٹ شروع ہو جاتی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نےملٹری کورٹس کے فیصلوں کیخلاف اپیل کے حق پر قانون سازی کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر قانون نے اہم اعلان اپوزیش رکن اسد قیصر کےقومی اسمبلی اجلاس میں اس انکشاف پر کیا ، اسد قیصر نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں اپیلوں کے حق سے متعلق ایک قانون سازی متعارف کروائی تھی جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے مبینہ استعمال سے متعلق اٹھنے والے سوالات پر واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے ذمہ داری صوبائی حکومتوں پر ڈال دی۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران گدھوں کے گوشت سے...
فیصل آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے. وہ پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رکن قومی اسمبلی راجہ نادر پرویز انتقال کر گئے ہیں. مرحوم کی عمر 78 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔راجہ نادر پرویز کی نماز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نوید قمر نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کو نشانہ بنانے کے لیے کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کو دانستہ طور پر بہانہ بنایا جا رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتۂ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے نوید قمر...
ڈیووس: (ویب ڈیسک)وزیراعظم کی آئی ایم ایف کے ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات وزیراعظم محمد شہبازشریف نے عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر آج سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کے میکرو اکنامک اشاریوں...
ڈیوس: (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر ماساتو کانڈا اور مینزیس ایوی ایشن کے چیئرمین حسن الہوری سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان کے اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے، بین الاقوامی شراکت داری مضبوط...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں: بھارتی پروپیگنڈا ناکام، آئی ایم ایف پاکستان کے اقدامات سے مطمئن وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کے میکرو اکنامک...
وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی بارے کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے...
قومی اسمبلی ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی پھر آمنے سامنے،شدید تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کو گالی دینے کے لئے کراچی گل پلازہ آگ کو بہانہ بنایا گیا، آگ کے...
راولپنڈی: عمران خان نے جیل میں 3 نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز بانی پی ٹی آئی نے جیل میں تین نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیے۔ وکالت نامے انسداد دہشتگری عدالت کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائے گئے تھے۔ عدالت نے دوران...
فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیرداخلہ میجر(ر) راجہ نادر پرویز انتقال کرگئے۔ وہ 5 مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مرحوم راجہ نادر پرویز مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور اسلامی جمہوری اتحاد کا حصہ رہے۔ وفاقی وزیرداخلہ کے علاوہ اور پانی و بجلی کے...
وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی کا کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی 25ویں سالگرہ کی تقریبات سے خطاب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی 25ویں سالگرہ (سلور جوبلی) کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے تعلیمی معیار، تحقیق اور قومی خدمات کے شاندار سفر پر فخر کا اظہار کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جس میں وفاقی سیکرٹری وزارتِ سائنس و...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر اظہارِ تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد، (سب نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ راجہ نادر پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ...
وی ایکسکلوسیو، پاکستان میں 5G اور پے پال کا انتظار ختم: وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے موبائل ٹیکسز میں کمی کی بھی خوشخبری سنادی
وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں 5G سروس کی لانچنگ 26 سے 28 فروری کے درمیان متوقع ہے، جس کے بعد صارفین کو تیز رفتار انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ 4G سروس میں بھی واضح بہتری نظر آئے گی۔ وی نیوز ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی...
بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس: وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کے خلاف دائر کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں قیام امن اور استحکام کے لیے مفتی منیب اور دیگر علمائے کرام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے وفد...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ والدین کی بازیابی کیلئے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 16...
ویب ڈیسک: فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر داخلہ راجہ نادر پرویز انتقال کرگئے۔ راجہ نادر پرویز متعدد بار ارکان اسمبلی رہے جبکہ وزیر مواصلات اور وزیر پانی و بجلی بھی رہے۔ راجہ نادر پرویز کی جانب سے پاک افواج کے اندر بھی خدمات سرانجام دی گئیں۔ راجہ نادر پرویز کا نماز...
پاکستان اور مصر کے وزرائے مذہبی امور نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے درپیش مسائل کو مشترکہ کاوشوں سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-6 زیورخ (مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔زیورخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے محمد بلال، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفیر مرغوب سلیم اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کا...
(اویس کیانی) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،برطانیہ کی جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین...
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصری ہم منصب سے قاہرہ میں ملاقات
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامک افیئرز کے زیر اہتمام 36ویں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس کے موقع پر مصری وزیر برائے اوقاف ڈاکٹر اسامہ الازہری سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے ڈاکٹر اسامہ الازہری کو کانفرنس کے کامیاب...