2026-06-02@21:03:06 GMT
تلاش کی گنتی: 1050
«انٹیلیجنس»:
اسحاق ڈار کی ابوظہبی محکمہ خزانہ کے چیئرمین سے ملاقات، سرمایہ کاری و ٹیلی کام میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
( انور عباس)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےدبئی میں ابوظہبی محکمہ خزانہ کے چیئرمین سے ملاقات کی،جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کےدرمیان سرمایہ کاری، تجارت اور ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کےدوران پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری میں اضافے کےمواقع کا تفصیلی...
نگران وزیر غلام عباس نے یو ایس ایف کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ دیہی اور پہاڑی علاقوں میں ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بھی یو ایس ایف کے ماڈل کو اپنانے سے علاقے کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
سٹی 42: آئی جی پنجاب نے 54ایس پیز کے تقرروتبادلے کردیئے۔تبدیل ہونےوالوں میں ترقی پانیوالے افسران بھی شامل ہیں ۔ سید عباس شاہ ایس پی رائٹ مینجمنٹ پولیس لاہور تعینات ہوگئے ۔ حافظ خضر زمان ایس پی ٹریفک ماڈل ٹاون ڈویژن لاہور تعینات کردیے گئے ۔ وارث کلیار کو ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ،ایس پی رضا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل نے اپنی سرچ سروس میں پرسنلائزڈ انٹیلی جنس نامی نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرا دیا ہے، جسے گوگل سرچ کے اے آئی موڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔گوگل کے مطابق یہ نیا فیچر صارف کے جی میل اور گوگل فوٹوز سے محدود معلومات حاصل کر کے سرچ نتائج کو...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں ٹیلی میڈیسن سسٹم متعارف کرانے اورجھنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیک سرجری شروع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کی مارچ سے تعمیر شروع کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی وزیراعظم محمد شیاع سودانی نے شامی عبوری رہنما احمد الشرع سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سرحدی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا جب شام سے داعش کے ممکنہ دراندازی کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔عراقی وزیراعظم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) برسوں سے ڈیجیٹل پلاننگ ایک بوجھ محسوس ہوتی رہی ہے، خواہ خاندان کے لیے تعطیلات کی منصوبہ بندی ہو یا کسی خاص یادگار لمحے کو تلاش کرنا، لوگوں کو ایک ’’انسانی راؤٹر (human router)‘‘ کے طور پر کام کرنا پڑتا ہے یعنی کام کو مکمل کرنے کے لیے ای میلز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) برسوں سے ڈیجیٹل پلاننگ ایک بوجھ محسوس ہوتی رہی ہے‘ خواہ خاندان کے لیے تعطیلات کی منصوبہ بندی ہو یا کسی خاص یادگار لمحے کو تلاش کرنا۔ لوگوں کو ایک ’’انسانی راؤٹر‘‘ کے طور پر کام کرنا پڑتا ہے یعنی کام کو مکمل کرنے کے لیے ای میلز کی مسلسل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھنگ (مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر ضلع میں ٹیلی میڈیسن پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں۔پنجاب کے ضلع جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں امراض قلب لیبارٹری کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی میں دل کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھنگ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں جدید ٹیلی میڈیسن سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز گھر گھر جا کر عوام کو طبی سہولیات فراہم کریں گے تاکہ علاج معالجہ ہر شہری کی دہلیز تک پہنچ سکے۔کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب...
صوبے میں ٹیلی میڈیسن پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب جھنگ:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر ضلع میں ٹیلی میڈیسن پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں۔ پنجاب کے ضلع جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں امراض قلب لیبارٹری کےسنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ٹیلی میڈیسن سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے ڈی ایچ کیو اسپتال میں کارڈیک سرجری شروع کرنے کا بھی اعلان کیا اور کہاکہ پنجاب کے شہریوں کو ہر قسم کی طبی سہولت ان کے...
طویل عرصے سے ڈیجیٹل منصوبہ بندی صارفین کے لیے ایک مشکل کام بنا ہوا تھا کیونکہ مختلف کام انجام دینے کے لیے انہیں بار بار الگ الگ ایپس استعمال کرنی پڑتی تھیں۔ تاہم اب گوگل نے اس مسئلے کے حل کے لیے ایک نیا اپڈیٹ متعارف کرا دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاپتا کوہ پیماؤں کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر...
فائل فوٹوز وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ اور پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ میں ترمیم پر تکرار ہوگئی۔امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ میں ترمیم پر غور کیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین کمیٹی...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصری ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کرکے خطے کی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔ ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ یہ بھی پڑھیے: اسحاق ڈار اور...
ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ ہلاک دہشتگرد کا تعلق TTP گنڈاپور گروپ سے ہے پولیس چیک پوسٹ حملے میں بھی ملوث تھا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد سی ٹی ڈی اور فورسز کی جوابی...
شعیب مختار :وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی میں دوسرے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ ٹیلی میڈیسن کے ذریعے بیرونِ ملک ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کریں گے جبکہ مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ جیکب لائن میں ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹرکی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اب مریضوں کا...
دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اس دوران 425 آئی بی اوز میں 49 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیاں لاہور، راولپنڈی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیلی کام کے شعبے کو درپیش سائبر سیکورٹی خطرات آنے والے برسوں میں مزید سنگین شکل اختیار کر سکتے ہیں جب کہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ خطرات 2026 تک برقرار رہنے کا قوی امکان رکھتے ہیں۔سائبر سیکورٹی کے عالمی ادارے کیسپرسکی کی جانب سے جاری تازہ سیکورٹی بلیٹن میں کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زینتھ پبلک ریلیشنز (Xenith PR) نے ریپو میڈیا انٹیلی جنس (Repu Media Intelligence) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت فروری 2026 سے ایکیومن میڈیا انٹیلی جنس (Acumen Media Intelligence) کو زینتھ پی آر کی اسٹریٹجک کمیونیکیشن سروسز میں شامل کیا جائے گا۔اس شراکت داری کا...
کیسپرسکی نے خبردار کیا ہے کہ نئی ٹیکنالوجیز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث ٹیلی کام سیکٹر کو درپیش سائبر سیکیورٹی خطرات 2026 تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ روسی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے فروغ سے سال 2026 میں بھی ٹیلی کام سیکٹر کو سائبر حملوں کا سامنا رہے گا۔...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائمقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان کا کہناہے کہ آنے والے وقت میں دنیا پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا راج ہوگااور 2025 سے 2030 کے فرق کو ختم کرنے کے لیے پرائمری سطح سے ہی اے آئی اور ڈیجیٹل تعلیم دینا ہوگی‘ وزیر تعلیم پنجاب نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ...
وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے سینیٹ اجلاس میں ٹیلی کام آپریٹرز کے ماہانہ سپرکارڈ پیکجز قیمت میں اضافے کی تحریری وضاحت دیدی۔ وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ موبائل آپریٹرز نے ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں 20 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث موبائل...
آج مجھے آپا عشرت فاطمہ کے گھر حاضر ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اس موقع پر میں نے ان سے پاکستان ٹیلی ویژن میں نئی نسل کے نیوز کاسٹرز کے تلفظ اور ان کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی گزارش کی، جس پر انہوں نے فراخ دلی سے آمادگی کا اظہار فرمایا۔ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-9 بنوں/ کرم (مانیٹر نگ ڈ یسک )سیکورٹی فورسز نے 13 اور 14 جنوری کو خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرم میں 2 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کیموجودگی کی اطلاع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے، جسے کمپنی نے “پرسنل انٹیلی جنس” کا نام دیا ہے، یہ اپ ڈیٹ اے آئی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ اب...
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ عاموس یادلین نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی صورتحال سے متعلق اسرائیلی میڈیا میں پیش کیے جانے والے اندازے درست نہیں تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایرانی نظام توقعات کے برعکس نہایت مضبوط ہے اور اس نے عملی طور پر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔...
سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیرِ سرمایہ کاری و ڈاؤن سٹریم انڈسٹری روزان روزلانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی اور سرمایہ کاری شراکت داری کو مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، طاہر حسین...
ویب ڈیسک : قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو آج شام قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ٹیلی فون کیا۔ دونوں دوست ممالک کے...
وزیراعظم اور امیرِ قطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد الثانی نے ٹیلی فون کیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی...
درآمد شدہ موبائل فون پر ٹیکسوں میں کمی کا معاملہ، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے ٹیلی کام آپریٹرز کا اہم مطالبہ پورا کرنے میں ناکام
درآمد شدہ موبائل فون پر ٹیکسوں میں کمی کا معاملہ، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے ٹیلی کام آپریٹرز کا اہم مطالبہ پورا کرنے میں ناکام WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)درآمد شدہ موبائل فون پر ٹیکسوں میں کمی کا معاملہ، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ایک وفد نے 14 جنوری 2026 کو نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت سفیر خالد محمود، چیئرمین بورڈ آف گورنرز، آئی ایس ایس آئی نے کی۔ دورے کا مقصد پاکستان کی مقامی ریڈیو...
پاکستان میں تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارہ عالمی دفاعی منڈی میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ حالیہ پاک بھارت جنگ میں اس کی کارکردگی دیکھنے کے بعد متعدد ممالک کی فضائی افواج اس طیارے کی خریداری کے لیے قطار میں کھڑی ہو گئی ہیں، جس سے پاکستان کی دفاعی برآمدات کو...
برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے...
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ایرکسن کے سربراہ پیٹرک جوہانسن کی قیادت میںوفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لندن: خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے...
بیان میں مزید کہا گیا کہ "کرائے کے قاتلوں اور دہشت گرد گروہوں کا مقصد ان علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرنا تھا جہاں کوریج میسر نہیں، تاکہ ان مواصلاتی رابطوں کو فوجی، سیکورٹی اور صنعتی شعبوں میں جاسوسی اور حساس مقامات پر تخریبی کارروائیوں کی ہم آہنگی کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران میں جاری ملک گیر احتجاج کے دوران حالات اس وقت مزید کشیدہ ہو گئے جب امریکا بھی کھل کر منظرِ عام پر آ گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مظاہرین کی حمایت اور ایران پر ممکنہ حملے کی دھمکیوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک...
ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے آج پیر کے روز ایک غیر ملکی ٹرانزٹ ٹرک میں پیشہ ورانہ طریقے سے چھپائی گئی مختلف اقسام کے 273 ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑنے کا اعلان کیا ہے اور اس آپریشن سے متعلق 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے آج...
ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے آج پیر کے روز ایک غیر ملکی ٹرانزٹ ٹرک میں پیشہ ورانہ طریقے سے چھپائی گئی مختلف اقسام کے 273 ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑنے کا اعلان کیا ہے اور اس آپریشن سے متعلق 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے آج...
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی ،پی ٹی اے انفارمیشن میمورنڈم آج جاری کرے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لئے پی ٹی اے انفارمیشن میمورنڈم آج جاری کرے گا ،پی ٹی اے ذرائع کے مطابق حکومت کے جاری کردہ پالیسی ڈائریکٹو کی روشنی میں انفارمیشن...
حکومت بنگلہ دیش نے ایک تفصیلی وائٹ پیپر جاری کیا ہے جس میں گزشتہ 15 سال کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں بدانتظامی، بدعنوانی اور ساختی کمزوریوں کو بے نقاب کیا گیا ہے، جس میں حسینہ واجد کے دور حکومت میں کی گئی پالیسیاں بھی شامل ہیں۔ یہ 3,272 صفحات پر مشتمل رپورٹ پوسٹس اینڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-10 اسلام آباد(صباح نیوز)دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے...
ویب ڈیسک: جعلی اور اسپوف شدہ یو اے این نمبروں سے آنے والی کالز اور پیغامات کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق جعلی اور اسپوف شدہ یو اے این نمبروں سے آنے والی کالز اور پیغامات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دھوکہ باز خود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت کی جانب سے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تیاری کے دوران ٹیلی کام آپریٹرز نے انتباہ جاری کیا ہے کہ سستے اور قابلِ رسائی آلات کی دستیابی کے بغیر نئی نسل کے نیٹ ورکس کا جلد نفاذ نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ٹیلی کام صنعت کے رہنماؤں نے کہا کہ...