2026-06-02@21:06:24 GMT
تلاش کی گنتی: 7242
«ا ئی ایس پی ا ر»:
کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جہاں پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج...
اسلام آباد (طار ق محمود سمیر)ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی کا دورہ کیا جہاں اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ اس موقع پر جامعہ کراچی میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیمی حلقوں اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خصوصی...
ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا،جامعہ کراچی پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا والہانہ استقبال کیا۔ خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ...
سروسز ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ پولیس کے الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ پولیس کے 8 ڈی ایس پیز کو ایس پیز، 7 انسپکٹرز کو ڈی ایس پیز اور 8 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے 13 ڈاکٹروں اور 18 ٹیکنالوجسٹ کو گریڈ...
آئل ٹینکر 74 ملین ڈالر میں خریدا گیا، پی این ایس سی کے بیڑے میں شامل بحری جہازوں کی تعداد 13 ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں آئل ٹینکر کا اضافہ ہوگیا۔ آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی پہلا کارگو لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔ ایم ٹی...
عثمان خان : پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) میں معروف مصور، ادیب اور موٹیویشنل سپیکر جناب قمر صدیقی کے زیرِ اہتمام میگا آرٹ اور ادب ایونٹ “اُمیدِ نو بہار” کا شاندار اور کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس منفرد تقریب میں چار مختلف حصے شامل تھےجن میں 100 فٹ طویل پینٹنگ...
ملاقات کے دوران سیکرٹری ایف پی ایس سی نے گلگت بلتستان میں ایف پی ایس سی کے لیے دفتر قائم کرنے کی درخواست کی، جسے جلد وزیرِ اعلیٰ اور چیف سیکرٹری سے بات چیت کر کے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیرِ صحت گلگت بلتستان ڈاکٹر نیاز علی، وزیر لوکل...
یورپی یونین کے کچھ ارکان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پیر کے روز، اطالوی وزیر خارجہ نے بھی ملک کی سابقہ پوزیشن کو تبدیل کرتے ہوئے ایسے اقدام کا مطالبہ کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی ملک فرانس نے سپاہ پاسداران...
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔رواں سال شروع ہونے والے پی ایس ایل میں 89 مقامی کھلاڑی 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیے گئے ہیں۔پلاٹینم کیٹیگری میں 16 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں سلمان آغا، حسن علی، محمد نواز اور...
بنگلہ دیش کی ایسٹ ایشین-شیل دیولوپمنٹ پاکستان کے لئے اہم سبق پیش کرتی ہے: ماہر WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) مشہور جاپانی دیولوپمنٹ ایکونومسٹ اور بنگلہ دیش انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ سٹڈیز کے سابق وزٹنگ فیلو، ریتسومیکان آسیا پیسفک یونیورسٹی، جاپان کے پروفیسر یامگاتا تاتسوفومی نے بنگلہ...
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں ایک نیا آئل ٹینکر شامل کر دیا گیا ہے۔ نیا آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی اپنا پہلا کارگو لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ یہ ٹینکر نیشنل ریفائنری کے لیے خلیجی ممالک سے خام تیل لے کر آیا ہے۔ بیڑے میں...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلِسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ فرنچائز اور گلِسپی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوئے، جس کے نتیجے میں کوچنگ معاہدہ باضابطہ طور پر حتمی شکل اختیار کر گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازا واقعے کی انکوائری رپورٹ جلد منظرِ عام پر آ سکتی ہے، اور اگر رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو فوراً جوڈیشل انکوائری کرائی جائے گی۔ نجی میڈیاکے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ رپورٹ میں نامزد...
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فرنچائزز کے لیے اہم کھلاڑیوں کی ریٹینشن کی فہرست حتمی شکل اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد کئی اسٹارز اپنی موجودہ ٹیموں کو چھوڑنے پر مجبور ہوں گے۔ پی سی بی نے فہرست کو حتمی قرار دے دیا ہے اور کسی نے بھی اعتراض نہیں...
کراچی: پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی اور پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے درمیان کوچنگ رول سے متعلق مذاکرات کامیابی سے مکمل...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے معروف آسٹریلوی سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی اور حیدرآباد فرنچائز کے درمیان کوچنگ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی کے شعبے میں مقامی وسائل کے فروغ اور درآمدی انحصار میں کمی کی جانب مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔اسی سلسلے میں ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں گیس کی...
پاکستان توانائی کے شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت ایک اور اہم قدم آگے بڑھا چکا ہے۔ ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت بلوچستان میں گیس کی ایک بڑی دریافت سامنے آئی ہے۔ ماری انرجیز لمیٹڈ نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے...
کوئٹہ: ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت مستقل پیش قدمی کر رہا ہے۔ ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں کامیاب گیس دریافت کا باضابطہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے 89 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگری تجدید کی تصدیق کر دی ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے ٹی20 کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، محمد نواز، حسن علی اور ابراراحمد سمیت 5 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی دے دی گئی...
اکھلیش یادو کا کہنا ہے کہ بنگال سے انسانیت اور بھائی چارے کا پیغام دیا گیا تھا، وہاں تشدد یا سیاست نہیں چلے گی، ای ڈی بھی ممتا بنرجی سے ہار گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور اترپردیش کے سابق وزیراعلٰی اکھلیش یادو نے مغربی بنگال کی وزیراعلٰی ممتا بنرجی سے کولکاتہ...
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ...
ایسے حالات بھی پیدا ہو سکتے ہیں کہ نئے صوبے کے لیے 2 تہائی اکثریت کی شرط ہی ختم ہو جائے، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی
گل پلازہ سانحے کے بعد کراچی کا سیاسی درجۂ حرارت بڑھ چکا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر الزامات عائد کیے جا رہے ہیں تاہم یہ پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے کہ سندھ حکومت ایک سانحے کی وضاحت میں گزشتہ ادوار کو یاد کرتی دکھائی دی تاکہ عوامی سوالات کا رخ بدلا جا...
سٹی 42: ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے ضلع بھر میں فائر سیفٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دےدیا فائر سیفٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ تمام سرکاری و نجی اداروں اور کمرشل عمارتوں کو 7 دن میں فائر سیفٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے: مشہور امریکی کوہ پیما الیکس ہونالڈ نے تائیوان کی سب سے بلند عمارت تائی پے 101 کو بغیر کسی رسی یا حفاظتی سامان کے کامیابی سے سر کر لیا۔بلند ترین عمارت سرکرنے کے غیر معمولی کارنامے کو ہزاروں شائقین نے نیچے سے نعرے لگا کر اور ہاتھ ہلا کر ان کی...
پی ایس ایل 11 کیلئے پلئیرز ایکشن کے سلسلے میں گولڈ کٹیگری کے 31 کھلاڑیوں کو رینیو کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ایس ایل 11 کے لیے پلئیرز ایکشن کے سلسلے میں گولڈ کٹیگری کے 31 کھلاڑیوں کو رینیو کر دیا گیا ہے۔...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کھلاڑیوں کی ری ٹیشن کے حوالے سے گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ کراچی کنگز نے گولڈ کیٹیگری میں خوشدل شاہ، عامر جمال، عرفان خان نیازی اور میر حمزہ کو شامل کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل 11: غیرملکی کھلاڑیوں...
لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد سیکریٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو ہونے والی بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں انتظامیہ، پولیس، محکمہ صحت، ریسکیو 1122، محکمہ تعلیم اور...
سٹی 42: پنجاب اسمبلی میں دی پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی بل 2025 منظور کرلی گئی ۔ترمیمی بل میں چیئر مین پی ایچ ای سی کی عمر کی حد 69 سال تک کرنے کی ترمیم منظور ہوئی ۔ ترمیمی بل حکومتی رکن امجد علی جاوید نےپیش کیا ۔ امجد علی جاوید نے کہا چیئرمین پی ایچ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے، جبکہ ٹورنامنٹ کا آغاز 26 مارچ کو ہوگا۔ یہ اعلان لیگ کے پی ایس ایل کے سوشل میڈیا پیج کے ذریعے کیا گیا، جس میں یہ بھی بتایا گیا کہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ...
شکرگڑھ میں اسپتال جاتے ہوئے راستے میں خاتون کے ہاں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوئی۔ مقامی حکام کے مطابق بارش اور خراب راستے کے باعث ایمبولینس میں خاتون کی ڈلیوری کی گئی۔ جتار سے اسپتال پہنچنے میں تاخیر سے خاتون کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ خاتون اور بچے کو ڈسٹرکٹ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اے این پی مردان کے رہنما محمد جمال ناصر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہیں۔ انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی دعوت پر محمد جمال ناصر نے پارٹی جوائن کی ہے...
منگل کو بنگلہ دیش ایئر فورس (BAF) اور چین الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (CETC) انٹرنیشنل کے درمیان حکومت سے حکومت (G2G) کی سطح پر ایک معاہدہ طے پایا، جس کے تحت بنگلہ دیش میں بغیر پائلٹ طیاروں (UAVs) کی پیداوار اور اسمبلی کے لیے پلانٹ قائم کیا جائے گا اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا جامع انتظام...
ڈھاکا کے حبّیب اللہ بہار یونیورسٹی کالج میں روایتی پٹھا فیسٹیول کے دوران این سی پی کے امیدوار ناصر الدین پٹوری پر چند افراد نے انڈے پھینکے۔ پارٹی کے مطابق حملہ آور طلبا کے بھیس میں آئے اور مبینہ طور پر سیاسی مخالف جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔ مزید پڑھیں: جس چادر پر انڈہ پھینکا گیا...
عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد سبسڈی کے نظام کو زیادہ شفاف، مؤثر اور مستحق طبقے تک محدود بنانا ہے۔ یہ بات عالمی بینک کی جانب سے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع...
30 جنوری کو بھارت میں یومِ شہدا منایا جاتا ہے، یہ وہ دن ہے جب قوم بابائے قوم مہاتما گاندھی کو یاد کرتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا۔ تاریخ کا یہ سیاہ باب اس حقیقت سے جڑا ہے کہ گوڈسے کی فکری پرورش اسی آر ایس ایس کے ماحول میں ہوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی لیگ کے نئے اور تاریخی دور میں داخل ہونے کا عملی اعلان بھی ہو گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری بیان کے مطابق غیر...
عالمی بینک نے کہا ہےکہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا جب...
پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ جاری پیغام کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن آئندہ ماہ کی 3 تاریخ تک جاری رہے گی۔ Foreign Player Registration for HBL PSL is now live...
یہ تبصرہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یورپی حکومتوں نے حالیہ دنوں میں ایران میں بدامنی اور بدامنی کے شعلوں کو بھڑکانے کے لیے انسانی حقوق کے اشارے کرنے کی کوشش کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری جنرل نیٹو نے اپنے بیانات میں دعویٰ کیا کہ تنظیم ایران کا مقابلہ کرنے میں مداخلت...
آئی ایس پی آر کی جانب سے افواجِ پاکستان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے شاندار نغمہ ریلیز کر دیا گیا
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر نے افواجِ پاکستان کی بے مثال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک شاندار نغمہ ریلیز کر دیا ہے، جس میں وطن کے دفاع اور قوم کی خدمت میں مصروف جوانوں کے عزم، حوصلے اور فرض شناسی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ نغمہ...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرن شپ 2026 کو نوجوانوں کی فکری تربیت، قومی شعور کی بیداری اور اعتماد سازی کی ایک مؤثر کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ پروگرام نوجوانوں کو باصلاحیت، بااعتماد اور مثبت سوچ کا حامل بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سلسلے میں...
انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ معاشرے، خاندان اور معیشت میں اہم کردار ادا کرنے کے باوجود خواتین کو انکی محنت کے مطابق پہچان اور حقوق نہیں مل رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمنس ایسوسی ایشن (AIDWA) کی قومی سرپرست اور سابق رکن پارلیمنٹ برندا کرات نے خواتین کے...
سٹی42: لاہور پولیس کے ایس پی سٹی بلال احمد نے بسنت کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے بسنت منانے کی اجازت صرف 6 سے 8 فروری تک دی ہے اور اس دوران بھی صرف ایس او پیز کے مطابق پتنگ بازی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)خیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں گوزو کے رہائشی محمد پریل عرف کامریڈ سردار علی گچل نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے این شاہ تعلقہ کے پی پی پی ایم پی اے زبیر احمد جونیجو اپنے لوگوں اور پولیس کے ذریعے جھوٹے مقدمات درج کرکے انہیں ہراساں...
اسلام آباد :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف پہاڑی علاقوں میں آئندہ دو دنوں کے دوران ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کے پیشگی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے پہاڑی اضلاع میں بارش اور برفباری کے نتیجے...