2026-06-02@21:01:55 GMT
تلاش کی گنتی: 9425
«ٹرولنگ»:
بھارتی ریاست راجستھان میں قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان جیل میں ملنے اور محبت میں گرفتار ہونے کے بعد پیرول پر رہائی پا کر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے جرم میں سزا یافتہ پریا سیٹھ عرف نیہا سیٹھ اور مجرم ہنومان پرساد کو راجستھان ہائی...
چیئرمین ایچ بی ایل سلطان علی الانا نے کہا ہے کہ سول سروس محض ایک ملازمت نہیں بلکہ یہ عوامی خدمت کے مستقبل میں ایک سرمایہ کاری ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کراچی میں 45ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس (بی ایس-18 افسران) کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سلطان علی الانا نے پاکستان...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب...
صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف فوری اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ محکمہ میں نظم و ضبط بحال کیا جا سکے۔ معطل کیے...
خیبر پختونخوا میں سرکاری عمارتوں کا سروے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے سیکریٹری ریلیف کو خط لکھ کر فائر فائٹنگ آلات نہ رکھنے والی عمارتوں پر جرمانہ 5 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے خط...
شاہد سپرا:شہر کی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سولر پینلز کی قیمت میں 10 روپے فی واٹ کے حساب سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمت 30 روپے سے بڑھ کر 40 روپے فی واٹ تک پہنچ گئی...
عرفان ملک: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا . پنجاب پولیس نے سی سی ڈی میں بھرتیوں کے لیے سمری تیار کر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دی ہے۔ فیصلے کے مطابق سی سی ڈی میں ایک ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ یہ بھرتیاں کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کے عہدوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے ذریعے موسم کا انتظام، جسے سائنسی زبان میں جیو انجینیئرنگ یا Weather Modification کہا جاتا ہے، دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔اس کے ذریعے خشک سالی والے علاقوں میں بارش پیدا کرنا ممکن ہے، جس سے زراعت اور پانی کے ذخائر میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ بعض...
کراچی: صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ خوراک میں نظم و ضبط کی بحالی کے لیے سخت کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف اقدامات کیے گئے...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اہم فاسٹ بولر ایڈم ملنے ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر کائل جیمیسن...
یہ عجیب و غریب واقعہ لیبیا میں پیش آیا ہے جہاں ایک موبائل فون شاپ کو 16 سال بعد نوکیا فونز کی ڈیلیوری موصول ہوئی جو اُس نے 2010 میں آرڈر کیے تھے۔ طرابلس میں ایک دکاندار نے 2010 میں نوکیا فونز آرڈر کیے تھے۔ لیکن 2011 میں لیبیا میں خانہ جنگی اور سیاسی عدم استحکام نے ملک...
ٹیکنالوجی کے ذریعے موسم کو کنٹرول کرنا ایک انتہائی حساس موضوع ہے۔ ٹیکنالجی کے ذریعے موسموں کا انتظام کرنے کو سائنسی اسطلاح میں جیو انجینیئرنگ یا Weather Modification کہتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کی اس حیرت انگیز ترقی کے ماہرین نے جہاں فائدے گنوائے ہیں وہیں اس کے سنگین نقصان و خطرات سے بھی آگاہ کیا ہے۔ درج...
بورڈ آف پیس میں شمولیت کیلئے پہلے ایوان میں قرارداد لانا ضروری ہے، شہباز شریف نے بغیر سوچے سمجھے اس کوکیسے قبول کر لیا،کیا حماس کو غیر مسلح کرنے کیلئے ہماری فورسز جائیں گی ،بیرسٹر گوہر اپوزیشن جماعتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت...
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کا گل پلازہ کا دورہ تکنیکی کمیٹی نے سفارش کی کہ گل پلازہ کو ریسکیو آپریشن کے بعد گرادیا جائے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل نے آگ سے متاثرہ گُل پلازہ کو مخدوش قرار دے دیا۔جمعرات کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیٔرنگ...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز گرین پولیسنگ یونٹ کے لئے پہلی پیٹرولنگ الیکٹرک وہیکل کی چابی ٹریفک پولیس حکام کے حوالے کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹریلین ڈالر معیشت کا حصول اجتماعی اور تیز رفتاری سے ممکن ہے، اور اس کے لیے پالیسی، سرمایہ، صنعت اور اداروں کا ہم آہنگ ہونا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر نے اے سی سی اے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اْس روز منافق مردوں اور عورتوں کا حال یہ ہوگا کہ وہ مومنوں سے کہیں گے ذرا ہماری طرف دیکھو تاکہ ہم تمہارے نور سے کچھ فائدہ اٹھائیں، مگر ان سے کہا جائے گا پیچھے ہٹ جاؤ، اپنا نور کہیں اور تلاش کرو پھر ان کے درمیان ایک دیوار حائل کر دی جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے گنجان آباد علاقے سولجر بازار، گارڈن ویسٹ میں ایک رہائشی عمارت کی نچلی منزل پر قائم مٹھائی کی مشہور دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے فائر بریگیڈ کے بروقت پہنچنے اور امدادی کارروائی شروع کرنے کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا اور عمارت...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور مائیکروسافٹ کے بانی اور گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کے درمیان پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 26ویں سالانہ...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ قواعد و ضوابط میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے بجائے بی جے پی حکومت نے ادارے کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس سے عوام کو شدید نقصان پہنچا اور تقریباً 300 ملازمین کا مستقبل تاریکی میں ڈال دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر...
ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے جامعہ کراچی کی زمین پر بغیر اجازت چلنے والے پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی این او سی منسوخی کے بعد کی گئی، کیونکہ پیٹرول پمپ نے حکومتی اجازت کے بغیر دوبارہ کام شروع کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے منگل کو ختم نبوت...
کراچی: ڈپٹی کمشنر ایسٹ(شرقی) نے این او سی کی منسوخی کے باوجود جامعہ کراچی کی اراضی پر چلنے والے پیٹرول پمپ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے سیل کردیا ہے ۔ یاد ریے کہ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر ضلع ایسٹ نے ختم نبوت چوک کے قریب کنیز فاطمہ سوسائٹی سے متصل جامعہ کراچی کی اراضی پر...
ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے جمعرات کو جامعہ کراچی کی اراضی پر بننے والے غیر قانونی پیٹرول پمپ کو باقاعدہ سیل کر دیا، تین روز قبل پیٹرول پمپ کا این او سی منسوخ کر دیا گیا تھا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے جنگ کو بتایا کہ پیٹرول پمپ کا این او...
رمضان المبارک کے دوران برصغیر میں خاص طور پر پسند کی جانے والی ’’پھینی‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ مگر اس مرتبہ وجہ ذائقہ نہیں بلکہ ایک متنازع ویڈیو بنی ہے۔ بھارت کے شہر جودھپور سے منسوب سوشل میڈیا کلپ میں ایک یونٹ میں مبینہ طور پر پھینی تیار کرنے کے لیے آٹا...
سندھ حکومت کے ترجمان اور رکن صوبائی اسمبلی نادر گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ لیاری میں دو عالمی معیار کے فٹبال گراؤنڈ ہیں اور ککری گراؤنڈ قطر کے کسی اسٹڈیم سے کم نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام پاور کاسٹ میں بیورو چیف فیصل حسین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے نادر گبول نے کہا کہ...
ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں...
لاہور: پنجاب میں ماحول دوست اور جدید پولیسنگ کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھا لیا گیا ہے، جہاں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس اقدام کے تحت پہلی مرتبہ پٹرولنگ کے لیے الیکٹرک گاڑی کو متعارف کرایا گیا ہے، جو توانائی کی...
راولپنڈی: 2 تھانوں نے حدود کا تنازع بنا کر بچی کے اغوا میں ملوث ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کینٹ اور تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اوز اور عملے کی مبینہ سنگین غفلت سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس...
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے پرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹمز ویلیو کے تعین پر نظرثانی کرتے ہوئے نئی ویلیوایشن رولنگ جاری کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: یکم جنوری 2025 سے کون سے موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ یہ رولنگ خاص طور پر ان موبائل فونز پر لاگو ہو گی...
ہر اس عمل کو مسترد کریں گے جو اہل فلسطین کو قبول نہیں ہوگا، طاہر اشرفی کی ڈاکٹر محمود الہباش سے ٹیلیفونک گفتگو
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں غزہ کی موجودہ صورتحال، امن، تعمیرِ نو اور بحالی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان علما کونسل کا اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق کانفرنس...
خیبر پختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں...
اسلام آباد: قومی سول اعزازات اور ان سے منسلک مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے ایوان کو آگاہ کیا گیا کہ گزشتہ 3 سال کے دوران غیر معمولی کارکردگی پر ساڑھے 1200 شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا گیا...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے واضح کیا کہ پیپر ملبری کے علاوہ کوئی بھی درخت نہیں کاٹا گیا، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شکایت یا اعتراض ہے تو کسی بھی ادارے سے تحقیقات کرائی جا سکتی ہیں۔ ’ہم ہر وقت حاضر...
ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ ڈی آئی خان پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اسٹاف کو رسیوں کے ساتھ باندھ کر پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پیٹرول پمپ انتظامیہ نے کہاکہ نامعلوم افراد رقم بھی لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر پرانا گولیمار، پاک کالونی اور ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ گینگز کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کاشف ڈاڈ گینگ اور ریاست جدگال گینگ سے ہے۔...
لاہور (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں پٹرولنگ کیلئے پہلی الیکٹرک گاڑی پنجاب کا اعزاز، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا اور الیکٹرک وہیکل کو خود ڈرائیو کیا، لاہور میں...
وزیراعلیٰ پنجاب کو بتائیں مقامی حکومتیں نہ ہونا شرمندگی کی بات ہے،اگر تعاون نہیں کیاگیا تو کمیشن خود سب ٹیک اوور کرے گا،چیف الیکشن کمشنر کے کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب لوکل گورنمنٹ نہیں ہوتی تو صوبائی حکومت بھی نہ ہو،صوبائی حکومت کے بغیر سب چل جائےگا، سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں کمیٹی بنا رہے ہیں،کمیٹی 10فروری تک اپنا کام مکمل کرے گی،ضرورت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کے مریضوں کے لیے ایک جدید کالر تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مریضوں کو دوبارہ اپنی آواز میں بولنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ ڈیوائس، جسے “ری وائس” کہا گیا ہے، پہننے والے کے اسپیچ سگنلز اور جذباتی اشاروں کو ڈی کوڈ کر...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران 800 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس سیل کیے گئے ہیں۔اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں چند ماہ میں تجاوزات کے خلاف 3 ہزار سے زائد آپریشنز کیے جاچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں سرکاری زمین...
بورڈ آف پیس سے انسانی امداد میں نمایاں اضافے اور غزہ کی تعمیر ِ نو کیلئے عملی اقدامات ممکن ہوں گے، فلسطین کے حق خودارادیت، القدس الشریف کو دارالحکومت بنانے اور آزاد ریاست کی راہ ہموار ہوگی پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد اور فریم ورک کے تحت غزہ امن منصوبے...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں سولر سسٹم پر منتقل ہونے والے ہزاروں کنکشنز کی بلنگ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث صارفین کو سولر ایکسپورٹ یونٹس کے بجائے امپورٹ یونٹس کے بھاری بلز جاری کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے سولر سسٹم کی بنیاد پر ایکسپورٹ یونٹس کی...
ڈی آئی خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے آگ لگانے سے پہلے پمپ کے اسٹاف کو رسیوں سے باندھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تعداد 30 سے 40 کے درمیان تھی۔
فائل فوٹو جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غزہ پر قبضہ کا منصوبہ ہے۔ لیاقت بلوچ نے یہ بات ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں شعلہ بیانی سے اتحادیوں کے لیے نورا کشتی...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت پیٹرولنگ کے لیے پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی گئی ہے اور یہ اعزاز پنجاب کو حاصل ہوا ہے۔ افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین...
ویب ڈیسک :ملک بھر میں پٹرولنگ کیلئے پہلی الیکٹرک گاڑی پنجاب کا اعزاز، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا اور الیکٹرک وہیکل کو خود ڈرائیو کیا، لاہور میں پہلی جدید...