2026-06-02@21:06:29 GMT
تلاش کی گنتی: 7242
«ا ئی ایس پی ا ر»:
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹگریز کی فہرست سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ نئی کٹیگریز میں پلاٹینم میں برقرار رکھا گیا ہے۔ صاحبزادہ فرحان گولڈ جبکہ سلمان علی...
محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں 183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)2021ء سے 2024ء کے دوران سی ایس ایس امتحان کے ذریعے بھرتی ہونے والے افسران کی تعلیمی اسناد کے جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ افسران کے تعلیمی پس منظر اور انہیں الاٹ کیے گئے سروس گروپس کی پیشہ ورانہ ضروریات کے درمیان مستقل عدم مطابقت موجود ہے۔ بیوروکریٹس کے تعلیمی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے، جس میں متعدد نمایاں کھلاڑیوں کی کیٹگریز میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ کو بدستور...
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پارٹی کے لیے اگر سیاسی اسپیس میں کمی آئی ہے اور وہ ایک بند گلی میں داخل ہوچکی ہے تو اس کا سبب ان لوگوں کے اپنے اعمال ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اکبر ایس بابر کی عمران خان کو اہم پیشکش وی نیوز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورکے خلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پورکے خلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے علی امین...
متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی۔ بحرین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے دی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کو شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے قبول کر لیا۔ بحرینی وزارتِ خارجہ...
دوحہ میں جاری ایشین شاٹ گن چیمپین شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستانی شوٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایشین شاٹ گن کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا گیا ہے۔ پاکستانی شوٹر کرنل فرخ...
خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں 183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل...
خبررساں ایجنسی کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ بن زاید نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے لیے پیش کردہ 20 نکاتی امن منصوبے کے مکمل نفاذ کی اہمیت کی عکاسی کرتا ہے، جو فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے حصول کے لیے...
ڈیوس(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالی امور سے ملاقات ہوئی جس دوران پاکستان اور یواے ای کے درمیان اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ یو اے ای کے وزیر نے وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف پروگرام پر پیش...
اماراتی صدر نے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز ابو ظہبی (آئی پی ایس )متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی بورڈ آف پیس میں شمولیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سانحہ گل پلازہ پر قومی اسمبلی میں بحث کے دوران حکمران اتحاد میں کھچاؤ سامنے آگیا، جہاں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پیپلز پارٹی (پی پی پی) ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر بیٹھے، وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی اس معاملے پر حکومتی کارروائی پر تنقید کی۔اجلاس ڈپٹی...
سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ہر لمحہ ان کے لیے یادگار تھا۔ اب وقت آگیا ہے بطور کھلاڑی اس سفر...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے10سال کےکریئر میں آن اینڈ آف دی فیلڈ ہرلمحے سے بہت لطف اندوز ہوا ہوں، اب وقت آگیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ کے سینئر آل رائونڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ میں بطور کھلاڑی اپنے سفر کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں 43 سالہ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ PSL کے دوران گزارے گئے ہر لمحے اور میدان کے اندر اور باہر...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، مسلح افواج ہمیشہ پاکستان پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام...
اپنے تعزیتی پیغام میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے کہا کہ گورنر سندھ، وزیراعلیٰ وفات پانے اور زخمی افراد کے لواحقین و متاثرین اور کراچی کے شہریوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ ہم اس مشکل گھڑی میں انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں تعینات جمہوری...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔عدالت نے علی امین گنڈا پور...
قومی اسمبلی میں سانحہ گل پلاز ہ پر ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئی۔قومی اسمبلی میں سانحہ گل پلازہ پر بحث کے دوران ایم کیو ایم کی جانب سے نئے انتظامی یونٹس اور بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔فاروق ستار نے کہا کہ آگ اب کراچی کے ہر...
ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوششیں کیں مگر پی ٹی آئی کے سبب ایسا نہیں ہوسکا، شیر افضل مروت
سینیئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطے میں تھے، تاہم اس دوران قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے بعض ارکان کی جانب...
عابد چوہدری : ٹریفک وارڈنز کو ڈی ایس پی کی پیشگی اجازت کے بغیر مقدمات درج کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اب کسی بھی شہری کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے قبل متعلقہ ڈی ایس پی کو آگاہ کرنا اور اجازت لینا لازم ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر کسی...
بنگلہ دیشی انتخابات: بی این پی اتحاد دو نشستوں پر امیدوار سے محروم، جماعت اسلامی کو کوئی بحران درپیش نہیں
بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے ابتدائی جانچ پڑتال میں نااہل قرار دیے گئے امیدواروں میں سے اکثریت کی امیدواریاں بحال کر دی ہیں۔ تاہم، بی این پی کی قیادت میں قائم اتحاد اس وقت 2 حلقوں میں امیدواروں سے محروم ہے، جبکہ جماعت اسلامی کے اتحاد کو...
سٹی42: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے سرمایہ بڑھانے کے قوانین میں آسانیاں متعارف کروا دی ہیں۔ اس سے کمپنیوں کو سرمایہ حاصل کرنے میں درپیش مشکلات کم ہوں گی جبکہ سرمایہ کاروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے معلومات فراہم کرنے کا نظام برقرار...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مستعد پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ فیلڈ مارشل کو اسکول فار ہائی امپیکٹ ایلیٹ لاء انفورسمنٹ...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول (PSQCA) کے ڈائریکٹر فنانس سید علی محمد بخاری کو مبینہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر 120 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری وزارت سائنس کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ اقدام فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ آئی ایس سی اسپیکرز کانفرنس کا ڈیجیٹل البم پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کو گرفتار نہ کیا جاسکا جبکہ عدالت نے ملزمان کی عدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںنارتھ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ،عدالت نے ایک ہفتے میں مذکورہ عمارت کے معائنہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔سندھ ہائیکورٹ میں نارتھ کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں غیر...
فائل فوٹو۔ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کوٹ لکھپت جیل لاہور سے ایم پی اے ندیم قریشی کے نام خط تحریر کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا خط ان کے بیٹے زین قریشی نے ایم پی اے ندیم قریشی کے حوالے کیا۔ خط میں انھوں نے کہا کہ اسمبلی میں پنجاب پروٹیکشن آف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں متعدد سرکاری ٹی وی چینلز کو ہیک کر کے ان پر رضا پہلوی کی تقریر نشر کر دی گئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ایران میں انٹرنیٹ کی بندش کے دوران متعدد سرکاری ٹی وی چینلز کو ہیک کر لیا گیا، ہیکنگ کے دوران رضا پہلوی کی فوٹیج اور حکومت...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ایڈوکیٹ ہادی علی چٹھہ کو ایک دن کی ضمانت...
کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن میں تاخیر پر معروف اینکر اور عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن نے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا، اس دوران ان کی پی پی رہنما سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔ اقرار الحسن اپنے حامیوں کے ہمراہ...
اسلام آباد:(ویبڈیسک) متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔وزارت خارجہ کے تحریری جواب کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی شہری قید ہیں، کل قید پاکستانیوں میں سے 1050 پاکستانی شہری ابو ظہبی کی مختلف جیلوں اور بحالی مراکز میں قید ہیں۔...
سٹی 42: پی پی ایس سی کے پی ایم ایس فیز ون کے تحریری امتحان کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ۔پی ایم ایس فیس ون میں 37ہزارسےزائدامیدوارایم سی کیوزپیپر میں شرکت کرینگے۔امتحانی شیڈول چیئرمین پی پی ایس سی کی حتمی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔پی ایم ایس فیز ون کا تحریری امتحان لاہور سمیت...
اسرائیل میں امریکا کے سابق سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ چند ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈان شپیرو نے ایک اسرائیلی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کی بجائے آکشن سے ہوگی۔ آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔ مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پاکستان ریلویز سے متعلق ترامیم سمیت کئی اہم بلز اور توجہ دلاؤ نوٹسز شامل ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہو گا،...
ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان میں ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور عالمی تعاون کے فروغ کا اہم ذریعہ بن رہا ہے۔ آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ڈیجیٹل ایکو سسٹم، عالمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع کو اجاگر...
پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کے بجائے آکشن سے ہوگی، آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔ نئے ایڈیشن میں مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور رائٹ ٹو میچ قوانین کو ختم کردیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات...