2026-07-23@23:58:41 GMT
تلاش کی گنتی: 26089
«سپر8 مرحلہ»:
لاہور:ہائیکورٹ نے بیوی سے اجازت کے بغیر ایک اور شادی کرنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شوہر پہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری ادا کرنے کا پابند ہے۔ عدالت نے بغیر اجازت شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ روپے حق مہر ادا کرنے کا...
امریکی محکمہ خارجہ میں معاون نائب وزیر برائے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور جان مارک پومر شائم کا پاکستان کا پانچ روزہ دورہ اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ دورہ امریکا اور پاکستان کے درمیان جاری قریبی تعاون کی علامت ہے اور ایسے اہم وقت پر انجام پایا جب دونوں ممالک مشترکہ معاشی ترقی اور قومی سلامتی...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس دوران ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اسلام آباد کی موجودہ مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ وہ...
( ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر بھی تفصیل...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جب کہ اسلام آباد کی موجودہ صورت حال پر بھی تفصیل سے بات چیت کی۔وزیراعظم نے وزیر...
علی ساہی:محکمہ ایکسائز پنجاب نے صوبہ بھر کی موٹر برانچز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق موٹر برانچز میں سالہا سال سے استعمال ہونے والا کمپیوٹر سسٹم اب جواب دینے لگا ہے جس کے باعث سٹاف اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ ایکسائز حکام...
حقوقِ انسانی کی تنظیموں اور سماجی کارکنوں نے لندن میں ہائیکورٹ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں حکومت کی جانب سے فلسطین ایکشن پر انسدادِ دہشتگردی قوانین کے تحت عائد پابندی کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ اقدام ’غیرمتناسب‘ تھا اور تنظیم کی سرگرمیاں ابھی اس...
سٹی42: پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کیش لیس نظام کے فروغ کے لیے ڈیفرینشل فیئر ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نئے ماڈل کے تحت ٹی کیش اور بینک کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے مسافروں سے کم جبکہ نقد ادائیگی کرنے والوں سے زیادہ کرایہ وصول کیا جائے گا۔ حکومت کے مطابق...
آزاد جموں و کشمیر کے محتسب نے 4 ممبران قانون ساز اسمبلی کی جانب سے خلاف ضابطہ حاصل کی گئی سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے ذریعے گاڑیاں واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں: موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا...
امریکی فوج کی سدرن کمانڈ، جو لاطینی امریکا اور کیریبین میں آپریشنز کی نگرانی کرتی ہے، نے کہا ہے کہ اس نے رواں ہفتے کی دوسری مہلک کشتی کارروائی کی ہے۔ بیان کے مطابق جمعے کے روز کیریبین میں ایک کارروائی کے دوران 3 مشتبہ منشیات اسمگلر ہلاک ہوگئے۔ سدرن کمانڈ نے اپنے بیان میں...
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے بعض علاقوں میں 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے جس کے باعث 3 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی جیوجیکل سروے کے مطابق افغانستان کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے...
لاہور: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے۔...
عمران خان کی آنکھ کا معاملہ، علیمہ خان پھٹ پڑیں، سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام دفن ہو چکا ہے، عمران خان کی آنکھ کا چھپ کر علاج کروانا قبول نہیں۔ عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماحولیاتی پالیسی کے شعبے میں بڑا یوٹرن لیتے ہوئے سابق صدر باراک اوباما کے دور میں نافذ کیے گئے ایک اہم فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس اقدام کے تحت گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج سے متعلق سخت ضوابط میں نرمی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیسویں میچ میں عمان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے پر عمان کے کپتان جتندر سنگھ کا کہنا تھا کہ وکٹ نئی ہے، اس لیے ہم پہلے...
انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ گزشتہ برسوں میں شب قدر، جمعہ الوداع اور عیدالفطر جیسے اہم مواقع پر پابندیاں عائد کی جاتی رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے امید ظاہر کی ہے کہ حکام...
خیرات کے 5 پاؤنڈز جیب میں ڈالنے کا معاملہ، ابرار الحق اور صحافی سفینہ خان کے درمیان تکرار کی ویڈیو وائرل
معروف گلوکار ابرار الحق اور صحافی سفینہ خان کے درمیان لندن میں شدید تکرار اور بحث کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گلوکار نے سفینہ خان پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے 2 ماہ قبل ایک چیریٹی تقریب کے دوران 5 پاؤنڈز کا عطیہ جیب میں ڈالنے کی ویڈیو وائرل کی اور ان کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مقامی ہوٹل میں ’’کراچی‘ بدحالی سے بحالی تک‘‘ کے عنوان سے’’ کراچی اسٹیک ہولڈرزرائونڈ ٹیبل کانفرنس ‘‘سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کا اصل مسئلہ وسائل کی کمی نہیں بدترین حکمرانی ، بد انتظامی ، نا اہلی اور کرپشن ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے جمعہ کو اپنے چیمبر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے مرحلہ کو جلد مکمل کرنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ اس سلسلے میں جماعت اسلامی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-28 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کے دور میں کیے گئے ایک اہم سائنسی فیصلے کو منسوخ کر دیا ۔ 2009ء کے اْس اہم ماحولیاتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ گرین ہاؤس گیسیں عوامی صحت کے لیے خطرہ ہیں اور یہی فیصلہ امریکا میں اخراج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /لندن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف موثر اُٹھانے والی متحرک تنظیم فلسطین ایکشن کے حق میں بڑا فیصلہ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین ایکشن نامی سرگرم تنظیم پر برطانوی حکومت نے پابندیاں عاید کی تھیں جس پر گروپ نے عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-01-3 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا اور ان تنظیموں کے سہولت کاروں کیخلاف حکمت عملی وضع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-01-2 لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے کواڈ کاپٹر کے ذریعے پولیس پر حملہ کیا گیا نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے کواڈ کاپٹر حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر طبی...
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے کواڈ کاپٹر (ڈرون) کے ذریعے پولیس پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کی حالت خطرے سے باہر قرار دی۔ واقعے کے بعد بنوں...
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ہونے سے قبل ہی سزائے موت کا علم ہوچکا تھا۔ پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے معروف فلم اسٹار شاہد نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پروگرام " گپ شپ "میں میڈیا کے...
امریکی صدر ٹرمپ نے سابق صدر اوباما کا ایک اہم فیصلہ منسوخ کر دیا جس نے عالمی سطح پر تشویش ک جنم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق برسوں سے رائج ایک اہم اور بڑی پالیسی کو یکسر منسوخ کرکے نئی پالیسی پیش کردی۔ اوباما کے دور 2009 میں...
ڈاکٹرز نے دونوں اہلکاروں کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دیا ہے۔ ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی ہدایات پر لکی مروت پولیس، امن کمیٹی اور بنوں پولیس کی بھاری نفری بمعہ APCs جائے وقوعہ پر پہنچی اور علاقے میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا...
وفد کی جانب سے گزارش پیش کی گئی کہ رمضان المبارک کے احترام اور خوشی کے اظہار کے طور پر سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا جائے تاکہ عوام میں دینی جوش و جذبہ مزید مضبوط ہو اور رمضان کی برکتوں کا عملی اظہار ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ دعوت اسلامی گلگت بلتستان کے وفد نے نگران...
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کی نئی جیل منتقل کیا جائے گا، جب یہ مکمل طور پر فعال ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ وفاقی دار...
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے کواڈ کاپٹر حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امداد...
تھائی لینڈ کے جنوبی شہر کے اسکول میں نوجوان طالب علم نے احاطے میں اندر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کے اس افسوسناک واقعے میں خاتون پرنسپل اور طالبہ شدید زخمی ہو گئیں۔ دونوں کا اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں خاتون پرنسپل ساسیپٹ سنساموسورن دوان علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس، ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا اور ان تنظیموں کے سہولت کاروں کے خلاف...
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کا اصل مسئلہ وسائل کی کمی نہیں بلکہ نااہلی، کرپشن اور حکومت کے نام پر وڈیروں کا تسلط ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مقامی ہوٹل میں ”کراچی بدحالی سے بحالی تک“ کے عنوان سے”کراچی اسٹیک ہولڈرزراؤنڈ ٹیبل کانفرنس“سے صدارتی...
امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و تحفظ پر تبادلہ خیال
امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و تحفظ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ...
انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے...
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا اور ان تنظیموں کے سہولت کاروں کے خلاف حکمت عملی وضع کی جا رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی...
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے 54 ویں اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان نے شام کے اوقات کار میں عدالتیں کھولنے کا فیصلہ کیا تھا، تمام مذکورہ ڈویژنل ہیڈکواٹرز میں شام کے اوقات کی عدالتیں کھولی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایبٹ آباد اور پشاور کے بعد دیگر اضلاع میں شام کی...
ناظم الامور نیٹلی بیکر کے توسط سے ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیلئے امریکی کمپنیوں کا پاکستانی حکام سے رابطہ
ناظم الامور نیٹلی بیکر کے توسط سے ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیلئے امریکی کمپنیوں کا پاکستانی حکام سے رابطہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان میں امریکی مشن کی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے فروری کو ایک ویبینار کی میزبانی کرتے ہوئے انفارمیشن اینڈ...