2026-06-02@21:02:14 GMT
تلاش کی گنتی: 1050
«انٹیلیجنس»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم کو پی ایس ایل کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ٹیم کے آفیشل لوگو کی بھی باضابطہ رونمائی کی گئی، جو فرنچائز کی شناخت کے طور پر پہلی بار منظرِ عام پر آیا۔یہ اعلان لاہور کے...
وسیم اکرم کو پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر مقرر کردیا گیا۔ ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو کی بھی رونمائی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نجی ہوٹل میں الفا اوزی اسپورٹس کی تقریب میں سابق کپتان محمد وسیم اکرم کو باضابطہ طور پر سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر نامزد کر دیا گیا۔ وسیم...
مفاہمتی یاداشت پر این ای ڈی سے رجسٹرار ڈاکٹر سید غضنفر حسین اور ہواوے کی جانب سے ڈائریکٹر مناف احمد نے دستخط ثبت کیے جبکہ ڈین الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجیئنرنگ ڈاکٹر سعد احمد قاضی نے این ای ڈی سے متعلق پریزینٹیشن دی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے...
سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاون خصوصی برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس تعینات کردیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی 18 رکنی کابینہ: 12 صوبائی وزرا پہلی بار کابینہ میں آئے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے...
ماسکو: روس کی ملٹری انٹیلیجنس ایجنسی (جی آر یو) کے نائب سربراہ پر قاتلانہ حملے کے شبہے میں گرفتار ایک شخص کو دبئی سے ماسکو منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ روس نے حملے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی سیکیورٹی حکام کا...
مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق ایک سینئر سفارتی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ افریقی ممالک کے لیے روانہ ہونے والی مصری انٹیلی جنس ٹیم کی قیادت مصری جنرل انٹیلی جنس سروس میں فلسطینی کیس کے سربراہ میجر جنرل احمد عبدالخالق کر رہے تھے، جنہوں نے جنوری میں روانڈا، یوگنڈا، لیبیا، اریٹیریا، صومالیہ اور سوڈان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی ملٹری انٹیلی جنس (جی آر یو) کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔ نامعلوم حملہ آور نے جی آر یو کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادی میر الیکسیف کو ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا جس کے...
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چینی مصری فوج کو اس ٹیکنالوجی سے لیس کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مصری فوج جس نئی صلاحیت کے حصول کے لیے کوشاں ہے اس نے صہیونیوں کو بہت پریشان کر دیا ہے۔تسنیم نیوز کے مطابق، معاریو اخبار نے اس حوالے سے...
جمعے کے روز اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی میں ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد تحریک انصاف سے منسلک بعض سوشل میڈیا اکاونٹس نے سیکیورٹی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ مختلف پوسٹوں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ سانحہ پورے انٹیلیجنس نظام کی ناکامی...
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے انٹیلی جینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس بروئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو :روسی حکام کے مطابق روس کی ملٹری انٹیلیجنس (جی آر یو) کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادی میر الیکسیف ماسکو میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نامعلوم حملہ آور نے الیکسیف پر ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی، جس...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج...
دونوں رہنماؤں نے اس امر پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ وفاقی دارالحکومت میں اس نوعیت کے واقعات قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں اور مطالبہ کیا کہ ذمہ دار عناصر کو فوری طور پر بے نقاب کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریکِ...
روسی حکام کے مطابق روسی فوجی انٹیلیجنس ادارے جی آر یو کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو ماسکو میں ان کی رہائش گاہ کے اپارٹمنٹ میں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: فلسطینی ریاست کا قیام اصولی معاملہ ہے، روسی صدر...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ دہشتگرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے دوران 24 خوارج کا ہلاک ہونا ایک قابلِ قدر کامیابی ہے، جو سیکیورٹی فورسز...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے24 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس...
آپریشن ردّ الفتنہ-1: بلوچستان میں دہشتگرد نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ، 216 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام
پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان میں کامیابی کے ساتھ آپریشن ردّ الفتنہ-1 مکمل کیا، جس کے تحت بھارتی معاونت یافتہ دہشتگرد عناصر کے خلاف ہدف شدہ، تیز اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں۔ یہ دہشتگرد معصوم شہریوں، خاص طور پر خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان میں امن و...
بلوچستان حکومت کی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کیساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کی کثیر جہتی مہم، ہدف لاجسٹکس اور مالی معاونت کا خاتمہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بلوچستان حکومت نے سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے قریبی تعاون سے صوبے بھر میں دہشت گردی کے خاتمے، عسکریت پسند نیٹ ورکس کے خاتمے اور داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک کثیر سطحی مہم شروع کر رکھی ہے۔ دی نیوز کی درخواست پر...
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں سعودی۔روسی تعلقات سمیت خطے اور دنیا کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-19 لاہور(نمائندہ جسارت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے میچز بھارت میں ٹیلی کاسٹ نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارت ریجن میں پی ایس ایل میچز دکھانے کے حقوق فروخت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم دوسرے تمام ریجنز کے لیے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے میچز بھارت میں ٹیلی کاسٹ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارت ریجن میں پی ایس ایل میچز دکھانے کے حقوق فروخت نہ کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے تاہم دوسرے تمام ریجنز کے لیے یہ حقوق فروخت کیے جائیں گے۔...
سیالکوٹ اسٹیلینز نے منگل کے روز سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے سائن کرلیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی اس نئی فرنچائز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ 26 مارچ سے 3 مئی تک منعقد ہونیوالے پی...
روسی فارن انٹیلیجنس سروس نے انکشاف کیا ہے کہ فرانسیسی صدر کیجانب سے ملکی جاسوسی و انٹیلیجنس ایجنسیوں کو، کئی ایک افریقی ممالک کو غیر مستحکم بنانیکے احکامات جاری کئے گئے ہیں اسلام ٹائمز۔ روسی فارن انٹیلیجنس سروس نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے، کئی ایک افریقی ممالک کو غیر مستحکم بنانے کے...
بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری اور کمزور حکمت عملی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے معاشی ترقی اور علاقائی بالادستی کے دعوؤں کو عملی حقائق کے سامنے بے اثر کر دیا ہے۔ عالمی جریدے دی ٹیلی گراف کی رپورٹ نے مودی کے بدترین دورِ حکومت میں بھارت کی خارجہ محاذ پر بڑھتی ہوئی ناکامیوں کو...
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی حکومت کی ناکام سفارت کاری اور کمزور معاشی پالیسیاں مودی کے ترقی اور علاقائی تسلط کے...
رواں ماہ کے اوائل میں اس کیس کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی، جس میں اسرائیلی اٹارنی جنرل کے دفتر میں گیلی بہارو میراہ نے شرکت کی۔ اس میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ مفادات کے ٹکراؤ کی وجہ سے شن بیٹ کے سربراہ ڈیوڈ زینی کے رشتہ دار سے تفتیش کی جائے گی،...
دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی ادارہ جاتی حصص کی فروخت اور امریکی پابندیوں کے باعث مودی نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ اسلام ٹائمز۔ مودی سرکاری کی ناقص حکمت عملی اور ناکام خارجہ پالیسی نے مودی کے علاقائی تسلط کا بھونڈا دعویٰ فاش کردیا ہے۔ عالمی جریدہ دی ٹیلی گراف نے مودی کے بدترین...
ناسا کے ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کی 2008 میں کھینچی گئی ایک شاندار تصویر دوبارہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس تصویر میں 2 دور دراز کہکشائیں آہستہ آہستہ ایک دوسرے کے قریب آرہی ہیں اور ان کے ملاپ کا منظر ایسا لگتا ہے جیسے خلا میں پرندوں کی ایک جوڑی تیررہی ہو۔ یہ...
نیوزڈیسک (نیوزڈیسک) سیکورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تیراہ میں کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہورہا صرف انٹیلیجنس بیس آپریشنز ہو رہے ہیں، تیراہ میں کہیں بھی فوج کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہناتھا کہ 3سال سےفتنہ الخوارج،فتنہ الہندوستان کے خلاف انٹیلیجنس بیس...
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے تیرہہ میں دہشتگردوں کے خلاف باقاعدہ، شہری دوست آپریشنز کے ذریعے امن قائم کیا۔ ان اقدامات میں فوجی طاقت کے بجائے انٹیلیجنس اور نشانہ بنائے گئے حملوں پر زور دیا گیا، جس کا مقصد شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچانا اور دہشتگردوں کے مضبوط ٹھکانوں کو ختم کرنا تھا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے شمالی میانمر کے ٹیلی کام فراڈ میں ملوث 11 مجرموں کو پھانسی دے دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی میانمار میں مقیم گروہوں کے 11 مجرموں کو جمعرات کے روز پھانسی دی گئی ۔ ان لوگوں کو 11 ستمبر 2025 ء کو موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ پھانسی...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کوآئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبوںسے متعلقہ اقوامِ متحدہ کے اداروں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مربوط حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا...
اسحاق ڈار کی زیر صدارت آئی ٹی اور ٹیلی کمیونی کیشن سے متعلق عالمی فورمز میں پاکستان کے کردار کا جائزہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبوں سے متعلق کثیرالجہتی عالمی فورمز میں پاکستان کی موجودگی اور کردار کو مؤثر بنانے پر زور دیتے ہوئے متعلقہ اقوامِ متحدہ کے اداروں کے ساتھ روابط مزید مضبوط کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:’گو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-2 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے...
بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے کلی کربلا میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پیر کی رات ایک طویل اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مکمل کیا۔ اس کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد ثناء اللہ آغا سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ سی ٹی...
اسلام آباد(نیوزڈیسکی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا...
ویب ڈیسک :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جدید ٹیلی کام سروسز سے آئی ٹی اسٹارٹ اپس تک کے سفر میں اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے ڈیجیٹل پاکستان کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فیسٹیول آئی ٹی سی این ایشیا 2026 میں ایس سی او کی بھرپور شرکت نے...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ٹیلی نار پاکستان اور یو فون کے انضمام کی منظوری کے لیے درخواست جمع کرادی۔ یہ بھی پڑھیں: نئے آسمانوں میں نئی اُڑان: پی ٹی سی ایل نے باضابطہ ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا میڈیا رپورٹس...
انٹیلی جنس کی وزارت نے یہ بھی اعلان کیا کہ گرفتار رہنماؤں سے مختلف قسم کے سرد ہتھیار، بشمول چاقو، کلہاڑی اور چاقو، درجنوں بوتلیں مولوٹوف کاک ٹیلز، اور کئی سو لیٹر الکوحل کے مشروبات دریافت اور ضبط کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلی جنس نے یزد صوبے میں فسادات اور سرکاری اور...
قطری وزیر مملکت کو ٹیلی فون، اسحاق ڈار کا بنگلہ دیشی مشیر خارجہ سے بھی رابطہ: تجارت، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے مشیر برائے امور خارجہ محمد توحید حسین سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ گزشتہ روز دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق گفتگو کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، جن میں تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت...
اسلام آباد : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ محمد توحید حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران تجارت، معاشی تعاون اور مختلف شعبوں...
بیان کے مطابق، ایک وسیع تر امریکی صیہونی منصوبے کا ایک حصہ جو ایران کے سیکیورٹی اداروں کی تیاری اور عوام کی بیداری کی وجہ سے ناکام ہو گیا، اس میں 10 بیرونی انٹیلی جنس سروسز پر مشتمل ایک "کمانڈ روم" کی تشکیل شامل تھی۔ اس کمانڈ روم کو 12 روزہ جنگ کے فوری بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی خلائی ادارے ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے واضح اور تفصیلی تصویر جاری کر دی ہے جو بلیک ہولز سے متعلق کئی راز کھولنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ناسا کے مطابق یہ عظیم الجثہ بلیک ہول زمین سے 1 کروڑ 30 لاکھ نوری برس کے...
انور عباس :پاکستان کےنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ڈیوس کے بعد ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر...