2026-07-24@13:50:11 GMT
تلاش کی گنتی: 15645
«سستی کار»:
بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم ’فتنۃ الہندوستان‘ نے مختلف علاقوں میں حملے کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو مکمل طور پر ناکام بنایا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد بھاری نقصان اٹھانے پر مجبور گنج کے علاقے میں سڑک...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں جاری تعمیراتی پروجیکٹس میں حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر مواصلات صہیب احمد بھرتھ نے متعلقہ سی اینڈ ڈبلیو افسران کو اس حوالے سے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر مواصلات کے مطابق، تعمیراتی سائٹس پر غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی...
ذرائع کے مطابق آپریشن میں بھارتی فوج، پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فوروس اور سپیشل آپریشن گروپ کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ بھارتی فورسز نے یہ آپریشن روراں ماہ کی 18تاریخ کو ضلع کشتواڑ کے چھاترو بیلٹ میں شروع کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی...
یاد رہے کہ بھارت نے دیگر آزادی پسند تنظیموں کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آزادی پسند تنظیم اتحاد المسلمین کے کارکنوں مجتبیٰ حسین وانی اور سید مظفر رضوی کے گھروں...
ویب ڈیسک: ملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نیپراکی جانب سے 48 پیسے فی یونٹ اضافے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دسمبر 2025 میں صنعتی اور زرعی طلب کے باعث بجلی کا استعمال بڑھ کر 2 اعشاریہ 4 ارب یونٹس ہو گیا۔ شمسی توانائی کے...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں مساجد، آئمہ کرام اور انتظامی کمیٹیوں کے بارے میں بلاجواز معلومات طلب کی جا رہی ہیں جو ایک انتہائی تشویشناک معاملہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں...
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فوٹیج میں ایک ایسا طیارہ دکھائی دیتا ہے جو اسرائیلی زرعی طیارہ معلوم ہوتا ہے، جو قنیطرہ کے وسطی علاقے سعیدہ حانوت میں زرعی علاقوں کے اوپر کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے ایک نامعلوم مادہ چھڑک رہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ طیارہ زرعی زمین پر اسپرے...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4...
(اشرف خان)سوئی سدرن گیس کمپنی کا لوڈ مینجمنٹ شیڈول جاری کردیاگیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ صنعتی...
15منزلہ عمارتیں بغیر فائر سسٹم کے زیر تعمیر،بلڈنگ انسپکٹراورنگزیب خان کی ملی بھگت بلاک 3A پلاٹ SD 5/2موت کے گھرہنگامی راستوں سے محروم، حکام خاموش ضلع شرقی کے علاقے گلستان جوہر میں تعمیراتی مافیا اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر اورنگزیب خان کی مبینہ ملی بھگت کے باعث حفاظتی ضوابط کو یکسر نظرانداز کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-17 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخو کے علاقے تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا حالانکہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے تاہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں فتنوں کا صفایا کیا جارہا ہے۔سیکورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-18 اسلام آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-17 راولپنڈی (نمائندہ جسارت /خبرایجنسیاں) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشت گرد مارے گئے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کافورسز کو خراچ تحسین۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جنوری 2026...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )قومی شناختی کارڈ، بی فارم اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) سمیت مختلف نادرا دستاویزات کی تیاری اور موبائل ایپ کے ذریعے بایومیٹرک نظام کی آن لائن سہولیات سے متعلق آگاہی سیمینار زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ایم اے شیخ آڈیٹوریم ہال میں منعقد کیا گیا اب شہری گھر بیٹھے...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعمیراتی پروجیکٹس پرحفاظتی اقدامات مزید موثر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرمواصلات صہیب احمد بھرتھ نے سی اینڈ ڈبلیو افسران کو احکامات جاری کردیے۔وزیرمواصلات کے مطابق تعمیراتی سائٹس پر غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روکنے کے لیے باڑ لگائی جائے، وراننگ سائن، سیفٹی احکامات اور ایمرجنسی ٹیلی فون نمبرز ڈسپلے...
کراچی:سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ خیبر ضلع کی وادی تیراہ میں کسی قسم کا باقاعدہ فوجی آپریشن نہیں کیا جا رہا بلکہ دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں، جن کا مقصد علاقے میں موجود تمام فتنوں کا مکمل خاتمہ ہے۔ سکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو...
جنوبی افریقا نے اسرائیل کے اعلیٰ سفارتکار آریل سیڈمین کو اپنے ملک کے لیے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کا اعلان آج ہی جنوبی افریقا کی وزارتِ خارجہ نے اپنے جاری کردہ خصوصی بیان میں کیا۔ وزارتِ خارجہ نے کہا کہ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور :ملک میں اس سال آلو کی ریکارڈ پیداوار کا فائدہ کسانوں کے بجائے الٹا ان کے لیے شدید معاشی بحران بن گیا ہے۔ آلو کی قیمتیں اس حد تک گر چکی ہیں کہ ڈھائی سے تین لاکھ روپے فی ایکڑ لاگت سے تیار ہونے والی فصل 40 سے 50 ہزار روپے میں...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں جاری تعمیراتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے اس حوالے سے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے افسران کو واضح ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ستھرا پنجاب پراجیکٹ کی بین الاقوامی پذیرائی جاری،...
سپر پاور امریکا کے وزیر داخلہ کا انتخاب ان کی اہلیہ کو دیکھ کر کیا گیا اور اس بات کا اعتراف خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ اور چین نے طویل المدتی شراکت داری پر اتفاق کرلیا، ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیاں بے اثر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک متنازع بیان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیپ ٹاؤن :جنوبی افریقا نے اسرائیل کے ایک اعلیٰ سفارتی اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت (Persona Non Grata) قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید کشیدگی پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔جنوبی افریقی وزارتِ خارجہ...
معروف امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی 3 بڑی کمپنیوں اسپیس ایکس، ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے ممکنہ انضمام (مرجر) پر بات چیت جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کمپنیاں صحافت کے استعمال کی قیمت ادا کریں، پالیسی تحقیقی ادارے کا مطالبہ غیر ملکی خبر رساں اداروں بلومبرگ اور رائٹرز کی رپورٹس کے مطابق...
سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ میں دہشت گردوں، فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بنا ہوا ہے، وہاں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا۔ کراچی میں سیکیورٹی حکام نے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ اس حوالے سے بریفنگ دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں صرف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن...
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطح کا بین وزارتی اجلاس، پاک یورپی یونین کے تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطح کا بین وزارتی اجلاس، پاک یورپی یونین کے تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلی سطح کا بین وزارتی اجلاس ہوا جس دوران پاک یورپی یونین...
لاہور: بھاٹی گیٹ میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گرنے کے واقعے میں پولیس نے مقدمے کے مدعی سے سادہ کاغذ پر دستخط اور انگوٹھا لگوا لیا جس پر لواحقین نے پولیس پر زبردستی کیے جانے کا الزام عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ خاندان نے انگوٹھا لگوانے کے بعد...
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں گوداموں میں لگنے والی خوفناک آگ 3 دن گزرنے کے باوجود بجھائی نہ جا سکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 جنوری کو کولکتہ کے علاقے آنند پور کے دو گوداموں میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تھی جب وہاں 50 سے زائد افراد موجود تھے۔ بھارتی ریسکیو ادارے اور...
فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے ملک میں بجلی کے استعمال میں 22 فیصد اضافے کے بعد 48 پیسے فی یونٹ اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ دسمبر 2025 میں صنعتی اور زرعی طلب کے باعث بجلی کا استعمال بڑھ کر 2 اعشاریہ 4 ارب یونٹ ہوگیا۔شمسی توانائی کے تیزی سے پھیلاؤ سے...
بھارت کے سابق اسپنر روی ایشون ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے ممکنہ ٹیم کمبینیشن سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل ایش کی بات پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کا ماننا ہے کہ 2027 کے لیے بھارت پلیئنگ الیون کے لیے ایک اسپیشلسٹ اسپنر کا انتخاب...
وادی تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخو کے علاقے تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا حالانکہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے تاہم...
کراچی: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخو کے علاقے تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا حالانکہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے تاہم انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔ سیکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ کے دوران سوالات کے جواب دیے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، سڑکیں تعمیر ہو رہی ہیں اور شہر کی ہر بڑی سڑک پر جدید بسیں چلانے کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے، سندھ حکومت کراچی کے ٹرانسپورٹ...
مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کا کامیاب اختتام ایک تاریخی کامیابی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان مجوزہ آزاد تجارتی معاہدے کو ایک تبدیلی لانے والا قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے...
نیوزڈیسک (نیوزڈیسک) سیکورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہورہا صرف انٹیلیجنس بیس آپریشنز ہو رہے ہیں، تیراہ میں کہیں بھی فوج کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہناتھا کہ 3سال سےفتنہ الخوارج،فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلیجنس بیس...
امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے بھارتی سرحد کے قریب فینی میں ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی کا مقصد بدعنوانی اور ناقص طرز حکمرانی سے پاک بنگلہ دیش کی تشکیل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں انتخابی مہم کے دوران تصادم، جماعتِ اسلامی کے سینیئر...
پاکستان کسٹمز نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 1185 گرام سونے کے زیورات اور بھاری مقدار میں کاسمیٹکس، پرفیومز اور ہینڈ بیگز برآمد کر لیے ہیں۔ برآمد شدہ سامان کی مجموعی مالیت قریباً 5 کروڑ 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: اے ایس ایف کی کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی، مسافر سے 9 کلوگرام...
صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 48 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے...
متوفی ماں بیٹی بھاٹی گیٹ لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کے معاملے میں مقدمے کے مدعی خاتون کے والد ساجد حسین سے سادہ کاغذ پر دستخط اور انگوٹھے لگوانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تھانے میں متاثرہ خاتون کے والد ساجد حسین کے انگوٹھا لگوانے کے بعد کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ورثا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں صنعتوں کے لیے بجلی کے بلوں میں 4 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ اویس لغاری کے مطابق حکومت کے ابتدائی دور میں صنعتوں پر بجلی کی مد میں 8 روپے 90...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news we talk سپریم کورٹ سہیل آفریدی عظمیٰ بخاری وزیراعلٰی پنجاب
—فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے وادیٔ تیراہ آپریشن سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران تیراہ متاثرین کے لیے فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس محمد فہیم ولی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں سوال اٹھایا کہ حکومت نے...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جنوری 2026 کو بلوچستان میں 2 الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی تنظیموں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی شاندار کارروائیوں میں بھارتی پراکسی تنظیموں کے 41 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ان کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں 29 جنوری کو دو مختلف علاقوں...
آئی ایس پی آر کے مطابق ہرنائی میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں سرگرم 30 خوارج جہنم واصل ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تھا۔ اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ 29 جنوری کو بلوچستان میں 2...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4 روپے 4 پیسے کی کمی کا اعلان کرتے ہوئے ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم...
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد نیٹ ورک کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔ ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 41 دہشتگرد ہلاک کیے گئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ ہرنائی میں...