2026-07-24@14:07:49 GMT
تلاش کی گنتی: 407
«پاکستان ا رمی ٹیم اسپرٹ مقابلے»:
اسلام آباد: سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے،حکومت کا آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات ہے۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بلاول بھٹو زرداری نے بذریعہ زوم صدارت کی۔...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک دہشتگرد جماعت ہے اور اس مسئلے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ 9 مئی کے کسی کیس میں سہیل آفریدی نامزد نہیں ہیں اور فارنزک...
فوٹو: فائل پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں آرڈیننس کے معاملے پر پارٹی موقف پر مشاورت کی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا، جس کی صدارت بذریعہ زوم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی۔اجلاس میں ہونے والے اجلاس میں راجا پرویز اشرف، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی، شہلا رضا، قادر پتیل، آغا رفیع ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع ایچ ای سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 500 بنگلادیشی طلبہ کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم ہوں گے، طلبہ کو مختلف شہروں کی یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے۔ ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے...
سٹی 42: وفاقی وزیر قانون نے کہا آج کل ای آفس ہے جس سے فائلز کی اپرول آن لائن ہوتی ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا اس آرڈیننش کی بھی اپرول ہو گئی،سٹاف ٹو سٹاف اس کو اپروو سمجھا گیا ہے.دستخط شدہ فائلز موصول ہوئیں تو اس آرڈیننس پر دستخط نہیں تھے، .اس کی پرنٹنگ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا تھا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلیمی معاہدہ طے، 500بنگلادیشی طلبہ کو اسکالرشپ ملے گی، ایچ ای سی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس ) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا۔ذرائع ایچ ای سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 500 بنگلادیشی طلبا کو...
ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 9مئی کو پشاور میں ہونے والے ہنگاموں میں وزیر اعلی کے پی کی فوٹیج سامنے آئی ہے جو...
فائل فوٹو پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا، پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبہ کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم کیے جائیں گے۔ذرائع ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ 500 طلبہ کو مختلف شہروں میں مختلف یونیورسٹیز میں داخلے دیے جائیں گے، بنگلادیش کے طلبہ پاکستان...
لاہور(نیوز ڈیسک وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہر نیا سال پاکستان کیلئے...
سوشل میڈیا پر ایک خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں، اور اس پر مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں تاہم اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ’وی نیوز‘ کے مطابق حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ملک کو آگے لے جانے کے لیے ایک پیج پر ہیں،...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنیٰ لیا ہوا ہے، یہ ٹی ٹی پی سے ڈرتے ہیں، وہ ان پر حملے نہیں کرتی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی...
مشکل وقت میں پاکستان نے بنگلہ دیش کا ہاتھ تھام لیا، ورلڈکپ کیلیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی، ضرورت پڑنے پر آئی سی سی سے بھی بات کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی بورڈ نے انتہا پسندوں کے دباؤ پر آئی پی ایل سے...
پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ 5 جنوری سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان ٹیم اپنے چار میچ آسٹریلیا میں دس فروری سے چودہ فروری تک ہوبارٹ میں آسٹریلیا اور جرمنی کے ساتھ کھیلے گی۔...
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے۔ وفاقی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت کے ساتھ ہونے والے کسی بھی مقابلے سے متعلق واضح کیا کہ سب کچھ برابری کی سطح پر ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر بھارتی ٹیم ہاتھ ملانے سے گریز کرتی ہے تو پاکستان کی طرف سے...
پراپرٹی ایکٹ فیصلے پر پنجاب حکومت نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیخلاف پروپیگنڈا کیا، پاکستان بار کونسل
پاکستان بار کونسل نے پنجاب پراپرٹی تحفظ ملکیت ایکٹ نافذ کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف پروپیگنڈے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس وائس چیرمین چوہدری طاہر نصر اللہ وڑائچ کی زیر صدارت ہوا جس میں کونسل...
زمبابوے میں جاری انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا، جہاں گرین شرٹس نے اعصاب شکن معرکے کے بعد کامیابی اپنے نام کی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ...
SANTIAGO: ارجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ کے چوتھے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر گرین شرٹس کی مسلسل چوتھی ہار رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق...
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مشکلات برقرار ہیں، گرین شرٹس دوسرا میچ بھی نہ جیت سکے۔ ارجنٹائن نے ایک دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ میچ کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں کے درمیان جارحانہ کھیل دیکھنے میں آیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل اب کسی فل ممبر کی مزید کسی سیریز کا...
پی ٹی آئی کے فیصلے سمجھ سے بالاترہیں، حکومت کو غور کرنا ہوگا، خالد مقبول صدیقی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے فیصلے سمجھ سے بالاتر ہیں، حکومت کو غور کرنا ہوگا۔ شہرقائد میں ڈاکٹر...
وزیر اطلات و ثقافت پنجاب عظمٰی زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ترجمان پاک فوج نے ذہنی مریض بانی تحریک انصاف کا ملک دشمن ایجنڈہ بے نقاب کر دیا- تفصیلات کے مطابق عظمٰی زاہد بخاری نے کہا کہ بھارتی میڈیا کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف بیانیے کی چال چلنے والے ذہنی مریض...
پاکستان کا دو ماہ بعد اقوام متحدہ کی امداد کے لیے افغانستان کی سرحد کھولنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) تقریباً دو ماہ تک پاک افغان سرحدوں پر تجارتی آمدورفت بند رہنے کے بعد حکومتِ پاکستان نے افغانستان کے لیے انسانی امداد کے کنٹینرز کی کلیئرنس...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاکستان کا خصوصی طیارہ C130 امدادی ٹیم اور سامان لے کر کولمبو پہنچ گیا۔ وزیر اعظم کی خصوصی ہدایات پر سری لنکا میں حالیہ سیلاب میں امداد کیلئے پاکستان آرمی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم اور سامان بھیجا گیا ہے۔ سری لنکن ڈپٹی منسٹر پورٹ اور پاکستان ہائی کمشنر سری لنکا...
امریکا میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں پاکستانی نژاد امریکی شہری گرفتار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست ڈیلاویئر میں پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور مبینہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ لقمان خان کو 24 نومبر کی شب اس وقت حراست میں لیا گیا جب پولیس نے کینبی پارک ویسٹ میں ایک ٹرک کو...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان کا خصوصی سی 130 طیارہ امدادی ٹیم اور سامان لے کر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر سری لنکا میں امداد کے لیے پاک آرمی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم اور سامان بھیجا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سری لنکا کے نائب وزیر بندر گاہ اور پاکستان...
ویب ڈیسک : وفاقی وزارت تجارت نے انسانی بنیادوں پر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہوں کو کھولنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ سے مشاورت کے بعد یہ اقدام پاکستان اور افغانستان کے درمیان گزشتہ 50 روز سے تجارتی گزرگاہیں بند ہونےکے نتیجے میں افغانستان میں غذائی اشیاء اور ادویات کی قلت کے باعث اٹھایا گیا...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پیٹرول مقابلے کے شرکا ءنے ملاقات کی جس میں فیلڈ مارشل نے دنیا کے سب سے مشکل فوجی مقابلوں میں شاندارکارکردگی پرٹیم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق کیمبرین پیٹرول مقابلے کے...
پرو ہاکی لیگ کے پہلے مرحلے کے لیے پاکستان ٹیم اور آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پرولیگ کے پہلے مرحلے میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج رات ارجنٹینا کے شہر سینٹیاگو روانہ ہوگی۔ پرولیگ کا پہلا مرحلہ پاکستان، ارجنٹینا اور نیدرلینڈز کے درمیان سینٹیاگو میں 9 سے 14 دسمبر تک...
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دورہ روس میں وزارت خارجہ نے روسی انتظامیہ سے ملاقاتوں کا خط پہلے ہی بھیج دیا تھا، اس وجہ سے روسی وزیر خارجہ سرگئی، نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک سے علیحدہ علیحدہ باہمی ملاقاتیں ہوئیں۔ اسلام ٹائمز۔ نائب وزیر اعظم اسحاق...
افغانستان ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کر دے یا کہیں دور لے جائے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میں نے کابل میں واضح کردیا کہ افغانستان اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہ...
کراچی (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کا احتجاج، حلیم عادل شیخ کو حراست میں لے لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کو حراست میں لے لیا۔ کراچی پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے احتجاج کیا تھا، حلیم عادل...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کو حراست میں لے لیا۔کراچی پریس کلب کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے احتجاج کیا تھا، حلیم عادل شیخ اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ مظاہرے کیلئے پہنچے تھے۔حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل...
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز، سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز، سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے کر فائنل میں بنالی۔راولپنڈی...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں آئی سی سی ایونٹس کے نشریاتی و ڈیجیٹل حقوق کی تفصیلات بتادیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی سی) سمیت دیگر نجی میڈیا و ڈیجیٹل اداروں نے پاکستان میں 2027 تک آئی سی سی ایونٹس کے لیے...
اسلام آباد: پاکستان میں پہلی بار اے ٹی پی چیلنجر کپ کے مقابلے جاری ہیں، اسلام آباد میں کھیلے گئے میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مکسڈ کارکردگی سامنے آئی ہے۔ پاکستان اے ٹی پی چیلنجر کپ 2025 کے سنسنی خیز مقابلے اسلام آباد کے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں جاری ہیں۔ 25...
نیو یارک (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی القاعدہ پر پابندی سے متعلق کمیٹی کے سربراہ نےٹی ٹی پی کے باعث خطے کیلئے پیدا ہونےوالے“سنگین خطرے”سےخبردارکردیا ، ساندرا جینسن لینڈی نے یہ بھی دوٹوک واضح کیا کہ طالبان حکام کی جانب سے ٹی ٹی پی کو بھرپورعملی مدد مل رہی ہے...
کالعدم ٹی ٹی پی نے افغان سرزمین کو استعمال کر کے پاکستان میں متعدد حملے کیے: ڈنمارک WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) اقوام متحدہ میں ڈنمارک کی نائب مستقل مندوب سینڈرا جینسن لانڈی نے کالعدم ٹی ٹی پی کو خطرہ قرار دے دیا۔اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(آئی این پی )خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو)پشاور میں کے ایم یو ہسپتال کے تعاون سے عالمی یومِ ذیابیطس کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ذیابیطس جیسے تیزی سے بڑھتے ہوئے عالمی و قومی مسئلے کے مختلف پہلوؤں پر مفصل روشنی ڈالی گئی۔ اس موقع پر کے ایم...
سٹی42: پاکستان کے قبائلی ضلع وانا میں کیڈٹ کالج میں گھس کر اے پی ایس پشاور کی طرح سٹوڈنٹس اور ٹیچرز کا قتل عام کرنے سے پہلے ہی مارے گئے تمام دہشتگرد افغانی نکلے۔ کیڈٹ کالج وانا پرحملہ کے ماسٹر مائنڈ اور اس کے سہولت کاروں کی شناخت کا عمل مکمل ہو گیا۔ انتہائی اہم...
راولپنڈی (نیوزڈیسک) سری لنکا کے فیصلے سے کرکٹ کی جیت ہوئی ہے، ابرار احمد،قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کھیل کے لیے ہمیشہ حمایت کرنے پر سری لنکن ٹیم کا شکریہ ادا کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغانے سری لنکن بورڈ اور...
سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت اور راشد لطیف نے سری لنکن ٹیم کے دورۂ پاکستان جاری رکھنے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سکندر بخت نےنجی ٹی وی سے گفتگو میں پاک سری لنکا سیریز میں گڑبڑ کی کوشش میں بھارت کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ انہوں نے راولپنڈی کے عوام...
وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ کرنے پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ’ایکس‘ پر ایک بیان میں کہاکہ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں سری لنکن ٹیم کا کردار قابل تعریف ہے، ہماری نیک...