2026-07-24@13:50:37 GMT
تلاش کی گنتی: 3343
«واپسی شروع»:
آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم میں بڑے ناموں کی واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو کھیلے جائیں گے، جو شام 4 بجے (پاکستانی وقت) شروع ہوں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلان کیا کہ وہ وزیر اعظم مارک کارنی کو غزہ کے “بورڈ آف پیس” میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے رہے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق یہ بورڈ دنیا کے بااثر رہنماؤں کا فورم ہے اور اس میں اب تک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کا فورم ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کا بورڈ میں مزید خیرمقدم نہیں...
ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے قائم کیے گئے اپنے نئے عالمی اقدام ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی سے واپس لے لی ہے۔ یہ اعلان ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کینیڈا...
وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بورڈ آف پیس کے معاہدے...
سٹی 42 : عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کے بعد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وطن واپس روانہ ہوگئے۔ روانگی سے قبل نائب وزیراعظم نے ایکس پر پیغام میں لکھا کہ سوئٹزرلینڈ میں ہماری ٹیم پاکستان کا شکریہ، ٹیم پاکستان نے وزیرِاعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مجھ سمیت پاکستانی وفد کے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اچھی یادوں کے ساتھ واپس جا رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کا بیان شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ سڈنی سکسرز کے فینز کا شکریہ،...
سعید احمد:پی آئی اے عملے کی فرض شناسی کو سراہا گیا۔ مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر اپنا موبائل فون سیٹ کی جیب میں بھول گیا، جو بعد ازاں ایک دوسرے مسافر کو ملا۔ پی آئی اے کے عملے نے متعلقہ مسافر کی تفصیلات حاصل کر کے اس سے رابطہ کیا، اور...
بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سفر ختم ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بابر اعظم کو وطن واپس بلالیا۔ بابر اعظم بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ Thank you, Babar ???? Babar Azam has been recalled to join...
ٹرمپ کا یو ٹرن: یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی واپس لے لی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کون ہے جو اللہ کو قرض دے؟ اچھا قرض، تاکہ اللہ اسے کئی گنا بڑھا کر واپس دے، اور اْس کے لیے بہترین اجر ہے۔ اْس دن جبکہ تم مومن مردوں اور عورتوں کو دیکھو گے کہ ان کا نور اْن کے آگے آگے اور ان کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا (ان...
لاطینی امریکا بھر میں پھیلے وینزویلا کے متعدد تارکین وطن یہ سوچنے لگے ہیں کہ آیا وہ مستقبل میں اپنے وطن واپس جا سکتے ہیں یا نہیں، کیونکہ امریکا کی جانب سے طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنے والے رہنما نکولس مادورو کی برطرفی کے بعد جمہوری انتخابات اور معاشی بحران سے نکلنے کی امیدیں...
پاکستان چار سال کے وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کر رہا ہے. اس اقدام سے معاشی استحکام کی بحالی کا تاثر ملتا ہے۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران غیرملکی جریدے بلومبرگ کو بتایا کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بانڈ اجرا کے لیے...
امریکا کی جانب سے غیر قانونی ہجرت کے خلاف جاری سخت کارروائی کے تحت 36 بنگلہ دیشی شہری منگل کو ملک بدر کر دیے گئے، جس کے نتیجے میں کئی خاندان شدید متاثر ہوئے۔ زیادہ تر افراد نے بہتر زندگی کی امید میں لاکھوں روپے خرچ کیے تھے، جن میں زمین، زیورات کی فروخت یا...
پاکستان نے چار سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری شروع کردی۔ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران غیرملکی جریدے بلومبرگ کو بتایا کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بانڈ اجرا کے لیے عالمی مشیروں کے تقرر کا عمل شروع کرے گی۔ حکومت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لے جانے والا خصوصی طیارہ ایئر فورس ون منگل کی شب فنی خرابی کے باعث اپنی پرواز مکمل نہ کر سکا اور واپس امریکا لوٹ آیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں برقی نظام سے متعلق ایک معمولی مسئلہ سامنے آیا تھا، جس کے بعد احتیاطی تدبیر کے طور پر طیارے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے کو سوئٹزرلینڈ کے لیے اُڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی واپس لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کے طیارے ایئر فورس ون کو بجلی کے ایک چھوٹے مسئلے کے سبب واشنگٹن واپس لوٹنا پڑا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدر...
بھارت نے بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی شدت پسند سرگرمیوں اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہاں تعینات بھارتی حکام کے اہلِ خانہ اور زیرِ کفالت افراد کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات سے چند ہفتے قبل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے...
پاکستان نے تقریباً 4 برس کے وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں دوبارہ داخل ہونے کی تیاری شروع کر دی ہے، جسے معیشت میں بہتری، افراطِ زر میں نمایاں کمی، زرِ مبادلہ کے مستحکم ذخائر اور ساختی اصلاحات کے ثمرات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی اقتصادی فورم ڈیووس میں وزیرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت ) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو جماعت اسلامی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔جسٹس محمد اعظم خان نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی، سماعت...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو جماعت اسلامی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد اعظم خان نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران...
( سٹی 42) ترجمان خیبر پختونخواہ حکومت شفیع اللہ جان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے8 فروری کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی، پی ٹی آئی کے کارکن کسی نتیجے کے بغیر تحریک جاری رکھیں گے ۔ہ نتائج کچھ بھی ہوں ، ہماری جدوجہد جاری رہے گی، آٹھ فروری سے...
نیب راولپنڈی کی جانب سے بینکرز سٹی ہاوسنگ سوسائٹی متاثرین کو رقوم کی واپسی شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )نیب راولپنڈی کی جانب سے بینکرز سٹی ہاوسنگ سوسائٹی متاثرین کو 1 اعشاریہ2ارب روپے کی واپسی شروع ، 20سال بعد انصاف کی فراہمی،نیب ہیڈ کوارٹرز میں متاثرین کو رقم...
فائل فوٹو پاکستان نے 4 سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کرلی۔وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں مالی مشیروں کے انتخاب کے لیے تجویز جاری کرے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت ڈالر، یورو یا اسلامی سکوک بانڈ جاری کرنے کا جائزہ...
اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول واپس لینے کے نوٹی فکیشن کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا، تاہم عدالت نے فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے خلاف دائر...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو جماعت اسلامی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد اعظم خان نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف، مریم نواز کے خلاف نیب نے درخواست واپس لے لیں، جسٹس امجد رفیق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواستیں غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ نیب پراسیکیوٹر وارث جنجوعہ نے موقف اپنایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آشیانہ کیس میں بری ہو چکے...
پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی جاری، مجموعی تعداد سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مجموعی تعداد منظر عام پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر اب تک 2 لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری سے بحالی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، جس نے ٹیم مینجمنٹ اور شائقین کرکٹ کو ایک بار پھر امید دلادی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ...
چین، شینزو۔20 خلائی جہاز کی بحفاظت واپسی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز ڈونگ فنگ لینڈنگ سائٹ پر کامیاب لینڈنگ جہاز نے مجموعی طور پر 270 دن مدار میں گزارے بیجنگ () چین کے شینزو۔20 خلائی جہاز کا پیر کی صبح 9 بج کر 34 منٹ پر واپسی کیپسول اندرونی منگولیا میں...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکٹرک بسیں سردی کے موسم میں عوام کے لیے ایک نعمت ثابت ہو رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے کے دور دراز علاقوں کے لوگ سستی اور لگژری سفری سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں اور عام آدمی مریم نواز کے اس اقدام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-9 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک) کاہنہ کی حدود میں 30 لاکھ روپے واپس مانگنے پر سفاک ملزم نے باپ کو 2 بیٹوں سمیت گھر میں گھس کر قتل کردیا، لاشیں 20 دن بعد گھر سے بدبو آنے پر ملیں، پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جو کہ باپ کا دوست تھا۔ نجی...
لاہور: کاہنہ کی حدود میں تیس لاکھ روپے واپس مانگنے پر سفاک ملزم نے باپ اور دو بیٹوں کو گھر میں گھس کر قتل کردیا، لاشیں بیس دن بعد گھر سے بدبو آنے پر ملیں، پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جو کہ باپ کا دوست تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاہنہ...
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک عوامی لائبریری کو اس وقت غیر متوقع حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کتاب تقریباً 46 سال کی تاخیر کے بعد واپس موصول ہوئی، جسے دیکھ کر لائبریری عملہ بھی مسکرا اٹھا۔ یہ بھی پڑھیں:مشہور برطانوی مصنف جیمی اولیور کو اپنی نئی کتاب واپس کیوں لینا پڑی؟ خبر...
فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی قانون پر عوامی ریفرنڈم نے صوبہ کے عوام کو بیدار کردیا۔ بااختیار مقامی حکومتوں کے قیام کی جد وجہد میں مزید تیزی آئے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل آباد گھنٹہ گھر چوک میں ریفرنڈم کیمپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (آن لائن) ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ہم نے ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی میں ہر ممکن مدد کی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران سے بذریعہ سڑک پاکستان سفر کرنے والے طلبہ اور شہری ایرانی بارڈر اوقات کی...
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں کہ رنویر سنگھ کے پروجیکٹ چھوڑنے کے بعد وہ ڈان 3 میں واپسی کر سکتے ہیں اورانہوں نے مشروط رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان ڈان فرنچائز میں واپسی کرسکتے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے رضامندی بھی...
—فائل فوٹو ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ ہم نے ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی میں ہر ممکن مدد کی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران سے بذریعہ سڑک پاکستان سفر کرنے والے طلبا و شہری ایرانی بارڈر اوقات کی پابندی کریں۔ ایران کے بارڈر...
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن نے کوما سے واپس آنے کے بعد پہلا بیان جاری کر دیا۔ ڈیمین مارٹن نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت اور بیتے دنوں پر بات کی اور ساحل سمندر پر کھڑے ہو کر اپنی تصویر بھی شیئر کی۔ انہوں نے کہا کہ 27 دسمبر کو میری زندگی مجھ...
بولی ووڈ کی مشہورایکشن فلم فرنچائز ڈان3 ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ اس فلم کو لے کر اس وقت فلمی حلقوں اور شائقین میں خاصی گہما گہمی پائی جارہی ہے۔ اب ایک تازہ رپورٹ نے شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اب ڈان 3 کا حصہ نہیں...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایمان مزاری، ہادی علی کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس پر سماعت ہوئی، سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی۔ پراسیکیوٹر رانا عثمان اورڈی ایس پی لیگل، وکیل صفائی ریاست علی آزاد عدالت میں پیش ہوئے، ریاست علی ازاد نے کہا کہ ایمان مزاری اور ہادی علی عدالت کے سامنے سرنڈر...
