2026-07-24@13:50:36 GMT
تلاش کی گنتی: 3343
«واپسی شروع»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی ریاست نیو جرسی میں پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے نے نہ صرف مقامی پولیس بلکہ سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا، جہاں ایک گٹار اسٹور میں چوری کرنے والا شخص کچھ ہی وقت بعد خود ہی واپس لوٹ آیا، تمام چوری شدہ سامان رکھ گیا اور جاتے...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں متعدد بین الاقوامی این جی اوز کی سرگرمیاں معطل کرنے...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے یمن سے اپنے فوجی دستوں کی واپسی مکمل کر لی۔ اس حوالے سے اماراتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یمن سے اماراتی فوجی دستوں کی واپسی مکمل کرلی ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد فوج واپس بلائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی دستے واپس بلا لیے ہیں۔اماراتی وزارت دفاع کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہونے کے بعد شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت فوجی مشن اختتام پذیر ہوا اور تمام فوجی اہلکاروں کو محفوظ طریقے سے واپس لایا گیا۔ وزارت دفاع کا...
جنوبی افریقہ نے بھارت اور سری لنکا میں فروری تا مارچ 2026 میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ بولنگ کے اہم ستون کگیسو ربادا، جو پسلی کی انجری کے باعث تقریباً 10 ہفتے کرکٹ سے دور رہے، ٹیم کی...
امریکا کے نیوجرسی میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک چور نے گٹار اسٹور سے چوری شدہ تمام اشیا واپس کر دیں اور معافی نامہ بھی چھوڑا۔ چور نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ وہ نشے میں تھا اور اسٹور مالک کے لیے نیک خواہشات بھی بھیجیں۔ لارک اسٹریٹ میوزک کے مالک بزی...
امریکا میں پاستا کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، جہاں ٹرمپ انتظامیہ نے اٹلی سے درآمد ہونے والے پاستا پر عائد کیے گئے بھاری ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے اطالوی پاستا کی قیمتیں تقریباً دگنی ہونے سے بچ گئیں۔ یہ بھی پڑھیں:50 فیصد...
ٹرمپ کا شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز واپس بلانےکا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ نیشنل گارڈز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ میں تعینات نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق نیشنل گارڈز کی تعیناتی کے بعد ان شہروں میں جرائم کی شرح میں واضح کمی دیکھی گئی، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔صدر ٹرمپ نے خبردار...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فی الحال شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کے دستے تعینات کرنے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب عدالتی رکاوٹوں کے باعث ان کی کوششیں تعطل کا شکار ہو گئیں، سوشل میڈیا پر...
پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں محمد سہیل عدنان اور محمد مصطفیٰ نے ایک اور بین الاقوامی میدان میں ملک کا نام روشن کر دیا۔ بہاولپور کے باصلاحیت نوجوان محمد سہیل عدنان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے اسکاٹ لینڈ میں منعقدہ انڈر-15 اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔ فائنل میچ میں محمد سہیل عدنان نے چین...
کوئٹہ پریس کلب میں عبدالرحیم کاکڑ نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ شب ہزارگنجی میں قانونی سامان تحویل میں لینے پر احتجاج کے دوران تاجروں پر فائرنگ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں تاجروں کے قانونی سامان کو غیر قانونی قرار دے کر چھاپوں...
مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی بڑی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ میں کرس ہیمسورتھ ایک بار پھر تھور اوڈنسن کے کردار میں واپسی کر رہے ہیں۔ کرس ایونز کی اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکا) کے طور پر واپسی کے اعلان کے بعد جاری کیے گئے نئے ٹییزر میں اب تھور کی واپسی شائقین کے لیے خاصا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے بگ بیش لیگ میں کھیلتے ہوئے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وہ میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق انجری کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے احتیاطی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-8-1 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ریلوے پولیس کے کانسٹیبل راؤ شریف کی جانب سے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر انہیں ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِ ریلوے نے واضح کیا کہ وہ یہ انعامی رقم اپنی جیب سے ادا...
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی دوبارہ ٹیم انڈیا میں شامل ہونے کے امکانات میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق شامی کی حالیہ ڈومیسٹک کارکردگی سلیکٹرز کی توجہ حاصل کر رہی ہے، اور انہیں 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے زیرِ غور رکھا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں:4 لاکھ روپے ماہانہ ناکافی، سابقہ اہلیہ بھارتی...
سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ پر فضائی حملہ،متحدہ عرب امارات کا فوجی آپریشن بند،فوجی واپس بلانے کا اعلان
کارروائی یمن کے علیحدگی پسند گروہ کیلئے اسلحے کی کھیپ پہنچنے پر کی گئی،امارات کی جانب سے علیحدگی پسند گروہوں کی حمایت سعودی عرب کی قومی سلامتی کیلئے براہِ راست خطرہ ہے،سعودی حکام یمن میں انسداد دہشتگردی کیلئے جاری اپنے باقی ماندہ آپریشن فوری طور پر ختم کررہے ہیں، واپسیشراکت داروں کیساتھ مکمل رابطے اور...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات پر یقین ہی نہیں رکھتے۔ ہمیں یہ تصدیق ہے عمران خان مذاکرات کیلئے آمادہ نہیں۔ عمران خان تحریری کیا زبانی ضمانت بھی نہیں دیں گے۔ سیاسی بیانات دینے کی وجہ سے ملاقاتیں بند ہوئی ہیں۔ تحریک انصاف نے محمود اچکزئی...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں موجود انسدادِ دہشتگردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کردیا گیا ہے۔ یو اے ای کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ پیشرفت کے بعد جامع جائزہ لیتے ہوئے یہ فیصلہ...
متحدہ عرب امارات کا یمن میں ملٹری آپریشن بند اور اپنے فوجی واپس بلانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز ابو ظہبی (سب نیوز)سعودی عرب کے سخت ردعمل کے بعد متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنی باقی ماندہ انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے...
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچز کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہیں پاکستان واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے بی بی ایل میں کھیلتے ہوئے شاہین آفریدی ہفتہ 27 دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے...
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو بی بی ایل (بگ بیش لیگ) کے دوران گھٹنے کی انجری کے باعث وطن واپس بلا لیا گیا ہے۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے 27 دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کے دوران شاہین آفریدی کو گھٹنے میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے بعد انہیں پاکستان...
سعودی عرب کے سخت ردعمل کے بعد متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنی باقی ماندہ انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی یونٹس کی واپسی رضاکارانہ بنیادوں پر اور شراکت...
( سٹی 42) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی پیشکش تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے نہیں جعلی وزیراعظم کی طرف سے دی گئی ۔سہیل آفریدی سے یہ لوگ نہ ڈرتے تو پورا شہر پورا لاہور نہ بند کرتے ۔ کچھ بھی ہو جائے بانی سے ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث آسٹریلوی لیگ بگ بیش (بی بی ایل) سے باہر ہوگئے ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ہفتے کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں صرف...
قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ چھوڑ کر آج رات وطن واپسی کے لیے سفر کا آغاز کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے اپنی فرنچائز برسبین ہیٹ کی مینجمنٹ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے، شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر...
بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، شاہین کو گھٹنے کی چوٹ لگی ہے، جس کی تصدیق برسبین ہیٹ نے بھی کر دی ہے۔ ٹیم نے ایڈیلیڈ سے واپسی پر ان کا دوبارہ معائنہ کرنے کا اعلان...
بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی برسبین ہیٹ نے تصدیق کردی ہے۔ برسبین ہیٹ نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی ایڈیلیڈ سے واپسی...
لاہور: ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی جانب سے ریلوے پولیس کانسٹیبل راؤ شریف کے لیے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر انعامی رقم اپنی جیب سے دیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے گوتم گمبھیر کو ریڈ بال ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے سے متعلق مشاورت شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر سے ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ واپس لیے جانے کا امکان ہے، جبکہ بی سی سی آئی نے وی وی ایس لکشمن سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (صباح نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گمراہ ہونے والوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت د یتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ عوام کو لاحاصل جنگ میں ڈالا گیا، بندوق اٹھانے والے واپس آجائیں، ہتھیار ڈالیں ورنہ ریاست کو اپنی رٹ قائم کرنا آتی ہے، کہا ہے کہ ہمارا جینا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-06-2 لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی میں ناکامی پر برطانیہ نے جمہوریہ کانگو پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق برطانیہ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو پر الزام عائد کیا کہ حکومت غیر دستاویزی تارکین وطن اور مجرمانہ جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کی واپسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث افغانستان سے پاکستانی میڈیکل اسٹوڈنٹس کی واپسی مشکلات کا شکار ہے۔ افغانستان میں پاکستان اسٹوڈنٹس یونین کے صدر شہاب الدین نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ وفاقی حکومت پاکستان طلباء کی وطن واپسی کیلئے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کےمیڈیکل کالجوں میں خیبر پختونخوا...
اسلام ٹائمز: آج ضرورت اس بات کی ہے کہ جرائم کے خلاف اس واضح مؤقف کو سیاسی اختلافات کی نذر نہ کیا جائے، حکومت اگر قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے قدم بڑھا رہی ہے تو اس کی حمایت دراصل معاشرے کے محفوظ مستقبل کی حمایت ہے، امن، انصاف اور ریاستی رِٹ، یہی وہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی نام نہاد ”سٹریٹ موومنٹ“ پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے۔ بنگلہ دیش کی تصاویر لگا کر تحریک کی کامیابی کا تاثر دینے کی کوشش کی جاتی رہی، مگر دن کی روشنی نے تمام حقائق کھول کر رکھ دیے۔ سٹریٹ...
محلہ اقبال نگر میں ادھار کی رقم واپس مانگنے کے دوران ایک جواں سال لڑکے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 18 سالہ ہارون مسیح اپنی کریانہ کی دکان چلا رہا تھا، جب ملزم طمان نے پیسے واپس مانگنے پر چھری کے وار سے ہارون کی شہ رگ کاٹ دی۔...
قصور: محلہ اقبال نگر میں ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ملزم نے جواں سالہ لڑکے کی شہ رگ کاٹ دی جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 18 سالہ ہارون مسیح نے کریانہ کی دکان بنا رکھی تھی، ملزم طمان نے پیسے مانگنے پر چھری سے ہارون کی...
بنگلورو میں 26 سالہ نئی شادی شدہ خاتون گنوی (رشا) نے مبینہ طور پر دباؤ اور ہراسانی کے باعث خودکشی کرلی۔ وہ رامامورتی نگر کے بی چنناسندرا کی رہائشی تھیں۔ پولیس کے مطابق گنوی کو بدھ کے روز ان کے والدین کے گھر میں پھانسی لگے ہوئے پایا گیا۔ انہیں فوری طور پر نجی اسپتال...
موسمی سمندری مظہر کے باعث سمندر کے غیر معمولی سبز رنگ اختیار کرنے کے باوجود گوادر کے ساحلی پانی بدستور آبی حیات سے بھرپور ہیں، جہاں حال ہی میں بندرگاہی شہر کی مغربی خلیج میں بوٹل نوز ڈولفنز کے جھنڈ دیکھے گئے ہیں۔ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ یعنی ڈبلیو ڈبلیو ایف کی جانب سے جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طالب علم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے۔ اور ان مظاہروں سے طارق الرحمان جیسے مورثی سیاست دان بھر پور فائد ہ اُٹھانے کی کو شش کرر ہے ہیں۔ عالمی اخبارات اور شاید اسٹیبلشمنٹ یہ بتا رہے ہیں کہ بنگلہ دیشی وزارت عظمیٰ کے امیدوار طارق الرحمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو لاہور میں نعروں کا جواب دینے والا کوئی نہیں ملا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پروزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے دورہ لاہور پرتبصرہ کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ماشااللہ اسٹریٹ...