2026-07-24@13:50:10 GMT
تلاش کی گنتی: 15645
«سستی کار»:
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی پراکسی یافتہ 41 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 29 جنوری کو بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیاں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی تنظیموں کے 41 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے...
—فائل فوٹو پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 29 جنوری کو بلوچستان میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی تنظیموں کے 41 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایک کارروائی ضلع ہرنائی کے نواحی علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کی گئی،...
حریت ترجمان نے کہا کہ مودی کی بھارتی حکومت کشمیریوں کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے ظالمانہ قوانین کے بے دریغ استعمال، بڑے پیمانے پر نوجوانوں کو گرفتار اور عام شہریوں کی زمینوں اور جائیدادیں کو ضبط کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی کی بھارتی...
بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ کے علاقے کرناہ میں بھی اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں کیطرف سے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن افراد کو ہر ہفتے ڈراؤنے خواب آتے ہیں، ان میں 75 سال کی عمر سے پہلے موت کا خطرہ تقریباً تین گنا زیادہ ہوتا ہے، بالمقابل وہ لوگ جو شاذ و نادر ہی ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں۔یہ تحقیق یورپی اکیڈمی آف نیورولوجی کے...
کاروباری برادری کےلئے خوشخبری؛ وزیراعظم کا صنعتوں کےلئے بجلی سستی کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے...
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر کے کاروباری برادری کو ریلیف فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ اعلان اسلام آباد میں معروف ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ...
ویب ڈیسیک: وزیراعظم نے صنعتی صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں 4روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا،وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح کے بعد دنیا میں پاکستان کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا، بھارت کو ایسی شکست دی کہ اس کی آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی،حکومت کی کاوشوں...
حکومتی کاوشوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی: وزیراعظم کا ایوارڈ حاصل کرنے والے تاجروں کو بلیو پاسپورٹ دینے کا اعلان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی کاوشوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے، برآمد کنندگان نے انتہائی مشکل حالات میں ایکسپورٹ میں اضافہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اورکاروباری...
لکی مروت میں پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز لکی مروت میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو ہلاک کردیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ لکی سٹی کی حدود میں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ پنجاب جانے والی شاہراہ...
امید ہے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہ پڑے، امریکی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ...
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں فتح پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی اور کرکٹ کے شائقین کو مبارکباد دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شاہینوں بالخصوص...
خیبر پختونخوا کے دہشتگردی سے متاثرہ وادی تیراہ سے برف باری کے باعث شدید سردی میں بھی مقامی افراد کی نقل مکانی جاری ہے، اور اب تک 70 فیصد سے زائد آبادی علاقہ چھوڑ چکی ہے۔ قبائلی ضلع خیبر کے ضلعی حکام نے نقل مکانی کرنے والوں کی سہولت کے لیے پوائنٹس قائم کیے ہیں،...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر+ نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ پر سخت اظہار برہمی کیا اورانتظامیہ، ایل ڈی اے،واسا سمیت ذمہ داراداروں کی کارکردگی پر سخت سرزنش کی ۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر ٹیپا زاہد حسین،اصغر سندھو،سیفٹی انچار ج دانیال اورپراجیکٹ مینجر احمد نوازکو عہدے سے ہٹانے اورگرفتارکرنے...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 1 گھنٹہ 23 منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑکی صدارت میں شرو ع ہوا۔اجلاس تاخیر سے شروع کرنے پر اپوزیشن ارکان نے اجلاس میں خاموشی سے کھڑے ہوکر احتجاج ریکارڈ کرایا،گذشتہ روز بھی وقفہ سوالات کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں محکمہ جنگلات...
وزیر اعظم شہباز شریف آج ملک کے بڑے ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گے۔شہباز شریف ایکسپورٹرز اور صنعت کاروں سے معاشی صورتِ حال اور حکومتی اقدامات پر بات کریں گے۔وزیر اعظم ملکی صنعت، تجارت اور برآمدات میں اضافے سے متعلق اپنا ویژن پیش کریں گے۔اس موقع پر سرمایہ کاری آسان بنانے اور بزنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن :برطانیہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے ہر بالغ شہری کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مؤثر اور ذمہ دارانہ استعمال کی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ افرادی قوت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔ حکومتی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر رائمونڈاس کاروبلس نے آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے غزہ کی غیر فوجی کارروائی کا منصوبہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں حماس کا کسی بھی صورت حکومتی کردار قبول نہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ میں امریکی مندوب کے مطابق غزہ میں تمام سرنگیں اور اسلحہ ساز فیکٹریاں تباہ ہوں گی،...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق عراقی النجبا تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ناظم السعیدی نے ملک کے تمام صوبوں میں رضاکاروں کے لیے ایک کال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی مفاد یا پیشکش جو واشنگٹن کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، بار بار دھوکہ دینے کے...
پولیسکی ملی بھگت سے کروڑوں کی چھالیہ بلوچستان سے اسمگلنگ کے بعد رہائشی آبادیوں میں ڈمپ ہونے لگی معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان، عباس عرف شیرازی، رفیق اللہ خان عرف تیمور موٹا، سہیل رانا ملوث نکلے (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی ٹاؤن’ تھانہ پاکستان بازار چھالیہ اسمگلروں اور منشیات فروشوں کا حب بن گیا۔...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جہاں یورپی یونین اور امریکا کے سفیروں نے جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں جمہوری عمل، سیاسی و معاشی صورتحال، انتخابات، ریاستی اصلاحات اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ...
قائم مقام صدرِ مملکت یوسف رضا گیلانی نے مقامی سطح پر پاکستانی برانڈ کے تحت گاڑی تیار کرنے اور کم لاگت الیکٹرک بائیکس متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حماد علی منصور سے ایوانِ صدر میں ملاقات کے دوران انہوں نے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے فعال...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور ترکیہ نے چاول کی تجارت بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ترک سفیر کی ملاقات ہوئی۔ وزارت تجارت کے مطابق اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان میں چاول کی بہترین فصل ہوئی اور وافر برآمدی سرپلس دستیاب ہے۔ ترکیہ کو باسمتی...
عبدالماجدقریشی بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت کے قانون آرٹیکل 370 کی منسوخی سے متعلق دلائل سننے سے انکار کر دیا اور اسکی قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی تشکیل نو کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 29نومبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے سالیسٹر جنرل...
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 کی الیکشن عذرداری سے متعلق صالح بھوتانی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران علی حسن زہری کے وکیل فاروق...
صدر زرداری کے دورہ یو اے ای کے دوران سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
صدر پاکستان آصف علی زرداری کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی، انفراسٹرکچر، ٹیکنالوجی اور عوامی رابطوں میں نئے مواقع تلاش کرنے اور مشترکہ ترقی کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے...
بھارت میں مہلک نیپا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیا کے متعدد ممالک نے احتیاطی اقدامات بڑھا دیے ہیں اور ہوائی اڈوں پر اسکریننگ اور نگرانی سخت کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خطے میں وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مختلف ممالک نے بھارت...
اسلام آباد(طارق محمود سمیر)بھارت میں نیپاہ وائرس کے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کے بعد پورے خطے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ایشیائی ممالک نے ممکنہ خطرات کے پیش نظر اپنی سرحدوں اور ہوائی اڈوں پر نگرانی سخت کر دی ہے، جبکہ متعدد بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کر دیا گیا...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی حالیہ آگ نے جہاں جانی اور اربوں روپے کا مالی نقصان کیا، وہیں اس کے گرد کئی سوالات اور تنازعات نے بھی جنم لیا ہے۔ عوامی حلقوں اور متاثرہ تاجروں کی جانب سے یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ...
اسلام آباد: پنجاب کے محکمہ پراسیکیوشن نے خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دینے، 16افراد کے قاتل کی سزا کو اکٹھی شروع کرنے اور فوجداری مقدمے میں مفرور ملزم کو بری کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلوں کیخلاف نظر ثانی اپیلیں دائر کردیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عام طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں بائیولوجیکل ریسرچ اینڈ اپلائیڈ سائنسز پر تین روزہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد‘ بائیولوجیکل ریسرچ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (IBRAS-2026ء) پر 6ویں بین الاقوامی کانفرنس جنوری 2026ء جناح یونیورسٹی برائے خواتین (JUW) میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں تین روزہ بین الاقوامی سائنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-5 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آئے روز آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے، آٹا جوکہ ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے اور انسانی حقوق کا لازمی حصہ ہے اس کی قیمتوں میں اضافہ حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)خسرہ کے بعد خارش کا مرض پھیل گیا، محکمہ صحت خاموش تماشائی،نوشہرو یفیروز اور خیر پور اضلاع کے علاقوںکوٹری محمدکبیر، رسول آباد، گاؤں عادل شر، گاؤں سکندر علی شر، گاؤں اشرف علی شر، گاؤں جنسار حسین، گاؤں محمد اسلم، گاؤں جاوید شر، گاؤں شوکت حسین، گاؤں لیاقت علی، گاؤں ارشد حسین...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ متاثرین کا مسئلہ سیاسی نعرہ بازی نہیں بلکہ فوری حل کا متقاضی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخوا نے دورہ خیبر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہر معاملے...
شرکاء نے تین روزہ پالیسی ڈائیلاگ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام مستقبل میں بھی منعقد ہونے چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ کی جانب سے ”کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم“ کے موضوع پر تین روزہ پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا۔ پالیسی ڈائیلاگ کی افتتاحی تقریب سے صوبائی...
بھارت میں ایوارڈ یافتہ خاتون صحافی شاردا اگرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور خاص طور پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی تباہی کا مرکزی سبب بی سی سی آئی ہے۔ شاردا اگرا نے کہا کہ موجودہ ٹی 20 ورلڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہورہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے۔طلال چودھری نے کہا کہ اگر کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا اسے چھپائیں گے کیوں؟ آپریشن سب کو بتاکر کریں گے ۔ یہ بات انہوں نے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی صدارت میں آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور تجارتی مسابقت بہتر بنانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اجلاس میں مارکیٹ تک رسائی کے وسیع مواقع، تجارتی...
پاکستان کو 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا عزم، حکومت اور چیمبر آف کامرس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
حکومت اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے درمیان اڑان پاکستان پروگرام کے تحت معاشی اہداف کے حصول کے لیے تعاون کے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرلیے گئے۔ ایم او یو پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور صدر...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو کے سان پیبلو ہوئیٹزو میں آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے ایک حیران کن دریافت کی ہے جس میں تقریباً 1400 سال سے گمشدہ ایک پراسرار مقبرہ سامنے آیا ہے، جس کے اندر ایک مجسمہ رکھا ہے جو موت اور شب و روز کی علامت سمجھی جاتی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
قومی سلامتی کے اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں وفاق میں اب بھی کچھ سمجھداری اور عقلمندی ہے، ہم بھی یہ بارہا دہرا رہے ہیں کہ ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں تو آپ نشاندہی کریں، سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے سیاسی جماعتوں میں لائحہ عمل ہوا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان...
سٹی 42 : سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ یورپی یونین انڈیا تجارتی معاہدہ پاکستان کی صنعتوں کے لیے بڑا خطرہ ہے، یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ملنے والا ہنی مون پیریڈ ختم ہوگیا، ای یو انڈیا تجارتی معاہدے سے پاکستان کی 9 ارب ڈالرز کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ متاثر...
وادی تیرہ میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں ہورہی ہیں، طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہورہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہورہی ہے، اگر...