2026-06-02@20:51:27 GMT
تلاش کی گنتی: 26060
«سپر8 مرحلہ»:
وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ اشتراک میں اضافے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں موجودہ صورتحال سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ 12 فروری کی سماعت کا 7 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ باریک بینی سے جائزہ لینے سے...
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا—فائل فوٹو مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر جہلم میں حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات قاتلانہ حملے میں انجینئر محمد علی مرزا محفوظ رہے، ملزم خالی ہاتھ تھا۔ مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیاجہلم پولیس نے ممتاز...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی یو اے ای کے نائب حکمران شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون...
کوئی بھی سرکاری بل پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دے دی ،فیصلہ ایوان صدر سے بعض بلز کی واپسی کے بعد کیا گیا،میڈیا رپورٹس شیری رحمان کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،مجوزہ قانون سازی پر مشاورت کرے گی، پہلے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے...
سڈنی: آسٹریلیا کے علاقے بونڈی بیچ میں مبینہ فائرنگ واقعے کے مرکزی ملزم نوید اکرم پیر کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ ان کی پہلی عوامی پیشی تھی جو دسمبر میں پیش آنے والے مہلک حملے کے بعد عمل میں آئی۔ استغاثہ کے مطابق نوید اکرم اور ان کے والد...
کامیابی کا راز قوتِ فیصلہ، یقین اور محنت ہے، جاوید انتظار WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز جاوید انتظار نے کہا کہ اللہ نے قرآن مجید میں کامیابی کا فارمولا دے رکھا ہے۔ جو قوت فیصلہ ، یقین اور کوشش کا باہمی اشتراک ہے۔جو انسان...
جہلم میں گزشتہ رات مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق حملے کے وقت محمد علی مرزا درس کے بعد فوٹو سیشن میں مصروف تھے، حملے میں انجینئر محمد علی مرزا محفوظ رہے جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نعرہ لگا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت...
ویب ڈیسک: پاکستان ،سری لنکا نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے باہمی کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ نے سری لنکن پولیس افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش بھی کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ...
دبئی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی جنیوا روانہ ہو گئے ہیں جہاں امریکا کے ساتھ جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور منعقد ہوگا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں ہوں گے۔ گزشتہ ہفتے دونوں ممالک کے درمیان پہلا دور عمان میں ہوا تھا، اس...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکن پولیس کے افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ افسران کے ٹریننگ ایکسچینج پروگرامز سے دونوں ممالک کی فورس کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور سری لنکا نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے باہمی...
اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات انتہائی اہم ہیں، عدالت معاملے کا گہرائی سے جائزہ لے گی، وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو...
وکیل نے بتایا کہ جونہی ملزم انجینیئر محمد علی مرزا کے قریب ہوا تو اُس نے اُن پر اچانک حملہ کر دیا اور دونوں ہاتھوں کی مدد سے اُن کا گلہ دبانے کی کوشش کی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا۔ مستقبل میں صارفین سے بجلی اور گیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔ صرف مستحق بجلی صارفین کو بے نظیر انکم اسپورٹس پروگرام کے تحت سبسڈی دی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے...
کولمبو (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکا کے وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، سری لنکن وزارتِ کھیل کے ساتھ...
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو آئل و گھی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کی ہدایت پرڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے گھی ملز مالکان کی ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک میں تمام گھی اور آئل پر 10...
راؤ دلشاد: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں فائبرآپٹک نیٹ ورک کی توسیع کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں فکسڈ لائن آپریٹرز پر رائٹ آف وے فیس ختم کرنے کی سفارشات مرتب کی گئی ہیں تاکہ شہری اور دیہی علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ سروسز سستی اور آسان دستیاب ہوں۔ حکومت...
صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ رپورٹ کے...
جہلم: انجینئر محمد علی مرزا پر مبینہ قاتلانہ حملہ کرنے والا شخص گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز جہلم (آئی پی ایس)صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں انجینئرمحمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے...
تقریباً 6 ماہ تک افغانستان میں قید رہنے والے 3 مقامی افراد کی بحفاظت واپسی پر چترال کی وادی بمبوریت میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی۔ اغوا ہونے والے افراد کی شناخت عطا الرحمان، سلیم اللہ اور احتشام الحق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ انہیں نصف سال قبل مویشی چراتے ہوئے پاک افغان...
پاکستانی سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر میں فیصلہ کروں تو شاہین، بابر اور شاداب کو باہر بٹھا دوں۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شرمناک شکست کے بعد نجی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد آفریدی شاہین آفریدی، بابر اعظم اور...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور متحدہ عرب امارات درمیان یہ میچ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کو اپنے ابتدائی دونوں میچز...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں میں شرکت کی۔ فیلڈ مارشل اور سی ڈی ایف نے متعدد...
ویب ڈیسک: کل سہ پہر معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا پر حملہ ہوا ہے، جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔ انجینئیر محمد علی مرزا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ جہلم میں محمد علی مرزا کی اکیڈمی میں انہوں نے کل اپنے معمول کے...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سینیئر کھلاڑیوں کو آرام اور نوجوانوں کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی بیٹنگ نے مکمل...
کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع خاران اور اس کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ میں بتایا گیا...
جرمنی: چیف آف ڈیفنس فورسزآرمی چیف عاصم منیر میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کررہے ہیں،ان سیٹ میں جرمن وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ سے مصافحہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجرمیں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کرلیا گیا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے 3 دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹنگا ماکیری گاؤں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز) ڈھاکا میں جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر میں 11 جماعتی اتحاد کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بنگلہ دیش جماعت اسلامی، این سی پی، خلافت مجلس، جاگپا، لیبر پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات کا سلسلہ جاری،وکلاء، سول سوسائٹی کا احتجاج،لاکھا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں رہزنوں نے کاشف شر سے موٹر سائیکل ، نقدی اور موبائل فون چھین لیا،کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود نواں آبادمیں رہزنوں نے عمران لاشاری اور ظفر لاشاری سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل...
لاہور: ہائیکورٹ نے بیوی سے اجازت کے بغیر ایک اور شادی کرنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شوہر پہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری ادا کرنے کا پابند ہے۔ عدالت نے بغیر اجازت شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی کو 10...
وزیر داخلہ نے زخمی کو مکمل طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی اور واضح کیا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بلتستان کے ضلع گانچھے خپلو میں ایک بااثر شخصیت کے بیٹے کی جانب سے مبینہ طور پر ایک غریب...
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے موقع پر ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی عدم موجودگی سے متعلق اصل وجہ سامنے آ گئی ہے، جس کے بعد پارٹی کی اندرونی سطح پر بھی سوالات اور تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اڈیالہ جیل میں...
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ اور علاقے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی اور دشمن عناصر کی کسی بھی سازش کو ناکام بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں صوبائی وزیر داخلہ ساجد...
بلوچستان کے ضلع خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز خاران شہر سے 43 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی...
حکومت کا قانون سازی کیلئے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)حکومت نے قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو باقاعدہ اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کسی بھی سرکاری بل کو...
اپنے ایک بیان میں اسعد حسن الشیبانی کا کہنا تھا کہ ہم ایک بار پھر عراق کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا اور اس معاملے کا بوجھ برداشت کیا۔ اسلام ٹائمز۔ "شام" پر قابض جولانی رژیم کے وزیر خارجہ "اسعد حسن الشیبانی" نے کہا کہ دہشت گرد گروہ "داعش"...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔کولمبو میں آج بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں مہارت کا استعمال...