2026-06-02@21:06:44 GMT
تلاش کی گنتی: 7242
«ا ئی ایس پی ا ر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکورٹی کے کڑے اقدامات کیے گئے تھے، وکلا اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔قبل ازیں ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا...
مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت کا اس نام نہاد بورڈ آف پیس میں شامل ہونا قومی خودمختاری، عوامی جذبات اور اصولی خارجہ پالیسی کے خلاف ایک افسوسناک اقدام ہے، ایسی حکومت جو عالمی طاقتوں کی خوشنودی کے لیے قومی مفادات کو قربان کرے، وہ عوام کے اعتماد کی حقدار نہیں رہتی۔ چھوٹی تصاویر...
فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا ۔چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ دہشت گردوں کے حامیوں کو سزا دی جائے،...
تربت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر احسان شاہ نے اپنی سابقہ جماعت پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو دوبارہ بحال کرتے ہوئے بی این پی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر و سابق سینیٹر سید احسان شاہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے علیحدہ ہو کر اپنی جماعت پاکستان نیشنل پارٹی...
اسلام آباد(نیوزدڈیسک)ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے باقاعدہ چیئرمین کی فوری تقرری کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین ایچ ای سی کا اہم عہدہ 29 جولائی 2025 سے خالی ہے۔ وزیرِ اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں...
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں اتوار کی رات سے منگل تک مزید بارش اور بالائی اضلاع میں شدید برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر موسمی انتباہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں شدید برفباری کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا پی ڈی ایم اے...
خیبرپختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں اتوار کی رات سے منگل کے روز تک مزید بارش اور بالائی اضلاع میں برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر انتباہ جاری کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن مکمل پی...
سٹی 42: آئی جی پنجاب نے 54ایس پیز کے تقرروتبادلے کردیئے۔تبدیل ہونےوالوں میں ترقی پانیوالے افسران بھی شامل ہیں ۔ سید عباس شاہ ایس پی رائٹ مینجمنٹ پولیس لاہور تعینات ہوگئے ۔ حافظ خضر زمان ایس پی ٹریفک ماڈل ٹاون ڈویژن لاہور تعینات کردیے گئے ۔ وارث کلیار کو ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ،ایس پی رضا...
حکومت کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شمولیت فلسطین کاز سے غداری ہے، ایم ڈبلیو ایم
احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطینی خودمختاری اور اقوامِ متحدہ کے نظام کو کمزور کرنے والے منصوبے سے وابستگی اختیار کرکے پاکستان اپنی اخلاقی ساکھ اور تزویراتی ہم آہنگی کو شدید نقصان پہنچانے کا خطرہ مول لے رہا ہے اور یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جس پر قوم کو مستقبل میں...
شرکائے احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے رکن ضلعی نظارت قلبِ مہدی نے کہا کہ بورڈ آف پیس دراصل اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ایک کوشش ہے، حالانکہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستانی قوم کبھی قبول نہیں کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نوابشاہ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور وژن پاکستان کے معدنی شعبے میں عالمی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں، معدنیات کے شعبے میں پاکستان کی بڑی کامیابی قومی معیشت کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان اہم...
بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ شدید موسمی حالات کے باعث برف میں پھنسنے والی درجنوں گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند...
ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے باقاعدہ چیئرمین کی فوری تقرری کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین ایچ ای سی کا اہم عہدہ 29 جولائی 2025 سے خالی ہے۔وزیرِ اعظم کو ارسال کیے گئے خط میں اے پی...
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور وژن پاکستان کے معدنی شعبہ میں عالمی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔ معدنیات کے شعبہ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، قومی معیشت کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان...
پی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے، اقبال آفریدی نے کہا کہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے آپ ٹاوٹ ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر صلح...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی اور خرم شہزاد میں جھگڑا ہو گیا، دونوں ارکان ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اقبال آفریدی نے کہاکہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے، آپ ٹاؤٹ ہیں۔ اقبال آفریدی کی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو کل ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس سے متعلق کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
اسلام آباد:امریکی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر نے نیو یو ایس ای ایف پی عمارت میں قائم لنکن کارنر میں ’’لیٹ فریڈم رنگ‘‘ کا افتتاح کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی : ندیم عمر صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی اوول گرائونڈ این بی پی اسٹیڈیم پر گیند کو ہٹ لگا کر چیلنج لیگ کا افتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غنی ڈیریز لمیٹڈ کے انیشیل پبلک آفرنگ کے لیے پروسپیکٹس جاری، تقسیم اور شائع کرنے کی منظوری دے دی۔ اس آئی پی او میں 104.2 ملین عام شیئرز شامل ہیں جو جی ڈی ایل کے کُل بعد از آئی پی او ادا شدہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے آئندہ چار سالہ میڈیا رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔پی سی بی حکام کے مطابق چار سالہ میڈیا رائٹس میں ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل پلیٹ...
—فائل فوٹو کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کی پیشہ وارانہ صلاحیت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اپنے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر سیفٹی میکزم موجود نہیں۔ کیپیٹل ایمرجنسی سروسز میں 2007 کے بعد کوئی بھرتیاں نہیں ہوئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 18 سال میں بھرتی کیے گئے اسٹاف کی کبھی...
بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سیکرٹری جنرل مرزا فخر الاسلام عالمگیر نے کہا کہ پارٹی کا مقصد طارق رحمان کو وزیر اعظم بنا کر ایک ‘حقیقی جمہوری، خوشحال اور ترقی یافتہ بنگلہ دیش’ قائم کرنا ہے۔ بی این پی کے پہلے انتخابی جلسے میں، جو سلہٹ میں عالیہ مدرسہ گراؤنڈ پر منعقد...
سعید احمد:پی آئی اے عملے کی فرض شناسی کو سراہا گیا۔ مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر اپنا موبائل فون سیٹ کی جیب میں بھول گیا، جو بعد ازاں ایک دوسرے مسافر کو ملا۔ پی آئی اے کے عملے نے متعلقہ مسافر کی تفصیلات حاصل کر کے اس سے رابطہ کیا، اور...
نوجوان نسل کی قومی تربیت کیلئے پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہے۔ آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ میں مشہور تجزیہ نگار اور اسکالر احمد حسن العربی کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ احمد حسن العربی نے پاکستان میں موجود...
ویب ڈیسک :بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور برفباری کی صورتحال باعث محکمہ پی ڈی ایم اے نے چھٹیاں منسوخ کردیں۔ ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے کے مطابق چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ برفباری اور بارش سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاروائیوں کے پیش نظرکیا، تمام افسران اور عملہ بلا تعطل اپنی ڈیوٹیاں سر انجام...
قانون کی سینہ تان کر خلاف ورزی، اسمبلی میں ایم کیو ایم کی خاتون ایم پی اے کا گٹکا کھاتے ہوئے خطاب، ویڈیو وائرل
ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران گٹکا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ اسمبلی میں تقریر کے دوران ساتھ ساتھ گٹکا کھاتی رہیں۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیراعظم کی منظور شدہ پی اے وی ای اسکیم پرعمل درآمد کا آغاز ہوگیا ہے، الیکٹرک وہیکلز کی سبسڈی شروع ہوگئی ہے، حکومت نے ایکسیلیریٹڈ وہیکل الیکٹریفیکیشن اسکیم کے تحت سبسڈی اسکیم نافذ کردی ہے۔اس ضمن میں ای ڈی بی، اسٹیٹ بینک، نادرا، آئی ٹی بورڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-13 کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں، گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔دنوں ادارےگل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی امدادی...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے بعد ترکیہ نے بھی غزہ میں قیام امن کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں: بھارتی پروپیگنڈا ناکام، آئی ایم ایف پاکستان کے اقدامات سے مطمئن وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کے میکرو اکنامک...
فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج افضل مجوکہ نے ایمان مزاری اور ہادی علی کیس میں ریمارکس دیے کہ ملزمان کا عدالت دیر سے آنا وتیرہ بن گیا ہے۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی۔جج افضل مجوکہ نے...
سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی قبر کشائی کر دی گئی۔ پولیس نے ری پوسٹ مارٹم کے لیے جسمانی نمونے بھی بھجوا دیے، پولیس نے لاشیں ملنے کے بعد بیوی اور بیٹی کو...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت...
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا منصب ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، ایم ڈبلیو ایم
ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ایک بااصول، جرات مند اور عوامی سیاست دان ہیں جنہوں نے ہمیشہ مظلوم طبقات کی آواز ایوانوں تک پہنچائی، ان کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی سینیٹ میں جمہوری اقدار، آئینی بالادستی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط کردار ادا کرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سیالکوٹ کی نئی ٹیم کا نام باضابطہ طور پر سامنے آ گیا ہے۔پی ایس ایل کی تازہ ترین اضافی ٹیم کے مالک کامل خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں اعلان کیا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی اور سب سے مہنگی فرنچائز سیالکوٹ کی ٹیم کا مکمل نام باضابطہ طور پر ’سیالکوٹ اسٹالینز‘ رکھ دیا گیا ہے۔ کوآنر کامل خان نے اس موقع پر کہا کہ پی ایس ایل کے اس سفر کا حصہ بن کر وہ خوش ہیں اور مداح اور شائقین ٹیم...
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مہنگی فرنچائز ’سیالکوٹ‘ کی ٹیم کے مکمل نام کا اعلان آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ’او زی‘ گروپ کے چیئرمین شریک مالک کامل خان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ٹیم کے نام اعلان 2 بجے کریں گے۔ سیالکوٹ کی ٹیم کے لیے پانچ فائنل ناموں میں سے کسی...
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز سامنے آگئی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع سے سامنے آنے...
دوحہ میں جاری ایشین شاٹ گن چیمپین شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستانی شوٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایشین شاٹ گن کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا گیا ہے۔ پاکستانی شوٹر کرنل فرخ...
کراچی: 19 ویں بلڈ ایشیا انٹرنیشنل نمائش 2026 ایکسپو سینٹر کراچی میں 22 تا 24 جنوری منعقد ہوگی۔ یہ شاندار نمائش ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اور ایس آئی ایف سی کی معاونت میں منعقد ہوگی جس میں 25,000 سے زائد تجارتی وفود شرکت کریں گے، جن میں بلڈرز، ڈویلپرز، کنٹریکٹرز، آرکیٹیکٹس، انجینئرز اور صنعتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے، جس میں کئی نمایاں اور سینئر کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تبدیلی متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فہرست کو حتمی شکل دینے سے قبل مختلف فرنچائزز اور بورڈ کے درمیان مشاورت...
یو اے ای کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی۔ بحرین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق...