2026-06-02@21:06:41 GMT
تلاش کی گنتی: 7242
«ا ئی ایس پی ا ر»:
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کی بجائے آکشن سے ہوگی۔ آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔ مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور رائٹ...
مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن روایتی ڈرافٹ سسٹم کے بجائے آکشن کے ذریعے کی جائے گی۔پی سی بی کے مطابق آکشن سسٹم متعارف کرانے کا مقصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تل ابیب: اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آنے والے ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈان شپیرو، جو سابق صدر بارک اوبامہ...
شام میں شامی حکومت اور کرد قیادت میں کام کرنے والی سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد فوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ دونوں فریقین نے تمام محاذوں پر فائر بندی کا اعلان کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی فوج نے شمالی شہر رقہ کی جانب...
کراچی: گل پلازہ سانحے کے بعد سڑک بندش کے باعث عوام ایم اے جناح روڈسے پیدل اپنی منزل کی جانب جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کل ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پاکستان ریلویز سے متعلق ترامیم سمیت کئی اہم بلز اور توجہ دلاؤ نوٹسز شامل ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5:00 بجے اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہو گا۔ ایجنڈے میں اسلام آباد...
کراچی: پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی، گزشتہ روز سی ای او سلمان نصیر کے ساتھ میٹنگ میں بیشتر فرنچائزز نے آکشن پر آمادگی ظاہر کر دی۔ چیئرمین بورڈ کی منظوری سے اسے لاگو کر دیا جائے گا، اتوار کو ورکشاپ میں ٹیم اونرز کو آکشن کے طریقہ کار...
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت لیگ میں پہلی بار پلیئرز آکشن متعارف کرایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رات گئے منعقدہ پی ایس ایل گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی کے اہم اجلاس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہرِ قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں گشت پر مامور پولیس ٹیم اور مشکوک افراد کے درمیان فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک پولیس اہلکار نے جامِ شہادت نوش کر لیا، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم مارا گیا۔ فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی...
پنجاب پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اظہر نوید پر فراڈ کے الزام میں انکوائری کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ انہوں نے شہری سے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی اور اس کے بیٹے نائل خان نے شہری اذان حسان سے پیسے...
گورننگ کونسل اجلاس :محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی بھرپور وکالت کردی۔ذرائع کے مطابق پی ایس...
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیب حکام کے مطابق ملزم امیر زیب کو ایبٹ آباد سے حراست میں لیا گیا، جس کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سے بتایا جا رہا ہے۔ گرفتار ملزم کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیا ہے ۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرِ صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ٹیم مالکان کو کھلاڑیوں...
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور بارے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے انعقاد سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں 26 مارچ کو ایونٹ کے آغاز پر اصولی اتفاق کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں لیگ کے مستقبل، کھلاڑیوں کے...
لاہور: ستائیسویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا لاہور میں شاندار آغاز ہوگیا۔ لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری ایونٹ میں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے اسپیشل ٹیکنالوجی زون پویلین کی رونمائی کی جائے گی۔ قومی ایس ٹی زیڈ پویلین میں میڈ اِن پاکستان، پاورڈ بائی پاکستان اور پاکستان بطور ٹیک ڈیسٹینیشن...
کراچی: وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں پر ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلز اور اسکریپ چوری کی تحقیقات اور 24 دسمبر کی اسکریپ چوری میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشاندہی کی درخواست کی گئی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے کی بھرپور حمایت کردی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے فرنچائزز کو اوپن آکشن فارمولہ اپنانے کی تجویز دے دی، اس حوالے سے گورننگ کونسل میٹنگ میں ہفتے کو بھی بات چیت ہوگی،ارکان نے 11 ویں ایڈیشن کا 26 مارچ کو ہی آغاز کرنے پر اتفاق کر لیا، ریٹینشن سمیت اہم امور پر بھی تبادلہ خیال جاری رہے...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی بھرپور وکالت کردی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل گورننگ کونسل اجلاس میں چیئرمین نے ٹیم مالکان کو کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن...
ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر...
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر خطے میں کشیدگی کم کرنے اور بات چیت شروع کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ گزشتہ روز پوٹن نے نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ان گفتگوؤں کا مقصد وسطِ مشرق میں بڑھتی ہوئی...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران سے متعلق معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔کریملن کے ترجمان کے مطابق صدر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے الگ الگ ٹیلی فونک گفتگو کی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن نے...
27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا شاندار آغاز، ایس ٹی زیڈ پویلین اور گلوبل سی آئی ایس او سمٹ مرکزِ نگاہ
پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے اور عالمی معیار کے ایونٹ 27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا آج لاہور میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ تین روزہ یہ عالمی نمائش لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں ملکی و غیر ملکی ٹیکنالوجی ماہرین، سرمایہ کاروں اور اداروں کی...
پنجاب میں مغربی ہواؤں کا نیا موسمی سسٹم داخل ہو گیا ہے جس کے باعث صوبے بھر میں شدید سردی، دھند، بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے یہ سسٹم پنجاب کو متاثر کرے گا جس کے نتیجے میں لاہور سمیت مختلف...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کا رواں برس 26 مارچ سے ہوگا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تمام 8 فرنچائزز کے...
ان کو پاکستان سے اٹھائیں، انڈیا سے یا افغانستان سے، 24 گھنٹے ہیں آپ کے پاس مجھے وارنٹ کی تعمیل چاہیے، دیکھتا ہوں کیسے پیش نہیں ہوتے،جج افضل مجوکہ سخت برہم عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملزمان سمندر...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر انٹرن شپ کا ملک کے 25 شہروں میں27 مختلف مقامات پر انعقاد کیا جا رہاہے۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ قومی ترقی کیلئے نوجوانوں کو باصلاحیت اور بااعتماد بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔ 12 جنوری سے 20 فروری تک جاری رہنے والی...
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں کھلاڑیوں کی ریٹینشنز، ڈرافٹ، آکشن یا ڈراکشن ماڈل پر مشاورت کی گئی اور ڈائریکٹ سائننگز کا آپشن بھی زیر غور آیا۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا،...
لاہور: (نیوزڈیسک) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے فالج کے علاج معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور احسن اقدام اٹھا لیا۔ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پراونشل سٹروک پروگرام کیلئے تربیت یافتہ ہیومن ریسورس کیلئے سی پی ڈی پی پالیسی کے تحت انسٹی ٹیوشنل سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے...
آئی ایس پی آر کے مطابق 15 جنوری 2026 کو بلوچستان کے ضلع خاران میں قریباً 15 سے 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے متعدد دہشتگردانہ کارروائیاں کیں۔ دہشتگردوں نے سٹی پولیس اسٹیشن، نیشنل بینک آف پاکستان اور حبیب بینک لمیٹڈ پر حملے کیے، جن کے دوران بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹے گئے۔ مزید...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ شبِ معراج کا بابرکت موقع پوری امت مسلمہ کےلئے روحانی بلندی، کامل ایمان اور اللہ تعالیٰ کے قرب کی عظیم علامت ہے۔ اس مقدس رات اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کو وہ عظیم الشان اعزاز عطا فرمایا جو انسانی فہم سے بالاتر...
ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی طیاروں، میزائل اور جہاز کا ایک گروپ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر ایران کی جانب پیش قدمی کے لیے مشرق وسطیٰ میں صف بندی شروع کردی۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے بتایا کہ جنوبی چین کے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) اور چائنا انرجی انٹرنیشنل گروپ کمپنی لمیٹڈ – پاکستان برانچ (سی ای ای سی) کے درمیان اسلام آباد میں انرجی چائنا کے دفتر میں ایک اہم مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے، جس سے بین الاقوامی انجینئرنگ تعاون اور عالمی ورک فورس انضمام میں...
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کو اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کے ساتھ الگ الگ فون پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر روس کی ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کے مطابق ولادیمیر پیوتن نے نیتن یاہو سے...
پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کوالالمپور کے ذریعے جکارتہ اور دیگر بین الاقوامی شہروں تک پہنچایا جائے گا۔ اس معاہدے کے تحت سڈنی، میلبورن، سنگاپور، ہانگ کانگ اور بینکاک کیلئے بھی کارگو کی سہولت ملے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے نے پاکستانی برآمد کنندگان کیلئے بڑا اقدام کرتے ہوئے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' سے اہم...
پی آئی اے کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن سے معاہدہ طے پاگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کا انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن گاروداسے معاہدہ طے پاگیا، یہ معاہدہ جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)نے...
ظفروال (نامہ نگار) شدید دھند میں ہسپتال پہنچنے میں تاخیر کے باعث خاتون نے ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ کرتار پور کے نواحی گاو ں موضع لیل بررائے کی رہائشی خاتون کو ریسکیو 1122 ہسپتال لے جا رہی تھی کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ پانچ میٹر سے بھی کم ہونے...
اسلام آباد (وقائع نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں جرح کا حق ختم کرتے ہوئے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کر دی۔ عدالت نے دونوں کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ دوبارہ سماعت شروع ہونے پر ہادی...
علی ساہی:پنجاب پولیس میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے منتظر افسران کے لیے خوشخبری آ گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی ایس پی رینک پر بڑے پیمانے پر ترقیاں دینے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ڈی ایس پی کی تقریباً...
اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی کے بعد مسلم لیگ (ن) سے ایسا وزیراعظم آسکتا ہے جس پر پی ٹی آئی کو اعتراض نہ ہو، محمد علی درانی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیرا طلاعات محمد علی درانی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں عمران خان کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی سے حکومت نے اعتماد سازی کا قدم اٹھایا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) سے ایسا کوئی لیڈر وزیراعظم آسکتا ہے جس پر...
سٹی42: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے عالمی منڈیوں تک سہولت فراہم کرنے کے لیے انڈونیشیا کی قومی ایئرلائن 'گارودا' کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے اور گارودا کے درمیان کارگو اسپیشل پرو ریٹ ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے ہیں، جو جنوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور امریکا کے درمیان جاری مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گمبٹ 2026 کے دوران دونوں ممالک کی افواج نے اعلیٰ درجے کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک امریکا مشق 8 جنوری کو شروع ہوئی تھی اور 16 جنوری تک جاری رہے گی۔ مشق کے سلسلے میں...