2026-06-02@21:07:31 GMT
تلاش کی گنتی: 8686
«وفاقی بجٹ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب میں وفاق کے طرز پر ہائی سیکورٹی زونز کے قیام کے لیے قانونی پیش رفت کر لی گئی ہے۔پنجاب اسمبلی میں پنجاب ہائی سیکورٹی زونز ( اسٹیبلشمنٹ) ایکٹ 2026ء پیش کر دیا گیا، جس کے تحت صوبے بھر میں مخصوص علاقوں کو ہائی سیکورٹی زون قرار دیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر کراچی منعم ظفر خان و دیگر رہنماؤں کے ساتھ منگل کے روز ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل صوبائی کنٹرول میں ہے اور نہ وفاقی کنٹرول میں بلکہ آئین کے تحت صرف...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کے...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو سپرٹیکس کے حوالے سے وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے نتیجے میں 300 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہونے کی توقع ہے۔ ایف بی آر کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات 4 بی اور 4سی (سپر ٹیکس) سے...
پشاور:(نیوزڈیسک) سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں تفریق پیدا ہو گئی صوبے کا وفاق سے رشتہ آئین کے اندر لکھا گیا۔ خانہ فرہنگ ایران پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اگر دہشتگردی ہو رہی ہے تو اس کا مقابلہ کرنا ہم...
برطانیہ کو ایک بعد ایک طوفان کا سامنا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق آج برطانیہ سے ٹکرانے والا طوفان چندرا اپنے ساتھ تیز ہوائیں اور بارش لے کر آئے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال برطانیہ سے ٹکرانے والا یہ تیسرا طوفان ہوگا، طوفان چندرا کے سبب ملک کے بیش تر حصوں میں...
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کی صوبائی حکومت سے آزادی اور وفاق کے کنٹرول میں لینے کا دوبارہ مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت کے غیر مؤثر کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے اور وفاق ایک نوٹیفکیشن کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے مختلف شرائط کے ساتھ کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان...
—جیو نیوز گریب وفاقی حکومت نے وادیٔ تیراہ میں آپریشن کو مفروضہ قرار دے دیا اور صوبائی حکومت پر معاملے پر سیاست کرنے کا الزام لگا دیا۔اسلام آباد میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور کوآرڈینیٹر اختیار ولی کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ وادیٔ تیرہ میں کوئی آپریشن...
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سیاسی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جسے عوام منتخب کریں وہی میئر ہونا چاہیے، قبضہ میئر نہیں، اور گل پلازہ کے سانحے...
لاہور: پنجاب میں وفاق کے طرز پر ہائی سکیورٹی زونز کے قیام کے لیے قانونی پیش رفت کر لی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پنجاب ہائی سکیورٹی زونز (اسٹیبلشمنٹ) ایکٹ 2026 پیش کر دیا گیا، جس کے تحت صوبے بھر میں مخصوص علاقوں کو ہائی سکیورٹی زون قرار دیا جا سکے گا...
کے پی حکومت کے ٹی ٹی پی سے مفادات , نقل مکانی کا ملبہ فوج پر ملبہ ڈالنا چاہتی ہے،وفاق , WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وادی تیراہ میں نقل مکانی معمول کی بات ہے، خیبر پختونخوا...
سندھ حکومت نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کردی، سینیئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ مصطفی کمال اور خالد مقبول اسلام آباد میں ہیں، جس حکومت کے یہ وزیر ہیں اس سے زیادہ سیکیورٹی ہم نے دی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا...
لاہور:(نیوزڈیسک) پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ریلوے کے شعبہ ٹریفک اینڈ کمرشل کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ فریٹ اور پسنجر سیکشن کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے،...
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس درست قرار دے دیا, ہائیکورٹس کا فیصلہ جزوی کالعدم WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم...
پنجاب پولیس بھرتیوں میں طبی قوانین جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی سے متعلق ایک اہم اور رہنما فیصلہ جاری کرتے ہوئے 90 سال پرانے پولیس میڈیکل رولز پر نظرثانی کی ہدایت دے دی ہے۔ مزید پڑھیں: وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کو درست قرار دے دیا عدالت نے کہا کہ پولیس رولز 1934 کے تحت بھرتی...
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس کا سیکشن 4 بی بحال کرتے ہوئے کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کردیے۔عدالتی فیصلے کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن4 بی 2015...
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے خلاف دائر اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیتے ہوئے درخواستیں مسترد کر دیں اور انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت عائد سپر ٹیکس کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق تمام اعتراضات بھی مسترد کر دیے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انکم...
وادی تیراہ نقل مکانی: خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی بیان مسترد کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے وادی تیراہ میں نقل مکانی سے متعلق وفاقی حکومت کے بیانات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 دسمبر کا نوٹیفکیشن صرف ممکنہ ہنگامی صورتحال، ریلیف اور بحالی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سیاسی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جسے عوام منتخب کریں وہی میئر ہونا چاہیے، قبضہ میئر نہیں، اور گل پلازہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں شدید برفانی طوفان نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جہاں برفباری اور خراب موسم کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 30 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت متعدد ریاستوں میں تیز سرد ہواؤں کے ساتھ برف اور بارش کا سلسلہ جاری...
وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز) پارک روڈ سے درخت ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں متعدد درختوں کو کاٹا جا چکا ہے۔ اس سے قبل بھی وفاقی دارالحکومت سے بڑی تعداد میں درخت کاٹے جا چکے ہیں۔...
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر ہنر مندی، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور شفاف بھرتی نظام کے فروغ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، تاکہ پاکستانی محنت کش بین الاقوامی معیار کے مطابق مواقع سے مستفید ہو سکیں۔...
فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت اور رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال نے کئی ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مجھ سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، یہ سمجھتے ہیں سیکیورٹی لے کر ہمیں ڈرا لیں گے لیکن...
واشنگٹن/نیویارک: امریکا میں آنے والے شدید برفانی طوفان کے بعد مشرقی اور جنوبی ریاستوں میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔ برف اور برفانی بارش کے باعث کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ لاکھوں شہری شدید سردی اور بجلی کی بندش کا سامنا کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نوجوانوں کی مہارتوں کی تربیت اور صلاحیتوں کے فروغ کے لیے تمام ممکنہ وسائل استعمال کرے گی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان سے ملاقات کی اور کہا کہ نوجوانوں کی تعلیمی قابلیت کو بڑھانا...
وفاقی وزیر برائے قومی صحت خدمات مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ان کی دہلیز پر بہتر اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ بڑے اسپتالوں پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ بنیادی سطح...
—فائل فوٹو وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔دوران سماعت چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ کوشش کریں گے...
شیزا فاطمہ نے صوبائی وزیر غلام عباس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان بہت ہی خوبصورت خطہ ہے، یہاں کے عوام کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں درپیش مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، خاص کر انٹرنیٹ کے حوالے سے وہاں کے عوام کو درپیش مشکلات فوری دور کی جائیں گی۔ اسلام...
اوور سیز پاکستانیوں کسی قبضے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد 7 دن میں فیصلہ کرنے کے پابند ہیں، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کسی قبضے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد 7 دن میں فیصلہ کرنے کے پابند ہیں۔ اوور سیز پاکستانیوں کے لیے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری...
ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی، رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، فاروق...
کینیڈا میں موسم سرما کے شدید طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، شدید برفانی طوفان نے صوبے اونٹاریو کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ٹورنٹو اور اونٹاریو کے جنوبی علاقوں میں ایک فٹ سے زائد برف پڑی، ٹورنٹو میں 22 انچ تک ریکارڈ برف باری ہوئی، گاڑیاں برف سے ڈھک گئیں۔ ...
برطانوی محکمہ موسمیات کی طرف سے انگرڈ نامی طوفان اگلے ہفتے موسلادھار بارشوں اور تیز آندھیوں کے ساتھ تباہی مچا سکتا ہے۔ پیش گوئی میں وارننگ دی گئی ہے کہ 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائیں اور موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سنگین مسائل جنم لے سکتے ہیں‘ ریل...
امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، دفاتر اور سکول بند، 30 افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکا میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کردیا، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس،...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کابینہ ڈویژن کی جانب سے وزراء کیلئے جاری کردہ مفصل ضابطۂ اخلاق کی موجودگی کے باوجود، وفاقی کابینہ کے ارکان ہر حکومت میں اس کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے رہے ہیں، یہ صورتحال نظم و ضبط، احتساب اور آئینی اقدار کے احترام میں سنگین خلل کی نشاندہی کرتی ہیں۔ یہ ضابطۂ اخلاق،...
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں کراچی کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور حیدری مارکیٹ کے علاقوں میں نامعلوم افراد نے وال چاکنگ کی۔ وال چاکنگ میں لکھا...
ذرائع پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق بقیہ 65 فیصد ریلیز جاری ہونے سے ٹارگٹڈ 596 منصوبوں کی بروقت تکمیل کے امکانات روشن ہونگے۔ ٹھیکیداروں کو بقایا جات کی ادائیگی بھی ہو سکے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان سالانہ ترقیاتی پروگرام 2025- 26ء کا بقیہ 65 فیصد ریلیز اگلے ہفتے جاری کرنے...
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کمیٹی نے بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا، کمیٹی ارکان نے کہا کہ ججوں کی بھی دہری شہریت ختم کی جائے، سولہ تاریخ کو اس کا فیصلہ کریں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں بیورو کریسی کی...
وفاق کی جا نب سے عدم ادائیگی پر خیبر پی کے شدید مالی اور انتظامی بحران کا شکار، سہیل آفریدی: وزیراعظم کو خط
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمد سہیل خان آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا مالی رقوم کی مسلسل عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے وزیرِاعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں وزیراعلی نے واضح کیا ہے کہ وفاقی...
لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمارے دور میں معیشت 2 سال میں مستحکم ہو چکی اور اب درست سمت پر گامزن ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے بھارت...
اسلام آباد (خبرنگار) ڈنمارک کی سفیر ماجا مورٹینسن نے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان سائنسی سفارت کاری کے فروغ اور موسمیاتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا غیر متناسب بوجھ برداشت کر رہا ہے حالانکہ عالمی کاربن اخراج...
وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی فنڈزکی عدم ادائیگی مالی بحران کاباعث بن رہی ہے،وزیراعلیٰ وفاقی قابل تقسیم پول سے 658 ارب کے مقابلے میں صرف 604 ارب ملے،لکھے گئے خط کا متن وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط ارسال کردیا۔وزیراعظم کو لکھے...