2026-07-24@16:23:36 GMT
تلاش کی گنتی: 37368
«پیغام رساں»:
ریاستہائے متحدہ میں ایپسٹین کے بارے میں دستاویزات شائع ہونے کے بعد استغاثہ نے رواں ماہ 87 سالہ لینگ اور ان کی بیٹی کیرولین کے خلاف ٹیکس فراڈ کے شبے میں ابتدائی تفتیش شروع کی۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسیسی پولیس نے عرب ورلڈ انسٹی ٹیوٹ کے سابق سربراہ اور سابق وزیر ثقافت جیک لینگ کے خلاف...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی سے اپنے معالج کی ملاقات کروائی جائیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ آج اپوزیشن کی میٹنگ میں علامہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹیرینز کو بریف...
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی : فائل فوٹو وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ آج محسوس ہوا پی ٹی آئی اپنے بانی کی صحت سے زیادہ اپنے بیانیے میں دلچپسی لے رہی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پمز میں...
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر اپنے مؤکل کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے اور ذاتی معالجین کو معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خط سپریم کورٹ آف پاکستان کو ارسال کیا گیا جس...
اداکارہ میرب علی اور گلوکار عاصم اظہر کی منگنی ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تین برس تک جاری رہنے والے تعلق کے اختتام کے باوجود مداحوں کی توجہ اس جوڑی پر مرکوز رہی، اور حالیہ دنوں میں عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس ناکامی میں پارٹی کے تمام ارکان شامل ہیں۔علی گنڈا پور نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر سب ایک دوسرے پر الزام تراشی کر...
آڈٹ میں تمام شعبوں میں کام کرنے والے پی آئی اے ملازمین کی تعداد اور بجٹ اخراجات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد کی صورتحال کے معاملے پر پی آئی اے کے تمام شعبہ جات کا آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے۔ خریدار کنسورشیم نے پی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ آج رات بلوچستان، زیریں خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد...
پی ٹی آئی میں دراڑ، عمران خان کی بہنوں نے کل بنی گالہ میں الگ پریس کانفرنس بلا لی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی بہنوں نے کل دن 3بجے بنی گالہ میں اپنی الگ پریس کانفرنس بلا لی۔عمران خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے آنکھوں کےمعائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔عمران خان کے آنکھوں کے معائنہ کے لئے 2 رکنی میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، میڈیکل بورڈ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پمز اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر...
وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار،چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر پانچ لاکھ جرمانہ عائد
وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار،چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر پانچ لاکھ جرمانہ عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہنوں نے کل دن 3 بجے بنی گالہ میں اپنی الگ پریس کانفرنس بلوا لی۔ عمران خان کی رہائی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا جاری ہے، جس میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور دیگر شریک ہیں۔...
وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی جس میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ فہیم العزیز، ایڈوائزر ٹو...
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع میں ٹانک، بنوں، لکی مروت، جنوبی اور شمالی وزیرستان، کرم اور اورکزئی کے اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواوُں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کے پی کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور بالائی اضلاع میں...
طلال چوہدری : فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی کی رپورٹ آگئی، پی ٹی آئی والوں کو اچھا نہیں لگ رہا ہو گا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر تبدیل...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے فیصلے عمران خان کی فیملی کرے گی یا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کریں گے اس بات کا فیصلہ لیڈرشپ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: کے پی ہاؤس کا دھرنا پارلیمنٹ منتقل کرنے کا پروگرام، محمود اچکزئی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی دائر درخواست ضمانت پر اعتراض عائد کردیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی دائر اپیل پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات بروقت دور نہ کرنے کا اعتراض عائد کیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے قانون کے مطابق اپیل پر...
(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی کی رپورٹ آگئی، پی ٹی آئی والوں کو اچھا نہیں لگ رہا ہو گا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرلیے، وزیر...
شیخوپورہ (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سڑکوں کی بندش غیرقانونی ہے۔شیخوپورہ میں تقریب سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کا دوبارہ معائنہ ہوا۔ میڈیکل ٹیم نے علاج پراطمینان کا اظہارکیا۔ جانب...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں موجودہ صورتحال سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ 12 فروری کی سماعت کا 7 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ باریک بینی سے جائزہ لینے سے فرینڈ آف کورٹ اور جیل سپریٹنڈنٹ کی رپورٹس...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کو جواز بنا کر خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف نے موٹرویز اور ہائی ویز پر دھرنے دے کر انہیں بند کردیا ہے، جس کے باعث مسافروں، مریضوں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے منتخب اراکین جمعے سے اسلام آباد میں قومی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آبا(سب نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔رپورٹ کے مطابق پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور علامہ راجہ ناصر عباس نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ...
کے پی ہاؤس کا دھرنا پارلیمنٹ منتقل کرنے کا پروگرام، محمود اچکزئی نے سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا لیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا جاری ہے، اور اب محمود اچکزئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا لیا ہے، اطلاعات کے مطابق کے پی ہاؤس کا دھرنا بھی پارلیمنٹ میں منتقل کرنے کا پروگرام ہے۔ ادھر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مکمل طبی معائنہ، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی،پمز اور الشفاء انٹرنیشنل کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے جیل میں عمران خان کا مکمل اور تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ندیم قریشی اور ڈاکٹر عارف پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے رپورٹ تیار کی، میڈیکل...
سٹی 42: این ڈی ایم اے نے 2026 کے دوران ممکنہ آفات سے نمٹنے کی پیشگی اورموئثر تیاری کے لیے فلاحی اداروں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کی مشترکہ صدارت چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعا م حیدر ملک اور اقوام متحدہ کے علاقائی و فلاحی کوآرڈینیٹر محمد یحیی نے کی۔کانفرنس...
ہنگری کے سفیر ذولتان وارگہ کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ ، صدر عاطف اکرام شیخ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ہنگری کی کمپنیاں پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر ، آٹو پارٹس کے شعبوں میں سرمایہ کاری مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، عاطف اکرام شیخ ہنگری پاکستان کیساتھ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تیل نکالنےکی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، پاکستانی کمپنی کو بڑی کامیابی مل گئی۔یومیہ50بیرل تیل کی پیداوارکےحامل کنویں سےیومیہ750بیرل تیل حاصل ہونے لگا۔ یومیہ پچاس بیرل تیل کی پیداوار کے حامل کنویں سے یومیہ ایک سو پچاس بیرل تیل حاصل ہونے لگا ، پنجاب کے ضلع چکوال میں کنویں کی پیداوار پر او جی ڈی...
’اگر میرا باپ مرگیا تو پی ٹی آئی کو معاف نہیں کروں گا‘، سڑکیں بند ہونے کے سبب نوجوان غصے سے بے قابو
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خدشات اور انہیں مناسب طبی سہولیات کی فراہمی کے مطالبے پر شروع ہونے والا احتجاج عوام کے لیے مشکلات کا سبب بن گیا۔ جمعے کے روز شروع ہونے والے اس احتجاج کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے اسلام آباد اور ملک...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس پر فائرنگ اور جھگڑے کے کیس میں پی ٹی آئی ایم این اے شفقت اعوان اور دیگر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی...
فائل فوٹو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آنکھوں کے معائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، ان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری 6/9 ہے، انہیں ایک آنکھ کے لیے 0.75 اور دوسری کے لیے 1.5 پاور کی عینک تجویز کی گئی ہے۔دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی نے...
موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
امیر مقام، وفاقی وزیر امور کشمیر، نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آ رہے تھے تو راستے میں بچوں، خواتین اور مریضوں کو مشکلات میں گھرا دیکھا جو سڑکوں کی بندش کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو فوری طور پر مؤثر اقدام کرنا چاہیے...
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) نے بچے کی پیدائش پر پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک کو 5 لاکھ روپے کے جرمانے کی سزا دی ہے۔ مزید پڑھیں: وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر سے آزاد کشمیر کے شہریوں کو کتنا فائدہ ہوگا؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار نے...
عبری زبان کے اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی پولیس نے ایک معروف صیہونی ربی کو مذہبی ماحول میں عرصہ دراز سے شادی شدہ یہودی طالبہ کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے اسلام ٹائمز۔ عبری زبان کے اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت (Yedioth Ahronoth) نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس...
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی سوجن میں کمی آئی ہے اور تاحال کوئی بڑی پیچیدگی سامنے نہیں آئی: نورین خانم
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بینائی میں بہتری آئی ہے، ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کیا جائے۔نورین خان کے ایکس اکائو نٹ سے کی گئی پوسٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے اندر عمران خان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ طبی معائنے کے...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے میرے والد کی بیماری کا مذاق اڑایا اور والدہ کو کینسر ہوا تو ڈرامہ کہا۔گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے، آج وہ جیل میں ہیں،...
سٹی 42:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ 73 سالہ عمران احمدخان نیازی کا 15 فروری 2026 کو میڈیکل بورڈ کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ مکمل کیا گیا۔میڈیکل بورڈ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پمز کے پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر اور راجہ ناصر عباس نے پمز ہسپتال کا دورہ کای، ڈاکٹر نے تفصیلی بریفنگ دی، رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا معائنہ...
چیف جسٹس پاکستان سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصور اعوان نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بینائی...
جنیوا/پیرس: اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے مقبوضہ فلسطینی علاقوں فرانچیسکا البانیز کے خلاف مبینہ جھوٹے بیان کے معاملے پر یورپ میں شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ متعدد عالمی میڈیا اداروں نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو “انسانیت کا مشترکہ دشمن” قرار نہیں دیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق France 24...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں موجودہ صورتحال سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ 12 فروری کی سماعت کا 7 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ باریک بینی سے جائزہ لینے سے...
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے بینک افسر کو بچے کی پیدائش پر چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ 30 دن پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار نے حکم دیا ہے کہ اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ...
دانیال چوہدری---فائل فوٹو پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو پہلے بھی تمام سہولتیں فراہم کی گئی ہیں، انہیں علاج کی جیسی سہولت کی ضرورت ہو گی فراہم کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران دانیال چوہدری نے کہا کہ میڈیکل بورڈ جو سفارش کرے گا اس پر کوئی...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آسٹریا کے چانسلر کرسچن سٹاکر نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبالیہ تقریب کے لیے چانسلری پہنچنے پر استقبال کیا، خوش آمدید کہا اور وزیراعظم کا اپنی کابینہ کے ارکان سے...
سڈنی: آسٹریلیا کے علاقے بونڈی بیچ میں مبینہ فائرنگ واقعے کے مرکزی ملزم نوید اکرم پیر کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ ان کی پہلی عوامی پیشی تھی جو دسمبر میں پیش آنے والے مہلک حملے کے بعد عمل میں آئی۔ استغاثہ کے مطابق نوید اکرم اور ان کے والد...