2026-07-23@23:35:23 GMT
تلاش کی گنتی: 9454
«ٹرولنگ»:
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سے بھی پیپلزپارٹی کے رہنما کا رابطہ ہوا ہے...
—فائل فوٹو آئی جی سندھ جاوید عالم نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر خالد مقبول کی سیکیورٹی واپس لینے پر لاعلمی کا اظہار کر دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سے اسلام آباد میں ہوں، واپس جاکر دیکھوں گا۔ دونوں وزراء کو کوتھریٹ اسیسمنٹ کمیٹی کی...
اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ وزیر اعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دے تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس پر سماعت...
ویب ڈیسک: ملک میں سمگل شدہ تیل اور غیر قانونی آئل سپلائی چین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حکومت نے پیٹرول پمپس سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے تمام پیٹرول پمپس پر آٹو میٹک ٹینک گیجنگ (ATG) سسٹم لازمی طور پر نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول پمپس پر آٹومیٹک ٹینک گیجنگ سسٹم 10فروری 2026 تک لازمی قرار دیدیا، مقررہ تاریخ کے بعد نہ نیا لائسنس ملے گا اور نہ ہی ڈیپارٹمنٹ آف ایکسپلوسوز سے این او سی فارم جاری ہوگا۔ملک میں آئل سپلائی چین کی اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائزیشن کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں...
—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹیس اینڈ پروسیجر رولز سے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز جس نے بھی بنائے کمال بنائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب تو یہ سیکرٹ ڈاکومنٹ بھی نہیں، ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ ہیں، 596...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کی صوبائی حکومت سے آزادی اور وفاق کے کنٹرول میں لینے کا دوبارہ مطالبہ کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت کے غیر مؤثر کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے اور وفاق ایک نوٹیفکیشن...
حسن ابدال کو ماڈل تحصیل بنانے کا عمل تیز، سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی شاندار کارکردگی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز حسن ابدال(سب نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی واضح ہدایات پر تحصیلدار و...
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دے تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس پر سماعت کی۔...
پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے مقبول ڈراما سیریل گیسٹ ہاؤس کے معروف اداکار خالد حفیظ خان، جو ڈرامے میں ’شمیم صاحب‘ کے کردار سے جانے جاتے تھے وفات پا گئے۔ ’گیسٹ ہاؤس‘ اپنے دور میں نہ صرف بے پناہ مقبول ہوا بلکہ اس نے ٹی وی ڈراما نگاری میں نئے معیار قائم کیے۔...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے او جی ڈی سی ایل بھرتی کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیراعظم بھی غیر قانونی احکامات دیں تو سول سرونٹس انہیں ماننے کے پابند نہیں۔ سپریم کورٹ میں او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی جسٹس ہاشم کاکڑ...
شاہد سپرا:ملک بھر میں سولر سسٹم سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی ہے۔ حکومت نے نیٹ میٹرنگ کے تحت صارفین سے ایکسپورٹ شدہ بجلی کی خریداری کی قیمت میں مزید کمی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ یونٹس کی خریداری کا ٹیرف 66 پیسے فی یونٹ...
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبر یا استثنا سے جنم لینے والا کوئی بھی ’’نیا معمول‘‘ قابلِ قبول نہیں ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارے میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ سلامتی کونسل موثر میکانزم وضع...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کابینہ ڈویژن کی جانب سے وزراء کیلئے جاری کردہ مفصل ضابطۂ اخلاق کی موجودگی کے باوجود، وفاقی کابینہ کے ارکان ہر حکومت میں اس کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے رہے ہیں، یہ صورتحال نظم و ضبط، احتساب اور آئینی اقدار کے احترام میں سنگین خلل کی نشاندہی کرتی ہیں۔ یہ ضابطۂ اخلاق،...
کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،...
شگفتہ جمانی کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ یہ وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر سلام عرض کرے گا۔ کمیٹی نے واضح کیا کہ وفد پہلے بھی اس سلسلے میں جا چکا ہے اوراب ہرسال مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کا دورہ کرے گا۔ کمیٹی نے...
کراچی: شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم...
کراچی: سندھ سولرانرجی پروجیکٹ میں اربوں کی بےضابطگیوں کےالزام کےتناظرمین نیب متحرک ہوگیا، اس حوالے سےنیب کراچی نے سندھ حکومت کے افسران کے خلاف انکوائری سے متعلق مراسلہ وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری کوارسال کردیا۔ خط کےمطابق قومی احتساب آرڈیننس 1999کےسیکشن 18کےتحت حکومت سندھ کے افسران واہل کاروں کے خلاف سندھ سولرانرجی پروجیکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوڑو اور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو اپنے رب کی مغفرت اور اْس کی جنت کی طرف جس کی وسعت آسمان و زمین جیسی ہے، جو مہیا کی گئی ہے اْن لوگوں کے لیے جو اللہ اور اْس کے رسولوں پر ایمان لائے ہوں یہ اللہ کا فضل ہے، جسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا، عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔عدالت عظمیٰ نے سندھ ہائیکورٹ کا بے دخلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)سندھ میں کم آمدن والے افرادکو 2 لاکھ سولر پینل فراہم کرنے کے منصوبے میں 3 ارب روپے سے زائد مبینہ کرپشن کی نیب تحقیقات میں اہم پش رفت ہوئی ہے۔محکمہ توانائی سندھ کے سولر پینل منصوبے میں 3 ارب روپے سے زائد مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا تھا جس پر نیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوانے کی تجویز دی ہے۔شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امو نے تجویز دی کہ روضہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-8 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن (ر) صفدر نے عدالت عظمیٰ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرا کیس مانسہرہ کے حوالے سے 22 سال سے عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت ہے، ہم نے یہاں جلد سماعت مقرر کرنے کیلیے اپیل کی ہے کہ مزید 22 سال نہ گزر جائیں۔صحافی نے سوال کیا کہ...
کندھکوٹ،ڈپٹی کمشنر کشمور آغا شیرزمان کی ہدایت پر غیرقانونی پیٹرول پمپس اور ایل پی جی دکانوں کیخلاف آپریشن کیاجارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فائل فوٹو۔ کراچی میں گل پلازہ کے واقعے پر درج ایف آئی آر کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ گل پلازہ واقعے کے خلاف ایف آئی آر 23 جنوری کو درج کی گئی۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق آگ لگنے کا وقت 17جنوری کی رات 10 بجکر 15 منٹ لکھا گیا ہے۔ سرکاری...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر سعودی عرب بھیجا جائے گا جہاں وہ روضہ رسولﷺ پر حاضری دے کر عوام کی طرف سے حضور اقدس ﷺ کو سلام پیش کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور...
سٹی 42 : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے سفارش کی ہے کہ روزۂ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر مدینہ منورہ بھجوایا جائے جو پاکستانی عوام کی جانب سے درود و سلام پیش کرے گا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ اس سے...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کیلئے بھیجنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تجویز میں کہا گیا کہ روضہ رسول...
روضہ رسول ۖ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی
روضہ رسول ۖ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے روضہ رسول ۖ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوانے کی...
کراچی: پولیس سرجن کراچی کو ناقابل شناخت شخص کا ڈی این اے رزلٹ موصول ہوگیا جس کے بعد سانحہ میں ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگئی۔ پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ سید کا کہنا ہے کہ مرنے والے ایسے لوگ بھی موجود تھے جن کا کوئی ڈیٹا ہی موجود نہیں، سندھ فارنزک ڈی این اے لیب سےایک...
سال 2026 کے چوتھے ہفتے سام سنگ کا مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری کردہ تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی پہلے، شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی دوسرے اور سام سنگ گلیکسی...
کنٹریکٹر نے پروجیکٹ کے عملے کی ملی بھگت سے مطلوبہ تعداد میں سولر یونٹس فراہم نہیں کئے، تاہم کاغذات میں اسے مکمل دکھایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے محکمہ توانائی میں سولر پینل فراہمی کے منصوبے میں 3 ارب روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام عرض کرنے کیلئے 10 رکنی وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یہ وفد پاکستانی عوام کی طرف سے عمرہ بھی ادا کرے گا۔ یہ وفد سرکاری خرچ پر سعودی عرب جائے گا اور اس کے ارکان اپنے...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا بے دخلی کا فیصلہ...
پاک فوج پاکستان اور اسلام کی محافظ، اسے امریکی اسرائیلی ایجنڈے کیلئے استعمال کرنا ناقابلِ قبول ہے، علمائے کرام
مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے کہا کہ اگر کل ٹرمپ نے کشمیریوں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا، تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے؟ آیت اللہ خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیوں پر امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا جائے، نام نہاد ٹرمپ بورڈ...
قطر سے خاتون کو لاکر راولپنڈی میں قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کی قتل سے قبل منصوبہ بندی میٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، مقدمہ میں مقتولہ کے والد سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تھانہ واہ کینٹ میں...
لاہور (نیوزڈیسک) میٹرو بس،اورنج لائن،اسپیڈو اورای بس سروسز میں ایک ہی کارڈ سے سفرممکن ہو گا،صوبہ بھر سے ٹی کیش کارڈ کے حصول کیلئے 1لاکھ 30ہزارسےزائد درخواستیں موصول ہوچکی۔ پنجاب میں جدید،یکساں اورکیش لیس سفری نظام کے لیےپنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی متحرک ہےسی ای او پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کاکہنا ہےکہ اب تک 66 ہزارسے...
کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواس سال 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنا ہیں، 25ارب ڈالرمیں سے12.5ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہو رہا ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی کمپوزیشن بہت بدل گئی ہے، پاکستان نے7ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر دیے...
حسن ابدال: پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود کی مؤثر کارروائیاں، دو بیکریوں کو جرمانے WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز حسن ابدال : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن پر عملدرآمد جاریوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کی ہدایات پر حسن ابدال میں پرائس کنٹرول...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جامعہ کراچی کی زمین پر پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا حکم 3 ہفتے کیلیے معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جامعہ کراچی کی زمین پر پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے...
فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر شرقی کا حکم 3 ہفتے کیلیے معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول...