2026-07-24@13:50:51 GMT
تلاش کی گنتی: 24581
«اسپانسرشپ»:
رمضان المبارک کے دوران معدے کی سوزش یا پیپٹک السر کے مریضوں کو روزہ رکھتے وقت خصوصی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ بیماریاں بیکٹیریا کے انفیکشن، سگریٹ نوشی، درد کش ادویات کے طویل استعمال، زیادہ کھانے اور مرچ مصالحے دار، چکنائی والی یا تیزابی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے پیدا ہوسکتی...
سٹی 42: صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر زرداری پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی جانب سے پارٹی کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں دئیے جانے والے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔عشائیہ آج...
آج ایم ڈبلیو ایم جنوبی بلوچستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کے موقع پر مولانا سہیل اکبر شیرازی ایم ڈبلیو ایم جنوبی بلوچستان کے صدر منتخب ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ مولانا سہیل اکبر شیرازی مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان کے صوبائی صدر منتخب ہو گئے۔ آج ایم ڈبلیو ایم جنوبی بلوچستان کے صوبائی انٹرا پارٹی انتخابات...
پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبرتھی، قیادت نے زیادہ اہمیت نہ دی WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت بانی عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ اطلاع...
سولہویں قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل، کیا بڑی پیشرفت اور قانون سازیں ہوئیں؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس ) 16ویں قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا جس کے دوران نمایاں قانون سازیاں کی گئیں۔ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری اعلامیے میں...
16ویں قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا جس کے دوران نمایاں قانون سازیاں کی گئیں۔ ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 16 ویں قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کے دوران نمایاں قانون سازی کی گئی۔ دوسرے سال کی تکمیل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت بانی کی آنکھوں کی تکلیف سے متعلق 9 فروری سے باخبر تھی۔پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پارٹی رہنما بیرسٹر سیف نے بانی چیئرمین کی آنکھوں کی تکلیف سے متعلق بشریٰ بی بی کا پیغام پارٹی قیادت کو پہنچایا تھا۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف کا بشریٰ...
فروری 2026 کے لیے جاری ہونے والی عالمی درجہ بندی میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سامنے آگئی ہے، جس میں ایشیا کا ایک ملک بدستور پہلے نمبر پر رہا جبکہ پاکستانی پاسپورٹ کی پوزیشن میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تازہ فہرست کے مطابق سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یونائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (یو این آئی ڈی او) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل یوکو یاسوناگا کے ساتھ “یو این آئی ڈی او پروگرام فار کنٹری پارٹنرشپ پاکستان 2026-2030 پر دستخط نیوز ڈیسکپر دستخط کیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر...
میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں ایرانی ترجمان خارجہ کا کہنا تھا کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم، جنیوا میں نیک نیتی اور انتہائی سنجیدگی کے ساتھ موجود ہے۔ امید ہے کہ امریکی وفد کیجانب سے بھی اسی سطح کی سنجیدگی اور نیک نیتی کا مشاہدہ سامنے آئیگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ہم نے مزاحمت کا راستہ اختیار کیا ہے، ہماری تحریک کراچی کو حقوق دلوانے کیلئے ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ کراچی کو میگا سٹی گورنمنٹ دی جائے، کراچی کے ادارے کراچی کو واپس لوٹائے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے...
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور انتظامیہ تو موجود ہیں لیکن ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خوروں کے سامنے یہ فعال نظر نہیں آتی، وفاقی صوبائی اور شہری انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے...
پاکستان تحریک انصاف نے دنیا بھر کے ممتاز اور سابق بین الاقوامی کرکٹرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مبینہ ناانصافیوں اور ان کی بگڑتی ہوئی صحت پر آواز بلند کی۔ پارٹی کے مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ...
انقرہ (ویب ڈیسک) اطالوی پائلٹ نے ترکیہ میں چلتی ٹرین پر طیارہ اتار کر دنیا کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 120 کلو میٹر کی رفتار سے دوڑتی مال بردار ٹرین کے کنٹینر پر لینڈنگ ہوا بازی کی تاریخ کا خطرناک ترین اسٹنٹ قرار دیا جا رہا ہے، پائلٹ...
ویانا(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔ پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ: یہ وہی شہر ہے جسے فخر سے صدرِ مملکت کا آبائی شہر کہا جاتا ہے اور جہاں کے نام کے ساتھ ہمیشہ آصف علی زرداری کی نسبت جوڑی جاتی ہے۔ مگر ستم ظریفی دیکھیے کہ اسی شہر کے باسی آج ایک ایک بوند صاف پانی کو ترس رہے ہیں۔کہتے ہیں اقتدار...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری جس کے باعث متعدد شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔ بارش کے بعد یونیورسٹی روڈ پر سمامہ شاپنگ مال کے سامنے سڑک پر پانی کھڑا ہو گیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ اسی طرح یونیورسٹی روڈ سے...
کراچی: پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں بہتری کے بعد 32 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن ہوگیا۔ فروری 2026 کے تازہ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی بہتر ہو کر 97 ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے جو جنوری میں 98 اور گزشتہ سال 103 ویں نمبر پر تھی۔ گلف نیوز...
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔...
کیا محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کی؟ پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی کی صحت پر توجہ دینی چاہیے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں کا آج مقررہ دن ہے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ انہیں ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ مزید پڑھیں:بیرسٹر گوہر علی خان نے 27ویں آئینی...
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم کر کے فائر سیفٹی کے اقدامات کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب نئی ترامیم کے تحت پبلک سیل اور صنعتی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے لیے مخصوص زیر زمین اور اوور ہیڈ واٹر ٹینک لازمی ہوں...
ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان سے ملنے دیا جائے،پارٹی رہنماؤں اور فیملی کی سے ملاقات کروائی جائے،اراکین کی پارلیمنٹ کے مرکزی دروازے پر نعرے بازی جنید اکبر اور شہریار آفریدی سمیت دیگر اراکین کا سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی جانب...
سینٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس کی آج سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے، جس کے بعد پارٹی قیادت پارلیمنٹ ہاؤس سے اڈیالہ جیل کے لیے...
انڈیا کے شہر امرتسر میں ایک سڑک کنارے گول گپے کے اسٹال پر حال ہی میں پیش آنے والے واقعے نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ مقامی صارف کے مطابق، وہ دوستوں کے ساتھ اسٹال پر گول گپے کے مزے لے رہے تھے جب انہوں نے بڑے پیالے میں حرکت محسوس کی۔ بعد...
بیان کے مطابق انٹیلی جنس شعبے نے امام زمان علیہ السلام کے نامعلوم سپاہیوں نے کمال مہارت اور درست تکنیکی اقدامات کے ساتھ، تین فعال عناصر کی نشاندہی کی دہشت گرد تحریک سے وابستہ تھے۔ اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایک علاقے میں امام زمان (ع) کے نامعلوم سپاہیوں کے ہاتھوں صیہونی...
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج اور رہائی کے لیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ دھرنا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں دو مقامات پر جاری ہے۔ پارلیمنٹ کے احاطے میں دیے جانے والے دھرنے کی قیادت قومی اسمبلی...
ویب ڈیسک: صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ میں سات پشتوں سے کاشتکار ہوں ،کسانوں کو سہولیات کی فراہمی وقت کا تقاضا ہے ۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکی ایک ٹریلر ہے۔ صدر ملکت نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل ہو گیا اور نومنتخب اراکین نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق ڈھاکا میں منعقدہ تقریب میں ملک کے چیف الیکشن کمشنر نے اراکین سے حلف لیا، جس کے ساتھ ہی قانون ساز ادارے...
تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘‘ کے نام سے بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ مشترکہ جنگی مشقیں اہم اسٹریٹجک علاقے میں کی جا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان مشقوں کی نگرانی پاسدارانِ انقلاب کے...
ویب ڈیسک :وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات یہ تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو ذاتی ڈاکٹر...
وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی نے سڑکوں پر دھرنوں کا کوئی اعلان نہیں کیا۔ مزید پڑھیں: پشاور جلسہ تاریخی تھا، اسد قیصر نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بڑا چیلنج دے دیا ان کے مطابق، لوگ اپنی مرضی سے سڑکوں پر دھرنا دینے...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی تیرہویں جاتیہ سنگسد کے نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔ چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم نصیرالدین نے ارکان پارلیمنٹ سے حلف لیا، نامزد وزیراعظم طارق رحمان نے بھی بطور رکن پارلیمان حلف اٹھایا۔ اس کے بعد ارکان پارلیمان نامزد وزیراعظم کے لیے حق رائے دہی استعمال...
بحری میدان میں سیکورٹی مخالف سازشوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی آپریشنل فورسز کا تیز، فیصلہ کن اور جامع ردعمل تعینات یونٹوں کی انٹیلی جنس اور آپریشنل مشقوں کا مرکز ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز پر سمارٹ کنٹرول نامی مشق شروع کر دی...
بنگلہ دیش میں حالیہ انتخابات کے بعد منتخب ہونے والے اراکین نے حلف لے اٹھالیا ہے۔ 13ویں قومی پارلیمنٹ کے نومنتخب ارکان نے ڈھاکا میں موجود پارلیمنٹ ہاؤس میں حلف لیا جبکہ نئی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری شام میں منعقد ہوگی۔ یہ پیش رفت عوامی لیگ کے 17 سالہ دورِ اقتدار کے خاتمے کے...
فروری 2026 کے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق افغانستان کا پاسپورٹ بدستور دنیا کا سب سے کمزور پاسپورٹ قرار پایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان پاسپورٹ رکھنے والے شہری بغیر پیشگی ویزا کے صرف 24 ممالک تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، جس کے باعث افغانستان 101 ویں نمبر پر موجود ہے اور درجہ بندی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-24 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پی آئی اے میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-19 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) فروری 2026 کے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔ پاکستان ایک درجے ترقی کے بعد 98ویں سے 97ویں نمبر پر آ گیا، جبکہ گزشتہ سال یہ 103ویں پوزیشن پر تھایعنی ایک سال میں 6 درجے بہتری۔اب پاکستانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-22 تہران /جنیوا /واشنگٹن /براتسلاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘ مشقوں کا آغاز کردیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان مشترکہ مشقوں کی نگرانی اور فیلڈ مانیٹرنگ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد پاکپور کر رہے ہیں۔ خبر...
بنگلادیش انتخابات : جماعت اسلامی نے 32 حلقوں کے نتائج چیلنج کر دیے‘ارکان پارلیمنٹ کا سرکاری گاڑیاں‘ مراعات نہ لینے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-21 ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں حالیہ عام انتخابات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم اتحاد نے 32 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں باضابطہ شکایات جمع کرا دی ہیں۔جمعرات کو ہونے والے انتخابات میں بی این پی نے واضح اکثریت حاصل کی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق...
عمران خان کو کوئی جان لیوا بیماری لاحق ہوئی تو بیرون ملک بھجوایا جاسکتا ہے،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-20 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اگر کوئی جان لیوا بیماری لاحق ہوئی زندگی بچانے کے لیے بیرون ملک بھجوایا جاسکتا ہے ورنہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ڈیل کے حوالے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-16 اسلام آباد / صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد (تحریک تحفظ آئین پاکستان) نے مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے کے پی ہائوس کے باہر دھرنا ایک بار پھر شروع کردیا،اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم کے قریب واٹر کارپوریشن کی 54 انچ قطر کی متاثرہ پانی کی لائن کی مرمت ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے، جسے منگل کے روز تک مکمل کر لیا جائے گا۔ مرمت کا کام مکمل ہوتے ہی لانڈھی اور ملیر کے متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال کر دی...
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹس تسلی بخش ہیں اور اپوزیشن نہیں چاہتی کہ ان کی میڈیکل رپورٹ اچھی آئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ احتجاج کرنے والوں...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے کہا...
ڈیرہ غازیخان میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں نے سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف اور پارٹی کے مرکزی چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے فوری طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کسی بھی بزرگ اور بیمار قومی رہنما کو علاج سے...
اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز کے سامنے اہلکاروں سے ہاتھا پائی اور جھگڑا کرنے پر تحریک انصاف کے 6 اراکین اسمبلی کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے باہر اہلکاروں سے ہاتھا پائی اور دست درازی کرنے والے تحریک انصاف کے 2 اراکین قومی اسمبلی اور چار صوبائی اسمبلی کو...