2026-07-24@13:50:42 GMT
تلاش کی گنتی: 3343
«واپسی شروع»:
صدر آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون کے امور پر اہم پیش رفت ہوئی۔ صدر نے بحرین کے فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کی۔ صدر زرداری کو شیخ عیسیٰ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
تھائی لینڈ میں جاری ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن فٹسال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی فٹسال میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مردوں کی ٹیم نے جمعے کے روز اپنی تاریخ کی پہلی بین الاقوامی فتح حاصل کر لی۔ یہ کامیابی خواتین ٹیم کی جانب سے ایک روز قبل پاکستان کی پہلی فٹسال جیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اس وقت مذاکرات کے لیے تیار نہیں، جبکہ پی ٹی آئی رہنما خود بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ہیں۔رانا ثناء اللّٰہ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری بحرین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ صدرِ مملکت کو بحرین کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبد اللطیف بن راشد الزیانی نے منامہ ہوائی اڈے پر رخصت کیا۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نیشیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے...
بنگلہ دیش ہر روز 20 سے 30 ہلاک شدہ بیرون ملک مقیم مزدوروں کی لاشیں واپس لارہا ہے، یہ معلومات بیورو آف مین پاور، ایمپلائمنٹ اینڈ ٹریننگ(بی ایم ای ٹی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر وزارت بیرون ملک ملازمین کی فلاح و بہبود کے ایک اہلکار نے دی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں نئے...
کانگریس رکن پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس معاملے میں فوری فیصلہ لے اور عملی اقدامات کے ذریعے یہ پیغام دے کہ بیرونِ ملک موجود ہر ہندوستانی کی جان حکومت کیلئے قیمتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ عمران مسعود نے وزیرِ خارجہ کو ایک خط لکھ کر ایران میں موجود ہندوستانی شہریوں...
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے 10جنوری کو اسلام آباد کے لیے بلدیاتی حکومت ترمیمی آرڈیننس جاری کیا جس میں شہر میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مقامی حکومتوں کے الیکشنز...
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےشیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے 10...
(عثمان خان )الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا جاری کردہ شیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاتھالیکن اب وہ واپس لے لیا گیاہے۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) حکومت کی جانب سے 10 جنوری کو اسلام آباد بلدیاتی حکومت ترمیمی ارڈیننس جاری کیا گیا۔ آرڈیننس میں اسلام آباد میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا ہے۔ مقامی...
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ اب بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کا حصّہ بنیں گی۔ عطاء تارڑ نے یہ اعلان اسلام آباد میں عشرت فاطمہ کی رہائش گاہ پر ان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ...
آج مجھے آپا عشرت فاطمہ کے گھر حاضر ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اس موقع پر میں نے ان سے پاکستان ٹیلی ویژن میں نئی نسل کے نیوز کاسٹرز کے تلفظ اور ان کی تربیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی گزارش کی، جس پر انہوں نے فراخ دلی سے آمادگی کا اظہار فرمایا۔ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن/تہران/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک +نمائندہ جسارت) برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق یہ تبدیلی خلیجی ملکوں کی سفارتی کوششوں کے باعث عمل میں آئی۔ سعودی عرب، قطر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-18 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) متحدہ عرب امارات سمیت 4 خلیجی ممالک اور مجموعی طور پر 25 ملکوں میں شیر خوار بچوں کیلیے نیسلے کی بعض فارمولا مصنوعات مارکیٹ سے واپس منگوالی گئیں نیسلے کی بچوں کی غذائیت سے متعلق مصنوعات کے کچھ بیچز کو واپس منگوایا گیا ہے جن میں SMA، BEBA...
ذرائع کے مطابق میلبرن رینیگیڈز کے کپتان اورکوچ نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر سے معذرت کی، کپتان وِل سدرلینڈ کا کہنا تھا میچ سنسنی خیز مراحل میں تھا، اپنے رویئے پر شرمندہ ہوں، آپ اچھے کھلاڑی ہیں اور لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رضوان نے مینجمنٹ سے ناراضگی کا اظہارکیا تھا۔...
گبد ریمدان سرحدی پوسٹ سے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے، 11 طالب علم اور 33 زائرین سمیت 44 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ 3 روز میں ایران سے 142 طلباء اور 235 سے زائد زائرین سمیت مجموعی طور پر 377 پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران سے پاکستانی شہریوں کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گبد ریمدان سرحدی پوسٹ سے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے، 11 طالب علم اور 33 زائرین سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو متنازع انداز میں ریٹائرڈ آؤٹ کیے جانے کے معاملے پر میلبرن رینیگیڈز کی ٹیم مینجمنٹ نے بالآخر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے رضوان سے باقاعدہ معذرت کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ایران میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گبد ریمدان سرحدی پوسٹ سے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے، 11 طالب علم اور 33 زائرین سمیت 44 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ گزشتہ تین روز میں ایران سے...
ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی کے خدشات کے پیشِ نظر امریکا اور برطانیہ نے قطر میں واقع العدید ایئر بیس سے اپنے فوجی دستوں اور غیر ضروری عملے کو مرحلہ وار واپس بلانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ میں بگ بیش لیگ چھوڑ کر واپسآرہا ہوں، معاہدہ پورا نہ کرنے کی باتیں جھوٹی ہیں،محمد رضوان کراچی (اسپورٹس ڈیسک )بگ بیش لیگ میں بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے پر محمد رضوان کا موقف بھی سامنے آگیا۔محمد رضوان کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر ٹینکر اور ہائیڈرنٹس بند کرنے سے متعلق اپنا بیان چند گھنٹوں کے اندر ہی واپس لے لیا ہے۔ میئر کراچی نے ضلع وسطی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ کی ازسرِنو تعمیر کے سنگِ بنیاد کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹرٹینکر اور ہائیڈرنٹس بند کرنے کے حوالے سے اپنا بیان چند گھنٹوں میں ہی واپس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد کے ضلع وسطی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ کی از سر نو تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میئر کراچی نے کہا کچھ علاقوں میں لوگ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومت نے پیپلز پارٹی کا اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرڈیننس کی واپسی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت...
مارول اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘کے لیے ایک بالکل نئی سپر ہیرو ٹیم کی جھلک پیش کردی ہے جس نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے جاری کردہ چوتھے ٹریلر کے مطابق اس فلم میں فینٹاسٹک فور اور واکانڈا کے کردار...
بگ بیش لیگ میں بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے پر محمد رضوان کا موقف بھی سامنے آگیا۔ محمد رضوان کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ میں بگ بیش لیگ چھوڑ کر واپس آرہا ہوں، معاہدہ پورا نہ کرنے کی باتیں جھوٹی ہیں۔ محمد رضوان کےمطابق کپتان کی بات ماننا...
ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے کے پیش نظر متعدد ممالک نے حفاظتی اقدامات اور احتیاطی تدابر اپناتے ہوئے اپنے سفارت خانوں اور شہریوں کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں 28 دسمبر سے جاری شدید عوامی احتجاجی تحریک کے دوران امریکا کی انٹری سے حالات میں خطرناک حد تک کشیدگی...
بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی شاندار فارم میں واپسی کے ساتھ ہی وہ بدھ کے روز تقریباً 5 برس بعد ایک بار پھر آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں سرفہرست مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ویرات کوہلی کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر واپسی کی تصدیق...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے پھر 9 مئی سانحہ دہرانا چاہتے ہیں، ہڑتال کی کال سے ان کے اپنے کارکن مشکل میں آئیں گے، پاکستان تحریک انصاف کو اب پی ٹی آئی پی بنا دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے...
اسلام آباد:(دنیا نیوز) ایران کی کشیدہ صورتِ حال کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں سکیورٹی سخت کردی گئی۔وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحد پر تجارتی اور سفری نظام مکمل معطل ہے ، صرف پاکستانی شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے ۔ دوسری جانب ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ...
ڈی سی گوادر نقیب کاکڑ کے مطابق اب تک 125 سے زائد طلبہ ایران سے واپس وطن آچکے ہیں۔ بارڈر پر انہیں کھانا، رہائش اور سفر کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران میں موجود پاکستانی طلبہ اور زائرین کی گوادر سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ضلعی انتظامیہ کی...
سٹی 42: ایرانی یونیورسٹیز میں امتحانات ملتوی ہوگئے ، غیرملکی طلبا کو وطن واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ۔ ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے تصدیق کر دی۔مدثر ٹیپو نے تصدیق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کی۔ مدثر ٹیپو، ایران میں پاکستانی سفیر نے کہا ایران کی جامعات نے اپنے...
ایران میں موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث پاک ایران سرحد پر پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات اور جنگ دونوں کے لیے تیار ہیں، ایران کا امریکا کو جواب گوادر سے متصل گبد ریمدان بارڈر کے راستے گزشتہ 2 روز کے دوران طلبہ، سیاحوں اور زائرین سمیت تقریباً 200...
اسلام آباد جی 7 ٹو آبپارہ میں گزشتہ دنوں گیس لیکج دھماکے سے 8 افراد جابحق ہوئے۔ حادثے میں نو بیاہتا جوڑا دلہا شہریار، دلہن مہک اور دلہا کی والدہ سمیت ایک ہی خاندان کے 5 بھی جاں بحق ہوئے۔ حادثے میں مجموعی طور پر 8 اموات ہوئیں، جب کہ 12 افراد زخمی ہوئے جن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد وفاقی حکومت نے سپیلش اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دیدی اور وزیراعظم نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیئےہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو آرٹیکل 89(2) کے تحت آرڈیننس واپس لینے...
حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی میں احتجاج اور معاملہ اٹھانے کے بعد صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے اسپیشل اکنامک زونز آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دے دی۔ آرٹیکل...
وزیراعظم شہباز شریف : فائل فوٹو حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لے لیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے آئین کے آرٹیکل 89/2 کے تحت آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی۔اس سے قبل قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا۔ آرڈیننس...
سٹی 42: وفاقی وزیر قانون نے کہا آج کل ای آفس ہے جس سے فائلز کی اپرول آن لائن ہوتی ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا اس آرڈیننش کی بھی اپرول ہو گئی،سٹاف ٹو سٹاف اس کو اپروو سمجھا گیا ہے.دستخط شدہ فائلز موصول ہوئیں تو اس آرڈیننس پر دستخط نہیں تھے، .اس کی پرنٹنگ...
پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا،پیپلز پارٹی نے صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا تھا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک...
حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لے لیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی: آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سیزن 15 کے ایک غیر معمولی اور متنازع واقعے نے کرکٹ حلقوں میں بحث چھیڑ دی، میلبورن رینیگیڈز کے کپتان نے سڈنی تھنڈر کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو بیٹنگ کے دوران ہی میدان چھوڑنے کا اشارہ...
بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سست بیٹنگ پر کپتان نے محمد رضوان کو ریٹائرڈ آؤٹ کرادیا۔ بی بی ایل کے 15 ویں ایڈیشن کے 33 ویں میچ میں پیر کے روز میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی تھنڈر آمنے سامنے تھے۔ میچ کے دوران اس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہوئی جب وکٹ کیپر بیٹر محمد...
