2026-07-24@13:50:40 GMT
تلاش کی گنتی: 3343
«واپسی شروع»:
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا جب پاکستان کے اسٹار بیٹر محمد رضوان کو سست بیٹنگ کی وجہ سے حکمت عملی کے تحت ریٹائرڈ آؤٹ کر دیا گیا۔ میلبرن رینیگیڈز کے کپتان نے فوری طور پر رضوان کو گراونڈ سے باہر بلایا اور ان کی جگہ دوسرا بیٹر میدان میں...
ویب ڈیسک: عوام کے لئے مفت یا آسان اقساط پر سولر سسٹم کی فراہمی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، جس میں انورٹر اور دیگر ضروری آلات شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ضم اضلاع میں 1 لاکھ 20 ہزار مستحق گھرانوں کو مفت یا آسان اقساط پر سولر سسٹم فراہم کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا کے دورے کے اختتام پر پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم آج وطن واپس پہنچ رہی ہے جب کہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیر ملکی کوچنگ اسٹاف بھی لاہور آئے گا۔ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹیم کی واپسی کے فوراً بعد ورلڈکپ کے لیے حتمی...
سابق بھارتی کرکٹر رابن اتھپا کی جانب سے ویرات کوہلی کو نیوزی لینڈ سیریز سے قبل اہم پیغام دیا گیا ہے۔ رابن اتھپا نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کی نیٹ پریکٹس کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر رابن...
سہیل آفریدی اور وزیراعلیٰ سندھ کی طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ کردی گئی حیدر آباد سے کراچی واپسی پرجگہ جگہ رکاوٹیں ڈالی گئیں ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ سندھ کے دورے پر موجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ...
ویب ڈیسک: تہران مین تعینات میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کو وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تہران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا کہ حالات کے پیش نظر شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے...
ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت
تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔جیو نیوز کے مطابق مدثر ٹیپو کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے...
ایران کے جلاوطن ولی عہد رضا پہلوی کا عوامی بغاوت کا اعلان، تہران واپسی کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز ایران کے سابق جلا وطن ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں میں دھکیلا گیا۔حیدرآباد سے کراچی پہنچ کر اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ حیدرآباد سے کراچی واپسی پر ہمارا راستہ روکا گیا، ہمیں جان بوجھ کر ویران راستوں پر...
ناسا (NASA) نے اعلان کیا ہے کہ 4 رکنی کریو 11 کو اسپیس اسٹیشن سے ایک ماہ پہلے واپس لایا جائے گا کیونکہ ایک خلانورد کی طبی حالت خراب ہو گئی ہے۔ خلانورد کی حالت مستحکم ہے، لیکن ان کی شناخت اور بیماری کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ ناسا کا کہنا ہے کہ یہ ہنگامی...
بالی ووڈ کے مقبول جوڑے رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں نیویارک کی سیر مکمل کرنے کے بعد ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ فلم فیئر کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایئرپورٹ سے باہر آتے دکھائی دیے، جہاں انہوں نے میڈیا فوٹوگرافروں کو نئے سال...
ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں پیشی کے بعد عدالت سے واپس جانے والے وکیل شیران خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سیم نالہ کے قریب کی گئی، زخمی وکیل کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...
ایران کے سابق ولی عہد اور اسلامی جمہوریہ کے نمایاں مخالف رضا پہلوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں اور ’قومی انقلاب کی فتح‘ کے موقع پر ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں۔ رضا پہلوی نے مظاہرین کے نام ویڈیو پیغام میں گزشتہ 2 راتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کے صدر کے اغوا اور ان پر غیر قانونی مقدمات کے بعد دنیا ایک بار پھر ایک ایسی تلخ حقیقت سے دوچار ہو چکی ہے جسے جدید دور میں دفن سمجھ لیا گیا تھا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ نوآبادیاتی نظام کسی نئی شکل میں نہیں، بلکہ اسی پرانی، بے رحم اور...
پنجاب حکومت عدالتی اختیارات کی واپسی کیلئے پراپرٹی اونر شپ ایکٹ میں ترمیم پر رضامند WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس ) پنجاب حکومت عدالتی اختیارات کی واپسی کے لیے پراپرٹی اونر شپ ایکٹ میں ترمیم لانے کے لیے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے ایک قدم پیچھے ہٹنے پر تیار ہو...
اسلام آباد: انٹرنیشنل کرائسز گروپ (آئی سی جی) کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے، ادارے کے مطابق اگرچہ فی الحال جنگ بندی برقرار ہے. تاہم اگر عسکریت پسندوں کی کارروائیاں جاری رہیں تو اسلام آباد دوبارہ حملہ کر...
ناسا نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر موجود 4 رکنی عملے میں سے ایک کو سنگین طبی مسئلہ لاحق ہونے پر مشن کو طے شدہ وقت سے تقریباً ایک ماہ قبل زمین پر واپس لایا جائے گا۔ امریکی خلائی ادارے کے مطابق متاثرہ خلا باز کی حالت مستحکم...
فائل فوٹو 2025 میں طورخم بارڈر پر آمدورفت کرنے والے مسافروں کی تعداد 10 لاکھ 7 ہزار 530 رہی۔ایف آئی اے امیگریشن نے 2025 کے دوران طورخم بارڈر پر آمدورفت سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گزشتہ سال طورخم بارڈر پر 5 لاکھ47 ہزار 727 افغان اور دیگر مسافر ویزا و پاسپورٹ پر...
پاکستانی اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آئے معجزے کا تذکرہ کیا ہے۔اداکار نے حال ہی میں اپنے والد کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی اور اس دوران پیش آنے والا معجزاتی واقعہ بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔حارث وحید نے انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی کے...
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام بلبُل نے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو دوبارہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں...
انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں خلاباز کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث عملے کو زمین پر واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ خلا باز کی حالت مستحکم ہے، طبی وجہ واضح نہیں ہوسکی۔ ناسا کا کہنا ہے کہ ممکنہ خطرے کے پیش نظر چار رکنی...
ٹرمپ کا بین الاقوامی قانون ماننے سے انکار، اقوام متحدہ نے ’سامراجی دور‘ کی واپسی کا خدشہ ظاہر کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی قانون کو کھلے عام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عالمی قوانین کی ضرورت نہیں، بلکہ ان کی اپنی ’اخلاقیات‘ ہی دنیا میں جارحانہ پالیسیوں کو روکنے کے لیے کافی ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کرتے...
واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی مشن جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر ایک مشن پر کام کر رتھا، جو جلد واپسی پر غور و خوض شروع کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا اپنے عملے کی ناقص صحت کا مسئلہ جس کی نوعیت واضح نہیں کی گئی ہے ،...
صادق آباد: ادھار کے پیسے 60 ہزار مانگنے پر ماموں نے بھانجے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد کےمعروف چوک صادق کلب کے قریب پیش ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ماموں نے اپنے بھانجے کو قتل کردیا، بھانجے نے ماموں سے ادھار واپسی کا تقاضہ کیا تھا۔رقم واپسی...
رجب بٹ کے وکیل میاں اشفاق اور ان کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے وکلا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف درج مقدمات اور دائر درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر رجب بٹ کیس: وکلا کے درمیان تنازع نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ریڈ کراس کے تعاون سے غزہ شہر کے مشرقی علاقے زیتون میں آخری باقی اسرائیلی یرغمالی کی لاش کی تلاش دوبارہ شروع کر دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تلاش اسرائیلی پولیس کے ماسٹر سارجنٹ ران گوِلی کی لاش کے لیے کی جا رہی ہے،...
مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کے تازہ ترین ٹریلر نے مداحوں میں زبردست جوش پیدا کر دیا ہے۔ ایونجرز: ڈومز ڈے کے نئے جاری کیے گئے ٹیزر میں جیمز مارسڈن کی ایکس مین کے مشہور کردار ’سائیکلوپس‘ کے طور پر واپسی کی باضابطہ تصدیق ہو گئی ہے۔ اس ٹیزر نے ایک...
لاہور: بورے والا میں ادھار کی رقم 500 روپے واپس مانگنے پر دو افراد نے چھریوں کے وار کرکے نوجوان کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابقو مقتول کی شناخت ارسلان سکنہ ظفر کالونی کے نام سے ہوئی، واقعہ تھانہ صدر کی حدود چنوں موڑ کے قریب پیش آیا۔ مقتول کی لاش ٹی...
وینزویلا کی معروف اپوزیشن لیڈر اور نوبل امن انعام یافتہ ماریا کورینا ماچادو نے کہا ہے کہ وہ جتنی جلد ممکن ہو اپنے وطن وینزویلا واپس جانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے یہ بیان ریاستہائے متحدہ میں ہونے والی حالیہ فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد دیا۔ واپسی کا عزم...
گرینڈ الائنس آف پرائویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے رہنماؤں نے وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی یقین دہانی اور چئیرمین اینٹی کرپشن ذوالفقار علی شاہ سے اتفاق کرتے ہوئے احتجاج کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے گرینڈ الائنس آف...
مشہور بین الاقوامی کمپنی نے اپنا مخصوص بیبی فارمولا ممکنہ طور پر زہریلے مواد سے آلودہ ہونے کے خدشے کی وجہ سے واپس منگوالیا۔ صحت کے حکام اور کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیانات سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ فارمولے میں شامل ہونے والا مواد بچوں میں ہیضے کا سبب بن...
یورپ (ویب ڈیسک)مشہور بین الاقوامی کمپنی نے اپنا مخصوص بیبی فارمولا ممکنہ طور پر زہریلے مواد سے آلودہ ہونے کے خدشے کی وجہ سے واپس منگوالیا۔ صحت کے حکام اور کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیانات سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ فارمولے میں شامل ہونے والا مواد بچوں میں...
سری لنکا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ اعلان کردیا جس میں اہم کھلاڑی کی واپسی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سری لنکا کے 18 رکنی اسکواڈ کی قیادت داسن...
وینزویلا (ویب ڈیسک) اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے کہا ہے کہ وہ جتنی جلد ممکن ہو وطن واپس جانے کا ارادہ رکھتی ہیں ساتھ ہی انہوں نے دارالحکومت کاراکاس میں قائم عبوری حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر بیان کے بعد یہ ان کا یہ پہلا...
پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو تکنیکی مسائل کے باعث آج بھارت روانہ نہ کیا جاسکا
تصویر بشکریہ جیو نیوز پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو تکنیکی مسائل کے باعث آج بھارت روانہ نہ کیا جاسکا۔سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پر پریڈ کے بعد واپس بھارت روانہ کیا جانا تھا، تاہم سفری کاغذات میں کچھ تکنیکی مسائل کے باعث اس کی واپسی ممکن نہ ہوسکی، امکان...
کالکالیست نے اعتراف کیا کہ مرکزی ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار دیکھنے کی بھی ضرورت نہیں، تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ 2025 میں ہجرت کرنے والے 69 ہزار اسرائیلیوں میں سے بہت بڑی تعداد اُن لوگوں کی تھی جو ٹیک اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کام کر رہے تھے۔ اسلام ٹائمز۔...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 834 پوائنٹس کی بلند ترین...
پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون سربجیت کور کو بھارت واپس بھیجنے کے لیے واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: بھارتی شوہر دوسری شادی کی کوشش کر رہا ہے، پاکستانی خاتون کی نریندر مودی سے مداخلت کی اپیل صوبائی وزیر رمیش سنگھ اوڑا کے مطابق 48 سالہ سربجیت کور کو...
اسلام ٹائمز: مرحوم محمد حسنین ہیکل (مشہور مصری صحافی) کے مطابق، جنہوں نے ۱۳۵۸ میں امام خمنی سے ملاقات کے بعد کہا تھا کہ میں نے امام خمینی کو اسلام کے آغاز کے دور میں رسول خدا ﷺ کے اصحاب میں سے ایک پایا، جو کسی معجزے سے وقت کی سرنگ پار کر کے آج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی زون کے صدر خالد خان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ فیروز ٹیکسٹائل مل کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی میں مزدوروں کے ساتھ ہونے والی سنگین ناانصافیوں اور لیبر قوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزیاںہورہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ دنوںفیروز ٹیکسٹائل مل...
پاکستان نے عالمی سطح پر اسکواش میں اپنی کھوئی ہوئی پہچان بحال کرنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریکارڈ انعامی رقم کے حامل بین الاقوامی ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم سیاسی کشیدگی کے باعث بھارتی کھلاڑیوں نے ایونٹ میں شرکت سے گریز کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی ماہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی لبنان سے یو این مشن کے 1800 اہلکار واپس چلے گئے۔ ترجمان یو این آئی ایف آئی ایل کینڈس آرڈیل نے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ جنوبی لبنان سے اقوام متحدہ کے مزید 300 سے زائد اہلکاروں کے انخلا کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن اہلکاروں کی...