2026-06-02@21:07:12 GMT
تلاش کی گنتی: 8686
«وفاقی بجٹ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈ یسک) امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ...
امریکی ریاست منیاپولس میں وفاقی اہلکاروں کی جانب سے دوسری ہلاکت خیز فائرنگ کے واقعے نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسی کو ایک بار پھر امریکی قومی سیاست کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ اس پیش رفت نے ری پبلکن جماعت کو انتظامیہ کی جارحانہ حکمتِ عملی کا دفاع کرنے پر...
لاہور: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاکہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا، تعلیم اور صحت صوبوں کے پاس ہیں، ریاست کا کام ہے کہ ٹیکس وصولی کرے اس میں چند کام صوبے کرتے ہیں۔ تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز...
اسلام آباد، سرگودھا، چنیوٹ، لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی + نمائندہ نوائے وقت، نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے سرگودھا آمد پر تحصیل ساہیوال شاہ جیونہ میں اپنے سٹاف کے ممبر سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبروجمیل کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی کئی ریاستیں گزشتہ کئی برسوں کے شدید ترین برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئی ہیں، جس کے باعث معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو گئے ہیں اور کم از کم 7 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیو جرسی سمیت متعدد ریاستوں میں شدید...
امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا اور درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا جبکہ 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما اور نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور سرد ہواؤں کا راج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کا جواب صوبائی حکومت دے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ لوگ بے امنی اور دہشت گردوں کی وجہ سے نقل مکانی کر رہے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ وادیٔ تیراہ سے...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیس بورڈ میں صرف فلسطین میں قیام امن کے لیے شامل ہوا ہے لیکن اپوزیشن کو اس سے بے حد تکلیف ہے۔ نارووال کے علاقے فتووال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن...
لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پولیٹیکل اکانومی اصل مسئلہ ہے، حکومت 5 سال میں کسٹمز ڈیوٹی کم کر دے گی۔ لاہور میں تھنک فیسٹ کے آخری روز ’گروتھ اور پاکستان میں غریب کیوں‘ کے سیشن سے خطاب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ آئی ایم ایف...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر 2 یا 3 دن میں تیراہ آپریشن نہ روکاگیا تو ہم نئی حکمتِ عملی بنائیں گے۔سوات مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہناتھاکہ آج صبح وفاق نے نوٹیفکیشن نکالا ہے تیراہ کےلوگوں کو نکلنے کا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کا کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی ٹنڈو محمد خان اور کراچی میں ایک ایک دانش اسکول بھی قائم کیے جائیں گے،وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سندھ کے عوام خصوصاً کراچی کے تاجروں کو تحفہ دیا ہے۔ اپنے بیان میں...
واشنگٹن (نیوزڈیسک)حکام نے شہریوں کو خوراک، ایندھن اور ضروری اشیاء ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع خیبر کی وادی تیراہ سے لوگوں کے انخلاء کے حوالے سے وفاقی حکومت کے بیان پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آ گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کے انخلاء سے متعلق وفاقی حکومت کا بیان...
کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے وادی تیراہ سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کے مؤقف کو غلط بیانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں بلکہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر معمول کے سیکیورٹی آپریشنز جاری رہتے ہیں۔ انہوں نے...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کے انخلاء سے متعلق وفاقی حکومت کا بیان بے بنیاد ہے۔شفیع جان نے وفاقی حکومت کے وادیٔ تیراہ سے مقامی آبادی کی نقل...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے سندھ میں تعلیمی اور معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لیے بڑے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وفاقی حکومت کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر میں ایک نیا اکنامک زون قائم کیا جائے گا۔ جو صوبے میں صنعتی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم...
طوفان آج اور کل ٹیکساس سے نیو انگلینڈ تک 3،200 کلومیٹر سے زیادہ کے فاصلے کو متاثر کرے گا، اور نصف سے زیادہ امریکیوں کو اس ہفتے زیرو درجہ حرارت کا سامنا کرنے کی توقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ موسم سرما کے بڑے طوفان کی پیش گوئی کے بعد کم از کم 16 امریکی ریاستوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت کا کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے بیان میں ترجمان حکومت پاکستان برائے سندھ بیرسٹر راجہ خلیق الزماں انصاری نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ میں تعلیمی اور معاشی ترقی کے بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی حکومت سندھ میں تعلیمی...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادیٔ تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے 4 ارب روپے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مختلف علاقوں میں رواں ماہ کے دوران 102 گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کیے گئے۔ سرچ آپریشنز کے دوران 9005 افراد، 3487 گھرانوں اور 1205 دکانوں کو چیک کیا گیا جبکہ 155 موٹر سائیکلوں اور 30 گاڑیوں کی بھی جانچ پڑتال کی گئی۔ دورانِ سرچ آپریشن جانچ پڑتال کے لیے 57 افغانیوں سمیت...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی، جس میں دونوں جانب سے پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو سراہا اور ان کے لیے نیک...
کوٹ مومن:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق پھیلائے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے چار ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جبکہ...
وفاقی حکومت نے سندھ میں معاشی اور تعلیمی ترقی کے فروغ کے لیے اہم فیصلے کرلیے ہیں، جن کے تحت کراچی میں ایک نیا اکنامک زون قائم کیا جائے گا جبکہ ٹنڈو محمد خان اور کراچی کے علاقے گڈاپ ملیر میں ایک ایک دانش اسکول بھی تعمیر کیا جائے گا۔ حکومتِ پاکستان کے ترجمان برائے...
امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں...
امریکا کی کئی ریاستیں اس وقت ایک شدید اور تباہ کن برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث بڑے پیمانے پر نظامِ زندگی متاثر ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید برفباری اور بارش کے اس سلسلے سے دو سو ملین سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا...
کمسن معصوم بچے بچیوں نے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا کے ہمراہ ولی امر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد وفا کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی میں ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس، کمسن...
سٹی42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات، دوطرفہ تعاون اور باہمی مفادات کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خدمات کو سراہا اور مستقبل میں قریبی روابط جاری رکھنے کے...
امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث ٹیکساس سے شمال مشرقی ریاستوں تک فضائی نظام شدید متاثر ہو گیا ہے۔ ہفتے کے روز کم از کم 18 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی، جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوئیں۔ پولیٹیکو کے مطابق ہفتے اور اتوار کے دوران ملک بھر میں...
امریکا میں امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران وفاقی امیگریشن ایجنٹس کی فائرنگ سے ایک امریکی شہری کی ہلاکت نے ایک بار پھر شدید عوامی ردعمل کو جنم دے دیا ہے۔ منیاپولس میں پیش آنے والے اس واقعے کے بعد نہ صرف مقامی سطح پر مظاہرے شروع ہو گئے بلکہ ریاستی اور وفاقی حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امیگریشن اہلکار کے ہاتھوں 37 سالہ امریکی شہری رینی گڈ کی ہلاکت کے معاملے میں تفتیش کرنے کی کوشش کرنے والی امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کی ایک سینئر ایجنٹ نے استعفا دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹریسی مورگن نامی ایجنٹ ایف بی آئی کے منیاپولس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-3 وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی ایک بار پھر شدید مالی بحران کی لپیٹ میں ہے، اور اس بار صورتِ حال اس حد تک سنگین ہو چکی ہے کہ اساتذہ اور ملازمین کی تمام منتخب ایسوسی ایشنز کو مشترکہ ہنگامی اجلاس بلانا پڑا۔ اجلاس میں اساتذہ اور ملازمین کو درپیش...
امریکا کی متعدد ریاستیں شدید اور تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں ہیں، جہاں شدید برفباری اور بارش کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق اس شدید موسم سے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ملک کی 18 ریاستوں...
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔...
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی. دوران سماعت ایف بی آر کے وکیل حافظ احسان کھوکھر نے کہا ٹیکس آرڈینس کے سیکشن 4 بی کو 2022 میں ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے...
امریکا کے بڑے حصے میں شدید سرمائی طوفان کے باعث تقریباً 10 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں، جبکہ برف، ژالہ باری اور خطرناک حد تک کم درجہ حرارت نے نظامِ زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ طوفان کے نتیجے میں بجلی کی طویل بندش، سڑکوں پر شدید پھسلن اور سفری نظام درہم برہم ہونے کا...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ پنجاب میں سڑکیں تک وفاق بناتا ہے، کراچی میں کوئی تعاون نہیں کرتا، ہم سے یہ نہ پوچھیں کہ ہماری یلو اورریڈ لائن اب تک کیوں مکمل نہیں ہوئی، وفاق سے پوچھیں کہ اس کا کراچی میں گرین لائن منصوبہ کیوں مکمل نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔...