2026-06-02@21:02:19 GMT
تلاش کی گنتی: 9425

«ٹرولنگ»:

    فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں مغربی ایشیا میں تازہ ترین پیش رفت کے حوالے سے ٹرمپ نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ہمارے اتحادی مذاکرات کر رہے ہیں، ہمیں دیکھنا ہوگا کہ کیا ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا جانے والی ایئر فورس ون پر کہا ہے...
    پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے لٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے لٹر مقرر کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے لٹر پر برقرار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کریں پھر اپنی اْس بات سے رجوع کریں جو انہوں نے کہی تھی، تو قبل اس کے کہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں، ایک غلام آزاد کرنا ہوگا اِس سے تم کو نصیحت کی جاتی ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)منوڑہ سمندر میں چار ماہی گیروں کے ڈوبنے کے واقعے میں چوتھی ماہیگیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئیں۔ ایدھی بحری رضاکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش ملی۔ ایدھی بحری ٹیم کے مطابق چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں پولیس اور مسلح ڈاکوں کے درمیان مبینہ مقابلوں کے دوران پولیس نے زخمی سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع غربی کے علاقے اور اورنگی ٹائون فتح کالونی میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے اگلے 15 روز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے صارفین کو ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈال دیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 11 روپے 30 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے، جس...
    بھارت کے سابق کپتان کپل دیو نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کولمبو میں شیڈول میچ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر سے پوچھا گیا تھا کہ سیاسی کشیدگی کے دوران دونوں ٹیموں کو آپس...
    ایک ماہ میں مٹھی اسپتال میں مختلف امراض سے جاں بحق بچوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ اندرون سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث 5 روز کے دوران سول اسپتال مٹھی میں زیرِ علاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچے مختلف بیماریوں اور قوتِ مدافعت...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، کیونکہ پینشن کے حصول کے لیے اب انہیں نیا اور الگ بینک اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو مطلع کر دیا ہے کہ...
    قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وسیم جونیئر کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ریلیز کر دیا گیا، انہیں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بقیہ دو میچز سے ریلیز کیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم 15 رکنی کھلاڑیوں کے...
    تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث 5 روز کے دوران سول ہسپتال مٹھی میں زیرعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق بچے مختلف بیماریوں اور قوت مدافعت کم ہونے کے باعث زیر علاج تھے۔ذرائع کے مطابق ایک ماہ میں مٹھی ہسپتال میں مختلف امراض سے جاں بحق بچوں کی تعداد...
    آپ نے یہ مثال تو سنی ہو گی ’کرے کوئی بھرے کوئی‘، اسی مثال پر عمل کرتے ہوئے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہری کو دو ماہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 50ہزار روپے مالیت کے چالان کر دیئے گئے۔دہلی کالونی کے رہائشی جنید سلیم کو ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے دو...
    ریسکیو ٹیم نے موقع پر ابتدائی کارروائی مکمل کرتے ہوئے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال بی ڈی شاہ منتقل کر دیا ہے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت زوہیب خان ولد اورنگزیب خان اور نظران اللہ ولد میر غلام کے نام سے ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں پولیس گاڑی پر فائرنگ...
     ویب ڈیسک:تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث 5 روز کے دوران سول ہسپتال مٹھی میں زیرِ علاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔  ہسپتال ذرائع کے مطابق بچے مختلف بیماریوں اور قوت مدافعت کم ہونے کے باعث زیرِ علاج تھے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں مٹھی ہسپتال میں مختلف امراض...
    منوڑہ کے قریب سمندر میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ڈوبنے والے چار ماہی گیروں میں سے چوتھے ماہی گیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز برآمد کر لی گئی، جس کے بعد سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے بحری رضاکاروں کے مطابق جاری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران چوتھے...
    قاسم رسول الیاس نے بھارت کی سیکولر جماعتوں اور انصاف پسند شہریوں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ بی جے پی رہنماﺅں کی زہر افشانی کا نوٹس لیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مسلم پرنسل لا بورڈ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی، نفرت انگیز تقاریر اور بیانات بھارتیہ جنتا پارٹی رہنماﺅں کا...
     (اشرف خان)سوئی سدرن گیس کمپنی کا لوڈ مینجمنٹ شیڈول جاری کردیاگیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے گی۔   ترجمان کا کہنا تھا کہ صنعتی...
    ریسکیو ذرائع کے مطابق تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویش ناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کیا جن میں سے تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئے۔ اسلام ٹائمز۔ لوئر مہمند کی تحصیل امبار سے یکہ غنڈ...
    منوڑہ سمندر میں چار ماہی گیروں کے ڈوبنے کے واقعے میں چوتھی ماہیگیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئیں۔  ایدھی بحری رضاکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش ملی۔  ایدھی بحری ٹیم کے مطابق چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی لینڈ کے قریب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کے بعد سول ڈیفنس کے دفتر کی حقیقت بے نقاب ہوگئی، آوارہ کتوں کی تعداد عملے سے زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کے بعد سول ڈیفنس سندھ کی ناقص کارکردگی اور انتظامی بدحالی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ واقعے کے بعد سول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآبادجامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید ارشاد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ ہمارے ڈاکٹرز، نرسسز، پیرا میڈیکل اسٹاف مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ان کی دیکھ بھال کیلئے شب و رز محنت کر رہے ہیں جبکہ ہمار ی اولین ترجیح ہے کہ مریضوں کو بہتر سے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر نیٹ میٹرنگ کے نئے ریگولیشنز پر عملدرآمد سے قبل عوامی سماعت کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیپرا کے مطابق نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025ء کے مسودے پر عوامی سماعت 6 فروری کو منعقد کی جائے گی، جس میں عوام اور تمام شراکت داروں کو شرکت کی...
    لاہور(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ کی منظوری سے نیشنل فرانزک ایجنسی نے فرانزک خدمات کی فیسیں مقرر کر دیں۔ مختلف ڈیجیٹل اور فرانزک کیسز پر نئی فیسوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر فرانزک کیس پر نوعیت کے مطابق فیس وصول کی جائے گی۔لاک یا ان لاک اینڈرائیڈ اور آئی فون سے ڈیٹا...
    وفاقی حکومت نے ایکسپورٹ کنٹرول ایکٹ 2004 کے تحت اشیا، ٹیکنالوجیز، مواد اور آلات سے متعلق نظرثانی شدہ نیشنل کنٹرول لسٹس جاری کردی ہیں، جن کے لیے وزارتِ خارجہ کے اسٹریٹجک ایکسپورٹ کنٹرول ڈویژن سے برآمدی لائسنس حاصل کرنا لازم ہوگا۔ نظرثانی شدہ کنٹرول لسٹس کو پاکستان گزٹ میں ایس آر او 1977(I)/2025 کے تحت...
    صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 48 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے...
    اسلام آباد میں ایک شہری کو گھر پر سولر پینل لگانے کے باوجود 52,000 روپے کا بجلی بل موصول ہوا ہے جس پر متعلقہ محکمے کی شفافیت اور بلنگ کے نظام پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ صحافی اعزاز سید نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر شہری کا بل شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی...
    کوریاسے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں وکشمیر کی انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل انٹر چینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے 5رکنی اعلیٰ سطح وفد نے صدر ڈاکٹر من یونگ کی قیادت میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد...
    کوریاسے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں وکشمیر کی انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل انٹر چینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے 5رکنی اعلیٰ سطح وفد نے صدر ڈاکٹر من یونگ کی قیادت میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد...
    راولپنڈی: 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت  عدالت کو بتایا گیا کہ آج بھی 9 مئی کے 11 کیسز میں چالان کی نقول تقسیم مکمل نہیں ہو سکیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھی...
    لاہور: 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی، کیونکہ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ آج بھی ملزمان کو چالان کی نقول فراہم نہیں ہو سکیں۔ نجی میڈیا کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور اس کے رسولؐ پر ایمان لاؤ، اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ عطا فرمائے گا اور تمہیں وہ نور بخشے گا جس کی روشنی میں تم چلو گے، اور تمہارے قصور معاف کر دے گا، اللہ بڑا معاف کرنے والا اور مہربان...
    وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ور تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہ ہے کہ جمہوریت کے اثرات کراچی تک پہنچے ہیں، اگر چہ کراچی اسلام آباد سے دور ہے مگر کراچی اسلام آباد اور پاکستان کو چلاتا ہے۔ وہ جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبہ کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جدید دور میں علم اور ٹیکنالوجی ہی اصل طاقت بن چکی ہے اور موبائل و ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مستقبل کی یونیورسٹی قرار دیا جا رہا ہے، اس لیے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے درست اور مثبت استعمال...
    وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں اور اگر یہ بات غداری ہے تو اس  شق کو آئین سے نکال دیںْ یہ بات انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں وزیر اعظم لیپ...
    کراچی وفاق کو دینے کا مطالبہ غداری ہے تو آئین سے شق نکال دیں، خالد مقبول WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے غزہ کی غیر فوجی کارروائی کا منصوبہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں حماس کا کسی بھی صورت حکومتی کردار قبول نہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ میں امریکی مندوب کے مطابق غزہ میں تمام سرنگیں اور اسلحہ ساز فیکٹریاں تباہ ہوں گی،...
    جامعہ این ای ڈی میں تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کے عہدے کے لیے میرٹ پر تین نام وزیر اعظم کو بھیج دیے ہیں، کہا جاتا ایچ ای سی کی تاریخ میں اتنے شفاف طریقے سے امیدواروں کا کبھی انتخاب...
     ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں کی وضاحت کر دی۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل تندرست ہیں، ہفتے کی رات ان کا پمز میں معمول کا طبی معائنہ...