2026-07-24@15:21:09 GMT
تلاش کی گنتی: 24581
«اسپانسرشپ»:
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ نے یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ کیا اور صفائی، پارکنگ اور...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جنید اکبر نے پارٹی کے اندر اختلافات اور ناراضگیوں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان کا گھر ہے اور اس میں جھگڑے، ناراضگیاں اور شکوے چلتے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: جنید اکبر پی ٹی آئی سے سخت ناراض، پارٹی چھوڑنے...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ شراب خانوں پر پابندی عائد کرنے سے معاشرے کے مختلف طبقات متاثر ہوں گے، اسی لیے حکومت اس تجویز کی حمایت نہیں کر سکتی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی نے صوبے بھر میں شراب خانوں کے لائسنس منسوخ کرنے اور خرید و فروخت پر پابندی کی قرارداد کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنید اکبر کا آڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں نے...
سندھ: سرکاری گرلز کالجز میں طالبات و اساتذہ کی بلا اجازت تصاویر کھینچنے، وائرل کرنے پر سخت کارروائی کا اعلان
سندھ کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے سرکاری گرلز کالجز میں اساتذہ اور طالبات کی اجازت کے بغیر تصاویر بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا: گرلز کالجز کے لیے نئے ایس او پیز، فون کے استعمال اور تصاویر شیئر کرنے پر پابندی...
پبلشر نے کہا کہ وہ کتاب کی غیر قانونی اور غیر مجاز تقسیم کے خلاف تمام دستیاب قانونی علاج استعمال کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 2026 کافی ہنگامہ خیز رہا۔ اب تک کسی بھی دن ایوان کا کام خوش اسلوبی سے نہیں چل سکا ہے۔ اپوزیشن مسلسل حکمراں پارٹی پر ایوان میں بولنے...
سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی، انیل کمار کی غیر سرکاری تحریک کو مسترد کر دیا، جس میں صوبے میں شراب کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی کی تجویز دی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں شراب فروخت کرنے کی اجازت، مگر کن شرائط پر؟ ایم کیو ایم رکن...
کراچی: سندھ اسمبلی نے صوبے بھر میں شراب خانوں کے لائسنس منسوخ کرنے اور خرید و فروخت پر پابندی کی قرارداد کو مسترد کردیا۔ شراب خانوں پر پابندی کی قرارداد ایم کیو ایم کے رکن انیل کمار کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس کی حکومت نے مخالفت کی۔ قرارداد میں صوبے بھر میں شراب...
اسلام آباد: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیت اختیار کرنے والوں میں جی بی کے سابق وزیر مشتاق حسین، انکے بھائی ڈاکٹر عاشق، عمران ندیم، ریٹائرڈ ایس پی عبدالحمید، راجہ ناصر، ساجد دانش ودیگر شامل ہیں۔ اس موقع پرسیکریٹری جنرل نئیر بخاری...
عثمان خان: پیپلزپارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض عائد کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پی پی سے نیب ترمیمی بل پر حمایت مانگ لی جبکہ پی پی کو نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم پراعتراض ہے ۔ حکومت نے سینیٹ میں شازیہ مری کا الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے سے روک...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سابق سربراہ جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی تو ان کی جماعت ہے جس سے انہیں عمران خان بھی نہیں نکال سکتے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدرجنید اکبر نے وضاحت کی کہ نہ وہ پارٹی چھوڑ سکتے ہیں، نہ...
میڈیا کیساتھ گفتگو میں معروف رکن عراقی پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ الاطار التنسیقی نامی اتحاد وزیر اعظم کے عہدے کیلئے اب بھی نوری المالکی کے نام پر ہی اصرار کر رہا ہے اسلام ٹائمز۔ معروف عراقی پارلیمنٹیرین علی صابر نے اعلان کیا ہے کہ الاطار التنسیقی نامی اتحاد، الدولۃ القانونیۃ کے سربراہ نوری المالکی...
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور میں...
کراچی میں سندھ حکومت نے سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری گرلز کالجز پر ہوگا۔ ڈائریکٹر کالجز کے مطابق طالبات اور خواتین اساتذہ کی...
سندھ میں سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر کالجز نے کہا کہ طالبات اور خواتین اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اہم قانون سازی سے متعلق حکومتی اتحادیوں میں اختلاف ہو گیا۔ پییپلز پارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض کر دیا۔ مزید :
معروف بالی ووڈ اداکار راجپال یادو نے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے سے قبل جذباتی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس واجب الادا رقم نہیں ہے۔ اداکار راجپال یادو کا نام چیک باؤنس کیس سے جڑا ہوا ہے۔ انہیں تقریباً 2.5 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس...
ویب ڈیسک: حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پپارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور...
—فائل فوٹو محکمۂ کالج سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری گرلز کالجوں میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ڈائریکٹر کالجز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق طالبات اور خاتون اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا گیا۔ ڈائریکٹر کالجز نے کہا کہ...
وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا کہ تیراہ میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیراہ کے عوام نے برف باری کی وجہ سے انخلا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تیراہ میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی ہو رہی...
سونا بدستور عالمی سطح پر معاشی تحفظ کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے مرکزی بینک اسے کرنسی میں اتار چڑھاؤ کے خلاف تحفظ اور زرِ مبادلہ کے ذخائر کے ایک اہم جزو کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ٹریڈنگ اکنامکس کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق امریکا سونے کے ذخائر میں...
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بھارتی کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے فیملیز ساتھ رکھنے سے متعلق بورڈ سے رابطہ کیا، تاہم بورڈ نے واضح کر دیا...
بنگلادیش میں عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں اور فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے، جس کے لیے ڈھاکا سمیت تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں انتخابی مہم کا آخری روز مکمل...
راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی...
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے صدارتی انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ صدر ان کا ہوگا۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور ن لیگ کے نائب صدر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس اپنا صدر منتخب کرانے کے لیے مطلوبہ اکثریت...
میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں: جنید اکبر کا پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں۔ صدرپی ٹی آئی خیبرپختونخوا...
لاہور (خبر نگار) بھائی گیٹ میں ہول میں گرنے سے ماں بیٹی ہلاکت کیس میں پیش رفت ہوئی۔ عدالت نے گرفتار پانچ ملزموں کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پر ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ مدعی نے کہا کہ ملزموں کے خلاف...
امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی پرچم بردار بحری جہازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں ایران کے علاقائی پانیوں سے حتیٰ الامکان دور رہنے کا مشورہ دیا ہے. یہ ہدایات واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہیں۔ امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام ارسال کیا، جس میں انہوں نے...
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مارگلہ انکلیو پارک روڈ پر واقع انڈر پاس کے ترقیاتی کام کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے، جس کے باعث علاقے میں ٹریفک کے بہاؤ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں رہنے اور پانی پینے پر 3گنا زیادہ ٹیکس دینا ہوگا؟ پارک روڈ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش میں عام انتخابات جمعرات کو منعقد ہوں گے، جس کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ڈھاکا سمیت بنگلادیش کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انتخابی مہم کا کل آخری روز تھا۔ انتخابات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور رات 12 بجے سے...
پاکستان تحریک انصاف نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق احتجاج کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے خصوصی کنٹینر بھی تیار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 40 فٹ طویل کنٹینر میں واش روم اور بیٹھنے کے لیے باقاعدہ سیٹنگ ایریا بنایا گیا ہے جبکہ کنٹینر...
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھورنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر جنید اکبر نے برہم کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام دیا اور کہا کہ آج کے بعد نہ میں...
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں عدم شرکت پر بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہوگا۔آئی سی سی کے مطابق بنگلا دیش کو آئی سی سی ایونٹ کی...
واٹر بورڈ کی ناقص کارکردگی سے سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں انڈسٹریز بند وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا، انہوں نے پانی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے،کراچی چیمبر کراچی کے تین صنعتی علاقوں سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں پانی کی عدم فراہمی کیوجہ سے انڈسٹریز بند ہوگئیں جس پر چیمبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈوجام میں8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش پانی کی ٹنکی سے برآمد ،اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کرکے ابتدائی تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قریبی علاقے موسی کھٹیان کے قریب پاشا فارم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامشورو (نمائندہ جسارت) جامشورو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پارٹی صدر سید زین شاہ کی زیر صدارت جی ایم سید ایڈیفس جامشورو میں منعقد ہوا۔میں سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے مرکزی صدر زین شاہ نے اپنے دیگر رہنماؤں سینئر ایگزیکٹیو کمیٹی کے اراکین روشن علی بریرو، منیر نائچ، آفتاب خانزادہ، امیر آزاد، امیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت ) تعلیمی اداروں میں طلبا یونین پر پابندی کے 42 سال مکمل ہونے پر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن سکھر کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا. بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔ مظاہرے کی قیادت غلام حسین جسکانی اور سہیل میمن نے کی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ایم سی ماڈل کالونی کے تحت حسرت موہانی پارک رفاہ عام میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد۔ امیر جماعت اسلامی ضلع ائرپورٹ محمد اشرف نے ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان‘ ایم پی اے محمد فاروق‘ یوسی 8 چیئرمین احسن ضمیر‘ چیف کوآرڈی نیٹر نجم الدین‘ ٹاؤن کوآر ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جماعت اسلامی کی جانب سے دھاندلی انتخاب کے دوسال مکمل ہونے پر کی جانے والی پریس کانفرس پر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے پولیس کے دھاوے اور جماعت اسلامی کراچی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صدر زبیر آزاد ماچھی نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9فروری 1984 کو اس وقت کے آمر حکمران جنرل ضیا الحق نے طلبہ سے ان کے سیاسی اور سماجی حقوق سلب کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز پر پابندی عائد...