2026-07-24@12:10:32 GMT
تلاش کی گنتی: 9464
«ٹرولنگ»:
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے پاس اسلحہ ڈالنے کے لیے 60 دن ہیں بصورت دیگر اسرائیلی فوج کارروائی مکمل کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یوسی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا۔ مستقبل میں صارفین سے بجلی اور گیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ صرف مستحق بجلی صارفین کو بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام کے تحت سبسڈی دی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق پاور ڈویژن نے مستقبل میں...
ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کا گھر صاف ستھرا، سجا ہوا اور آرام دہ ہو۔ مگر اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خوبصورت گھر کے لیے مہنگا فرنیچر، ڈیزائنر سجاوٹ یا بڑے بجٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ تھوڑی سی تخلیقی سوچ، ترتیب اور سادہ تبدیلیاں بھی گھر کے ماحول کو یکسر...
کراچی: سندھ میں اب گاڑی مالکان اپنے قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ گاڑی کی نمبر پلیٹ کے مالک ہوں گے۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے شناختی کارڈ کی بنیاد پر گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق پراونشل موٹر وہیکل کے ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق قومی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پٹرول...
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کے وسائل سے اسلام آباد جگمگا رہا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وسائل اور ذرائع تعلیم موجود نہیں، ہم ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں کہ تعلیمی معیشت کا دور...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات انتہائی اہم ہیں، عدالت معاملے کا گہرائی سے جائزہ لے گی، وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک غیرمتوقع مگر خوشگوار وجہ کی بنا پر اپنے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کی خدمات سے عارضی طور پر محروم ہونا پڑ گیا ہے، جو ذاتی وجوہات کے باعث ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا۔ مستقبل میں صارفین سے بجلی اور گیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ صرف مستحق بجلی صارفین کو بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام کے تحت سبسڈی دی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے...
کوہلو کے علاقے کوہ جاندران میں لگی آگ کو 24 گھنٹے مکمل ہو گئے ہیں، تاہم تاحال مکمل قابو نہیں پایا جا سکا۔ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کوہلو کے اہلکار اور مقامی رضاکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ جنگلات حکام کے مطابق آگ نے وسیع رقبے کے جنگلی درخت اور جھاڑیاں جلا دی ہیں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ فاسٹ بولر کو گھر میں بچے کی...
پاکستان کے معروف میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی ٹیم کو انوکھے انداز میں ٹرول کیا۔ نجی ٹی وی کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنے پروگرام میں گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر قومی کھلاڑیوں پر دلچسپ انداز میں تنقید کے نشتر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد قومی فضائی کمپنی مکمل طور پر نجی شعبے کے کنٹرول میں آ جائے گی۔اس اقدام سے پی آئی اے کو مکمل نجی حیثیت...
کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان میں انتشار سر چڑھ کر بولنے لگا، ہفتے کی شب لیاقت آباد کے عوامی اجتماع نے ایم کیو ایم کو واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم کردیا، لیاقت آباد کے اجتماع میں صرف پی ایس پی سے ایم کیو ایم میں ضم ہونے والے رہنما ئوں نے خطاب کیا،جبکہ...
گزشتہ شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا۔ 4 روپے 73 پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 32 پیسے کا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے مقدس مہینے رمضان المبارک کے آغاز سے محض ایک ہفتہ قبل عوام پر مہنگائی کا بڑا جھٹکا دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 5روپے...
عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نےکہا ہے کہ پی آئی...
اس فیصلے نے کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے جنہیں امن و امان برقرار رکھنے کے نام پر اکثر چھاپوں، تلاشیوں اور فوجی آپریشنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے...
شہرِ قائد کے تاریخی مقام فیریئر ہال میں ونٹیج اور کلاسیک گاڑیوں کی شاندار نمائش منعقد ہوئی، جس میں 1924 سے لے کر 2000 تک کے ماڈلز کی 120 سے زائد نایاب گاڑیاں پیش کی گئیں۔ نمائش کی سب سے بڑی کشش نواب آف بہاولپور کی 1924 رولز رائس سلور گھوسٹ تھی، جس نے اس...
پاکستان میں سستی بجلی کے خواب کو مہنگائی کا گرہن لگ گیا ہے۔ ملک بھر میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد عام صارفین کے لیے شمسی توانائی کا حصول مزید مشکل ہو گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں سولر پینلز کا اربوں کا فراڈ،...
اسلام آباد (محمد ریاض اختر) سابق ممبر قومی اسمبلی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ''ن'' میٹروپولیٹین راولپنڈی حاجی محمد پرویز خان نے وفاقی حکومت کی طرف سے 38 ارب روپے کے رمضان پیکج کا خیر مقدم کیا اس سے ان شا اللہ 21 لاکھ مستحق خاندان استفادہ کریں گے۔ آزا د کشمیر،گلگت وبلتستان اور اسلام آباد...
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے لٹر ہو گی۔ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-1 اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ ہرگز نہ نکلیں گے، اور اگر اْن سے جنگ کی گئی تو یہ اْن کی ہرگز مدد نہ کریں گے، اور اگر یہ ان کی مدد کریں بھی تو پیٹھ پھیر جائیں گے اور پھر کہیں سے کوئی مدد نہ پائیں گے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ کی 28 سالہ ایمان خان نے پلاسٹک کی بوتلوں کو بطور اینٹ استعمال کر کے تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا کیا۔ انہوں نے ان بوتلوں کو ریت سے بھر کر سستے اور ماحول دوست گھروں کی تعمیر میں استعمال کیا، جس سے سیلاب زدہ علاقوں میں رہائشی...
حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے...
اسلام آباد: حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت نے اوگرا کی تجاویز کی بنیاد پر...
حکومتِ پاکستان نے 16 فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں ترمیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اوگرا (OGRA) کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت 268.38 روپے فی لیٹر سے بڑھا...
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں عمدہ بولنگ پر صائم ایوب کی تعریف کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں سوال اٹھایا کہ کیا اس میچ کا مردِ میدان پہلے ہی صائم ایوب کو قرار دیا جا سکتا ہے؟ Is...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی پہلی وکٹ پہلے ہی اوور میں گری۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں...
پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کو حکومت اور جیل حکام کی جانب سے فیملی اور ذاتی معالجین کی غیر موجودگی میں شروع کرنے پر مسترد کر دیا ہے۔ پارٹی کا موقف ہے کہ ایسے حساس اور نازک معاملات میں فیصلہ سازی کا...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔کولمبو میں آج بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں مہارت کا استعمال...
بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری، پاکستان کو بھی دعوت نامہ وصول WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان کو بنگلادیش کے نئے وزیراعظم کی تقرب حلف برداری کی دعوت موصول ہوگئی، دفتر خارجہ نے بنگلادیش سے دعوت ملنے کی تصدیق کر دی تاہم شہبازشریف دورہ آسٹریا...
صوبوں کا قیام آئینی ضرورت ، انتظامی یونٹس بڑھانے سے ملک تقسیم نہیں مضبوط ہوگا پیپلز پارٹی پنجاب میں صوبے مانگ سکتی ہے تو سندھ میں کیوں نہیں؟ تقریب سے خطاب متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حیدرآباد انسٹی ٹیوٹ فار...
خالد مقبول نے لیاقت آباد میں مصطفی کمال کے عوامی اجتماع کو یکستر مسترد کردیا ٹھیک اسی روز گورنرہائوس میں ایک تقریب سجالی،لندن گروپ بھی سرگرم ہوگیا ایم کیو ایم پاکستان مکمل طور پر دو دھڑوں میں واضح طور تقسیم ہوگئی، ایم کیوایم پاکستان کے چیٔرمین اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی گزشتہ...
ٹی 20 ورلڈ کپ: انتظار کی گھڑیاں ختم، دنیائےکرکٹ کا سب سے بڑا دنگل سجنےکو تیار، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے۔روایتی حریفوں کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کا کاؤنٹ ڈاؤن مکمل ہو چکا ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ یہ مقابلہ کولمبو میں کھیلا جائے گا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کو خاندان اور ڈاکٹر کے اعتماد سے مشروط کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے بانی چیئرمین کو خفیہ طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی خبروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا علاج ان کے ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی کے بغیر شروع نہ کیا جائے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کو...
الخدمت کراچی کے تحت اینول کنیکٹ2026ء کی تقریب کے اختتام پر الخدمت کے کارکنان، سینئر منیجر ز اور منیجرز کا چیف ایگزیکٹو الخدمت نوید علی بیگ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشد قریشی ،تمام پروگرام اور شعبہ جات کے ڈائریکٹرز کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026 تک رول اوور کرنے پر...
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے افغان سرزمین پر سرگرم دہشتگرد گروہوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے...