2026-07-24@13:50:12 GMT
تلاش کی گنتی: 15645
«سستی کار»:
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون سے ملاقات کی اور انہیں ایک سونے کی چین تحفے میں دی تاکہ ان کی ایمانداری کو سراہا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما نامی خاکروب نے اپنی صفائی کی ڈیوٹی کے دوران کھوئے ہوئے سونے کی زیورات تلاش کیے اور اسے اس...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے،100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 87 ہزار 734پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ کر رہا ہے۔تاہم...
لاہور میں 3 روزہ بسنت فیسٹیول کی آمد کے پیش نظر انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس راؤ عبدالکریم نے بسنت کے محفوظ اور پُرامن انعقاد کے لیے ضابطۂ اخلاق کی سختی سے پابندی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ صرف رجسٹرڈ پتنگ فروشوں کو ہی منظور شدہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والا دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی پشت پناہی سے کیا گیا۔ سکھ رہنما کے مطابق یہ حملہ نہ صرف پاکستان بلکہ امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس رپورٹر) معروف تاجر رہنما اور اسلام چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کے حالیہ معاشی اقدامات سے ٹیکسٹائل اور ددیگر وابستہ صنعتوں کی برآمدات میں بہتری کی توقع ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہونے اور قرضوں پر انحصار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-17 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیپ ٹاؤن :جنوبی افریقہ میں سائنس دانوں نے دنیا کے قدیم ترین زہریلے تیروں کی شناخت کر لی ہے جو تقریباً 60 ہزار سال پرانے ہیں۔ اس دریافت سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ قدیم انسان شکار کے لیے نہ صرف تیر کمان استعمال کرتے تھے بلکہ زہریلے پودوں کے استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ رہی۔ریکارڈ کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:کیلا نہ صرف ذائقے میں لذیذ بلکہ صحت کے لیے بھی بے حد فائدہ مند پھل ہے،کیلا دل، دماغ، ہاضمہ اور توانائی کے لیے ایک قدرتی سپورٹ فراہم کرتا ہے، اور حیران کن طور پر اس کا چھلکا بھی کئی صحتی فوائد رکھتا ہے۔کیلے کے صحت کے فوائد:دل کی حفاظت: کیلے...
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور طالبہ کے درمیان تلخ سوال و جواب ہے جہاں طالبہ نے وزیراعلیٰ سے پوچھا کہ جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں جبکہ 13 سال سے آپ کی اصل حکومت میں خیبرپختونخوا پسماندہ کیوں ہے، جس پر سہیل آفریدی نے انہیں حریف جماعتوں کا کارکن قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تاشقند: ازبکستان و قازقستان کے مابین تجارت اور دیگر معاشی شعبوں کے فروغ پر اتفاق پایا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مذکورہ ممالک نے باہمی رضا مندی سے ملک کی تجارت، اقتصادیات، سرمایہ کاری اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا کی رپورٹ میں قازنفورم کے...
کولئی پلاس، تورغر، بٹگرام، مانسہرہ اور کرم کے اضلاع میں تیز ہواوُں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود بالائی پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال...
میلبرن کے آؤسٹریلین انڈین کمیونٹی سینٹر سے مہاتما گاندھی کی 420 کلوگرام وزنی کانسی کی مورت چوری ہو گئی۔ یہ مجسمہ بھارتی ثقافتی ادارے ICCR کی طرف سے دیا گیا تھا اور آسٹریلیا میں بھارتی کمیونٹی کے لیے اہم تاریخی اور ثقافتی اہمیت رکھتا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:گاندھی کی وراثت مٹانے کا الزام، آر...
چٹاگانگ پورٹ میں غیر معینہ مدت تک کام روکنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس سے بنگلہ دیش کے اہم سمندری راستے اور خطے کی تجارتی روانی پر اثرات کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پورٹ پروٹیکشن اسٹرگل کونسل کی جانب سے یہ فیصلہ گزشتہ 24 گھنٹے کی ہڑتال کے اختتام سے فوراً پہلے...
پاکستانی حکام نے گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں تقریباً 195,000 کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک کیے، جو شہری ڈیٹا بیس میں موجود مختلف مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے سینیٹ کو فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703 قومی شناختی کارڈز...
ایک تقریب کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان ہونے والا مکالمہ شرکا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم طالبہ نے صوبے کی کارکردگی سے متعلق سخت سوالات اٹھاتے ہوئے وزیر...
پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کی صلاحیتوں کی...
ملک بھر کے عوام ناانصافی کیخلاف رضاکارانہ طور پر دکانیں بند اور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے،سندھ اور پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں اور ان کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت،دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں قوم متحد، مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح...
ڈولفن سکواڈ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، ڈولفن پولیس نے غیرقانونی طور پر پتنگ فروشی و ممنوع ڈور فروخت کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ڈولفن سکواڈ نے بھاٹی گیٹ سے پتنگ سازی و آتش بازی کا سامان برآمد کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق حکومتی ہدایات کے برعکس پتنگ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور ازبکستان کی تجارت پر سرمایہ کاری اور رابطہ کاری تیز کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ازبک وزیر لذیز قدرتوف کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور ازبکستان کے دوطرفہ اقتصادی تعاون کو عملی شکل دینے پر زور دیا گیا، ملاقات میں بتایا...
بھارتی نیشنل کانگریس نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت پر امریکا کے ساتھ پیر کو طے پانے والے تجارتی معاہدے پر شدید تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت اس معاہدے کی تفصیلات کے بارے میں ملک کو اعتماد میں لے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...
پاکستان اور ازبکستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور رابطہ کاری تیز کرنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان اور ازبکستان نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی رابطہ کاری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار وفاقی وزیر تجارت جام کمال...
کراچی: پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے تجارت، کان کنی، زراعت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کینیڈا کے...
آسٹریلوی جریدے اسپیکٹیٹر آسٹریلیا کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی منظم جرائم پیشہ گروہ کینیڈا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عوام کے جان و مال کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا، امریکا اور آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ممالک میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ...
اسلام ٹائمز: غیبت امید کا چراغ بھی ہے۔ جب دنیا میں ظلم، ناانصافی، جنگیں اور بدامنی پھیلتی ہے تو دل مایوس ہونے لگتا ہے، مگر عقیدۂ مہدویت ہمیں یقین دلاتا ہے کہ یہ اندھیرا ہمیشہ نہیں رہے گا۔ ایک دن ضرور آئے گا، جب امام مہدی علیہ السلام ظہور فرمائیں گے اور زمین کو عدل...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے آبائی ضلع خیبر میں قبائلی مسائل کے حل کے لیے سیاسی حریف وفاقی حکومت کے ساتھ بیٹھنے کا اعلان کیا ہے، وہیں قبائل کو لے کر اسلام آباد مارچ کا بھی عندیہ دیا ہے۔ قبائلی جرگے سے اپنے جذباتی خطاب میں سہیل آفریدی نے وفاق کو شدید تنقید...
ذرائع کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے الطاف کلو نے جموں میں قانون ساز اسمبلی کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بھارتی جیلوں میں قید کشمیری سیاسی نظربندوں کی فوری مقبوضہ علاقے منتقلی کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بڑے پیمانے پر کشمیریوں کی بھارتی جیلوں میں مسلسل غیر قانونی نظربندی پر سیاسی رہنمائوں...
’پولیس میں بھرتی ہوکر دہشتگردوں سے بابا کا بدلہ لوں گی‘، کوئٹہ کے شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی کا عزم
کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار شہزاد خان کی 10 سالہ بیٹی کا کہنا ہے کہ وہ بڑی ہو کر پولیس میں جائیں گی اور دہشتگردوں سے اپنے بابا کا بدلہ لیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: دہشتگردی کے واقعات میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ حکام کی شرکت سریاب روڈ پر...
اگر مگر کی بجائے واضح پالیسی، دہشت گردوں کا خاتمہ مذاکرات نہیں ریاستی طاقت سے ہو گا: وزراء، بلوچستان: حملوں پر سینٹ میں مذمتی قرارداد، ہلاک تخریب کار 177 ہو گئے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی +خبر نگار) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ 3 روز کے دوران 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا۔دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختون خوا پاکستان کا ایک ایسا صوبہ ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی بلند پہاڑوں، سرسبز وادیوں اور دریاؤں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں کی مشہور وادیوں میں سوات، کاغان، ناران، چترال اور گمراہٹ شامل ہیں جو سارا سال ہی سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتی ہیں۔ وادی سوات کو مشرق کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اربوں ڈالر کے قیمتی پتھروں کی برآمد اور ریگولرائزیشن کے لیے 5سالہ جامع منصوبہ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے تحت 5 سال میں 610 برآمد کنندگان کو عالمی منڈیوں میں نمائش کی سہولت دی جائے گی جبکہ کاروبار کی رجسٹریشن، صوبائی ہم آہنگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی نے 8فروری کو پرامن شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو مؤثر بنانے کیلیے اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیرکو پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-21 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کے ساتھ مئی میں ہونے والی فوجی کشیدگی کے بعد اپنے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔بھارتی وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن نے مالی سال 2026-27 ء کے لیے مرکزی بجٹ پیش کرتے ہوئے دفاع کے لیے 85 ارب 40 کروڑ ڈالر مختص...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر اور وائس چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن محمد نعمان صدیقی کی خصوصی ہدایات پر شبِ برات کے موقع پر ناظم آباد ٹاؤن کے قبرستانوں کے اطراف صفائی ستھرائی اور انتظامات کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ناظم آباد ٹاؤن کی حدود میں واقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( جسارت نیوز)سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام احتجاجی تحریک کے سلسلے میںگورنمنٹ ایس ایم ارٹس اینڈ کامرس کالج سے ایک ریلی نکالی گئی جو کہ سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے اور احتجاجی جلسے میں تبدیل ہو گئی۔ ریلی کی قیادت سپلا کے مرکزی صدرپروفیسر منور عباس،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور :پنجاب حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ طور پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے لیے تین سینئر پولیس افسران کے نام وفاق...
پاکستان کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد بھارتی براڈکاسٹرز کو اربوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حکومت کی منظوری کے بعد پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا...
وزیر داخلہ نے متعلقہ اداروں کو فوری اور جامع تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی سرکاری اہلکار یا متعلقہ فرد کی غفلت، ملی بھگت یا بدعنوانی ثابت ہوئی تو اس کے خلاف قانون کے مطابق...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں محبت بھری ایک انمول کہانی کے لرزہ خیز انجام نے پورے علاقے کو دہلا کر رکھ دیا۔ جیتندر کمار یادیو اور جیوتی ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ ایک دوسرے سے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائی گئیں اور اہل خانہ کے سامنے ڈٹ گئے۔ بالآخر 9 سال...
پشاور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے تیراہ متاثرین کو امدادی رقوم کی جلد ادائیگی یقینی بنانے کے لیے ایک ہفتے میں ویریفکیشن کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں تیراہ ، کرم اور باجوڑ کے متاثرین کو معاوضوں...
پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارت کے سینیر سیاستدان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونا چاہیے۔ ششی تھرور کا کہنا تھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی مزید خلاف ورزیوں پر کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں.غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی مزید 19 ہزار 975 کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں جبکہ 14 ہزار867...
حکومتِ پاکستان کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بھی پاکستان کو گیدڑ بھپکیاں دینے لگ گئے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ آئی سی...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بی ایل اے انڈیا ہے اور انڈیا بی ایل اے ہے، ان کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جس کا ہر صورت خاتمہ ہونا چاہیے۔ بی ایل اے انڈیا ہے...