2026-07-23@23:36:27 GMT
تلاش کی گنتی: 12542
«ٹی ٹی پی»:
بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، محمود اچکزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔...
پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علاج سے متعلق معلومات فراہم کی ہیں۔ ڈاکٹر عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی رگوں میں دباؤ کی وجہ سے بینائی متاثر ہوئی تھی۔ سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان...
ویب ڈیسک :ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر میں اساتذہ اور طلباء کیساتھ خصوصی نشست ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی اور علاقائی...
گوادر: ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر میں اساتذہ اور طلباء کیساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے...
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ نغمہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو اے ایس ایف کے جوانوں کے عزم اور پیشہ وارنہ لگن کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی اطلاعات کو محمود اچکزئی نے بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا کہ بانی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنی پروپیگنڈا میں دکھائی جا رہی ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ...
نوجوانوں کی آگاہی کے لیے مؤثر اقدام: آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ کے تحت قلعہ بالاحصار پشاور کا دورہ
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) آئی ایس پی آر کا ونٹر انٹرنشپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو قومی سلامتی، تاریخ اور افواجِ پاکستان کے کردار سے آگاہ کرنا ہے۔ اس پروگرام کے تحت تعلیمی سیشنز کے ساتھ ساتھ مختلف آؤٹ ڈور سرگرمیوں کا...
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے چیف جسٹس سے ملنے کے لیے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا، سلمان راجا کی چیف جسٹس سے ملاقات ہوگئی جس پر دھرنا ختم کرد ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ...
تیس منٹ تک جاری ملاقات میںپی ٹی آئی کے تحفظات سے آگاہ کیاگیا،سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤںعدالت کے باہر پہنچ گئے، کارکنوں کی نعرے بازی، اندر اور باہر سیکیورٹی اہلکار تعینات تھے عمران خان کو ایسے اسپتال لایا گیا جہاں اس مرض کا ڈاکٹر ہی نہیں ہے،پانچ دن جھوٹ کے بعد ایک...
حکومتی کاوشوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، معیشت مستحکم ہو چکی ہے، وزیراعظم میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10 روپے کم کر دوں، میرے ہاتھ بندھے ہیں،خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، اور کہا کہ میرا بس چلے...
ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا کہ ہمیں سچی بات کرنی چاہیے، ہلکے پھلکے اقدامات سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی راہ ہموار نہیں ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملاقاتوں اور ملاقاتیوں کے ذریے پی ٹی آئی نے امریکہ میں مہم چلائی۔ پی ٹی آئی کا رویہ ریاست کو بلڈوز اور بلیک میل کرنے کا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو اگر پمز پر اعتماد نہیں ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجا نے...
فائل فوٹو پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتادیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی رگوں میں دباؤ کی وجہ سے بینائی پر اثر ہوا ہے، سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی...
پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سیدھی آنکھ...
بابر شہزاد ترک : بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کا بیان سامنے آ گیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کے مطابق عمران خان کی دائیں آنکھ میں بصارت کی کمی کی شکایت، پمز ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا، سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کی ریٹینل وین بند...
خیبر پختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صحتیاب ہیں تو اُن کے ذاتی معالج کو جانے دیں۔نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور اسپتال لانے سے متعلق فیملی کو اطلاع دی جاتی اور...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ۔فوٹو: فائل وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر دینے کی بات درست نہیں، وزیراعظم نے یوم آزادی پر میثاق استحکام پاکستان کی پیشکش کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ...
تربت میں اساتذہ اور طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ مبالغہ آرائی پر مبنی احساس محرومی اور منفی بیانیوں کو مسترد اور اپنی تمام تر توانائیاں حصول تعلیم پر مرکوز رکھیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں، ہر چیز کی پریس ریلیز یا پریس کانفرنس ضروری نہیں ہوتی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ بانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ایک مبینہ آڈیو میسج سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا ہے، جس میں انہوں نے گزشتہ روز کے دھرنے میں پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی کم شرکت کا ذمہ دار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو قرار دیا ہے۔ اس...
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو 2027 میں الیکشن کی پیشکش والی بات درست نہیں، البتہ ہم نے یہ پیشکش ضرور کی ہے کہ پی ٹی آئی سسٹم پر جو باہر سے اٹیک کرتی ہے اور سسٹم کو گرانا چاہتی ہے،...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا۔مبینہ آڈیو میسج میں گزشتہ روزکے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پرڈال دیا اور مبینہ آڈیو میسج میں کہا کہ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جاتےہی کہا کہ ورکرزنہیں بلکہ ممبران قومی،صوبائی...
معروف امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی 3 بڑی کمپنیوں اسپیس ایکس، ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے ممکنہ انضمام (مرجر) پر بات چیت جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کمپنیاں صحافت کے استعمال کی قیمت ادا کریں، پالیسی تحقیقی ادارے کا مطالبہ غیر ملکی خبر رساں اداروں بلومبرگ اور رائٹرز کی رپورٹس کے مطابق...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے بانی چیئرمین کے چیک اپ کےلیے نجی اسپتال کے 2 ڈاکٹرز کے نام دے دیے۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی نے احتجاجی دھرنا دیا، چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسپتال منتقلی سے پہلے بانی کے ذاتی معالج یا گھر والوں کو نہ بتانا بہت...
وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل صحت مند ہیں، پی ٹی آئی کے سارے کارڈز ناکام ہوگئے ہیں، اس لیے یہ اب عمران خان کی صحت کو لے کر ہمدردی کارڈ کھیل رہی ہے، ان کو اب این آر او نہیں ملے گا۔ یہ بھی پڑھیں: آنکھ کا مسئلہ یا کچھ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور علامہ ناصر عباس سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت اور سیاسی صورتحال کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پولیٹیکل کمیٹی صورتحال کا جائزہ لے کر آئندہ لائحہ عمل طے کرے گی۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو اسپتال لایا...
بھارت کے سابق اسپنر روی ایشون ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے ممکنہ ٹیم کمبینیشن سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل ایش کی بات پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کا ماننا ہے کہ 2027 کے لیے بھارت پلیئنگ الیون کے لیے ایک اسپیشلسٹ اسپنر کا انتخاب...
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، نااہلی ریفرنس خارج WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک...
بانی پی ٹی آئی کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا،بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا۔اسلام...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے یونیورسٹی آف گوادر میں اساتذہ اور طلبا کے ساتھ خصوصی نشست کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی...
سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کا دھرنا، سُہیل آفریدی کی آمد، بانی پی ٹی آئی کی صحت اور رہائی کا مطالبہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف کی قیادت نے بانی پی ٹی آئی کی صحت، علاج اور رہائی کے مطالبات کے لیے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت پارٹی کے اہم رہنما شریک ہوئے، دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کی جانب سے نعرے...
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا، سلمان اکرم راجا کی چیف جسٹس سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیدیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔تفصیلات...
بھاٹی گیٹ سانحہ ؛ آئی جی پنجاب کی قائم کردہ ہائی پاور کمیٹی کی انکوائری رپورٹ مکمل ؛ ایس پی سمیت 3 افسر ذمہ دار
سٹی 42: بھاٹی گیٹ، ماں بیٹی کا سیوریج لائن میں گرکرجاں بحق ہونے کاواقعہ پر آئی جی پنجاب کی جانب سے قائم ہائی پاور کمیٹی کی انکوائری رپورٹ مکمل ہوگئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق کمیٹی اراکین نے شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کئے،متوفی سعدیہ اور بیٹی رِدا کے اہل خانہ کے بیانات قلمبند...
پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ سینیٹر سیف اللہ آبڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد...
کیا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی تشکیل نو اور قبل از وقت انتخابات کی پیشکش کی گئی؟ حکومت کا واضح مؤقف سامنے آگیا
وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو الیکشن کمیشن کی تشکیل نو اور عام انتخابات قبل از وقت کرانے کی پیشکش کی خبروں کو وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے مکمل طور پر غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ...
سٹی 42: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے دیگر مرکزی رہنماؤں سمیت سپریم کورٹ میں دھرنا دیدیا ہے، ان کی سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے ملاقات ہوئی، یہ ملاقات 10 منٹ جاری رہی تاہم ان کا اصرار ہے کہ وہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی طرف سے جواب ملنے تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور جیل میں قیام سے متعلق صورتحال انتہائی سنگین ہے اور اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو پورا ملک ہل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین...
کراچی: سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر احتجاج میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ میڈیا گیلری میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی خورشیدی کا کہنا تھا کہ کراچی میں سانحہ گل...
بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس تک رسائی اور سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی قیادت کی موجودگی کے معاملے پر صورتحال میں نیا موڑ آگیا ہے، سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کی اٹارنی جنرل سے ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں وکلا رہنماؤں نے اٹارنی...
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا، اور کہا کہ میرا بس چلے تو ٹیرف مزید 10 روپے کم کر دوں، لیکن میرے ہاتھ بندھے ہیں، انہوں نے ایکسپورٹرز کیلئے ٹیکس ساڑھے 7 سے کم کر کے ساڑھے4 فیصد کرنے کا بھی اعلان...
سلمان اکرم راجہ—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کی سرجری ہوئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کو ہفتے کی شام اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لانے کو خفیہ رکھا گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے ہمراہ سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ...
چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، رہنماوں نے نعرے بازی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی موجودہ حالت کے بارے میں واضح معلومات نہیں ہیں اور یہ بھی معلوم نہیں کہ ان کا علاج کس آپریشن تھیٹر میں ہوا۔ بیرسٹر گوہر علی خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں...