2026-07-24@13:50:49 GMT
تلاش کی گنتی: 3343
«واپسی شروع»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کی زمین کو نام نہاد ’ریاستی اراضی‘ قرار دینے کے اقدام پر دنیا بھر کے تقریباً 100 ممالک نے مخالفت کی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اور علاقائی تنظیموں بشمول عرب لیگ، یورپی یونین اور او آئی سی نے اس فیصلے کو فوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت سے اہم عالمی ایونٹس کی میزبانی کسی اور ملک کو منتقل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے مستقبل کے ٹورنامنٹس کے لیے متبادل میزبانوں پر غور شروع کر دیا ہے۔رپورٹس کے...
قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا اور نہ ہی ٹیم کو لینے کے لیے کوئی سرکاری گاڑی پہنچی۔ بعض کھلاڑیوں نے دوستوں سے لفٹ لی جبکہ دیگر نے آن لائن...
لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کیلئے دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے نیب کو ایک ہفتے میں انویسٹی گیشن بند کرنے...
لاہور (نیوزڈیسک) زیرِ تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے لیے ادھار پر حاصل کی گئی ادویات متعلقہ اسپتالوں کو واپس کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ اسپتال کے فعال ہونے میں تاخیر کے باعث کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ادویات چلڈرن اسپتال لاہور، میو اسپتال، گنگا رام اسپتال، سید مٹھا اسپتال، میاں منشی...
لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں رات کو 10 بجے دکانیں اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن میں بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے تاجر برادری، چین اسٹورز، سپر...
چودھری شوگر ملز کیس ؛مریم نواز کی بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم واپسی کیلئے درخواست تحریری فیصلہ جاری
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کیلئے مریم نواز کی درخواست پر 8صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کو 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کے خطرے کو ٹال دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق بینونی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20...
کراچی کی قدیم ماہی گیر بستی ابراہیم حیدری کی تنگ گلیوں میں 2 خاندانوں کے لیے وقت جیسے تھم سا گیا ہے۔ وہ ایک ایسے اذیت ناک سوال کے ساتھ جی رہے ہیں جس کا جواب تاحال نہیں مل سکا، اور وہ ہے: ان کے بچے گھر کب آئیں گے؟ 10 سالہ ظہیر اور 14...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک غیرمتوقع مگر خوشگوار وجہ کی بنا پر اپنے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کی خدمات سے عارضی طور پر محروم ہونا پڑ گیا ہے، جو ذاتی وجوہات کے باعث ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اچانک ٹورنامنٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ لوکی فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ فاسٹ بولر کو گھر میں بچے کی...
تقریباً 6 ماہ تک افغانستان میں قید رہنے والے 3 مقامی افراد کی بحفاظت واپسی پر چترال کی وادی بمبوریت میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی۔ اغوا ہونے والے افراد کی شناخت عطا الرحمان، سلیم اللہ اور احتشام الحق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ انہیں نصف سال قبل مویشی چراتے ہوئے پاک افغان...
سندھ اسمبلی پر پر امن احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے کارکنان عدالت میں پیشی سے واپس آتے ہوئے وکٹری کا نشان بنارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے رول اوورکیا تھا۔حکومتی...
راولپنڈی:(دنیا نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا معائنہ مکمل کر لیا گیا، طبی ٹیم واپس روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مختلف ہسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل ضروری طبی سامان کے ہمراہ پہنچی تھی، طبی ماہرین میں ڈاکٹر رفاق، ڈاکٹر سکندر، ڈاکٹرعارف بھی شامل تھے۔ اِسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا، جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل طبی ٹیم نے ان کی آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ICC T20 World Cup میں پاکستان کے خلاف اہم میچ کے لیے بھارت نے اضافی اسپنر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرتے ہوئے تجربہ کار لیگ اسپنر کلدیپ یادیو کو پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا ہے۔ 31 سالہ کلدیپ...
چکوال میں موٹروے پولیس نے پیسوں سے بھرا مسافر کا بیگ واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافراپنابیگ کلرکہارسروس ایریا میں بھول گیا تھا، نامعلوم بیگ ملنے پر اس کی تلاشی لی گئی۔ موٹر وے پولیس نے بتایا کہ مسافر کے بیگ میں 53 لاکھ موجود تھے جس کی تلاشی...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے...
آزاد جموں و کشمیر کے محتسب نے 4 ممبران قانون ساز اسمبلی کی جانب سے خلاف ضابطہ حاصل کی گئی سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے ذریعے گاڑیاں واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں: موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا...
اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ 2026 کے آغاز سے اب تک تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار افغان شہری پاکستان اور ایران سے واپس افغانستان جا چکے ہیں۔ اکتوبر 2023 سے اب تک دونوں ممالک سے مجموعی طور پر 54 لاکھ افغان وطن لوٹ چکے ہیں۔ ادارے کے...
ترجمان کے مطابق پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث ملزم اظہار اللہ کو اسلحہ آتشیں سمیت موقع پر ہی گرفتار کر لیا۔ مقتول کی نعش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت میں عدالت میں پیشی کیلئے لائے...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ ذرائع وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول...
لاہور کے بعد وادی کوئٹہ میں بھی بسنت میلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ 13 سے 15 فروری تک جاری رہنے والے اس رنگا رنگ میلے کو شہری دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد خوف کی فضا توڑنے اور زندگی کی رونقیں بحال کرنے کی ایک مثبت کوشش قرار دے رہے ہیں۔ کوئٹہ سمیت...
کراچی (نیوزڈیسک)پاک بحریہ میں کمیشن ہونے والا جدید جہاز پی این ایس خیبر ترکیہ کا پہلا دورہ مکمل کرکے وطن کیلئے واپس روانہ ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ سے پاکستان کے پہلے سفر کے دوران آکساز نیول بیس کا دورہ کیا ۔ پی این...
دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کولڈ ڈرنک کی وائرل ویڈیو کی حققیت سامنے آگئی۔ بھارت میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کرکٹ باڈی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران حفظانِ صحت کی خلاف ورزی کی تردید کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بچی ہوئی کولڈ ڈرنکس کو واپس بوتلوں میں بھرتے دیکھا جاسکتا...
متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ذرائع وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول اوور کرنے پر رضامندی...
ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول...
کوئٹہ: بلوچستان میں 31 جنوری کو دہشت گردوں کے حملوں کے دوران مستونگ سینٹرل جیل سے فرار ہونے والے 6 قیدیوں نے رضاکارانہ طور پر خود کو حکام کے حوالے کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سمیت...
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں فیس کی حد مقرر کرنے (Fee Capping) کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات ایک انٹرایکٹو اجلاس میں کہی گئی، جس کی صدارت پی ایم ڈی سی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے عالمی قرض مارکیٹ تک رسائی کی تیاری کررہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے مطابق عالمی سرمایہ کاروں کے وفود سے ملاقاتوں میں وزیر خزانہ نے جاری اصلاحات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںکالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں شہری کے خلاف سفری پابندیوں کا معاملہ،عدالت نے درخواست گزار شرافت حسین کے خلاف سفری پابندیاں ختم کرنے اور پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا ۔عدالت کاکہنا تھا کہ درخواست گزار کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ، پی این آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-7 سوات (صباح نیوز)حکومتِ پاکستان کی پالیسی کے تحت سوات میں مقیم افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران مزید 6 خاندانوں کے 33 افراد کو ان کے وطن روانہ کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ سوات نے قمبر تحصیل بابوزئی سے تعلق رکھنے والے ان خاندانوں کو...
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نوجوانوں کی فکری و اخلاقی تربیت، فروغ تعلیم، بین المذہاب رواداری اور اعتدال پسند اسلامی فکر کے موضوع پر خصوصی لیکچرز دیئے۔ انہوں نے اپنے دورہ میں تنظیمی ذمہ داران سے ملاقاتیں بھی کیں اور عالمی سطح پر منہاج القرآن کے تعلیمی و دعوتی منصوبہ جات کو مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گزشتہ برس خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی واپسی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں، جس کے مطابق ایک سال کے دوران ساڑھے 38 ہزار پاکستانی مختلف خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب سے واپس آئے،...
سٹی42: پنجاب حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت اختیار کرنے والے پنشنرز سے متعلق پرانی پالیسی ختم کرتے ہوئے پنشن یا تنخواہ میں سے انتخاب کی سہولت واپس لے لی ہے۔ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی طرز پر ری ایمپلائمنٹ سے متعلق اپنی سابقہ پالیسی منسوخ کر دی ہے۔ اس حوالے سے...
نیو یارک (ویب ڈیسک) سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ شکن نے اپنی ٹھوڑی پر 1 گھنٹہ اور 20 منٹ تک کرسی کا توازن قائم کر کے اپنا کھویا ہوا ٹائٹل واپس حاصل کر لیا۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے حال ہی میں 19 منٹ 11 سیکنڈ تک ٹھوڑی پر سیڑھی...
میلسی: دوکوٹہ کے تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود میں جنڈا والے پل پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب شہباز قلندرؒ کے عرس سے واپس آنے والے زائرین کی بس کو پانچ مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر روک کر لوٹ لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے بس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (آن لائن)سندھ کے محکمہ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری...