2026-06-02@21:01:53 GMT
تلاش کی گنتی: 9425
«ٹرولنگ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کون ہے جو اللہ کو قرض دے؟ اچھا قرض، تاکہ اللہ اسے کئی گنا بڑھا کر واپس دے، اور اْس کے لیے بہترین اجر ہے۔ اْس دن جبکہ تم مومن مردوں اور عورتوں کو دیکھو گے کہ ان کا نور اْن کے آگے آگے اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا (ان...
وزیرداخلہ وچیئرمین سیپراضیاء الحسن لنجار سندھ پبلک پروکیورمنٹ رولز 2010ء میں حالیہ ترامیم سے آگاہی کے لیے سربراہان محکمات کے لیے خصوصی اورینٹیشن سیشن میں شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سابق سینئرصحافی مرحوم فیض اللہ بیگ کی پوتی اور کلیانہ برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان کے پوتے علی حسن خان شیروانی کا ولیمہ۔ولیمے کی تقریب میں صاحبزادہ احتشام رسول‘ پروفیسر جاوید شیروانی، کموڈور مشتاق اور دل محمد کی خصوصی شرکت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگر واقعات میں 2افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن کے علاقے بلدیہ ٹائون خیبر چوک کے قریب کلہاڑی کے وار سے 55سالہ شخص رازمہ خان ولد میر افضل خا ن قتل کر دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) نگراں تاریخ جماعت کمیٹی اور رکنِ ضلعی شوریٰ روبینہ فرید نے کہا ہے کہ روزوں کا اصل مقصد تقویٰ کا حصول ہے اور رمضان المبارک تقویٰ اختیار کرنے کا ایک بہترین اور قیمتی موقع فراہم کرتا ہے۔ ضلع شمالی کے تحت منعقدہ اجتماعِ امیدواران میں استقبال رمضان کے موضوع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے پاسکو سے 7 لاکھ ٹن گندم خرید لی۔ 3 لاکھ میٹرک ٹن کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی۔میڈیا ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل فوڈ امجد حفیظ کا کہنا ہے کہ پنجاب کو ویٹ ایئر 10 اپریل تک 7 لاکھ ٹن گندم کا شارٹ فال تھا۔محکمہ زراعت نے گندم امپورٹ کرنے...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دینے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو...
کراچی کے گل پلازہ میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد ملبے میں اب لاشوں کے بجائے انسانی باقیات مل رہی ہیں، جن کی حالت انتہائی خراب ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ کی دکان سے 20 سے 25 لاشیں مل گئیں، کل تعداد 60 تک پہنچ گئی ان باقیات میں ٹوٹی ہوئی ہڈیاں اور ٹوٹے...
پی پی آئی گل پلازا آتشزدگی واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کے دوبارہ سیمپل لینے کے لیے متعدد لاشیں ایدھی سرد خانے سے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق گل پلازا سے ملی لاشوں کے سیمپل لینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جو بعد ازاں کراچی یونیورسٹی کے کیمیکل ایگزامن لیبارٹری...
پاکستان (نیوزڈیسک)دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس میں شرکت کی امریکی دعوت قبول کر لی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو عالمی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی۔ پاکستان نے یہ دعوت قبول کر لی ہے۔ ...
پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غزہ میں پائیدار قیام امن کیلیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو دی جس کو انہوں نے قبول کرلیا۔ پاکستان...
پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی؛ ترجمان دفتر خارجہ
سٹی 42 : ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے بورڈ آف پیس (BoP) میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی جانب سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو شمولیت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی ہے۔، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی گئی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی...
فوٹو: اے ایف پی ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے بعد ترکیہ نے بھی غزہ میں قیام امن کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ...
ویب ڈیسک : لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین کیلئے سولر گرین میٹرز لگانے پر پابندی عائد کردی۔ لیسکو نے توانائی کے وزارت کے احکامات کے بعد سولر گرین میٹر کی تنصیب عارضی طور پر معطل کر دی. اس پابندی کا اطلاق رہائشی اور صنعتی صارفین دونوں پر ہوگا، ساتھ ہی لیسکو نے تصدیق...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے کی تصدیق کردی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو بورڈ آف پیس میں شامل...
ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس اسٹیشن جوہرآباد پہنچے جہاں انہوں نے 150 کیمروں پر مشتمل نئے قائم کیے گئے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونیٹی پولیسنگ کراچی کے چیف اور ان کی ٹیم کی جانب سے شہر میں جرائم کے خاتمے کے لیے کی...
پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ ٹیرف کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیاکہ کینیڈا آرکٹک میں سلامتی اور خوشحالی کے لیے بامقصد مذاکرات کی حمایت کرتا ہے اور گرین لینڈ و...
کراچی کے گل پلازا سانحہ کی تحقیقات جاری ہے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کمشنر کراچی کو 7 فائلیں جمع کروا دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سات فائلوں میں سے تین گل پلازا کے زیر التواء کورٹ کیسز اور خلاف ضابطہ تعمیرات کی دستاویزات ہیں۔گل پلازا کی عمارت سے متعلق 1992، 2015...
راولپنڈی: 2 تھانوں نے حدود کا تنازع بنا کر بچی کے اغوا میں ملوث ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کینٹ اور تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اوز اور عملے کی مبینہ سنگین غفلت سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔...
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بدھ کو جاری بیان میں نیتن یاہو کے دفتر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی وزیراعظم اس عالمی فورم کے رکن کی حیثیت سے شامل ہوں گے۔ بیان...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کی 84 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر...
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کا انتظام دیکھنے سے متعلق ٹرمپ کی جانب سے بنائی گئی غزہ بورڈ آف پیس کمیٹی میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ 70 ہزار فلسطینیوں کا قاتل صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو بھی ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شامل...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان نے پارٹی کے اندر جاری اختلافات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتہائی تشویشناک امر ہے کہ عمران خان گزشتہ 900 دنوں سے جیل میں ہیں، اس کے باوجود پارٹی قیادت اور کارکنان تاحال مکمل اتحاد قائم کرنے...
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کا انتظام دیکھنے سے متعلق ٹرمپ کی جانب سے بنائی گئی غزہ بورڈ آف پیس کمیٹی میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ 70 ہزار فلسطینیوں کا قاتل صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو بھی ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شامل...
شاہد سپراء :وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا۔ لیسکو سمیت دیگر کمپنیوں میں معاہدے کے برعکس اضافی سولر پینلز لگا کر بجلی کی جنریشن کرنے والوں کو بلوں میں ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔لیسکو سے منظورہ شدہ لوڈ کے مطابق صارفین کو...
کینیڈا نے گرین لینڈ کے معاملے پر امریکا کی جانب سے ممکنہ ٹیرف عائد کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ گرین لینڈ سے متعلق کسی بھی قسم کے ٹیرف ناقابل قبول ہیں اور کینیڈا اس معاملے پر گرین لینڈ اور...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے علاقے نیو کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث 4 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں عبدالقادر بگٹی ولد اسرار احمد، معشوق علی ولد محمد صالح، غلام حسین ولد علی حسین سومرو اورعبدالحکیم ولد حامد بخش شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان سے ایک عدد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرل نے کہا ہے کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارتی دباؤ کے آگے جھک کر بنگلا دیش پر غیر ضروری دباؤ ڈالتی ہے تو ایسی صورتِ حال کسی طور قبول نہیں کی جائے گی۔ایک بیان میں آصف نذرل نے واضح کیا کہ بھارت کے...
کینیڈا نےگرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی مخالفت کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز کینیڈا نے گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی مخالفت کردی۔ ورلڈاکنامک فورم سے خطاب میں کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ گرین لینڈ کے معاملے پر ٹیرف ناقابل قبول ہیں، کینیڈا گرین...
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کی گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ ٹیرف کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے معاملے پر ٹیرف ناقابل قبول ہیں۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کینیڈا آرکٹک میں سلامتی اور خوشحالی کے لیے بامقصد مذاکرات کا حامی ہے، کینیڈا...
یو اے ای کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی۔ بحرین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق...
بحرینی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت دی جسے شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے قبول کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔ بحرینی وزارت خارجہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے۔اماراتی وزارتِ خارجہ کے مطابق شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکا کی جانب سے بورڈ آف پیس کا حصہ...
کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان کی کابینہ نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم رولز 2025 کی منظوری دے دی۔ رولز کی منظوری کے بعد بلوچستان میں حراستی مراکز قائم کیے جا سکیں گے جہاں سکیورٹی اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے شبے میں پکڑے گئے مشتبہ افراد کو رکھا جائے گا۔وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ امن بورڈ میں شمولیت کے لیے امریکا کی دعوت قبول کر لی ہے۔بحرینی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی پیشکش کی گئی تھی، جسے شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے منظور کر لیا ہے۔وزارتِ...
ضلع ساؤتھ پولیس کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف بھرپور اور منظم کارروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں آج 7 باشندوں کو حراست میں لیا گیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)عوامی تحریک کے سربراہ، سول بخش پلیجو کی 96ویں سالگرہ کے موقع پر عوامی تحریک ضلع ٹھٹہ کی جانب سے ان کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، سلامی پیش کی گئی اور قومی و انقلابی گیتوں کے ذریعے ثقافتی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب میں عوامی تحریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (سٹاف رپورٹر) کراچی پولیس چیف، ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور کمیونٹی کے تعاون سے شہر میں جرائم کی روک تھام اور پولیس کے جوابی رسپانس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھانہ نارتھ ناظم آباد اور جوہر آباد کے دورے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-20 رباط /ابوظبی /پیرس /واشنگٹن/ڈیووس (مانیٹرنگ ڈیسک) امارات اور مراکش نے غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کی امریکی دعوت قبول کرلی‘فرانس نے انکار کردیا جس پر ٹرمپ نے میکرون کو فرانسیسی صدر کے عہدے ہٹانے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہ اللہ ہی تو ہے جو اپنے بندے پر صاف صاف آیتیں نازل کر رہا ہے تاکہ تمہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آئے، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ تم پر نہایت شفیق اور مہربان ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء نے کہاہے کہ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ مذاکرات شروع کرنے ہیں تو پہلے بانی سے ملاقاتیں شروع کرائی جائیں، ہم نے اپوزیشن کو کئی بار کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے بیٹھیں، ملاقاتوں سے ہی ملاقاتیں شروع ہوں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شہر بھر میں تین روز میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ایس بی سی اے حکام کے مطابق بلڈنگ کنٹرول نے چیئرمین آباد کو تحریری طور پر لکھ کر آگاہ کر دیا، کراچی میٹروپولیٹن کارپیشن نے جو فائر سیفٹی آڈٹ کیا اس پر...