2026-07-23@23:36:25 GMT
تلاش کی گنتی: 12542
«ٹی ٹی پی»:
اسلام آباد بنکنگ کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے کیس کا چالان مکمل کر کے حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ کیس کے تفتیشی نے عدالت میں بیان دیا کہ ‘میری طرف سے چالان مکمل کرکے متعلقہ حکام کے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ملتان سلطانز کے علاوہ تمام ٹیموں نے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عارضی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام ملتان سلطانز کی ٹیم نے کسی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا۔ ...
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (TRQ) معاہدے پر دستخط کئے گئے۔معاہدہ، برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے بعد پاکستان اور یورپی یونین کے مابین دوطرفہ تجارت میں تسلسل اور قانونی وضاحت یقینی بنائے گا، برسلز میں دستخطی تقریب ہوئی، پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے دو طرفہ تعاون کے...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی بہنوں کی جانب سے دیا گیا دھرنا ختم کر دیا گیا۔ دھرنا ماربل فیکٹری ناکے کے مقام پر جاری تھا، جہاں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی موجود تھیں۔ ذرائع کے مطابق دھرنے میں صرف 10 سے 15 افراد شریک تھے جبکہ پاکستان...
برسلز(ویب ڈیسک)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (TRQ) معاہدے پر دستخط کردئیے گئے ۔معاہدہ ، برطانیہ کے EU سے اخراج کے بعد پاکستان اور یورپی یونین کے مابین دوطرفہ تجارت میں تسلسل اور قانونی وضاحت یقینی بنائے گا۔برسلز میں دستخطی تقریب کے دوران پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نےدو طرفہ تعاون...
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (ٹی آر کیو) تقسیم کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے یورپین کمیشن میں آج ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور یورپی یونین نے ٹیرف ریٹ کوٹہ کی تقسیم کے معاہدے پر دستخط کیے۔معاہدے کی تقریب میں یورپین کمیشن کی نمائندگی ڈپٹی ڈائریکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور پارٹی کی سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ دونوں رہنماؤں...
مشال یوسفزئی ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان
مشال یوسفزئی ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتی ہے وہ عمران خان کی خیرخواہ نہیں، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خان WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسف زئی جن کی ہدایات پر...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی...
لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے لیے حارث رؤف اور فخر زمان کو ریلیز کردیا تاہم شاہین آفریدی بدستور ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ اسٹیلینز نے پی ایس ایل 11 کے لیے اسٹیو اسمتھ کو سائن کرلیا پی ایس ایل 11 کے لیے فرنچائزز نے ریٹینشن کا...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق اونر علی ترین کے پی سی بی سے اختلافات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو رواں سیزن میں بورڈ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔تاہم دو نئی ٹیموں کی کامیاب نیلامی کے...
فائل فوٹو۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے آج سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل سے رپورٹ طلب کی تھی۔ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے ذاتی معالجین کی اڈیالا...
بانی نے جیل میں کہا تھا جا کر ان کو بتاؤ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائے گا، علیمہ خان - فوٹو: فائل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو علیمہ خان کا ٹارگٹ ملا ہوا ہے۔ بانی نے جیل میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے بڑے دھماکے کا اعلان کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔یہ اعلان پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن...
سیالکوٹ اسٹیلینز نے منگل کے روز سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے سائن کرلیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی اس نئی فرنچائز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ 26 مارچ سے 3 مئی تک منعقد ہونیوالے پی...
—فائل فوٹوز سینیٹ اجلاس میں سینیٹر علی ظفر اور وزیرِ قانون اعظم تارڑ میں بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے بحث ہو گئی۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کا آپریشن ہوا جس کا حکومت نے انکشاف کیا،...
راجہ ناصر عباس— فائل فوٹو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاپولر سیاسی لیڈر ہیں کوئی مانے نا مانے دنیا مانتی ہے، دنیا میں غیر پاکستانی بھی بانیٔ پی ٹی آئی کا پوچھتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے راجہ ناصر...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی فوری رہائی کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے محکمۂ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ پولیس و دیگر کو نوٹس جاری...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اونر علی ترین کے پی سی بی سے اختلافات کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو رواں سیزن میں بورڈ کے زیر انتظام چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم دو نئی ٹیموں کی...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات میں وزیر اعلیٰ کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی صوبائی وزیر خزانہ سے مل کر صوبے کو درپیش مالی معاملات حل کریں گے۔ ’صوبہ میں امن و...
راولپنڈی(آئی این پی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی تربت یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد ہوا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلبا نے پرتباک خیرمقدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف ر پورٹر) پی ٹی آئی کے کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع۔یہ قرارداد پی ٹی آئی کے ایم پی اے محمد اویس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور نظربندی کے خلاف جمع کرائی ۔قرارداد میں سندھ پولیس کی جانب سے سیاسی بنیاد پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی نے 8فروری کو پرامن شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو مؤثر بنانے کیلیے اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیرکو پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس (صباح نیوز) اسپین میں مقیم پاکستانیوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول میں درپیش مشکلات کے خلاف پاکستانی کمیونٹی نے شدید احتجاج کیا ہے۔ کمیونٹی کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کے تحت خدمت مرکز کے ذریعے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے اجرا کے موجودہ طریقۂ کار پر سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ کمیونٹی...
فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پشاورخودکش دھماکوں کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے خودکش بمباروں کے سہولت کاروں کا تعلق بھی افغانستان سے ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، واقعے سے متعلق...
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی قیادت کو بانی سے ملاقات واحد راستہ بتادیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بیرسٹر عقیل ملک اور پی ٹی آئی کے شہرام ترکئی نے گفتگو کی۔ وزیراعظم نے سہیل آفریدی پر ابتداء میں ہی واضح کیا سیاسی امور پر بات نہیں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we talk wenews اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سہیل آفریدی وی ٹاک وی نیوز
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے کل ملاقات کا روز ہے۔ پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی، فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ ،علی زمان...
سٹی 42: پاکستان تحریکِ انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، احتجاجی حکمت عملی سامنے آ گئی ۔ اجلاس میں 8 فروری کے احتجاج کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گی ا۔ احتجاج میں کسی بھی صوبے اور شاہراہ کی بندش کا فیصلہ نہ ہو سکا ۔اجلاس میں...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی شرکت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو رہا ہے، جس کے شرکاء کو سہیل آفریدی اپنی وزیراعظم سے ملاقات سے متعلق آگاہی دیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور قلندرز کے اسٹار کھلاڑی ویسا نے نجی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا نے تصدیق کی ہے کہ ویسا نجی مصروفیات اور خاندانی ذمہ داریوں کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں حصہ نہیں...
اسلام آباد: ایف بی آر اور پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے جعلی افسران اور پولیس حکام پر مشتمل جعلی مشترکہ ٹیموں کی جانب سے کاروباری مراکز میں جعلی چھاپے مارنے اور تاجروں کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے معروف کاروباری مرکز جوڑیا بازار میں متاثرہ دکان...
بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، بیرون ملک علاج کیلئے بھیجنا ابھی بہت دور کی بات ہے، طلال چوہدری - فوٹو: فائل وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، بیرون ملک علاج کیلئے بھیجنا ابھی بہت دور کی بات ہے۔ اسلام...
کراچی سمیت سندھ میں رہنماؤں ، سینئر صوبائی قیادت ،منتخب نمائندوں اور کارکنان کے گھروں پرتابڑ توڑ چھاپے،متعدد کارکنان نامعلوم مقامات پر منتقل،8 فروری میں 7 دن باقی،حکمران خوفزدہ کریک ڈاؤن کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں بلکہ منصوبہ بند ی کے تحت کارروائی ہے، گرفتاریوں، دھمکیوں اور حکومتی جبرسے ڈرنے والے نہیں نہ جھکنے والے...
پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے: فوزیہ صدیقی
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں فوزیہ صدیقی نے کہا کہ 180 سے زائد کارکنان...
لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے غیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بینکنگ عدالت نے عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی تفتیش میں تاخیر پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی حتمی مہلت دے دی۔کیس کی سماعت بینکنگ عدالت کے جج عبدالغفور کاکڑ کی سربراہی میں ہوئی، جس میں کیس...
سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بانیٔ پی ٹی آئی سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی یا...
(ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی تربت یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف تربت میں قومی سلامتی اور دیگر اہم امور پر گفتگو کی۔ اس موقع پر یونیورسٹی...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر...
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات، سکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سکیورتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر پختونخوا کی...