2026-07-23@23:58:37 GMT
تلاش کی گنتی: 26089

«سپر8 مرحلہ»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-3 ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش ایک پارلیمانی جمہوریہ ہے، انتظامی اختیارات وزیراعظم کے پاس ہوتے ہیں جو کابینہ مقرر کرتے ہیں، پالیسی بناتے ہیں اور سرکاری نظام کی نگرانی کرتے ہیں، صدر ملک کا رسمی سربراہ ہوتا ہے، جسے پارلیمنٹ 5 سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔قانون سازی کا اختیار 350...
    حکومت نے موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزير برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ک ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ اقدام وزیراعظم کی ہدایت...
    ہر دور میں حکومتیں اپنے خلاف احتجاج و ہڑتال کو ناکام اور اپوزیشن احتجاج و ہڑتالوں کو حکومت کے خلاف اور اپنے حق میں کامیاب قرار دیتی آئی ہیں جو کوئی نئی بات نہیں، فرق صرف یہ ہے کہ جھوٹ کو حکومت اور اپوزیشن نے اپنا فرض اولین نہ صرف بنا رکھا ہے بلکہ جھوٹوں...
    صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی ملاقات اختتام پذیر ہوگئی جس میں آزاد کشمیر کی تازہ سیاسی صورتحال اور اہم آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: کون ہوگا صدر آزاد کشمیر؟ فیصلہ آج متوقع وفد نے صدر مملکت آصف زرداری سے پارٹی معاملات...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگا دیے جبکہ ماہانہ 301 سے 600 یونٹ تک استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ فکسڈ...
    بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ سے چل رہا ہے، حکومت نے کہا ہے اسپتال لے جا کر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا علاج کیا گیا، ہمیں کیا پتہ کہ کس نے اور کیا علاج کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات اور مصر کے صدور نے حال ہی میں اعلیٰ سطح ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات مشرقِ وسطیٰ میں استحکام، تجارت، سیکورٹی تعاون اور باہمی مفادات کے فروغ...
    پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے، حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔...
      پشاور(نیوزڈیسک)عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق کور ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ،قومی سلامتی کے مشیر، کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے جام شہادت نوش کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 10 افراد ہلاک، جبکہ 27 زخمی ہوگئے، حملہ آور نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔عالمی میڈیا رپورٹ میں پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک سیکنڈری سکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد سکول...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کے نفاذ کے نئے اصول جاری کر دیے ہیں، جن کے تحت اب 300 یونٹ تک کے صارفین پر بھی یہ چارجز عائد ہوں گے۔ نیپرا نے یہ فیصلہ پاور ڈویژن کی درخواست پر کیا ہے۔ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے...
    اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے ڈی آئی خان میں پولیس کارورائی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 4اہلکار شہید ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں وانڈہ بڈھ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کردیا تھا ،فائرنگ میں ڈی ایس پی سمیت 3اہلکار زخمی بھی ہوگئے ہیں۔شہید...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 300 یونٹ ماہانہ تک کے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے جبکہ اس سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی سستی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ...
    فوٹو: فائل نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی (نیپرا) کی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے نیپرا کی نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کی حمایت کی، اویس لغاری کی جانب سے بھی نیٹ...
      اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے اپنا فیصلہ جاری کر دیا، فکسڈ چارجز دونوں پروٹیکٹڈ اورنان پروٹیکٹڈ صارفین پر عائد کئے گئے۔ نیپرا فیصلے کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ تک کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کے پروٹیکٹڈ صارفین...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں رولز میں ترامیم کی منظوری کا فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری ہو گیا جس کے مطابق اجلاس میں ججز کیخلاف 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق 59 میں سے 50 شکایات کو داخل دفتر کر دیا گیا،...
    ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کی ایک پارٹی پر حملہ ہوا، جس میں ایس ایچ او فہیم ممتاز سمیت 4 اہلکار شہید اور ڈی ایس پی حافظ عدنان سمیت 2 زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واقعے کی سخت مذمت کی اور...
    لاہور: (نیوزڈیسک) انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کیلئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2026 کے لئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کر دی۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے تاریخ میں توسیع کی منظوری دی، اب...
    بنگلہ دیش کے یوتھ اینڈ اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرول نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن...
    افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی اورنااہلی نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ عالمی جریدہ نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور جائز اقدام قرار دے دیا۔عالمی جریدہ یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلئے افغانستان کے ساتھ سرحدی...
    ویب ڈیسک:محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 26 بینکوں اور لیزنگ کمپنیوں کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ ڈائریکٹر موٹرز لاہور شاہد گیلانی کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 18 ہزار گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس واجبات ادا نہیں کیے گئے،...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو دوسرے سپر اوور میں شکست دیدی۔ سپر اوور میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم بھی 17 رنز ہی اسکور کر سکی۔ دوسرے سپر اوور میں جنوبی...
    سٹی42: پنجاب حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت اختیار کرنے والے پنشنرز سے متعلق پرانی پالیسی ختم کرتے ہوئے پنشن یا تنخواہ میں سے انتخاب کی سہولت واپس لے لی ہے۔ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی طرز پر ری ایمپلائمنٹ سے متعلق اپنی سابقہ پالیسی منسوخ کر دی ہے۔ اس حوالے سے...
    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے گروپ ڈی میں جنوبی افریقا اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا اہم میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر ہو گیا، جس کے باعث نتیجے کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے کیا جائے گا۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد...
    پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں،یہ حملہ صرف انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب نہیں بلکہ یہ ہماری مذہبی اور سماجی اقدار کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے، ہم دہشت گردوں کے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔...
    ویب ڈیسک : باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے...
     ویب ڈیسک :بجلی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا تھا کہ اس درخواست پر نیپرا کے فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہوگا ۔ پہلی...
    باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پاکستان سپر لیگ کے نئے سیزن 2026 کے میچز پشاور میں کرانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔جی ٹی وی کے مطابق یہ اہم فیصلہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور انتظامی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس...
    افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی اور نااہلی  نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران میں دھکیل دیا۔ عالمی جریدہ نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور جائز اقدام قرار دے دیا۔  عالمی جریدے یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلئے افغانستان کیساتھ سرحدی انتظام...
    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے 11 فروری 2026 کو ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ مزید پڑھیں: ترکیہ میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کا انکشاف، 2 افراد گرفتار دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے یورپ میں کئی نیٹو کمانڈروں کے عہدے یورپی ممالک کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کے لئے امریکی سفیر میتھیو وائٹکر نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نیٹو کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، امریکا نیٹو کا خاتمہ چاہتا ہے، یہ...
    مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے عبوری آئین کا مسودہ شائع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلطسین کے صدر محمود عباس کی طرف سے جاری صدارتی فیصلے کا مقصد آئینی دستاویز کی تیاری میں سماجی شرکت کے دائرے کو وسیع کرنا ہے جس کے...
    قصور(نیوز ڈیسک) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، ہلاک ڈاکو عثمانی آرائیں کو پولیس ریکوری کے لئے لیکر جا رہی تھی، نند کا تکیہ میں ڈاکوؤں نے عثمانی آرائیں کو چھڑانے کے لئے...
    اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 10 افراد ہلاک، جبکہ 27 زخمی ہوگئے، حملہ آور نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک سیکنڈری سکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد سکول کے اندر مردہ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیرہویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان راشد خان کا کہنا تھا کہ جیتنے کے لیے مشترکہ طور پر محنت کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں نئے صدر کے امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایوانِ صدر میں ہوگا، جس میں صدرِ ریاست کے امیدوار کے...
    —فائل فوٹو بنوں کے علاقے فتح خیل پولیس چوکی پر رات گئے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔اس حوالے سے ڈی پی او یاسر آفریدی کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔ڈی پی او نے کہا کہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں کوئی...
    سٹی42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایف سی ہسپتال میں زیر علاج زخمی سپاہیوں عدنان اور امتیاز کی عیادت کی اور انہیں علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پشاور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فیڈرل...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) 9واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ فیلڈ مارشل نے پیشہ ورانہ مہارت، جسمانی...
     اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے پولیس اہلکار کی ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کے جج...
    کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں واقع ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (RCMP) کے مطابق واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹمبلر رج سیکنڈری اسکول کے اندر 6...
    خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت سکیورٹی سے متعلق ذمہ داریاں کے پی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کی جائیں گی۔امن و امان...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ سے متعلق اعلان کو بم قرار دیدیا۔پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے گی لیکن حکومت عوام کو 40 روپے فی یونٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (آن لائن)سندھ کے محکمہ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض(آن لائن)پاکستان اور سعودی عرب نے سکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا اور وزیر مملکت برائے داخلہ امورطلال چودھری نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مسلسل رابطہ خطے کے امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا سعودی عرب کا...