2026-07-24@13:50:44 GMT
تلاش کی گنتی: 3343
«واپسی شروع»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے حوالے سے توجہ دلا نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک1100پاکستانی طلبہ وطن واپس آ چکے ہیں جبکہ947طلبہ تاحال افغانستان میں موجود ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے...
میلسی: دوکوٹہ کے تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود میں جنڈا والے پل پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب شہباز قلندرؒ کے عرس سے واپس آنے والے زائرین کی بس کو پانچ مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر روک کر لوٹ لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے بس میں سوار تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت...
پشاور:خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد پاک فوج کو دی گئی سیکیورٹی ذمہ داریاں مرحلہ وار صوبائی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان خیبرپختونخوا...
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت کا اہم فیصلہ،ایم پی اوکےتحت جاری تمام حراستی احکامات واپس لےلئےگئے،ایم پی اوکے تحت قید تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق یکم سے نو فروری 2026 کےدوران جاری ایم پی او آرڈرز فوری طورپرختم کردیا گیا،محکمہ داخلہ سندھ...
بھارتی سپر اسٹار عامر خان کی پروڈکشن کمپنی نے بالآخر اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے بعد شاندار واپسی کا اعلان کردیا ہے، جو تقریباً 8 سال کے وقفے کے بعد کسی بڑی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ عامر خان پروڈکشنز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی آنے والی...
پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 22 ماہ کے دوران قلت کا شکار ادویات میں سے 80 فیصد سے زائد ادویات مارکیٹ میں اب دستیاب ہیں اور ان کی دوبارہ پیداوار بھی شروع ہوچکی ہے۔پی پی ایم اے کے مطابق حالیہ عرصے میں مریضوں کی...
فائل فوٹو حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے کہا ہے کہ جن دہشت گردوں کو ن لیگ نے مار مار کر نکالا، بانی پی ٹی آئی انہیں واپس لائے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب میں افنان اللّٰہ نے کہا کہ دہشت گردی کا مسئلہ تو حل ہو چکا تھا، 2018ء میں مسلم لیگ...
—فائل فوٹو محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ سے مفت فراہم کردہ درسی کتب لازمی واپس لی جائیں۔اس حوالے سے محکمۂ تعلیم سندھ کے ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ رزلٹ کارڈ پر درسی کتب کی واپسی کا اندراج کیا جائے، جاری اور واپس ہونے والی کتابوں...
---فائل فوٹو سندھ کے محکمۂ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے 9 فروری کے دوران...
برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی...
برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل...
بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موبائل فون لے جانے پر پابندی واپس لے لی ہے۔ بنگلہ دیش میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد کے ایک وفد نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور حالیہ نوٹیفیکیشن پر عوامی تحفظات سے آگاہ کیا، جس میں آئندہ...
یو اے ای ٹیم کے پاکستانی اوپنر کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا دبئی (ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک یو اے ای کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد زوہیب کو بھارت سے گھر بھیج دیا گیا۔ محمد زوہیب کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی ہونے کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا اور ورلڈکپ...
تہران :(ویب ڈیسک) مفاد پرست بھارت نے ایران کے چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد ایران کے تیل بردار تین جہاز بھی ضبط کر لیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں تین آئل ٹینکروں کو روکا، جو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے...
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کوپیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں۔ ایک انٹرویو میں عطا تارڑ نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی شٹرڈائون کی کال کو مسترد کردیا ،سب دکانیں کھلی ر ہیں، شٹرڈائون کو لوگوں نے مسترد...
چنیوٹ: پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ادھار کی رقم واپس مانگنا جرم بن گیا جہاں 5 ہزار روپے واپس مانگنے پر دوست نے دوست کو ہی قتل کر دیا۔ واقعہ تھانہ سٹی کے علاقے چاہ متو والا میں پیش آیا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے...
مشہور گلوکار اور موسیقار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے دو ہفتے بعد اپنے مداحوں کو ایک لائیو پرفارمنس کے ذریعے حیران کر دیا۔ گزشتہ ہفتے کولکتہ کے نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں ستار کی ماہر انوشکا شنکر نے اریجیت کو خصوصی مہمان کے طور پر اسٹیج پر مدعو کیا۔...
لاہور: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین السلام اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر خود پہنچ کر معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ذرائع کے مطابق امین السلام نے اپنے...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابقہ عوامی لیگ حکومت کے دور میں قائم کیے گئے سیاسی نوعیت کے ہزاروں مقدمات واپس لینے کی سفارش کر دی ہے، جس سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنان سمیت لاکھوں افراد کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش عام انتخابات: فوج اور سیکیورٹی...
لاہور کی گلیوں اور چھتوں کو دیکھ کر ہی محسوس ہوتا ہے کہ بسنت واپس آ گئی ہے۔ کہیں بجلی کی تاروں کے اوپر پتنگیں اڑ رہی ہیں، کہیں دور ڈھول کی تھاپ سنائی دے رہی ہے، اور اندرون شہر کی تنگ گلیوں میں نظر اٹھائیں تو رنگین پتنگیں آسمان پر جھولتی اور بلند پرواز...
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں جو دہشت گردی واپس آئی ہے، اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ علما کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ میں اظہار یکجہتی کے لیے حاضر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈز نے 3500 سال قبل چوری کیا گیا مجسمہ مصر کو واپس کر دیا۔ ڈچ پولیس اور ثقافتی ورثہ انسپکٹریٹ کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں 2025 ء میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ یہ مجسمہ چوری گیا تھا اور اسے غیر قانونی طور پر مصر سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل کا ٹائرخراب اور تبدیل کرکے صحافی کو نہ دینا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا۔ صحافی جنید شاہ نے نیو وی آئی پی ٹائر اینڈ ٹیوب اور جنرل ٹائرز کمپنی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ صحافی نے ٹائر کمپنی و دکاندار سے ٹائر کی تبدیلی یا ادا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اب ملک میں یہ جو دہشت گردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ان...
لاہور میں 19 سال بعد بسنت کی رنگا رنگ روایت ایک بار پھر لوٹ آئی، شہر کی فضا پتنگوں سے بھر گئی، شہریوں جوش و خروش سے اس تہوار کو منا رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان کے معروف فاسٹ بولر حارث رؤف بھی بسنت کے جشن میں شریک ہوئے۔ پاکستان کے معروف فاسٹ بولر...
اسلام ٹائمز: امریکہ آج اپنے کمزور ترین دور سے گزر رہا ہے۔ بلاشبہ، امریکہ ایک چیز میں اچھا ہے اور وہ میڈیا وار، نفسیاتی جنگ، جھوٹی اور جعلی خبروں میں مذکورہ ماندہ اوزار ہیں۔ ایسے ٹولز جو بالآخر انکے حکام اور میڈیا کو مزید بدنام کرنے کے لیے کام کرتے ہیں۔ تاہم، ہمیں مذاکرات کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کی سینیئروزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی خواہش تھی لاہور میں بسنت فیسٹول واپس آئے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت سے متعلق اپنی کل کی تمام سرگرمیاں منسوخ کردیں اور لبرٹی چوک پرکنسرٹ بھی منسوخ کردیا گیا۔اسلام آباد حملے سے...
رکن اسمبلی آغا سید منتظر مہدی نے اپنی نمائندگی میں کہا کہ ایف آئی آر ان نوجوانوں کے خلاف درج کی گئی ہیں جنہوں نے فلسطین سے متعلق انسانی تشویش کا اظہار کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی اخلاقیات کمیٹی کے رکن اور بڈگام سے ایم ایل اے آغا سید...
پنجاب حکومت کی جانب سے 2006 میں بسنت اور پتنگ بازی سے متعلق سرگرمیوں پر عائد کی گئی پابندی نے نہ صرف لاہور کے آسمانوں کو خاموش کیا بلکہ ایک بڑے گھریلو صنعت کے نظام کو بھی یکسر تباہ کر دیا۔ اُس وقت صرف ضلع لاہور میں تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار جبکہ گوجرانوالہ اور...
لاہور میں 25 سال بعد تین روزہ بسنت بہار کے انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے زندہ دلانِ لاہور کے لیے خوشیوں کی واپسی قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں صرف پتنگیں نہیں بلکہ خوشیاں اڑ رہی ہیں، شہری...
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب...
سٹی42: لاہور میں 25 سال کے طویل انتظار کے بعد بسنت فیسٹیول کا شاندار آغاز ہو گیا ہے، جس کے ساتھ ہی شہر کا روایتی اور ثقافتی ورثہ ایک بار پھر زندہ ہو گیا۔ لاہور کا آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے بھر گیا جبکہ فضا میں “بو کاٹا” کی صدائیں گونجتی رہیں۔ رواں صدی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے آغاز پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 25 سال بعد لاہور کے آسمان پر پتنگیں واپس آگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب خوشیوں کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں، حفاظتی ایس او پیز پر عمل کریں، اس بسنت کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔مریم نواز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، 2 نومولود بچوں اور ایک ہی خاندان کے 11افراد سمیت 24 فلسطینی شہید ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین، بچے اور طبی اہلکار بھی شامل ہے جبکہ رفح کراسنگ کھلنے کے بعد مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے جن کیاہلخانہ سے ملاقات...
ریاست کی مضبوطی کا دارومدار قانون کی عملداری کے پیمانے پر ناپا جاتا ہے، اور قانون کی عملداری کا عملی پیمانہ اور چہرہ پولیس کی کارکردگی ہوتی ہے۔ پولیس سے عام شہری کا سب سے زیادہ براہِ راست واسطہ پڑتا ہے اور عوام کے دلوں میں ریاست کا تصور اکثر پولیس کے رویّے سے جڑا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور انسانی باقیات غزہ...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے دن کسی بھی پارٹی رہنما کو اجازت نہیں ملی، بانی سے ملاقات کے دو رہنما جیل نہیں آئے، ملاقات کے لیے آنے والے چاروں رہنما واپس روانہ ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سینیٹر روبینہ ناز، ایم پی اے ذوالفقار بھٹی،...
غزہ: (ویب ڈیسک) رفح کراسنگ جزوی طور پر بحال ہو گئی جس کے بعد 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے۔ واپسی پر فلسطینیوں نے اسرائیلی تذلیل اور سخت تفتیش کا انکشاف کیا ہے جبکہ طبی انخلا سست روی کا شکار ہے، صرف تیرہ مریض رفح منتقل ہوئے۔ اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور...
ستر روز پہلے ایک نمازِ جنازہ میں تلخ جملوں نے ماحول کو سرد کر دیا تھا، آج اسی صوبے کا وزیرِ اعلیٰ ایک اور شہید کو کندھا دیتے نظر آیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ وہی سہیل آفریدی ہیں یا واقعی کچھ بدل چکا ہے؟ یہ بھی پڑھیں:سہیل آفریدی اور طالبہ کا دلچسپ...
ہالی ووڈ میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارتی سنیما میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں 43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت میں فلم کر رہی ہوں، کیونکہ اگر بھارتی سنیما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-17 ڈھاکا (صباح نیوز)جماعت اسلامی بنگلا دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے پاس بہت پیسہ ہے۔ یہ جو چوروں نے چوری کر کے بنگلا دیش سے 82 لاکھ کروڑ ٹکا بیرون ملک منتقل کر دیا ہے، اللہ نے توفیق دی تو ہم ان کے پیٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-4 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نام نہاد بورڈ آف غزہ سے اپنی شمولیت فی الفور واپس لینی چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیے جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان...
معروف بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور اکشے کھنہ ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں اداکار اس سے قبل 1997 کی یادگار جنگی فلم بارڈر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب تقریباً تین دہائیوں بعد یہ جوڑی ایک سنجیدہ اور پُراثر کورٹ روم ڈراما ’اکّا‘...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان امریکی سامراج اور ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد...