2026-06-02@21:01:52 GMT
تلاش کی گنتی: 9425
«ٹرولنگ»:
اہل کشمیر کو قربانیو ں پر خراج تحسین ‘آزادی ٔ کشمیر پر کوئی سمجھوتا قبول نہیں، جماعت اسلامی کے تحت کشمیر کانفرنس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-01-8 کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت بدھ کو ادارہ نور حق میں ہونے والی ’’کشمیر کانفرنس‘‘ نے بھارت کے غاصبانہ تسلط اور بدترین ریاستی جبر و تشدد کے خلاف اہل کشمیر کی جدو جہد آزادی کی مکمل حمایت اور شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض ( انٹرنیشنل ڈیسک) ترک صدر طیب رجب اردوان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،جہاں ریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان نے ان کا استقبال کیا۔ ریاض کے قصر الیمامہ پہنچنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ترک صدر کا خیرمقدم کیا۔ شاہی محل آمد...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب...
تصویر، فیس بک مصطفیٰ نواز اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ سیاست میں ڈائیلاگ کے دروازے بند نہیں ہوتے۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر...
پاکستانی حکام کی کوشش ہے کہ متحدہ عرب امارات سے حاصل کردہ قرض کو ایک سال کے لیے رول اوور کرا لیا جائے تاکہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کی جا سکیں اور زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ میں کمی لائی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2...
فوٹو: آئی ایس پی آر چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کوئی دہشتگرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج...
اسلام ٹائمز: استنبول کی نشست کی شکل و صورت اور مدعوئین کی فہرست سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ امریکہ ان مذاکرات کو بھی ایران پر دباؤ کیلئے استعمال کرے گا، پہلی کوشش یہ ہوگی کہ کسی طرح ایران تمام ضروری مطالبات کو مان لے۔ اگر نہیں مانتا تو امریکہ ان ثالثوں اور مصالحت کاروں...
گلگت بلتستان کے عوام کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، نگران وزیر اعلیٰ
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر)...
سندھ وژن 2030 کے حصول میں تعاون قابل ستائش ہے، وزیراعلی کی صدر عالمی بینک کی گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے صدر اجے بانگا سے ملاقات کے دوران کہا کہ سندھ وژن 2030 کے حصول میں ورلڈ...
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کر لی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع روہت شیٹی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس...
پاکستان استنبول میں ہونے والے مجوزہ مذاکرات میں شرکت کرے گا، جن کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا اور بات چیت کے ذریعے تنازعے کے حل کی راہ ہموار کرنا ہے، ترجمان طاہر اندرابی امریکا کے نمائندہ خصوصی اور ایرانی وزیرخارجہ اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گے،خطے کی طاقتوںسعودی عرب، قطر،...
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ :صائم ایوب دوبارہ نمبر 1 آل راؤنڈر، بولرز میں ابرار احمد اور شاداب خان کی بڑی چھلانگ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔آل راؤنڈرز میں پاکستان کے صائم ایوب ایک بار پھرٹی 20 کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے اور سکندر رضا ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔پاکستان کے محمد نواز ایک درجہ بہتری کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہر بھر میں بلا تعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے موچی گیٹ، لبرٹی، اچھرہ اور فیروزپور روڈ سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ایڈوائزری کے مطابق آن لائن ماحول میں بچوں کی حفاظت والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، آن لائن تحفظ کو مزید مؤثر بنانے...
کراچی: شہر قائد میں تیز دھوپ کے ساتھ معمول سے تیز ہوائیں چل پڑی ہیں جبکہ آج سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں جزوی طور پر بحال ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں دن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر لوگوں نے یہ تجربہ ضرور کیا ہوگا کہ جب وہ کسی نئی جگہ، ہوٹل یا اجنبی ماحول میں پہلی رات سونے کی کوشش کرتے ہیں تو نیند آنکھوں سے کوسوں دور رہتی ہے۔بستر آرام دہ ہونے کے باوجود کروٹیں بدلتی رہتی ہیں اور دماغ مسلسل متحرک محسوس ہوتا ہے۔ طویل عرصے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معاشی منتظمین کے پاس متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کے رول اوور کے لیے اب صرف 12 دن باقی رہ گئے ہیں، جو اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع ہیں۔ مقررہ مدت کے اندر رول اوور نہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو اسی ماہ یہ...
امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ ہونے والے جوہری مذاکرات کا مقام ترکیے کے شہر استنبول کے بجائے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا ان مذاکرات میں جوہری پروگرام کے علاوہ بیلسٹک میزائل اور خطے میں ایران سے منسلک گروہوں کی سرگرمیوں...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) امارات نے پاکستان کے لیے مجموعی طور پر دو ارب ڈالر کے دوڈیپازٹ رول اوور کر دیے ہیں جبکہ مزید ایک ارب ڈالر جولائی میں رول اوور ہونے کی توقع ہے،ائی ایم ایف قرضہ پروگرام کے تحت پاکستان کو ڈپازٹ کی سہولت دینے والے ممالک جن میں سعودی عرب اور چین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا تم نے دیکھا نہیں اْن لوگوں کو جنہیں سرگوشیاں کرنے سے منع کر دیا گیا تھا پھر بھی وہ وہی حرکت کیے جاتے ہیں جس سے انہیں منع کیا گیا تھا؟ یہ لوگ چھپ چھپ کر آپس میں گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی باتیں کرتے ہیں، اور جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رْول بھی غیر آئینی ہے، تیراہ میں صوبائی حکومت بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے آپریشن کی حمایت نہیں کررہی یہاں فسطائیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-15 پشاور /راولپنڈی /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-5 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )متحدہ عرب امارات نے2 ارب ڈالر کا میچور قرض6.5 فیصد کی موجودہ شرح پر ایک ماہ کیلیے رول اوور کر دیا۔ یہ 2 ارب ڈالر پاکستان کے مجموعی16 ارب ڈالر کے ذخائر زرمبادلہ کا حصہ اور اس پر پاکستان سالانہ 13 کروڑ ڈالر سود موجودہ شرح...
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے...
ایم سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کے دن کے اختتام سے متعلق اہم قانون سمیت متعدد قوانین میں تبدیلیاں متعارف کرا دیں۔ منگل کے روز متعارف کرائے جانے والے ’لاز آف کرکٹ‘ کے نئے ایڈیشن کے مطابق قانون میں تبدیلی کے بعد ٹیسٹ میچ میں دن کے اختتامی اوور میں وکٹ گرنے کے بعد دن...
قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رول بھی غیر آئینی ہے، سلمان اکرم راجا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل...
یو اے ای نے 2ارب ڈالر قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 2ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو...
دفتر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی، نجی نیوز چینل کادعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) دفتر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ امریکہ ایران مذاکرات رواں ہفتے استنبول میں...
متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک ماہ کے لیے رول اوور کر دیا۔ مزید دریافت کریں تعلیم تعلیمی ذرائع کے مطابق 2 ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو گی،یو اے ای نے فروری تک عارضی توسیع کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دوبارہ یو اے ای سے...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر قرض کو ایک ماہ کے لیے رول اوور کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق قرض کی اصل میچورٹی جنوری میں تھی لیکن فروری تک عارضی توسیع دی گئی ہے، جبکہ پاکستان نے ایک سال کے لیے قرض رول اوور کی درخواست دی تھی۔یو اے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے. وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ سیاسی...
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے تحت خیبر پختونخوا کے جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاہم تمام اقدامات طے شدہ طریقۂ کار، قواعد و ضوابط اور شفاف عمل کے مطابق...
مہنگی گاڑیوں، کامیابی اور شان و شوکت کی دنیا میں پہچانے جانے والے بنگلورو کے معروف صنعتکار اور کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سی جے رائے اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ بظاہر ایک مکمل اور کامیاب زندگی گزارنے والے سی جے رائے کی اچانک موت نے سب کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کر...
وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں مجوزہ ترامیم پر حتمی پیش رفت کرتے ہوئے سولر صارفین کے لیے یونٹ ٹو یونٹ ایڈجسٹمنٹ کے خاتمے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 6 فروری کو عوامی سماعت طلب کر لی ہے جس میں صارفین اور دیگر...
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رُول بھی غیر آئینی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فالج ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس میں فوری علاج نہ ملنے کی صورت میں موت کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔فالج کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں۔ پہلی قسم برین ہیمرج کہلاتی ہے، جس میں دماغ کی کوئی شریان پھٹ جاتی ہے، جبکہ دوسری قسم میں دماغ کو خون پہنچانے...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح طور پر قرار دیا ہے کہ جرح کے نام پر گواہ کو ہراساں کرنا، غیر متعلقہ سوالات کرنا اور بلاجواز طویل جرح کرنا قانوناً ناقابلِ قبول ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے مطابق جرح کا حق نہ تو لامحدود ہے اور نہ ہی بے لگام۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں...
لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی کنٹرول روم قائم...
جرح کے نام پر گواہ کو ہراساں اور غیرمتعلقہ سوالات کرنا ناقابل قبول ہے ؛سپریم کورٹ نے لاہور میں اراضی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سپریم کورٹ نے لاہور میں اراضی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ٹرائل کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے قانون کے مطابق قراردے دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے کہاکہ جرح کے نام پر گواہ کو ہراساں اور غیرمتعلقہ سوالات کرنا ناقابل قبول...
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت کے موقع پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تیار کردہ 27 نکاتی سیفٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کیلئے لیسکو ہیڈکوارٹر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ 2 ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو گی، فروری تک عارضی توسیع کی گئی جبکہ پاکستان نے دوبارہ یو اے ای سے ایک سال کیلئے قرض...