2026-06-02@21:04:47 GMT
تلاش کی گنتی: 7242
«ا ئی ایس پی ا ر»:
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کی پیداوار بڑھانے کے اقدامات سےتاریخی کامیابیاں حاصل کی جا رہی ہیں۔ او جی ڈی سی ایل ملک میں یومیہ پیداوار میں اضافہ کے لیے غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے کے ساتھ ساتھ جدید تکنیکی اقدامات پر عمل پیرا ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے کنڑاور...
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام میں شرکاء بلوچستان سے آزاد جموں و کشمیر تک ملک گیر مطالعاتی دورے پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کی تربیت اور قومی شعور کیلئے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہے۔ آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے...
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام میں شرکاء کے بلوچستان سے آزاد جموں و کشمیر تک ملک گیر مطالعاتی دورے
منصور احمد: آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام میں شرکاء بلوچستان سے آزاد جموں و کشمیر تک ملک گیر مطالعاتی دورے پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کی تربیت اور قومی شعور کیلئے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہے،آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام...
ترجمان کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ اپنی مصروفیات میں سفارت کاری کے استعمال پر زور دے رہی ہے اور سمجھوتے تک پہنچنے کو ترجیحی آپشن سمجھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم معاہدے میں ابھی دوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے یونیورسٹی کے بعض شعبوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی جبکہ نرسنگ اور ڈی پی ٹی(ڈاکٹریٹ آف فزیوتھراپی) پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپرییس نیوز کے مطابق اس پروگرام کی ایچ ای سی سے آئندہ چند روز میں این او سی متوقع ہے جبکہ یونیورسٹی کے بجٹ...
گڑھی نوئیڈا میں قائم گلگوتیاس یونیورسٹی نے اے آئی سمٹ میں چینی ساختہ ربوٹک ڈاگ کو اپنی ایجاد کے طور پر پیش کرنے کے تنازع کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ رواں ہفتے اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران یونیورسٹی کی پروفیسر نیہا سنگھ نے ریاستی نشریاتی ادارے کو بتایا تھا کہ نمائش میں...
سٹی 42: مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑا ۔خواجہ سعد رفیق کو پی آئی سی میں ایمرجنسی میں لایا گیا۔پی آئی سی ، خواجہ سعد رفیق کی انجیوپلاسٹی ،ایک سٹنٹ ڈالا گیا۔ڈاکٹرز کے مطابق اب خواجہ سعد رفیق کی طبیعت بہتر ہے۔
کراچی: پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کے حوالے سے تنازعات کھل کر سامنے آگئے، پی ایس ایل سیزن 11 کے آغاز سے قبل ہی بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوٹ گئی۔ فرنچائز کے 76 فیصد شیئرز کا قانونی مالک ہونے کے دعویدار محمد شاہد نے الزام عائد...
اپنے پالیسی بیانات میں اعلیٰ ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ یورینیم کی افزودگی کے ہمارے حق کو تسلیم کیا جائے۔ ہم کسی صورت یورینیم کی صفر افزودگی کو قبول نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نیویارک ٹائمز نے کچھ ایرانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ تہران کی خواہش ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ...
امریکی صدر سے اپنی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں کیر سٹارمر کا کہنا تھا کہ ہم غزہ کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ 20 نکاتی منصوبے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزارت عظمیٰ کے دفتر نے اعلان کیا کہ گزشتہ شب وزیراعظم "کیر سٹارمر" اور امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو...
ویب ڈیسک: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی سی پی اے) نے بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔سی پی پی اے کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی، جنوری میں بجلی کی...
ایران امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت، کیا معاہدہ قریب ہے؟ ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز جنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ معاہدے کے بنیادی اصولوں...
جدہ (امیر محمد خان سے) پاک بحریہ کا جدید جنگی جہاز خیبر کیپٹن علی رضا کی قیادت میں خیر سگالی دورے پر جدہ اسلامک پورٹ پہنچ گیا۔ جہاز پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے بجائے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں پاکستان قونصلیٹ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سی ای او سافکو سپورٹ فائونڈیشن بشیر احمد ابڑو کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین ایک ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے چند رہنما اصولوں پر وسیع اتفاق کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا...
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں ایک زور دار دھماکے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ڈی ایس پی علی اکبر مگسی کے گھر کے قریب ہوا۔ اطلاعات کے مطابق واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین ایک ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے چند رہنما اصولوں پر وسیع اتفاق کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات ناکام ہونے پر امریکا ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بناسکتا ہے، سی این این...
بنگلادیش: جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان اپوزیشن لیڈر، این سی پی کے ناہید اسلام چیف وہپ نامزد WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ڈھاکا(آئی پی ایس )بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمن کو 13ویں قومی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب...
ناسا نے زمین کو خطرناک ایسٹروائیڈز سے لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے، جو ممکنہ طور پر عالمی سطح پر تباہی مچا سکتے ہیں۔ ناسا کے عبوری پلانٹری ڈیفنس افسر کیلی فاسٹ نے بتایا کہ دنیا میں ایسے تقریباً 15 ہزار درمیانے سائز کے شہر تباہ کرنے والے پتھروں...
بی این پی سربراہ طارق رحمان حلف اٹھا کر بنگلا دیش کے وزیر اعظم بن گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ڈھاکا(آئی پی ایس ) بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان نے شاندار انتخابی کامیابی کے بعد بنگلا دیش کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان...
اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) ویانا میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر جان برانڈولینو کے ساتھ “یو این او ڈی سی کنٹری پروگرام فار پاکستان (PAKCP4)” پر دستخط کیے۔ تقریب کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔ معاہدے کو پاکستان اور اقوام متحدہ...
بنگلہ دیش کی 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات میں فیصلہ کن کامیابی کے بعد بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نئی حکومت کی تشکیل کی جانب پیش رفت کر رہی ہے۔ پارٹی چیئرمین طارق رحمان کی قیادت میں حکومت سازی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ منگل کی صبح نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے حلف...
انھوں نے ایک انٹرویو میں مودی حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے ایک حکم نامے پر کڑی تنقید کی جس کے تحت وندے ماترم کا قومی ترانہ کی طرح احترام لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے...
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے خواتین کے لیے ’آئی ٹی پی اڑان سکوٹی اینڈ موٹررائیڈنگ سکول‘ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسران اور سکول کی تربیت حاصل کرنے والی خواتین نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس کی...
پی این ایس خیبر کا جدہ اسلامک پورٹ میں تاریخی خیرسگالی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پاکستان نیوی کاجدید بحری جہاز پی این ایس خیبر کا جدہ اسلامک پورٹ میں تاریخی خیرسگالی دورہجہاز پر پروقار استقبالیہ — پاک-سعودی دفاعی شراکت داری کا عملی مظاہرہ پاکستان نیوی کا جدید جنگی بحری جہاز...
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایئر کنڈیشنز میں بیٹھ کر احتجاج کرنے سے انقلاب نہیں آتے، پی ٹی آئی اس وقت ہمدردی کا کارڈ کھیل رہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کے میڈیکل چیک اپ کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی...
سٹی 42: این ڈی ایم اے نے 2026 کے دوران ممکنہ آفات سے نمٹنے کی پیشگی اورموئثر تیاری کے لیے فلاحی اداروں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کی مشترکہ صدارت چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعا م حیدر ملک اور اقوام متحدہ کے علاقائی و فلاحی کوآرڈینیٹر محمد یحیی نے کی۔کانفرنس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تیل نکالنےکی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، پاکستانی کمپنی کو بڑی کامیابی مل گئی۔یومیہ50بیرل تیل کی پیداوارکےحامل کنویں سےیومیہ750بیرل تیل حاصل ہونے لگا۔ یومیہ پچاس بیرل تیل کی پیداوار کے حامل کنویں سے یومیہ ایک سو پچاس بیرل تیل حاصل ہونے لگا ، پنجاب کے ضلع چکوال میں کنویں کی پیداوار پر او جی ڈی...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس پر فائرنگ اور جھگڑے کے کیس میں پی ٹی آئی ایم این اے شفقت اعوان اور دیگر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی...
لاہور (ویب ڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسے کرکٹ کا پتہ نہیں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہے، ایسے میں ٹیم کیسے جیتے گی۔ بھارتی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر...
ویب ڈیسک :سپارکو نے نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ چولستان ریلی میں جدید ترین نیویگشن سسٹم کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سپارکو کا جدید پاک ایس بی اے ایس نیویگیشن سسٹم متعارف کروایا گیا ہے ۔ جس نے صحرا میں اعلیٰ درستی اور سگنل کی پائیداری...
یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) کے تحت اسلام آباد میں، امریکا میں تعلیم کے حوالے سے ایجوکیشن فیئر کا انعقاد کیا جس میں 16 امریکی یونیورسٹیوں نے اپنے اسٹالز لگائے اور طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔ ایونٹ کے لئے ملک بھر سے دو ہزار طلبہ نے رجسٹر کیا تھا،...
ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر، کوئٹہ کے طلباء کا نیول بیس کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور میں تعلیمی اداروں کے دورے
لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-13 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ڈی جی آئی آر ایس پی احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سال 2021 میں جے ایس ٹی اور پی ایس ٹی 40 پلس ویٹنگ لسٹ میں شامل امیدواروں نے آفر لیٹر نہ ملنے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت سعدیہ، صائمہ، مستنصر شاہ اور دیگر نے کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جرمنی کے شہر مونیخ میں منعقدہ 62 ویں مونیخ سکیورٹی کانفرنس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے “مونیخ سرکس” قرار دیا۔ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین اور چند یورپی ممالک کی ایران کے ساتھ پالیسیوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس...
بنگلادیش :بی این پی کے سربراہ کی ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات، جماعت اسلامی کا انتخابات کے بعد تعاون کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش نیشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان نے بنگلادیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ وہ طارق رحمان کو...
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات رواں ماہ کے آخری عشرے میں شروع ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد جولائی تا دسمبر 2025 کےدوران معاشی کارکردگی اور...
رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ایس آئی آر کے نام پر ایسی کارروائی کی جا سکتی ہے جس کے تحت حقیقی بھارتی شہریوں، خصوصاً اقلیتوں اور دلتوں کے نام ووٹر فہرست سے خارج کئے جا سکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بی...
بنگلہ دیش کی الیکشن کمیشن کی جاری کردہ پارٹی وائز ووٹ شیئر کے مطابق بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) 49.97 فیصد ووٹ حاصل کر کے سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری ہے اور وہ ملک میں نئی حکومت بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ووٹ خریدنے والوں کو...