2026-07-24@13:50:43 GMT
تلاش کی گنتی: 3343
«واپسی شروع»:
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں سینیٹر عطا الرحمان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سینیٹرز دنیش کمار، حافظ عبد الکریم، حسنہ بانو، بشریٰ انجم بٹ، ثمینہ ممتاز زہری، سرمد علی اور عطا الحق درویش نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر برائے...
معروف بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور اکشے کھنہ ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں اداکار اس سے قبل 1997 کی یادگار جنگی فلم بارڈر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب تقریباً تین دہائیوں بعد یہ جوڑی ایک سنجیدہ اور پُراثر کورٹ روم ڈراما ’اکّا‘ کے...
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی فراڈ "آئی ایس ایم مارٹ گروپ اسکینڈل" کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ریاست پر عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی۔ نیب اسلام آباد / راولپنڈی کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ رواں برس جنوری میں مجموعی طور پر 933 تارکین وطن نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے رودبار انگلستان کو عبور کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش چینل سے تارکین وطن کی غیر قانونی کراسنگ رک نہ سکی۔ 2021 کے بعد یہ کسی...
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی بہنوں کی جانب سے دیا گیا دھرنا ختم کر دیا گیا۔ دھرنا ماربل فیکٹری ناکے کے مقام پر جاری تھا، جہاں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی موجود تھیں۔ ذرائع کے مطابق دھرنے میں صرف 10 سے 15 افراد شریک تھے جبکہ پاکستان...
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کے وزیر اعظم، صدر، وزرائے مملکت اور صوبائی وزرا اور دیگر کے لیے گریجویشن کو لازمی تعلیمی اہلیت قرار دینے کی تجویز کے بل کو سینیٹ کمیٹی نے آئین کے آرٹیکل 25 (شہریوں کی مساوات) سے متصادم قرار دے دیا جس پر سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بل واپس لے لیا۔...
ایک وقت تھا جب وائرلیس ایئر بڈز کو جدید طرزِ زندگی کی علامت سمجھا جاتا تھا، مگر اب منظر بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ دو دہائیوں قبل 2008 کے بیجنگ اولمپکس میں لیبرون جیمز کے گلے میں لٹکے Beats ہیڈفونز نے جس طرح فیشن کا رخ موڑا تھا، آج اسی طرح ایک نیا مگر پرانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے عوامی دولت کو کبھی نقصان نہ پہنچانے کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانی ہمارے کردار اور مزاج کا حصہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جو امانت لوٹ لی گئی ہے، اسے اصل حقداروں تک...
اسٹریٹیجک اعتبار سے انتہائی اہم جزیرہ نما ہاتھ سے جانے دینے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی “بڑی حماقت” قرار دیے جانے کے بعد اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز کو ماریشس کے حوالے کرنے سے متعلق...
کالعدم تنظیم کے حملے کے بعد خالق شہید پولیس اسٹیشن کو لوٹنے والے شہریوں کو 48 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے پولیس نے سرکاری املاک واپس مانگے ہیں، ورنہ کارروائی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان پولیس نے پولیس اسٹیشن سے سرکاری املاک لوٹنے والے شہریوں کو 48 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے رضاکارانہ طور پر سامان...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مرضی سے انہیں پمز اسپتال لایا گیا تھا، اب وہ صحت مند ہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ عطااللہ تارڑ نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا معمولی سا پروسیجر تھا جو ہوگیا۔...
پیرس: فرانس نے بچوں کے دودھ (انفنٹ فارمولا) میں ایک خطرناک زہریلے مادے سیریولیڈ (Cereulide) کی قابلِ قبول مقدار پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ممکنہ طور پر آلودہ بچوں کے دودھ کی مصنوعات دنیا کے 60 سے زائد ممالک میں واپس...
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا۔پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر قرضے میعاد سے پہلے واپس کرکے ایک اہم معاشی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق اواخر 2024 سے جنوری 2026 تک صرف 14 ماہ کے دوران حکومتِ پاکستان نے مجموعی طور...
لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات پر مشکورہوں، مجھے ایک کروڑ روپے کی ضرورت نہیں، پیسوں سے میرے بچوں کو ماں تو نہیں مل سکتی۔سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اوروں کے برعکس میرا یقین ہے کہ حماس جلد ہی اسلحہ ڈالنے جا رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران دیا لیکن اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ حماس کے...
ایمی ایوارڈ یافتہ فلسطینی صحافی بسان عودہ نے کہا ہے کہ ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ چند گھنٹوں کی مبینہ پابندی کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اگرچہ انہیں اکاؤنٹ تک دوبارہ رسائی مل گئی ہے، تاہم صارفین کو ان کا اکاؤنٹ تلاش کرنے کے...
پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2026 میں قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی مالی سال 2025 کے مقابلے میں 44 فیصد زیادہ رہی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق وزارتِ خزانہ نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ مدت سے پہلے واپس کرنا شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ مشیرِ وزیرِ خزانہ خرم شہزاد کے مطابق 14 ماہ میں تین ہزار 654 ارب روپے کا اندرونی قرضہ قبل از وقت ادا کیا گیا۔ مشیرِ وزیرِ خزانہ خرم شہزاد نے ایکس پر اپنے...
صدر پاکستان آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کا 4 روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری کے دورہ یو اے ای کے دوران سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ دبئی ایئرپورٹ پر صدر پاکستان کو وزیر مملکت عبدالرحمان بن محمد...
وسطی چین میں ایک 8 سالہ بچہ جو 55 دن تک کومے میں رہا، اپنے ہم جماعتوں کے دل کو چھو لینے والے ویڈیو پیغامات اور اسکول کی مانوس آوازیں سننے کے بعد ہوش میں آ گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، ہونان صوبے کے شہر یوئے یانگ سے تعلق رکھنے والا بچہ لیو...
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے چوہدری شوگر ملز کیس میں جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کے معاملے پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ چوہدری شوگر ملز کیس کو نیب...
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے چوہدری شوگر ملز کیس میں 7 کروڑ روپے بطور گارنٹی جمع کروانے کے معاملے پر نیب کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کے لیے...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں ے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔ طبی ماہرین نے تجویز...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چودھری شوگر ملز کیس میں 7 کروڑ روپے گارنٹی کی واپسی کے لیے درخواست دائر کی جس پر عدالت نے نیب سے جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3رکنی فل بنچ نے نیب...
ذرائع کے مطابق راہول گاندھی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت چاہتی ہے کہ مزدوروں سے اپنے معاوضوں پر بات چیت کا حق چھین لیا جائے اور پنچایت نظام کو کمزور اور تمام تر اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کو خبردار کیا ہے کہ اگر سابق وزیرِاعظم نوری المالکی دوبارہ اقتدار میں آئے تو امریکا عراق کی مزید حمایت نہیں کرے گا۔ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شیعہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد، کوآرڈی نیشن فریم ورک، نے نوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، مرکزی نائب صدر ستار رند، مرکزی رہنما لال جروار، جام تماچی اور نور نبی پلیجو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ سندھ امن اور رواداری کی سرزمین ہے۔ جو دہشت گرد سندھ میں نیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پیکیجز لمیٹڈ نے آئی ایف سی کے 20 لاکھ پریفرنس شیئرز کی واپسی کی منظوری دے دی۔پاکستان میں پیپر اور بورڈ کی سب سے بڑی پیداواری کمپنی پیکیجز لمیٹڈ نے بدھ کو بتایا کہ اس نے واشنگٹن ڈی سی میں قائم انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کی درخواست پر اس کے...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کروائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ کل معاملے کی سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان...
تصویر: وزیراعلیٰ ہاوس، فیس بک چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سرکاری زمین کی بازیابی کی دستاویز دے دیں۔وزیراعلیٰ سندھ سے چیئرمین نیب نے کراچی میں ملاقات کی، اس موقع پر سرکاری زمین کی واپسی کے لیے مشترکہ کارروائی کا اعادہ کیا گیا۔...
تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ ...
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا...
سابقہ وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد جدہ واپس پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ )سابقہ وفاقی وزیر اور جدہ میں پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز و مرکزی شخصیت چوہدری محمد شہباز حسین پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد جدہ واپس پہنچ...
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کی صوبائی حکومت سے آزادی اور وفاق کے کنٹرول میں لینے کا دوبارہ مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت کے غیر مؤثر کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے اور وفاق ایک نوٹیفکیشن کے...
اقوامِ متحدہ نے منگل کو غزہ میں بچوں کو اسکول واپس لانے کے لیے ایک بڑے ہنگامی تعلیمی منصوبے کا اعلان کیا۔ یونیسیف کے مطابق اکتوبر 2023 میں اسرائیل کے حملوں کے بعد غزہ کے قریباً 90 فیصد اسکول تباہ ہو گئے اور 7 لاکھ سے زائد اسکول جانے والے بچے تعلیم سے محروم ہو...
داہیگل (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا اور نہ ہی ہائبرڈ نظام چل سکا، میری گزارش ہے جو بھی بانی سےملاقات کرا سکتا ہے ملاقات کرا دے ۔ تیراہ میں آپریشن کو بیانیہ کی جنگ بنایا جائے نہ اس پر سیاست کی...
پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر جیسن گلیسپی کی واپسی کا امکان سامنے آ گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کے فرائض انجام دے سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جیسن گلیسپی پی ایس ایل میں شامل ہونے...
وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ غیر مصدقہ اور گمراہ کن خبروں سے اجتناب کیا جائے، سیکیورٹی امور کو سیاست سے نہ جوڑا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس کر...
عمران خان سے آج بھی کسی سے ملاقات نہ ہوسکی، تینوں بہنیں اور پارٹی رہنما کئی گھنٹے انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گئے
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے آج بھی کسی سے ملاقات نہ ہوسکی، تینوں بہنیں اور پارٹی رہنما کئی گھنٹے انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی سکیورٹی سے متعلق معاملہ ختم ہوگیا ہے اور ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کو پولیس سکیورٹی دوبارہ فراہم کر دی گئی ہے۔ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سکیورٹی واپس دے دی...
—فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما سید امین الحق کا کہنا ہے کہ گل پلازا پر تنقید کے بعد سندھ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا واقعے پر تنقید پر ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے سندھ حکومت نے...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کسی بھی رہنما، بشمول مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی، سے سیکیورٹی واپس لینے کا کوئی...
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس کر دی گئی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو بے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کسی بھی رہنما کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جن افراد...