2026-06-02@21:06:41 GMT
تلاش کی گنتی: 7242
«ا ئی ایس پی ا ر»:
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئر کی ڈائریکٹ سائننگ، ڈرافٹ یا آکشن سے متعلق فیصلے کی گھڑی آ گئی۔ نجی ٹی وی کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ اب 8 ٹیموں کے ہوتے ہوئے ریٹینشن کا معاملہ...
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور ماحولیاتی ترقی کے مواقع میں وسعت آئی۔ توانائی کے شعبے میں جدید اور ماحول دوست اقدامات معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے مثبت ماحول کی عکاسی کرتے ہیں۔ پاکستان نے آف گرڈ سولر کیپیسٹی 12 گیگاواٹ سولر کے...
نیویارک ( نیوزڈیسک) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی مندوب مائیک والٹز نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری قتل و غارت کو روکنے کیلئے تمام آپشنز زیرِ غور ہیں۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا کہ امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں متنازع ٹویٹس کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پیش نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت ریمارکس دیے۔نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق عدالت نے واضح طور پر حکم دیا...
ایمان مزاری اور انکے شوہر سمندر پر ہیں یا آسمان پر، گرفتار کرکے پیش کریں، عدالت کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملزمان سمندر پر...
اسلام آباد: عدالت نے ڈی آئی جی اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایمان مزاری اور ان کےشوہر کوگرفتار کرکے پیش نہ کرنے پر عدالت طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ...
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے مندوب نے امریکا اور اسرائیل پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی یا سیاسی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، جبکہ پابندیوں اور نام نہاد انسانی حقوق کے نعروں...
متنازع ٹویٹ کیس میںدونوں وقفہ کے بعد عدالت میں پیش نہ ہوئے عدالت نے ضمانت منسوخ کردی،دونوں ملزمان کا جرح کا حق ختم کر دیا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی متنازع ٹویٹ کیس میں ضمانت منسوخ ہوگئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-17 اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیر اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 ء ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کی فکری تربیت، قومی شعور کی مضبوطی اور انہیں قومی ترقی کے لیے باصلاحیت اور بااعتماد بنانا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-13 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی میں تمام اینکرز میرٹ پر تعینات ہوئے، کوئی سفارشی نہیں، پی ٹی وی اسپورٹس چینل بہتر انداز میں چل رہا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-4 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کیلیے پہلی مرتبہ حیدرآباد کی ٹیم کا انتخاب خوش آئند ہے، حیدرآباد نے ہمیشہ کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ قومی ٹیم میں بھی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کی بڑی تعدادشامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول 1 اینالسٹ کورس منعقد کیا گیا جس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی۔ کورس کے دوران پی سی بی اینالیسسز ونگ کی جانب سے پرفارمنس تجزیہ پر لیکچر دیے گئے اور شرکا کو کرکٹ تجزیوں میں جدید سافٹ...
انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ نے 11 جنوری کو سیکیورٹی انتظامات کے دوران غفلت اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر 5 ڈی ایس پیز اور 6 ایس ایچ اوز کیخلاف ایکشن لے لیا۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی میں...
5 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پیز) کو کراچی پولیس کے ہیڈ آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے منگھوپیر، ناظم آباد، گلبہار، جمشید کوارٹرز اور عزیز آباد کے ڈی ایس پیز کو ہٹایا گیا ہے۔کراچی پولیس کے 6 ایس ایچ اوز کو معطل کرکے ایڈمن برانچ رپورٹ کرنے کا...
اسلام ٹائمز: ایرانی حکام کے مطابق بدامنی کے دوران 100 سے زائد پولیس اور سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔ اس کے برعکس مغربی میڈیا نے زیادہ تر اُن دو واشنگٹن میں قائم این جی اوز کے اعداد و شمار استعمال کیے جنہیں این ای ڈی کی مالی معاونت حاصل ہے۔ ان این جی اوز میں عبدالرحمن...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں ہادی علی چٹھہ پیش ہوئے۔ دوران...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف دو مختلف کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر...
ایپل نے آئی او ایس 26.2 کو ایک ہنگامی سیکیورٹی اپ ڈیٹ کے طور پر جاری کر دیا ہے اور آئی فون صارفین کو فوری طور پر اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی سخت ہدایت کی ہے تاکہ ڈیوائسز کو فعال اسپائی ویئر حملوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل نے نیا موبائل آپریٹنگ...
پی ٹی وی میں تمام اینکرز میرٹ پر تعینات ہوئے کوئی سفارش نہیں، وزیر اطلاعات WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی میں تمام اینکرز میرٹ پر تعینات ہوئے کوئی سفارش نہیں، پی ٹی وی اسپورٹس چینل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد( رپورٹ: سید وزیر علی قادری) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول ون اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی۔کورس کے دوران پی سی بی اینالیسس وِنگ کے ماہرین کی جانب سے شرکا کو پرفارمنس اینالیسس سے متعلق تفصیلی لیکچرز...
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے روس کی ثالثی کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچا کر اس بات کی یقین دہانی کرائی تھی کہ کوئی بھی فریق پیشگی حملہ نہیں کرے گا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق دسمبر کے اختتام پر ایران میں احتجاجی مظاہروں کے آغاز سے قبل اسرائیلی...
ایران میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران میں تقریباً 600 اطالوی شہری موجود ہیں، جن کی اکثریت دارالحکومت تہران میں مقیم ہے۔...
سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیل کنندہ کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سابق...
— تصویر بشکریہ رپورٹر وزیراعظم کے مشیر برائے امورِ نوجوانان رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم یوتھ اسکیم کی نمایاں کامیابیوں کو شہباز شریف کے وژن کا عملی ثبوت قرار دیا۔روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نوجوانوں کو محض آبادی کا حصہ نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کے...
مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کر دی اور دونوں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا، جبکہ جرح کا حق بھی ختم کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد...
پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر انٹرن شپ کا ملک کے 25 شہروں میں27 مختلف مقامات پر انعقاد کیا جا رہاہے۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ قومی ترقی کیلئے نوجوانوں کو باصلاحیت اور بااعتماد بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔ 12 جنوری سے 20 فروری تک جاری رہنے والی ونٹر...
اسلام آباد(صغیر چوہدری )متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چٹھہ کی متنازع ٹویٹ کیس میں ضمانت منسوخ ہوگئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نےایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹویٹس کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ اسلامیہ یونیورسٹی، معرکہ حق، عالمی امن کیلئے پاک فوج کے کردار پر تبادلہ خیال
بہاول پور (بیورو رپورٹ +نامہ نگار+ڈسٹرکٹ رپورٹ )لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلشنز نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا دورہ کیا اور مرکزی آڈیٹوریم میں اسلامیہ یونیورسٹی اور ڈویژن کے دیگر تعلیمی اداروں سے آئے فیکلٹی، طلباءو طالبات سے خطاب کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پرو وائس چانسلر...
—فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کی صورتِ حال سے متعلق پیشرفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، ایران پاکستان کا ہمسایہ ملک اور عالمی برادری کا اہم رکن ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان اُمید کرتا ہے...
ایران پر امریکی حملے کا خطرہ نہ ٹل سکا، امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے بھی اپنے شہریوں کو ایران فوری چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ جرمنی نے اپنے طیاروں کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ قطر میں امریکی فوجی ایئر بیس العدید سے کچھ...
احمد منصور : پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026 ملک کے 25 شہروں میں 27 مختلف مقامات پر منعقد کی جا رہی ہے، جس میں 4500 سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں, یہ پروگرام نوجوانوں کو قومی ترقی، فکری مضبوطی اور اعتماد فراہم کرنے کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس افسران کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں، چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محسن نقوی نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور وہاں کی...
اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے اکیڈمی کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، اس حوالے سے وزیرداخلہ محسن نقوی نےکمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات دیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانفرنس ہال، ڈائننگ ہال اور...
چیری پاکستان نے کراچی میں منعقدہ حالیہ پاکستان آٹو شو میں نمائش کے بعد اب باضابطہ طور پر اپنی فلیگ شپ ہائبرڈ ایس یو وی ٹگو 8 پی ایچ ای وی کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق 7 نشستوں پر مشتمل یہ پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی اب ملک بھر...
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ فضا کے برعکس ایک حیران کن سفارتی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے براہِ راست نہیں بلکہ روس کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچا کر یہ یقین دہانی کرائی کہ وہ پیشگی حملے سے گریز کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر ممکنہ حملے سے متعلق ایک مفصل رپورٹ پیش کی ہے جس میں اہداف تک کی نشاندہی کی گئی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے صدر ٹرمپ کو جو اہداف دیئے ہیں ان میں ایران کی جوہری تنصیبات اور بیلسٹک میزائل کے مراکز شامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے معاملے پر بورڈ نے فرنچائز کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ پی سی بی نے ملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کرلیا جو ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں۔ٹیکنیکل پروپوزلز کے لیے دستاویزات جمع کرانے کی آخری...
علی رامے: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں شدید سردی اور میدانی علاقوں میں برفباری کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور یا پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں میں برفباری کا کوئی امکان نہیں۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ...