2026-07-24@14:07:35 GMT
تلاش کی گنتی: 407
«پاکستان ا رمی ٹیم اسپرٹ مقابلے»:
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت کے جارح مزاج بلے باز ابھیشیک شرما کی پاکستانی نژاد امریکی فاسٹ بولر علی خان کے سامنے ایک نہ چلی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں جاری گروپ اے کے میچ میں ابھیشیک شرما پاکستانی نژاد امریکی بولر کے سامنے بے بس دِکھائی دیے اور پہلی گیند...
ٹی 20 ورلڈکپ: فہیم کی دھواں دھار بیٹنگ، سنسنی خیز مقابلے میں نیدرلینڈز کو پاکستان سے شکست WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو...
کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی شاندار بیٹنگ کے باعث سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ...
اپنے مذمتی بیان میں پاکستان عوامی تحریک کراچی کے رہنماؤں نے حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مطالبہ کیا کہ دہشتگرد عناصر کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن کارروائیاں کی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے افسوسناک خودکش حملے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر...
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے
میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز میلان :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ...
سری لنکا نے پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے...
نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں 9 ویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے 2026 کے تحت پیٹرولنگ مشق کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان تعاون بڑھانا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 9 ویں بین...
میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اسمبلی ممبران کی بڑی بیٹھک ہوگی جس میں مختلف شعبوں کے پروفیسرز ملکی بہتری پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرِ نے کہا ہے کہ عمران خان کی فیملی پر تنقید پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہرِ نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں پر جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی فیملی پر تنقید پارٹی پالیسی کے خلاف ہے۔پارٹی رہنماؤں کو ضبط اور ذمہ داری...
نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں 9ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
سٹی 42 : نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں 9ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان مقابلوں کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان فوجی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ افتتاحی تقریب کے ساتھ 60 گھنٹوں پر مشتمل پیٹرولنگ ایکسرسائز...
ویڈیو گریب۔ نویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبّی میں منعقد ہوئی۔ مسلح افوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان فوجی سطح پر تعاون کا فروغ ہے، مقابلے میں 19 دوست ممالک کی 24...
9 ویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے 2026 کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوئی، مقابلوں کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو بڑھانا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب میں 60 گھنٹے طویل پیٹرولنگ مشق کا آغاز ہوا، پاک...
وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس نہیں ہوگا اور بھارت کو جواب دینا پڑے گا۔ وی نیوز کے نمائندے گفتگو کرتے انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت کے خلاف شیڈول 15 فروری کے میچ کے بائیکاٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایکس پر اپنے بیان میں پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ نہ کھیلنے پر افسوس کا اظہار...
پشاور: فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیرِ اہتمام کیڈٹ کالج وارسک میں تین روزہ آل پاکستان تقریری مقابلے کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر کے مختلف صوبوں اور تعلیمی اداروں سے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ تقریری مقابلے کی اختتامی تقریب میں آئی جی ایف سی نارتھ اور چیف...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے باضابطہ فیصلے سے آگاہ کرنےکا منتظر ہے۔ خیال رہے کہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) تلملا اٹھا اور کھیل کے اصول یاد دلانے لگا۔ آئی سی سی کی جانب سے ویب سائٹ پر بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ آئی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کرکٹ شائقین نے حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے تحت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اتوار کو پاکستان نے ورلڈ کپ میں شرکت کی توثیق کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ بھارت کے خلاف شیڈول...
وزیراعظم کیساتھ محسن نقوی کی ملاقات: پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی منظوری دیدی تاہم حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم15 فروری2026 ء کو انڈیا کے خلاف مقرر شدہ میچ میں میدان میں نہیں آئیگی، چیئرمین پی...
پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا۔ آئی سی سی نے کہا ہے کہ فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے باضابطہ رابطے کے منتظر ہیں، امید ہے پاکستان فیصلے کے منفی اثرات پر غور کرےگا۔ آپ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے تقرر کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 7 فروری سے شروع ہوگا۔ گروپ مرحلے کے دوران 24 آن-فیلڈ ایمپائرز اور 6 میچ ریفریز خدمات انجام دیں گے۔ سپر ایٹ اور ناک آؤٹ مراحل کے آفیشلز بعد میں...
کراچی: آئی سی سی کی جانب سے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کرنے کے فیصلے پر سری لنکا نے طویل خاموشی کے بعد مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ سری لنکا ورلڈ کپ کے دوران 20 میچزکی میزبانی کرے گا جوکہ 7 فروری سے 8 مارچ تک مختلف مقامات پر...
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس ادا کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ ادائیگیاں جاری کی جائیں تاکہ بین الاقوامی دورے کے دوران کھلاڑیوں کو...
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر کھلاڑی کو روزانہ 115 امریکی ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ ٹیم کی بیرونِ ملک روانگی سے قبل تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارے: آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔سپر سکس مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا...
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 111 رنز کا ہدف دے دیا۔ ہرارے میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 28.3 اوورز میں 110 رنز...
آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ منگل کو ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم سپر سکس مرحلے میں دو پوائنٹس کے ساتھ داخل ہوئی ہے،...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی...
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی کے لیے پاکستان ٹیم کا کڑا امتحان آج ہوگا۔گرین شرٹس آج نیوزی لینڈ سے مقابلہ کریں گے، یکم فروری کو پاکستان کا ٹکراؤبھارت سے ہوگا، گرین شرٹس کو سپر سکس مرحلے کے دونوں میچز جیتنے کے ساتھ ساتھ رن ریٹ بھی بہترکرنا ہوگا۔پہلے...
ویب ڈیسک : نادرا نے پاکستان کے پہلے بَگ باؤنٹی چیلنج 2026 کا آغاز کر دیا۔ بَگ باؤنٹی چیلنج نادرا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے اشتراک سے منعقد ہوا، طلبہ اور سائبر سکیورٹی ماہرین ٹیموں کی صورت میں مقابلے میں شریک ہوئے۔ مقابلے کے دوران سائبر کمزوریوں کی نشاندہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نادرا کے تحت منعقد ہونے والے اس مقابلے میں طلبہ اور سائبر سیکیورٹی ماہرین ٹیموں کی صورت میں حصہ لے رہے ہیں۔ مقابلے کے دوران سائبر کمزوریوں کی نشاندہی اور سیکیورٹی تجزیہ کیا جائے گا ۔رپورٹ کے مطابق بَگ باؤنٹی چیلنج کے ذریعے جدید سائبر سیکیورٹی تربیت کو فروغ دیا جائے گا...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق مشاورت جاری ہے اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ حکومت کرے گی۔ وفاقی وزیر عطا تارڑ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ اس معاملے میں حکومت کی رائے کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق معاملے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں رانا ثناء اللّٰہ سے آئی سی سی کے ٹی 20 ورلڈ کپ2026ء میں بنگلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارے : انڈر 19 آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹ سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف کا پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ سودمند ثابت ہوا، میزبان ٹیم کی بیٹنگ...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے گروپ مرحلے کے میچ کے لیے اپنے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں جبکہ وکٹ کیپر حمزہ ظہور ہیں۔ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں عثمان خان، سمیر منہاس، احمد حسین، حذیفہ احسن، علی حسن بلوچ اور علی...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز نہ کھیلنے کے بنگلادیش کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے خط آئی سی سی کے بورڈ ممبرز کو بھی ارسال کر دیا، آئی سی سی...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ ٹیم مینجمنٹ سے ٹی 20ورلڈکپ میں عدم شرکت پر متوازی پلان بھی مانگ لیا۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے فیصلے پر نظرثانی کرے گا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیش نے حکومتی سطح پر پاکستان سے رابطہ کیا ہے، پاکستان نے بنگلا دیش کو اس معاملے پر مکمل اسپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان...
بنگلا دیشی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق اگر بنگلا دیش کا ایشو حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا۔ پاکستان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026ءکا انعقاد آئی سی سی سمیت تمام شریک ممالک کیلئے درد سر بن گیا ہے۔ پاکستان ٹیم ہائبرڈ ماڈل معاہدے کے تحت پہلے ہی اپنے تمام میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کھیلے گی۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے بھی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے بھارت جا کر...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا، پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبہ کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ 500 طلبہ کو مختلف شہروں میں مختلف یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے، بنگلادیش...
پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں آرڈیننس کے معاملے پر پارٹی موقف پر مشاورت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا، جس کی صدارت بذریعہ زوم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ اجلاس میں ہونے والے اجلاس میں راجا پرویز اشرف، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی، شہلا رضا، قادر پتیل، آغا...