2026-07-24@11:54:58 GMT
تلاش کی گنتی: 8951
«بلوم»:
کوہاٹ: ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی،...
ہسپانوی ٹینس اسٹار کارلوس الکاریز نے فائنل میں فرانس کے آرتھر فلز کو شاندار کھیل کے ساتھ 6-2، 6-1 سے شکست دے کر قطر اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی نے صرف 50 منٹ میں میچ جیت کر اپنی بہترین فارم کا مظاہرہ کیا۔ یہ الکاریز کے کیریئر کا 26واں ٹور لیول...
احمدمنصور: پاکستان رینجرز (سندھ) اور اے وی سی سی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی سے اغواء برائے تاوان میں ملوث 2 ملزمان سجاد عثمان عرف بابو اور حداد احمد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک...
وفاقی حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے مطابق بجلی اور گیس کے نرخوں میں بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے. جس کے تحت استعمال کی بنیاد پر بنائے گئے موجودہ سلیب سسٹم کو ختم کر کے آمدنی کی بنیاد پر قیمتوں کا نیا نظام متعارف کرایا جائے گا۔مجوزہ ماڈل کے...
نئی دہلی:بھارت میں ماہِ رمضان کے دوران مسلمانوں کے خلاف مبینہ تشدد اور ہراسانی کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جس پر انسانی حقوق کے حلقوں اور سماجی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی شہر حیدرآباد میں تراویح کی نماز کے...
لوئر دیر: تیمرگرہ کے علاقے میں واقع ایک نجی اسپتال میں داخل خاتون نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زچہ اور تینوں بچے صحت مند ہیں۔ پیدائش کے بعد نوزائیدہ بچوں کو اسپتال کے خصوصی وارڈ میں منتقل کر...
اپنے بیان میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے اور حالیہ خودکش حملوں کے پس پردہ عناصر بے نقاب ہو چکے ہیں، اسلام آباد امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں ہونے والے حملوں کے حوالے سے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک سب ایجنٹ کے ہمراہ افغان شہری بھی گرفتار کرلیے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سب ایجنٹ ڈرائیور عرفان کو گرفتار کیا، جس کے ساتھ 8 افغان باشندے بھی پکڑے گئے...
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب ساحلی قصبے قصرالاخیر میں ہفتے کے روز 5 پناہ گزینوں کی لاشیں ساحل پر بہہ کر آ گئیں، پولیس کے مطابق مقامی شہریوں نے لاشیں دیکھ کر انہیں اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق تمام لاشیں سیاہ فام افراد کی تھیں جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
رپورٹ کے مطابق، پاکستانی جنگی طیاروں نے ہفتہ کی رات تقریباً بارہ بجے ننگرہار کے اضلاع خوگیانی، غنیخیل اور بہسود، جبکہ پکتیکا کے ضلع برمل کے بعض حصوں پر بمباری کی۔ اسلام ٹائمز۔ افغان طالبان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب پاکستان کی جانب سے افغانستان پر کیے گئے حملے میں کم...
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی طبی کمیٹی نے صیہونی ٹیم کے اس اقدام کو دانستہ طور پر غلط طبی معلومات فراہم کرنا قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ صہیونی رژیم کے کھلاڑیوں کو جھوٹ بولنے کے باعث سرمائی اولمپکس کے مقابلوں سے نکال دیا گیا۔فارس نیوز کے اسپورٹس رپورٹر کے مطابق اسرائیلی نشریاتی نیٹ ورک کان نے اعتراف کیا...
لیبیا اور یونان کے ساحلوں پر پیش آنے والے 2 الگ الگ واقعات میں کم از کم 8 تارکینِ وطن اور پناہ گزین ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ متعدد افراد کو بچا لیا گیا۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب ساحلی قصبے قصرالاخیر میں ہفتے کے روز 5 پناہ گزینوں کی لاشیں ساحل پر بہہ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں حالیہ خودکش بم دھماکوں کے واقعات، بشمول اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ، بنوں اور آج بنوں میں ہی رمضان کے مقدس مہینے کے دوران مزید ایک واقعے کے بعد، پاکستان کے پاس اس بات کے حتمی شواہد موجود ہیں کہ دہشت گردی کی یہ کارروائیاں خوارج نے اپنی افغانستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-3 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر قائد کے علاقے اورنگی پیر آباد میں ویسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب ملزم امیر بخش عرف بادشاہ اور اس کے 2 ساتھیوں کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی مستوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-2 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے مواچھ موڑ بلدیہ ٹاؤن سے جیب تراشی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کی شناخت سرفراز عرف استاد ولد محمد علی، شہزاد گل، گلزار،محمد...
سکاؤٹنگ نوجوانوں کے کردار کی تعمیر کرتی ہے: صدر، معاشرتی خدمات کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشرتی خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے۔انفرادی مثبت کردار اجتماعی فلاح اور سماجی احساس کی بنیاد ہے، ملک کو درپیش مختلف چیلنجوں، قدرتی آفات اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبرد آزما...
سرکاری بیان میں دہشت گردانہ نوعیت کے منظم سائبر حملوں کو کامیابی سے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خلیجی عرب ملک متحدہ عرب امارات نے اپنے انفراسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کا اعلان کیا ہے۔ تسنیم انٹرنیشنل نیوز گروپ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ہفتے کی رات اپنے انفراسٹرکچر پر...
راجن پور: پنجاب کے ضلع راجن پور میں پولیس نے کچے کے انتہائی مطلوب گینگز عمرانی، سکھانی، لونڈ، اندھڑ گینگ اور کچہ کراچی کے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا جبکہ 13 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ پولیس آپریشن میں ہلاکت کے ڈر سے انتہائی مطلوب ...
کراچی: رینجرز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران مسافر بس میں جیب تراشی اور لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے موبائل فونز اور رقم بھی برآمد کرلی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق بلدیہ ٹاؤن مواچھ موڑ کے قریب...
گلی محلوں سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک پولیس کو مہنگا پڑگیا، شہری نے گھیرے میں لے لیا جس پر ٹریفک پولیس نے چند موٹرسائیکل اٹھانے کے بعد راہ فرار اختیار کی تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے اب مین شاہراہوں کے ساتھ ساتھ گلی محلوں سے بھی شہریوں کی موٹرسائیکلیں اٹھانا شروع کر دیں اسطرح کا...
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے بتایا کہ ان لوگوں کیخلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، متعلقہ محکمے نے شہر کے تمام ان مصروف چوراہوں اور مارکیٹوں میں گداگری کی روک تھام کے لئے اقدامات کرتے ہوئے گرفتاریاں بھی کی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ماہ رمضان کی آمد پر پیشہ ور گداگروں کی بھرمار...
خیبرپختونخوا کے ضلع دیرلوئر میں لاجبوک کے علاقے میں معمولی تکرار پر باپ نے فائرنگ کرکے ایک بیٹے کی جان لے لی۔ پولیس نے کہا کہ باپ نے کاشکوف سے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے کو قتل کردیا، تکرار کرنے والا بیٹا بچ گیا جبکہ دوسرا بیٹا فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے...
بیروت ( ویب ڈیسک) جمعہ کے روز مشرقی اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک سینئر حزب اللہ رہنما سمیت کم از کم 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے حزب اللہ اور اس کے فلسطینی اتحادی حماس کو نشانہ بنایا...
گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد کی ہے، ملزم نے سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں تعینات سب انسپکٹر عامر علی کو شہید کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے گلشنِ حدید میں پولیس نے مقابلے کے بعد 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے...
کراچی: پیرآباد پولیس نے ایک ملین ہیڈ منی کے حامل انتہائی مطلوب ملزم بادشاہ کو ساتھیوں سمیت مقابلے کے بعد شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہیٰ مستوئی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس پر فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی...
جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں جس میں مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران زخمی سمیت 8 ملزمان گرفتار ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صفورہ چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کے مطابق رم جھم...
انہوں نے اپنے خط میں نفرت کی بڑھتی ہوئی سیاست کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس نے نہ صرف بھارتی اداروں کو کمزور کیا ہے بلکہ ملک کے سماجی تانے بانے کو بھی توڑا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی...
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں پولیس نے مقابلے کے بعد 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا ساتھی فرار ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد کی ہے، اِس ملزم نے سائٹ سپر ہائی وے...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب پولیس نے مقابلے میں زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ملزمان سے 3 پستول، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔گلشن حدید سے 100 سے زائد وارداتوں میں...
لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ حملوں میں حزب اللہ اور اس کی فلسطینی اتحادی تنظیم حماس کو نشانہ بنایا گیا۔ لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق وادی بقاع میں مختلف مقامات پر اسرائیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے 3 ارب روپے کی لاگت سے 30 جدید فوگ کینن الیکٹرک ٹرکوں پر نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جو بڑے شہری اور صنعتی علاقوں میں گردوغبار کم کرنے میں مدد دیں گے۔ یہ اقدام صوبائی حکومت...
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مختلف علاقوں میں مبینہ 4پولیس مقابلے‘ 40 سے زائد وارداتوں میں مطلوب ملزم ہلاک اور 4زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ تھانہ اروپ چوری کے مقدمے کا ملزم ہارون ریمانڈ پر تھا، 3 ساتھیوں نے چھڑوانے کیلئے پولیس پر فائرنگ کردی۔ اسی دوران ملزم فرار کی کوشش میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ...
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب اور یونان کشتی حادثہ میں ملوث بدنام زمانہ خرم ججہ گینگ کے سرغنہ ثاقب ججہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم یونان کشتی حادثے سے متعلق 14 مقدمات میں مطلوب تھا۔ ملزم نے 14 پاکستانیوں کو...
کراچی: کورنگی کی رہائشی خاتون کی والدہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کی گئی اور تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔...
سٹی 42: وفاقی حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کی وومن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر غزل افضل کا تبادلہ کر کے انہیں واپڈا ہسپتال راولپنڈی میں بطور میڈیکل آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ صدر جی پی او کراچی کے چیف...
دوران سفر زیمبیا کے شہر لیونگ اسٹون میں مقامی پولیس نے پانچوں مسافروں کو گرفتار کرکے جیل بھیجا اور سزا مکمل ہونے کے بعد انہیں پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ...
فائل فوٹو سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم اکثر مقصد سے ہٹ کر دیگر مسئلوں میں الجھ جاتے ہیں۔پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ اور صحت کے حوالے سے ہمارے تحفظات بدستور برقرار ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس...
علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں دہرے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی ایسٹ کراچی فرخ علی کے مطابق ملزمان نے چند روز قبل رقم کے تنازع پر 2 افراد کو قتل کیا تھا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی...
سابق وزیر داخلہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ سیاسی قیادت کو اتحاد، باہمی احترام اور علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہیے تاکہ کسی بھی قسم کی غلط فہمی یا تقسیم کی فضاء پیدا نہ ہو۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام...
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے بنے جوڈیشل کمیشن نے شہریوں کی جانب سے معلومات کی فراہمی کیلئے ای میل ایڈریس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کمیشن کا کہنا ہے کہ شہریوں سے معلومات کے حصول کے لیے رجوع کرنے کا آخری روز ہے، کمیشن نے اپنی تحقیقات 8 ہفتوں میں مکمل کرنی...
ایک ٹیکنالوجی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محض 20 منٹ میں مصنوعی ذہانت کے بڑے ٹولز کو غلط معلومات دینے پر مجبور کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ایک عام بلاگ پوسٹ کے ذریعے اے آئی کو گمراہ کیا جا سکتا ہے تو یہ مسئلہ سنجیدہ نوعیت اختیار کر سکتا ہے۔ اے آئی کو جھوٹ بولنے پر کیسے آمادہ کیا گیا؟ صحافی کے مطابق انہوں نے اپنی ذاتی ویب سائٹ پر ایک فرضی مضمون شائع کیا جس میں خود کو...
اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کی جانب سے میاں بیوی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد آئی جی اسلام آباد کے حکم پر تشدد میں ملوث تمام پولیس اہلکار معطل کر دیے گئے ہیں۔ تھانہ مارگلہ کی حدود میں شہریوں پر تشدد کی وائرل ویڈیو کا معاملہ۔۔ آئی...
زیمبیا سے ایتھوپیا کے راستے آنے والے متعدد پاکستانی مسافروں کو مشتبہ سرگرمیوں پر حراست میں لے لیا گیا۔ ابتدائی جانچ پڑتال کے دوران انکشاف ہوا کہ مذکورہ افراد وزٹ ویزوں پر افریقی ممالک (تنزانیہ/ملاوی) گئے جہاں سے ایجنٹس کے ذریعے غیر قانونی راستوں سے تنزانیہ → زیمبیا → زمبابوے کے ذریعے جنوبی افریقہ بھجوایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی سیاست نے انگلینڈ کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ‘دی ہنڈریڈ’ میں بھی اثر ڈالنا شروع کر دیا، جہاں آئی پی ایل سے منسلک ٹیموں کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو نہ منتخب کرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ‘دی ہنڈریڈ’ میں پاکستانی کھلاڑی...