2026-07-24@11:48:11 GMT
تلاش کی گنتی: 823
«دلچسپ تحقیق»:
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری قومی چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل کے لیے ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ گروپ مرحلے کے آخری دن اتوار کو پاکستان نیوی اور میمسنز نے بغیر گول کے برابر رہنے کے باوجود کوارٹر فائنل کی دو اہم جگہیں حاصل کیں۔ گروپ بی میں دفاعی چیمپئن پاکستان...
اسلام آباد؍ راولپنڈی (خبرنگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ+آئی این پی) آذربائیجان کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آذر کمانڈر نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے لیبیا کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفد میں لیبیا کے وزیرِاعظم اسامہ...
(احمد منصور) لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی بحری سلامتی کی صورتحال اور دفاعی و تربیتی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر...
سٹی 42: آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کادارالعلوم جامعہ نعیمیہ کادورہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا پاک آسٹریلیا سفارتی تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے ادارے کی دینی وتعلیمی اور فلاحی خدمات کوسراہا۔
ایک تقریب کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان ہونے والا مکالمہ شرکا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم طالبہ نے صوبے کی کارکردگی سے متعلق سخت سوالات اٹھاتے ہوئے وزیر...
’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی سے تقریب کے دوران طالبہ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ طالبہ نے سوال کیا جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں، کے پی اصلی حکومت میں بھی 13 سال سے کیوں پسماندہ ہو رہا ہے؟ آپ ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں، بتائیں صوبے کو کیا دیا؟وزیرِ...
نامور پاکستانی اداکار عمر عالم نے فضا عمر کے ساتھ نکاح کی تقریب میں ہونے والا دلچسپ قصہ سنادیا۔ پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے لیبیا کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ دفاعی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ائیرہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فضائیہ ائیرچیف مارشل ظہیر...
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی لازوال محبت کی کہانی میں معروف اداکارہ نیلم کوٹھاری کا ایک غیر متوقع مگر اہم کردار بھی شامل رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی کروڑوں کی لگژری گھڑی نے سب کو حیران کردیا، اس میں کیا خاص ہے؟...
مشہور ٹیلی وژن اداکارہ روپالی گنگولی کا مقبول ڈرامہ سیریل انوپما ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس بار وجہ شو کا ایک جذبات سے بھرپور منظر ہے جس میں روپالی گنگولی کے مکالمے نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ وائرل ہونے والے اس منظر میں روپالی گنگولی، راجنی کے...
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب فرئیر ہال میں کے ایم سی کے زیراہتمام چھٹی سالانہ پھولوں کی نمائش کے دوران پھولوں میں دلچسپی لے رہے ہیں ، دوسری جانب طلبہ کی بھی بڑی تعداد موجود ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے گلوکار شہزاد رائے کے نئے گانے پر ردِعمل دیتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کا ایسا پہلو بیان کر دیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔ معروف گلوکار شہزاد رائے تعلیم اور اسکول کی بہتری کے لیے انتھک محنت میں مصروف ہیں اور کئی پراجیکٹس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکرٹری وزارت نجکاری کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو دوران بریفنگ سیکرٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری میں سعودی عرب، یو اے ای، ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کی، حکومتی سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی فروخت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں 2 ارب روپے سے زائد رقم آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فرنچائز کی نیلامی میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامورمیزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ندا یاسر کی نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور صارفین کی جانب سے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔کچھ سوشل میڈیا...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسجیر رولز سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولزجس نے بنائیں ہیں کمال کے بنائیں ہیں، اب تو سکرٹ ڈاکومیٹ ہے ہی نہیں، ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ ہوگئے ہیں، 596 صفحات...
جینیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں انسانوں کے لیے 150 سال تک زندہ رہنا ممکن ہو سکتا ہے۔ ماہرِ جینیات اسٹیو ہوروتھ نے حال ہی میں بتایا کہ حیاتیاتی عمر کی درست پیمائش کے لیے کی جانے والی جدید تحقیق ایک انقلاب کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ ان کے مطابق یہ تحقیق...
وسیم احمد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نےملتان سطانز کی آکشن کے حوالےسے ایکس پر اہم پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور دلچسپی رکھنے والوں کو موقع ہاتھ سے نکلنے سے بچنا چاہیے۔ چیئرمین...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیرِ اعظم /وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ ژائی ڈونگ وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ فریقین نے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال اور خطے اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چینی سفیر نے ملاقات کی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان چین سرمایہ کاری کانفرنس، اربوں ڈالرز کے کون سے 21 معاہدے ہوئے؟ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا اور خطے کے ساتھ ساتھ عالمی...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار توثیق حیدر کی شاہ رخ خان کے انداز میں فوٹو گرافی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ توثیق حیدر نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر اور ویڈیوز میں وہ سرسوں...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز...
دنیا بھر میں مشہور شخصیات کا لائف اسٹائل ہمیشہ ہی سے عوام اور ان کے مداحوں کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے۔ کسی اداکار کی نئی فٹنس رُوٹین ہو، کسی گلوکار کے سفر کی جھلکیاں ہوں یا کسی اسپورٹس اسٹار کا منفرد فیشن، سوشل میڈیا کے اس دور میں ہر چھوٹی بڑی سرگرمی وائرل خبر...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا قطرکے وزیر مملکت سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا قطرکے وزیر مملکت سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے قطری وزیر مملکت کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا،جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں فضائی سفر کے نظام سے متعلق ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک معروف ایئرلائن کی پرواز درجنوں مسافروں کو ائیرپورٹ پر چھوڑ کر روانہ ہو گئی۔اس واقعے نے نہ صرف متاثرہ مسافروں کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کیا بلکہ ایئرلائنز کے انتظامی نظام پر بھی...
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ پر دلچسپ انداز میں رائے کا اظہار کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم میں گفتگو کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ جب انہوں نے ’پیس سمٹ‘ کے قیام کے بارے میں سنا تو انہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے دلچسپ اور غیر متوقع ریمارکس نے ایوان میں توجہ حاصل کرلی، جب انہوں نے کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ان کے اس...
فلمی دنیا میں آسکر ایوارڈ جیتنا ہر فنکار کا خواب ہوتا ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ مشہور سنہری مجسمہ آخر تیار کیسے کیا جاتا ہے اور کن مراحل سے گزرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ’رومیو اینڈ جولیٹ‘ کی اسٹار اداکارہ اولیویا ہسی انتقال کرگئیں دی نیوز کی رپورٹ...
ملاقات میں وطن عزیز پاکستان، اتحاد امت اور امن و آشتی کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اتحاد بین المسلمین کو وقت کی ضرورت قرار دیا گیا۔ ملاقات میں بیرون ملک اسیر پاکستانیوں کی رہائی سمیت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خلائی دنیا کے شوقین افراد کے لیے فروری کا مہینہ غیر معمولی اور یادگار نظارہ لے کر آ رہا ہے، جب آسمان پر بیک وقت 6 سیارے دیکھنے کا نایاب موقع میسر ہوگا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلکیاتی اصطلاح میں اس خوبصورت منظر کو پلانیٹ پریڈ کہا جاتا ہے، جس کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون کے ساتھ تعلقات قدرے سرد مہری کا شکار ہیں جس کا بدلہ انھوں نے ورلڈ اکنامک فورم میں دلچسپ طنز کرکے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے دھوپ والی عینک پر طنزیہ تبصرہ نے سوشل میڈیا میں کافی توجہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم نواز کے ساتھ ساتھ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی اپنی جدید اور اسٹائلش لُک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔ مریم اورنگزیب کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ان کے چہرے میں ممکنہ تبدیلی...
جنید صفدر نے شادی میں کس ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟دلچسپ تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا شانزے روحیل کے ساتھ نکاح ہوگیا ہے اور ان کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی...
پاکستانی اداکارہ حنا آفرِیدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، اور ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے نکاح کے موقع پر سفید لباس زیب تن کیا، جس کے ساتھ بھاری گولڈن جیولری نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیے۔ نکاح کی خوشیوں...
پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی اور اداکار تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔سوشل میڈیا پر اداکار جوڑے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں، اداکارہ نے اپنے نکاح کے موقع پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا جس پر بھاری گولڈن جیولری کافی نمایاں رہی۔اداکارہ کے نکاح کی جہاں تصاویر وائرل ہورہی ہیں وہی ایک...
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور بارے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ...
وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کا وائٹ ہاؤس کا دورہ: نوبیل امن انعام ٹرمپ کو تحفے میں دینے کی دلچسپ کہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(شاہ خالد کی خصوصی رپورٹ) وینزویلا کی ممتاز اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک...
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ایک عوامی تقریب کے دوران ٹیم کے حوالے سے شائقین سے دلچسپ انداز میں بات چیت کی۔ اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے شائقین سے سوال کیا کہ آیا حارث رؤف کو ٹیم میں شامل کیا جائے یا نہیں، جس پر حاضرین نے بلند آواز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری...
پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم ملتان کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس کو نیلامی کے عمل میں...
جنگ آزمودہ جے ایف 17 تھنڈر: پاکستان کی دفاعی برآمدات میں بڑی پیشرفت، کون سے ممالک خریدار اور کون منتظر؟
مئی 2025 کی پاک بھارت فوجی کشیدگی میں پاک فضائیہ نے جس طرح سے فیصلہ کن انداز میں بھارتی رافیل طیارے گرائے، بھارتی فضائی دفاعی نظام ایس 400 کو تباہ کیا، بھارتی فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، اس چیز نے پاکستان کو عالمی طور پر نہ صرف ایک مضبوط فوجی طاقت کے حامل...