2026-07-24@13:50:51 GMT
تلاش کی گنتی: 24581

«اسپانسرشپ»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-03-4 شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں 14 فروری کو سندھ اسمبلی پر احتجاجی دھرنے کا اعلان کر کے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو اپنے مدمقابل لاکھڑا کیا ہے۔ سندھ حکومت نے سب سے پہلے شاہراہ فیصل پر ہونے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ شراب پرمکمل پابندی بل کا 2018 ء میں قومی اسمبلی اور اب سندھ اسمبلی میں مسترد ہونا قابل شرم بات ہے۔اُم الخبائث کے حوالے سے اللہ اور رسولؐ کے احکامات قرآن و سنت کی صورت میں واضح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-6 چارسدہ (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قومی سطح پر پالیسی سازی کے لیے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کمیٹی کو فعال کیا جائے اور فیصلے بند کمروں کے بجائے ایوان میں ہونے چاہئیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت کراچی کے تحت جامعہ ملیہ ملیر میں 75ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا،واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح رکن سندھ اسمبلی فاروق فرحان نے کیا ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ائرپورٹ چودھری اشرف،ٹاؤن چیئر مین ملیر ٹاؤن ظفر خان ،ڈائریکٹر واش پروگرام گوہر الاسلام ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع قائدین انجینئر عبد العزیزاور ٹی ایم سی جناح ٹاؤن کے تحت ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع، چیئر مین یوسی جنید مکاتی کے ہمراہ شبیر آبادجوہر پارک یوسی 8 میں فلاور شو کا افتتاح کردیا۔ انہوںنے شاندار فلاور شو کے انعقاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض /اوٹاوا /نیویارک /غزہ /تل ابیب / مقبوضہ بیت المقدس/وارسا (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں غزہ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری اور نفاذ پر زور دیا گیا، کابینہ کا کہنا تھا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر ضلع وسطی سید وجیہ حسن اور ٹاؤن چیئرمین ناظم آباد سید محمد مظفر کے ہمراہ ناظم آباد ٹائون کے تحت ناظم آباد نمبر 1 میں راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس او ر 1ہزار گھروں کو پانی کی فراہمی کے لیے قائم پمپنگ اسٹیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط لکھتے ہوئے مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی لگا دی۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش ایک پارلیمانی جمہوریہ ہے، انتظامی اختیارات وزیراعظم کے پاس ہوتے ہیں جو کابینہ مقرر کرتے ہیں، پالیسی بناتے ہیں اور سرکاری نظام کی نگرانی کرتے ہیں، صدر ملک کا رسمی سربراہ ہوتا ہے، جسے پارلیمنٹ 5 سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔قانون سازی کا اختیار 350 رکنی...
    کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا، مرمتی کام کے نام پر شہر کا بڑا حصہ پانی سے محروم ہے اور شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے جبکہ ٹینکروں کے ذریعے پانی حاصل کیا جا رہا ہے۔ جبکہ ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال میں...
    اسلام دین فطرت، مکمل ضابطہ حیات اور اپنے بندے سے ستر پیار کرنے والی ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے رب العالمین کا پسندیدہ دین جو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب خاتم النبیین حضرت محمد مجتبیﷺ کے ذریعے ہمیں عطا کیا۔ اسلام میں 5 سے 10 فیصد عبادات (حقوق اللہ) اور 90 سے 95...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے دہلی کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو بھائی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق دہلی کالونی کے علاقے بچہ پارٹی گلستان شادی ہال کے قریب فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔  زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینسوں کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی لگادی گئی ہے۔پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد...
    5 اگست 2024 سابق وزیراعظم بنگلہ دیش حسینہ واجد کا حکومت میں آخری دن تھا جب پُرتشدد مظاہروں کے بعد حسینہ واجد کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا، اور ایک عبوری نظام نے اس کی جگہ لی جس کی سربراہی گرامین بینک چھوٹے قرضوں سے شہرت پانے والے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس...
    صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی ملاقات اختتام پذیر ہوگئی جس میں آزاد کشمیر کی تازہ سیاسی صورتحال اور اہم آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: کون ہوگا صدر آزاد کشمیر؟ فیصلہ آج متوقع وفد نے صدر مملکت آصف زرداری سے پارٹی معاملات...
    امریکی ریاست ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے گرد فضائی حدود کو میکسیکن کارٹل کے ڈرونز کی دراندازی کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تاہم چند گھنٹوں بعد پابندی اٹھا لی گئی اور پروازیں بحال کر دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز: امریکی بحری جہازوں کو ایران کے پانیوں سے دور...
    ویب ڈیسک: آزاد کشمیر میں عام انتخابات کےلیے تیاریاں جاری ہیں، مسلم لیگ ن نے ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کا شیڈول جاری کردیا۔  وفاق میں حکومت میں موجود جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں، ن لیگ نے امیدواروں کا انٹرویو شیڈول کیا ہے، مظفرآباد ڈویژن...
    فوٹو: فائل لاہور میں چند دنوں میں سفاری پارک میں 9 شیر ہلاک ہوگئے۔ ایڈیشنل چیف وائلڈ لائف مدثر حسن کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے لائے گئے دو زرافے بھی ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک شیر بیماری میں مبتلا تھے۔ سفاری پارک میں محکمہ کے اپنے شیر ہیں، جن میں معذوری پیدا ہوگئی...
    اسپیشل پولیس ٹیم اور مقامی پولیس نفری نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ پولیس کو دیکھتے ہی مجرم اشتہاری نے گرفتاری سے بچنے کی خاطر پولیس پارٹی پر بہ نیت قتل اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی حدود میں پولیس اور خطرناک...
    اپنے بیان میں صوبائی امیر کاشف سعید شیخ نے کہا کہ جو حکومت سگریٹ پر پابندی عائد اور شراب پر پابندی کو عوامی مفاد عامہ کیخلاف سمجھتی ہے، ان سے خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ اسلام ٹائمز۔ جماعتِ اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ شراب پر مکمل پابندی بل...
    خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔ محکمہ اعلیٰ...
      پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا: سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی ۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔...
    خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: تعلیمی نظام کو 4 دہائیاں دینے والی خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون وائس چانسلر نورجہاں اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام یونیورسٹیوں...
    جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نہ امن لاسکتی ہے اور نہ ہی معاشی استحکام۔  پارلیمنٹ پر عوام کو اعتماد نہیں رہا، حکومت بھیک مانگ کر گزارا کرتی ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا...
    مقررین نے مطالبہ کیا کہ شہداء کو انصاف اور ذمہ داروں کو گرفتاری کیا جائے، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، مساجد و امام بارگاہوں کی سیکورٹی میں بہتری اور فرقہ وارانہ تشدد کا خاتمہ کیا جائے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پاراچنار، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام سانحہ اسلام...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصنعت وتجارت پنجاب شافع حسین نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا عزم ہےصوبے میں زیادہ سے زیادہ انڈسٹری لگے،پنجاب میں نئی صنعتی پالیسی لائی جارہی ہے۔ سرمایہ کاروں کوانڈسٹری لگانےکیلئےصنعتی مراکزمیں پچاس سال کی لیز پرزمین فراہم کی جارہی ہے۔  چوہدری شافع حسین نے تین روزہ سندرانڈسٹریل ایکسپو دوہزارچھبیس کا افتتاح...
    جکارتہ: انڈونیشیا میں مسافر طیارے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پائلٹس ہلاک ہوگئے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک چھوٹے کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ مسلح افراد نے رن وے پر موجود طیارے کو براہ راست نشانہ...
    آئی سی سی آئی میں منہ کے کینسر بارے آگاہی سیشن کا انعقاد، مہلک بیماریوں پر قابو پانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ناگزیر ہے ، وجیہہ قمر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی)نے چیمبر ہاوس میں اورل کینسر سے آگاہی،...
    موغادیشو:(ویب ڈیسک) صومالیہ کی اسٹار اسکائی ایئرلائن کے ایک مسافر طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں جاگرا۔ خوش قسمتی سے طیارے میں سوار تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صومالیہ کی اسٹار اسکائی ایئرلائن کے ایک مسافر طیارے نے تکنیکی خرابی کے باوجود دارالحکومت موغادیشو کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے جوہر پارک یوسی 8 میں فلاور شو کا شاندار افتتاح ہو گیا، جس میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع قائدین انجینئر عبد العزیز اور ٹی ایم سی جناح ٹاؤن کے تحت ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع اور یوسی چیئرمین جنید مکاتی کے ہمراہ شرکت کی۔افتتاحی...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ جیل قواعد و ضوابط کیخلاف کوئی چیز ہو تو ملاقات پر پابندی ضرور لگتی ہے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ’’میڈیا‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے ملاقات کے بعد باہر آکر اس کو ملک کیخلاف استعمال کرتے...
    سابق پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے کہا ہے کہ لندن کی جیل میں گزارا گیا وقت ان کی زندگی کا سب سے مشکل دور تھا اور جیل میں کئی بار خودکشی کا سوچا مگر بیٹی اور بیوی کا خیال آنے پر رُک گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ناصر جمشید نے کہا کہ قید...
    ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما منظور الاحسن منشی نے پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کے گھروں کو آگ لگانے کی دھمکی دے دی۔ کومیلا کے علاقے ڈیبیڈوار 4 حلقے سے بی این پی کے سابق امیدوار منظور الاحسن منشی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ...
    انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھوٹا کمرشل طیارہ تاناہ مِراہ سے روانہ ہوا تھا اور رن وے پر لینڈنگ کر رہا تھا کہ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ رواں ماہ فروری میں 25 کروڑ ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈز اجرا کا پلان مؤخر کر دیا گیا کیونکہ وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل ہونے کے باعث فروری کے پہلے ہفتے میں پانڈا بانڈز کا اجرا نہیں ہو سکا۔ وزارت خزانہ حکام آئندہ ماہ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن :ا سپاٹ فکسنگ پر سابق قومی کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے کرکٹ فینز سے معافی مانگ لی۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے 36 سالہ ناصر جمشید نے کہا کہ میں شرمندہ ہوں، جو کیا مکمل طور پر غلط تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جیل...
    انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستانی طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ملک میں طلبہ یونینز پر 42 سال سے عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے نے اس پابندی کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ہیلتھ کارڈ کا اجرا،...
    اسلام آباد: تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر کے گلگت بلتستان کے سیاسی منظرنامے میں اہم تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور متعدد وزرا کی شمولیت وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس...
    ویب ڈیسک : گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق گورنر جلال حسین، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر، سابق قائد حزب اختلاف شفیع، اور سابق وزرا فتح اللہ، شمس اللہ حق، حاجی شاہ بیگ اور دلشاد...