2026-06-02@21:07:14 GMT
تلاش کی گنتی: 8686
«وفاقی بجٹ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کے مشرقی خطے کامچاٹکا میں شدید برفانی طوفان کے نے پورے جزیرہ نما کو دو میٹر سے زائد برف کی تہہ کے نیچے دبا دیا ہے جبکہ برف کے ڈھیر چار میٹر تک بلند ہو چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق موسمیاتی اداروں کے مطابق یہ برفباری گزشتہ کئی دہائیوں میں سب...
کراچی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بڑا اور افسوسناک حادثہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور بھاری مالی نقصان بھی ہوا، وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر...
سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات کو ہوگی جبکہ اس کے بعد یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز پیر کو چھٹی ہوگی، عید الفطر پر 21، 22 اور 23 مارچ، یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن پر اور 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی کا پاکستان کے لیے جو کردار اور تعاون ہے، اس میں کوئی شک نہیں، وفاقی حکومت تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے اور ایف پی سی سی آئی، چیمبرز آف کامرس اور تاجر تنظیمیں حکومت کے ساتھ تعاون کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی...
اسلام ٹائمز: وینزویلا سمیت لاطینی امریکہ کے ممالک اپنا اپنا دفاع مضبوط کر رہے ہیں تاکہ کسی بھی وقت امریکہ جارحیت کا شکار نہ ہو جائیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران پر تو صرف اس لیے حملے سے رکے ہوئے ہیں کہ مضبوط دفاع سے خوفزدہ ہیں ورنہ ایک لمحہ نہ رکیں۔ حد یہ ہے کہ پاکستان...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام کی بہتری پر اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام کی بہتری کے حوالے...
امریکہ (ویب ڈیسک)ریاست مشی گن میں برفانی طوفان کے دوران 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں یا انٹر اسٹیٹ ہائی وے سے پھسل کر باہر جا گریں،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق یہ حادثہ گزشتہ روز پیش آیا، جس کے بعد ریاست مشی گن پولیس نے گرینڈ...
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نیتن نبین کو اپنا 12واں قومی صدر مقرر کر دیا ہے۔ وہ جے پی نڈا کی جگہ لے رہے ہیں، جن کا دور ختم ہو چکا ہے۔ نیتن نبین پٹنہ بہار سے تعلق رکھتے ہیں اور بینک پور حلقہ سے 5 بار بہار اسمبلی کے رکن منتخب ہو...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔ زونل ایس پیز کی نگرانی میں کیے جانے والے اس آپریشن میں لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 281 افراد، 164 گھروں اور 16 دکانوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔...
لاہور:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کیلئے کسی بھی قسم کا نرم گوشہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، پی ٹی آئی نے ملک میں انتشار کی سیاست اور گالی کے کلچر کو فروغ دیا، ٹی ٹی پی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا...
سابق اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ ان سکیموں میں پچاس ارب کا غذر روڈ، بارہ ارب کا شاہراہ نگر، چھ ارب داریل تانگیر ایکسپریس وے، بیس ارب کا اے وی آر، سترہ ارب کا شغرتھنگ پاور پروجیکٹ، تین ارب کا ڈھائی سو بیڈ ہسپتال، چھ ارب کا شغرتھنگ روڈ اور بیس ارب کا غواڑی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ جام کمال نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ گل پلازہ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جام کمال نے کہا کہ یہ بہت...
تصویر: سرکاری میڈیا وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کراچی میں گل پلازا سانحے کے مقام کا دورہ کیا اور متاثرین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا کہ گل پلازا میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے، اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی اور متاثرہ افراد...
خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما احمد کریم کنڈی نے وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت پر موجودہ سیاسی تناؤ کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کے حوالے سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہے اور نہ ہی اپنے اختیارات استعمال کر رہے...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول (PSQCA) کے ڈائریکٹر فنانس سید علی محمد بخاری کو مبینہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر 120 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری وزارت سائنس کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ اقدام فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی...
MICHIGAN, US: امریکا کی ریاست مشی گن میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، جہاں ایک ہی شاہراہ پر 100 سے زائد گاڑیاں، جن میں کم از کم 30 بھاری ٹرک شامل تھے، خوفناک چین ری ایکشن حادثے کا شکار ہو گئیں۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ موٹروے مکمل طور پر...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن بھی موجود تھے۔ ملاقات چیئرمین سینٹ کی سرکاری رہائش گاہ پر ہوئی۔وفاقی...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ آئی ایس سی اسپیکرز کانفرنس کا ڈیجیٹل البم پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ریلوے ایڈوانس انفرااسٹرکچر نیٹ ورک پروجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے گل پلازہ آتشزدگی معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھاتے ہوئے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے تین ماہ کے بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر کراچی سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے کہا کہ صوبائی...
واٹس ایپ جلد ہی ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائلز کے لیے کور فوٹو منتخب کر سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا اپ ڈیٹ میں اسٹیٹس پرائیویسی انفارمیشن فیچر متعارف کرادیا ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق میٹا کے زیر ملکیت اس پلیٹ فارم...
روس کے مشرقی علاقے کامچاٹکا میں شدید برفانی طوفان نے ایسا حیران کن منظر پیدا کردیا ہے جسے دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی۔ ریکارڈ توڑ برفباری کے باعث سڑکیں، گاڑیاں اور مکانات کئی میٹر گہری برف میں دب گئے، جبکہ کم از کم دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیرمعمولی صورتحال کے پیشِ...
ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم 2026: وفاقی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز ڈیوس (سب نیوز )ورلڈ اکنامک فورم 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان سے سائیڈ لائن ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان کی معاشی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے سالانہ پبلک اور آپشنل چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کردیا، جس کے مطابق رواں سال 11 عام تعطیلات اور23 آپشنل چھٹیاں ہوں گی، یکم جنوری کے بعد 18 فروری اور یکم جولائی کو بینکس بند رہیں گے۔ 5 فروری یوم کشمیر، 23 مارچ کو پاکستان ڈے کی...
عبدالعلیم خان اور سینیٹر پلوشہ کے درمیان تلخ کلامی، وفاقی وزیر سے ایوان میں آکر معافی مانگنے کا مطالبہ
نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹر پلوشہ کے ساتھ جو واقعہ ہوا وہ انتہائی شرمناک ہے، عبدالعلیم خان سے کہا ہے کہ وہ ہاؤس میں آکر معافی مانگیں۔ مزید پڑھیں: پلوشہ خان کی علیم خان کے خلاف تحریک استحقاق، اتحادیوں کے بیچ بدمزگی سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال...
ویب ڈیسک : پاکستان میں فائیو جی کی لانچنگ سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں وفاقی حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی رمضان میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان حکومت نے رمضان المبارک 2026 کے مہینے میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے، اور نیلامی کے بعد چھ...
جنوبی افریقہ نے شدید اور طویل بارشوں کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد قومی آفت کا اعلان کر دیا ہے۔ سیلاب کے نتیجے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ہزاروں لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے، جن میں بڑی تعداد نے ہمسایہ ملک موزمبیق میں پناہ لی۔...
وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق دائر دو ہزار سے زائد درخواستوں پر سماعت کے دوران وکلاء کے تفصیلی دلائل سنے گئے، تاہم عدالت نے مزید سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی۔ سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ...
شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں 47 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں درخواست جمع کروائی گئی، جس کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین، وفاقی سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے گزشتہ دنوں چیئرمین ای او بی آئی ڈاکٹر جاوید اے شیخ کے ساتھ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کاٹی کے ڈپٹی پیٹرن ان چیف محمد زبیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غربت اب ایک خطرناک طوفان کی شکل اختیار کر چکی ہے، ساری دنیا کی دولت چند اشرافیہ کے بینکوں میں بیکار پڑی ہوئی ہے، انسان پریشان ہے، انسانوں کو جانوروں کی سی صورتحال درپیش ہے بلکہ اس سے بھی ابتر، لیکن امیر، امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور غریب، غریب تر ہوتا...
(اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئےجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیاہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے کہاکہ تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ...
مینیسوٹا میں وفاقی جج کا اہم حکم: آئی سی ای ایجنٹس پر پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر پابندی
مینیسوٹا میں وفاقی جج کا اہم حکم: آئی سی ای ایجنٹس پر پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر پابندی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز مینیسوٹا (شاہ خالد خان کی رپورٹ) امریکی ریاست مینیسوٹا کی وفاقی عدالت نے ایک اہم ابتدائی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ...
کراچی: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی اے کو خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلزاوراسکریپ چوری کی مکمل تحقیقات کی درخواست...
لاہور+اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیاگیا ملاقات میں دونوں فریقین نے پاک امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر بچے بچی کو جدید سہولیات فراہم کرنا ٹارگٹ ہے۔ یہ سب اکیلے حکومت نے نہیں بلکہ پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے کرنا ہے۔ ہم 24 کروڑ لوگ ہیں،...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی کچے یا پکے کا ڈاکو نہیں۔ مزید پڑھیں: مخالفین پنجاب سے ترقی اور خوشحالی میں مقابلہ کریں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا مشورہ گوجرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پنجاب دیگر صوبوں کے مقابلے میں...
کراچی: وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نےکہا ہے کہ ہمارا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے، ملک میں ہر سال 61 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں جن میں سے چار لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کی ایک بھی ڈوز نہیں ملی۔ کراچی کے علاقے جیکب لائن صدر میں دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔کراچی کے علاقے جیکب لائن میں ہیلتھ کیئر ڈیجیٹل سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج نہیں تو کل ملک میں انتظامی معاملات بہتر کرنے کے لیے صوبے بنانے...
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے۔ ہر سال ملک میں 61 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں، جن میں سے چار لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کی ایک بھی ڈوز نہیں دی جاتی، اور لاکھوں بچوں کو صرف جزوی حفاظتی تحفظ...
وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے دوطرفہ سکیورٹی تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے ضمن میں اشتراک بڑھانے پر...
وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہیلتھ کیئر انسان کو مریض بننے سے بچانے کا نام ہے، سرکاری اور نجی اسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں، ہماری گلیاں اور محلے مریض بنانے کی فیکٹریاں ہیں، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کی وجہ سے خطِ غربت سے نیچے آگئے، حکومت...