2026-07-23@23:35:27 GMT
تلاش کی گنتی: 9454

«ٹرولنگ»:

    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا بے دخلی کا فیصلہ درست...
    پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا اور معاملہ رکھوں گا،مکینوں کا ازخود جانے کا دعویٰ جھوٹ ہے، مکینوں سے پوچھیں گے، بات جھوٹی ہوئی تو ہم خود انہیں واپس لائیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مجھے ہٹانے کیلئے تین آپشن ، گورنر راج ، نااہل ورنہ مجھے مار دیا جائے،کمیٹی کو ڈرایا دھمکایا گیا، بیانیہ بنایا گیا ہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا کیونکہ تعلیم اور صحت جیسے اہم شعبے صوبوں کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں...
    سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق حتمی اصول طے کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور اصولی فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث ازخود جائیداد کے...
    صدر آزاد کشمیر نے مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں کہا کہ 5 اگست 2019 کے بعد سے، بھارتی اقدامات کے نتیجے میں مقبوضہ علاقے کا محاصرہ تیز ہوا ہے، اس کے ساتھ شہری آزادیوں پر بھی سخت پابندیاں عائد ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا،عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نےسندھ ہائیکورٹ...
     دورِ نایاب :سی بی ڈی نے بابِ پاکستان سی بی ڈی برج پر سولر پاور منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سولرائزیشن منصوبہ ایک میگاواٹ بجلی کی پیداوار پر مشتمل ہوگا، جس کے تحت برج پر نصب سولر پینلز کے ذریعے ایک میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ منصوبے پر...
    سپریم کورٹ نے کرایہ داری کے معاملات میں ایک حتمی اور واضح اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث خودبخود مالک بن جاتے ہیں۔ عٖدالتی فیصلے کے مطابق اس مقصد کے لیے نئے کرایہ نامے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ عدالتِ عظمیٰ نے واضح کیا کہ...
    دنیا بھر میں آج صاف توانائی کا دن منایا جارہا ہے، پاکستان نے سال 2015 میں پیرس معاہدے میں صاف توانائی کو سال 2030 تک 60 فیصد تک پہنچانے کا وعدہ کیا تھا۔ صاف توانائی سے مراد ایسی توانائی ہے جو ماحول کو آلودہ کیے بغیر، گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج کیے بغیر اور...
    پشاور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ فیصلہ پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیرِ غور آیا، پچیس کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چنیوٹ (آن لائن) وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے قیام اور این او سیز کے نظام میں آسانی سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت متوقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسٹیل مل کی زمین صنعتوں کیلیے فراہم کی...
    لاہور:  چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاکہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا، تعلیم اور صحت صوبوں کے پاس ہیں، ریاست کا کام ہے کہ ٹیکس وصولی کرے اس میں چند کام صوبے کرتے ہیں۔ تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں...
    امریکی ریاست مین کے شہر بینگر میں ایک نجی طیارہ اتوار کی شام ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق طیارے میں 8 افراد سوار تھے۔ حادثے میں سوار افراد کے زخمی ہونے کی نوعیت سے متعلق تاحال تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ واقعے سے باخبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنوں (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف کے دور سے لے کر آج تک ملک میں ہونے والے تمام فوجی آپریشنز اور عوام کے جبری انخلا کی کارروائیاں براہِ راست فوجی احکامات پر ہوتی رہی ہیں۔وزارتِ اطلاعات و نشریات کے...
    قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ اگرچہ بابر اعظم کا حالیہ بگ بیش مثالی نہیں رہا، لیکن انہوں نے ٹیم کے لیے عمدہ کارکردگی دکھائی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے بتایا کہ سری لنکا میں میچز کھیلنے سے ٹیم کو فائدہ ہوگا...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے پی سی بی کے مؤقف پر انہیں اعتماد میں لیا۔ ملاقات میں کھلاڑیوں نے چئیرمین پی سی بی کے اصولی مؤقف کو سراہا اور مکمل حمایت...
    سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے ہفتے کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں واقع وادی الاحسبہ کی منفرد جغرافیائی ساخت اور حیاتیاتی تنوع کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ وادی ایک موسمی آبی گزرگاہ ہے جو المخواہ گورنریٹ سے شروع ہو کر تقریباً 100 کلومیٹر کا سفر طے...
    سٹی42: پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) نے سولر سسٹم کنکشنز کی بلنگ کے طریقہ کار میں اچانک تبدیلی کرتے ہوئے اضافی بجلی بنانے والے صارفین کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی ایم سی نے پہلے اضافی پینلز لگا کر بجلی پیدا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔آئی سی سی نے جمعرات کو باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار پر بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلہ پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیرِ غور آیا۔ پچیس کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووساکنومی فورم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ رہے تھے کہ وہ دنیا کے ممالک اور رہنے والوں کی کیئر کر رہے ہیں لیکن وہاں بیٹھے ہوئے دنیا بھر کے حکمران اور معاشی ماہرین کو چند ہفتےقبل وہ یاد آرہا تھا کہ وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار صدر نکولس مادورو کو نیویارک پہنچا دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں 5افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں 3افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کی حدود گڈاپ گبول ٹاؤن گانجان گوٹھ کے قریب سے دونوں ہاتھ بندھے ہوئے 35سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش ملی ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-1 خوب جان لو کہ، اللہ زمین کو اْس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے، ہم نے نشانیاں تم کو صاف صاف دکھا دی ہیں، شاید کہ تم عقل سے کام لو۔ مردوں اور عورتوں میں سے جو لوگ صدقات دینے والے ہیں اور جنہوں نے اللہ کو قرض حسن دیا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک حادثے کے بعد اپنوں کی تلاش میں سرگرداں خاندانوں کی سہولت کے لیے سندھ ہیلپ ڈیسک نے ایک جامع اور اپ ڈیٹڈ لسٹ جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں ان 82 افراد کے نام شامل ہیں جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک)سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔خط کے متن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلے پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیر غور آیا، 25 کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ...
    اسلام ٹائمز: اگرچہ عراقی حکومت نے امریکی قبضے کے بعد ابتدائی سالوں میں اپنے مالیات پر زیادہ کنٹرول حاصل کر لیا تھا، لیکن عراقی معیشت پر امریکہ کا کنٹرول اور پائیدار اثر و رسوخ مطلوبہ نتائج کے حصول میں مانع رہا، یہاں تک کہ بغداد اپنی خود مختاری اور آزادی کو برقرار رکھنے کی کوشش...
     اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نام لیے بغیر پیغام میں کہا کراچی کو سندھ سے الگ کرنے والے صرف خواب دیکھ سکتے...
    —فائل فوٹو کراچی میں آتش زدگی کا شکار ہو کر تباہ ہونے والے گل پلازا سے ملنے والی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی کی سندھ فارنزک ڈی این اے لیب میں مزید 2 لاشوں کی شناخت ہو گئی۔ اس طرح ڈی این اے کے ذریعے شناخت کی گئی...
    معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔  سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔  اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ...
    وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے حوالے سے فی الحال یہ کہنا ممکن نہیں کہ یہ حادثہ تھا یا کسی نے جان بوجھ کر آگ لگائی۔ ان کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس...
    دنیا بھر میں بچوں میں مقبول مزاحیہ پروگرام دی مپٹ شو ایک طویل وقفے کے بعد دوبارہ اسکرین پر واپس آ رہا ہے۔ ڈزنی نے اس شو کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے آفیشل ٹریلر جاری کر دیا ہے، جس میں بچوں کے پسندیدہ کردار ایک بار پھر رنگ، موسیقی اور مزاح کے ساتھ ناظرین...
     ویب ڈیسک : وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ  ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ  18 ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے۔   لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ میں سترہ سال سے100...
    جارجیا میلونی کیساتھ اپنی ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ یہ میکانزم صرف غزہ اور مشرقِ وسطیٰ تک محدود ہو، بلکہ اسے بطور مثال یوکرین پر بھی لاگو کیا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جرمن چانسلر "فریڈرش مرٹس" نے کہا کہ جرمنی کے آئین کے مطابق ہم...
    —فائل فوٹو وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ابھی یہ نہیں پتہ کہ گل پلازا میں آگ لگی ہے یا لگائی گئی ہے۔لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ...
    سٹی 42 : سیف سٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ای چالان کےایس ایم ایس سرکاری نمبر9915سےموصول ہونگے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق پہلےسرکاری نمبر 8070 سے ایس ایم ایس ارسال کیے جاتےتھے۔ سیف سٹیزاتھارٹی 9915کے علاوہ کسی بھی نمبرسےایس ایم ایس نہیں بھیجتی۔ ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ شہری مشکوک ایس ایم...
    لاہور: وفاقی وزیر تعلیم و ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کبھی نہیں کہا کہ اٹھارویں ترمیم رول بیک کریں بلکہ ہم کہتے ہیں اس پر عمل ہونا چاہئے۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی...
    چیئرمین ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا کہ وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف کے انتظامات اپنے ہاتھ میں لیں تاکہ انسانی اعضا اور قیمتی اشیاء کو محفوظ بنایا جا سکے، اس کے ساتھ ساتھ وفاق کے زیر انتظام ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے حالیہ سانحے پر جاری سیاسی بیانات کے تناظر میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کی تنقید کا سخت جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی سانحے کو بنیاد بنا کر سیاست کرنے یا صوبے کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عوامی مسائل پر سیاست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فاسٹ بولر نیتھن ایلس بگ بیش لیگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے، جس نے نہ صرف ٹیم مینجمنٹ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ عالمی ایونٹ کے...
    پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی ہیروئن صبا قمر پر فلمایا ہوا سماعتوں میں رس گھولنے والا گیت تنہا اکیلی ہوں، پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کی آواز میں مقبول ہوگیا۔ گانے کو نامور موسیقار نوید ناشاد نے کمپوز کیا ہے، سائرہ پیٹر اس سے قبل بھی نوید ناشاد کے کمپوز کیے ہوئے دل...