2026-07-23@23:58:38 GMT
تلاش کی گنتی: 26089

«سپر8 مرحلہ»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260213-03-2 وطن عزیز میں جس بھی فرد سے بات کیجیے وہ خود کو اللہ تعالیٰ کا عاجز بندہ، نبی آخر الزماں رسول کریم محمد مصطفیؐ کا عاشق صادق، آپ کے صحابہ کرامؓ اور اہل بیت اطہار کا مطیع و تابع فرمان قرار دیتا ہے مگر اسے بدقسمتی کے سوا کیا نام دیا...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ چھیپا حکام کے مطابق سپرمارکیٹ پولیس نے لیاقت آباد چار نمبر کی فرنیچر مارکیٹ میں کارروائی کی جہاں مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں حراست میں لیا...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والا ملزم دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر سیون سی میں پولیس اور ملزم کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات، غزہ امن بورڈ میں پاکستان کے نکتہ نظر سمیت اہم قومی اور داخلی سلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا ( نمائندہ خصوصی)بنگلادیش میں طلبہ تحریک اور اتحادیوں نے بعض پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔عام انتخابات میں بے ضابطگی اور دھاندلی پر مشتمل 100سے زیادہ وڈیوز اور دستاویزی شواہد چیف الیکشن کمشنر کو پیش کیے گئے۔ ڈھاکامیں بی این پی کے حامیوں نے طلبہ تحریک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے نئے عملے کی روانگی کے مشن کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق مشن میں روسی خلانورد آندرے فیدیایف بھی شامل ہوں گے۔مذکورہ حوالے سے ناسا کے مطابق ادارے اور اسپیس ایکس کی ٹیموں نے مشن کریو12 کے لیے لانچ...
    15جنوری2026ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز نے اطلاع دی کہ انھوں نے 12مبینہ دہشت گرد حملہ آوروں کو جہنم واصل کیا۔رپورٹ کے مطابق فتنۃ الہندوستان کے سپانسر کیے گئے دہشت گردوں نے ضلع خاران میں کئی جگہوں پر حملے کیے جن میں انھوں نے پولیس اسٹیشن،نیشنل بینک آف پاکستان اور حبیب بینک کو ٹارگٹ کیا۔دہشت گردوں...
    اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کی اصل صورتحال کا تعین کسی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر ہی کر سکتا ہے، اس لیے ان کے طبی معائنے کے لیے ماہر معالج کو مقرر کر دیا گیا ہے۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے...
    کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں شہر کی اہم شاہراہوں پر قائم کچرا کنڈیوں کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے افسران کا اجلاس منعقد کیا، جس میں شہر میں صفائی کی  موجودہ صورتحال کا جائزہ...
    آج کوئٹہ میں صوبائی وزیر خزانہ نے گرینڈ الائنس اور آل پارٹیز کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ اگلی ملاقات میں وزیراعلیٰ بھی ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات شعیب نوشیروانی سے آل پارٹیز قائدین اور گرینڈ الائنس کے رہنماؤں پر مشتمل ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روسی فیڈریشن کے نائب وزیرِ دفاع واسیلی اوسمکوف سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روسی فیڈریشن کے نائب...
    طیب سیف: اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق بانی سے ملاقات اور مکمل علاج تک دھرنا جاری رہے گا۔   محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا۔   ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر پاکستان تحریک...
    اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو اپوزیشن اتحاد کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ اُس وقت تک جاری رہے گا کہ بانی سے ملاقات...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات  اور  مکمل  علاج  تک پارلیمنٹ  ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مکمل...
    فوٹو: فائل اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مکمل علاج تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کل پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد دھرنا شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اجلاس میں یہ تجویز بھی...
    ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر تحریک انصاف کی مرکزی قیادت دھرنا دے گی، اس سلسلے میں تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مکمل  علاج...
    ریاض ( وقار نسیم وامق) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی عرب آمد، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےملاقات، پاک سعودی اسٹرٹیجک اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچے  جہاں انہوں نے وزیر دفاع شہزادہ خالد...
    اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق...
    لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ  ان کے والد عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی بڑی حد تک متاثر ہو چکی ہے اور اطلاعات کے مطابق اب صرف 15 فیصد نظر باقی رہ گئی ہے۔ انہوں نے اس صورتحال کو...
    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب، وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان گہرے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا، تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپیشلسٹ کو نہیں دکھایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: گزشتہ دنوں فرانس میں ایک طالب علم نے خاتون ٹیچر پر حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کر دیا تھا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یاد رہے کہ شہر ٹولون میں اسکول کے طالب علم نے خاتون ٹیچر پر چاقو سے حملہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط: سلطنتِ عمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 19 فروری 2026 سے ہوگا جبکہ بدھ 18 فروری شعبان المعظم کا آخری دن ہوگا۔ عمان سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے فلکیاتی حسابات اور سائنسی شواہد کی بنیاد پر کیا ہے، جس...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ کوئی ماہر ڈاکٹر اس کا فیصلہ کرے گا اور ماہر ڈاکٹر کو بھیج دیا...
    نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج بدامنی اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بزدلانہ کاروائیاں کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت...
    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کی کیا پوزیشن ہے یہ فیصلہ وکیل نہیں ڈاکٹرز کریں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ کوئی ماہر ڈاکٹر اس کا فیصلہ کرے گا اور ماہر ڈاکٹر کو بھیج دیا گیا ہے۔طلال چوہدری نے کہا...
    وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری سے امریکی محکمہ خارجہ کے معاون کی اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیرمملکت طلال چوہدری سے امریکہ کے محکمہ خارجہ کے معاون وزیر برائے جنوبی و وسطی ایشیا جان مارک پومرشائم نے اہم...
    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، غزہ امن بورڈ سمیت اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے غزہ امن بورڈ میں پاکستان کے نکتہ نظر سمیت اہم قومی اور داخلی سلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے...
    عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر منعقد ہونے والا انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ مقابلہ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ (رفاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیا سائنسز) اور ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے اشتراک سے منعقد ہوا، جس میں جڑواں شہروں کی مختلف جامعات کے طلبہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ سے کتنا نظر آتا ہے اور ان کی بینائی کتنی متاثر ہوئی ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں بلکہ ماہر ڈاکٹر کرے گا۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو...
    کراچی: (نیوزڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 17 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکس ذخائر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے سے 5...
    پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران دو کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 6 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں دو کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعدا...
    محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟ وہ جمہوریت کی محبت میں آتش فشاں بنے ہوئے ہیں یا پنجاب سے غصے اور نفرت کی شدت ایسی ہے جس نے ان سے توازن چھین لیا ہے؟ قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی صاحب گرجے اور برسے۔ تاریخ اور حقائق سے نا بلد نسل تو شاید ان کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرانے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس...
    اسلام آباد(نیوزڈیک )سپریم کورٹ نے حکومت کو بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دیدیا۔ جیل میں مناسب جگہ اور سہولتوں پر عدالت نے اطیمنان کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی کی جیل میں حالت اور سہولیات کے معاملے کی سماعت میں فرینڈ آف کورٹ...
    ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔ الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔ اس بار...
    حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصول نہیں کی جائے گی۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جائے گا۔ ان کے...
    فوٹو: فائل سندھ حکومت نے فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہائی رسک عمارتوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت سندھ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
    جوڈیشل کمیشن نے سانحہ گل پلازہ کے بعد متاثرہ سائٹ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں قائم جوڈیشل کمیشن نے گل پلازہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن 14 فروری کو گل پلازہ کا دورہ کرے گا۔ جوڈیشل کمیشن حکومتی اداروں کو تحقیقات کے لیے...
    کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں ہونے والی ایک ہولناک اسکول فائرنگ کے واقعے میں پولیس نے 18 سالہ خاتون کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمہ نے اسکول پر حملے سے قبل اپنی والدہ اور سوتیلے بھائی کو گھر میں قتل کیا اور بعد ازاں خودکشی...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے گا وقت آگیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور ان کے بحرینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں راشد بن عبداللہ الخلفیہ نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش دھماکے کی...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل صلاحیت ملک کی ریڈ لائن ہے اور اسے کسی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔ تہران میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے خبردار کیا...